Thread: بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم

This topic contains 217 replies, has 25 voices, and was last updated by  Bawa 3 months, 1 week ago. This post has been viewed 6380 times

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 218 total)
  • Author
    Posts
  • #81
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 103
    • Posts: 2545
    • Total Posts: 2648
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    نونیوں کا انقلابی ابا سارے خاندان کے ساتھ ایک دفعہ پھر فوج کے بوٹ چاٹ کر باہر بھاگ گیا ہے اور نونی اس پر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔ واقعی لفظ پٹواری کی ساری ڈیفینیشنز نا کافی اور نامکمل ہیں ۔ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے۔۔۔ کیا ہوا جاتا ہے، آتا بھی تو ہے۔ :hilar: :hilar: :hilar:

    شاھد عباسی صاحب
    نونیوں کو بھنگڑے ڈالنے کا موقع بھی تو عمران خان نے خود ہی فراہم کیا ہے …نہ ضمانتی بانڈ والی شرط لگاتا اور نہ ہی اس کا بینڈ باجا بجتا ….نواز شریف رن آوٹ ہوتا ہوتا …ایک فل ٹاس پر چوکا لگا گیا

    آپ چونکہ اس فورم پر فوجی اسٹیبلشمنٹ کی ترجمانی کے فرائض سر انجام دیتے ہیں …آپ کچھ تبصرہ کرنا پسند فرمائیں گے؟ یہاں دو ہی  امکانات لگتے ہیں

    ایک …فوج عمران کی اپوزیشن لیڈران کی پکڑ دھکڑ سے تنگ آئی ہی تھی …نواز شریف سے ڈیل کرکے..اسے باہر بھجوا کر  اب شاید کچھ استحکام آئے اور فوج کو معیشت اور دیگر امور وغیر پر توجہ دینے کا موقع ملے

    دو ..فوج کو احساس ہوگیا ہے کہ عمران پر امیدیں لگانا فضول ہے …اس کا بوریا بستر سمیٹا جاۓ ..اور شہباز شریف کی درخواست قبول کرکے اسے بوٹ پالش کرنے کا موقع دیا جاۓ …یوں مریم اور نواز مائنس ہو جائیں گے اور پارٹی کنٹرول شہباز کے ہاتھوں میں آجاۓ گا …دونوں عمران اور شہباز ایک سے بڑھ کر ایک بوٹ چاٹییے ہیں …آیندہ کی پروموشنز ہوں ..افغان امور ہوں یا بھارت سے تعلقات ..شہباز کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا …شہباز کی صورت میں انہیں عمران کے جیسی  ایک اور کٹھ پتلی مل جاۓ گی جس کا بازو مروڑ کر کوئی بھی کام کروایا جاسکے گا

    آپ کیا کہتے ہیں؟

    #82
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4547
    • Total Posts: 4609
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    شاھد عباسی صاحب نونیوں کو بھنگڑے ڈالنے کا موقع بھی تو عمران خان نے خود ہی فراہم کیا ہے …نہ ضمانتی بانڈ والی شرط لگاتا اور نہ ہی اس کا بینڈ باجا بجتا ….نواز شریف رن آوٹ ہوتا ہوتا …ایک فل ٹاس پر چوکا لگا گیا آپ چونکہ اس فورم پر فوجی اسٹیبلشمنٹ کی ترجمانی کے فرائض سر انجام دیتے ہیں …آپ کچھ تبصرہ کرنا پسند فرمائیں گے؟ یہاں دو ہی امکانات لگتے ہیں ایک …فوج عمران کی اپوزیشن لیڈران کی پکڑ دھکڑ سے تنگ آئی ہی تھی …نواز شریف سے ڈیل کرکے..اسے باہر بھجوا کر اب شاید کچھ استحکام آئے اور فوج کو معیشت اور دیگر امور وغیر پر توجہ دینے کا موقع ملے دو ..فوج کو احساس ہوگیا ہے کہ عمران پر امیدیں لگانا فضول ہے …اس کا بوریا بستر سمیٹا جاۓ ..اور شہباز شریف کی درخواست قبول کرکے اسے بوٹ پالش کرنے کا موقع دیا جاۓ …یوں مریم اور نواز مائنس ہو جائیں گے اور پارٹی کنٹرول شہباز کے ہاتھوں میں آجاۓ گا …دونوں عمران اور شہباز ایک سے بڑھ کر ایک بوٹ چاٹییے ہیں …آیندہ کی پروموشنز ہوں ..افغان امور ہوں یا بھارت سے تعلقات ..شہباز کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا …شہباز کی صورت میں انہیں عمران کے جیسی ایک اور کٹھ پتلی مل جاۓ گی جس کا بازو مروڑ کر کوئی بھی کام کروایا جاسکے گا آپ کیا کہتے ہیں؟

    Qrar Sahib, I see the whole saga from a different perspective.

    NS was in very critical condition when Yasmine Rashid was reporting his condition on daily basis, IK sent his doctor from SKH and he confirmed the same thing that he may not survive for long so political sect of the cabinet got scared fearing a public backlash, not only verbal but maybe a physical one, whereas Army touts in the cabinet like Fawad, Faisal et al kept opposing his release, conditional or unconditional.

    At that time, they wanted NS out of Pakistan ASAP and Home Minister came on air stating that NS is not on ECL so he can go out if he wish to do so, then within a few days, his health improved and then Govt felt that now danger is now not that clear and immediate and also their supporters made big noise in social media. To address this, they came up an idea of making it conditional to a bond, the first stated that Govt will require a surety bond with full backing of assets but soon realized that that ain’t coming from Noon so came down to just a piece of paper without any surety for their political gimmickry but even this was not acceptable to Noon for political reasons .

    I don’t think Sharif family will ever be acceptable to Bootwalas now, not even SS as ultimately power will move to Maryam so why give them a chance to regain any ground and therefore I think there is less probability of back hand deal for Sharifs to have any stake in short term future political dispensation.

    Having said that, I also believe that Establishment want some sort of stability restored or at least not let situation deteriorate any further so this was kind of second best option to let him go for the moment and then reevaluate the situation in two months.

    Now it is upto opposition, how much of heat they can create in the assembly and on roads while PTI will try their best to keep focus on NS health. 

    #83
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 517
    • Total Posts: 517
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: بے بس وزیراعظم

    نون لیگی پھدؤں کی رائیونڈی سرکار کے ساتھ بے لوث محبت  کے بھی  عجب نظارے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جب میاں صاحب نےاپنی پرائم منسٹری کھو جانے کے بعد  سڑکوں پر اپنے روندلو مارچ کو لانچ کیا تو انہیں میاں صاحب کی ٹنڈ پر ماؤزے تُنگ کی انقلابی کرنیں چمکتی ہوئی نظر آتی تھیں۔۔۔ جب میاں صاحب اپنے ببلوؤں کے یبلے پن کی وجہ سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے اُڑنگے دکھائی دیتے ہیں تو لیگی پروانے انہیں منڈیلا کا ناجائز کزن  بنا دیتے ہیں۔۔۔ اور اب جب میاں صاحب کے میڈیائی راتب خوروں کی ایموشنل فسوں گری نے انہیں لنڈن کی برانڈڈ فضاؤں میں پہنچا دیا ہے تو لیگی گُول انہیں چارلس سوبھراج بنا کرلُڈیاں ڈال رہے ہیں۔۔۔۔۔

    ووٹ کی عزت۔۔ نظام کی انقلابی تبدیلی۔۔ اکبر الہ آبادی کی غیرت کی للکار۔۔۔ پنجاب کے بھٹو کی تخت کھچائی کا انتظار۔۔۔ مریم کی چکمتی گاڑی پر بوسوں کی یلغار۔۔۔۔ میاں صاحب کی کرشماتی پلیٹوں کے فیض سے ملنی والی بریانی کی آس ۔۔۔۔غرضیکہ ۔۔۔ مثالیت پسندی کو کب اور کیسے لسّی پی پی   کر پاور پالیٹکس کے ساتھ مخمور و خرمست کرنا ہے کوئی میاں صاحب کے پلاٹونک بھگتوں سے سیکھے۔۔۔۔،

    • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  casanova.
    #84
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 517
    • Total Posts: 517
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: بے بس وزیراعظم

    کیوں تیرا ماما لگتا ہے کہ تو لوگوں پر پرسنل ہوا پھرتا ہے۔ وہ ایک پبلک فیگر ہے جو چاہوں کہوں اپنے کام سے کام رکھ۔ نادان سے تو نے بدتمیزی کی اور اس کے مرے ہووں تک پہنچا وہ تیرے گوبھر بھرے منہ پر چھتر مارنے کی بجائے شرافت سے ایک طرف ہو گئی لیکن ہر ایک نادان نہیں۔ تجھے ایک نصیحت کر دیتا ہوں بہت کام کی بات ہے پلے باندھ لے کام آئے گی۔ دوسروں کی باتوں میں کیڑے نکالنے کی بجائے اپنے اندر کا کیڑا مار۔ باقی رہا تیرا یہ ماما تو وہ تو صدیوں کا بیمار ہے لیکن پاکستان میں صرف یہی بیمار نہی، جیلیں بھری پڑی ہیں بیماروں سے۔ بغیر ڈیل کے اس کا باپ بھی نہی جا سکتا تھا۔ کم از کم بانڈ کے بغیر تو بلکل بھی نہی۔

    شاہد صاحب! سیانے کہتے ہیں کہ علمی خزینے اور بلادی  سفینے  انسانی فہم کو وسعت خیالی عطا کرتے ہیں۔۔۔

    لیکن کچھ لوگ بلال گنج سے پی ایچ ڈی کرکے بھی۔۔لندن کی بین السُخن فضاؤں میں رفاحی سانسیں بسر کر کے بھی۔۔۔حبشی ڈُوڈز دے ٹرکّاں دا آئل چینج کرکے بھی۔۔۔ انکل سام کے مجسمے کو چرس سپلائی کرکے بھی۔۔۔بھاٹی گیٹ کے پھُڈو ہی رہتے ہیں۔۔۔۔سو ان سے الجھنے سے بہتر ہے، بندہ گِلٹی صاحب کی آواز میں عارف لوہار کے گیت سُن لے۔۔۔۔،

    #85
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4547
    • Total Posts: 4609
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    شاہد صاحب! سیانے کہتے ہیں کہ علمی خزینے اور بلادی سفینے انسانی فہم کو وسعت خیالی عطا کرتے ہیں۔۔۔ لیکن کچھ لوگ بلال گنج سے پی ایچ ڈی کرکے بھی۔۔لندن کی بین السُخن فضاؤں میں رفاحی سانسیں بسر کر کے بھی۔۔۔حبشی ڈُوڈز دے ٹرکّاں دا آئل چینج کرکے بھی۔۔۔ انکل سام کے مجسمے کو چرس سپلائی کرکے بھی۔۔۔بھاٹی گیٹ کے پھُڈو ہی رہتے ہیں۔۔۔۔سو ان سے الجھنے سے بہتر ہے، بندہ گِلٹی صاحب کی آواز میں عارف لوہار کے گیت سُن لے۔۔۔۔،

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    #86
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 680
    • Total Posts: 688
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    Durr Fittay Moonh……Durr Durr

    #87
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 974
    • Total Posts: 978
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: بے بس وزیراعظم

    دونوں طرف کے حامی ظاہر کر رہے ہیں

    کہ کلغی دوسرے کی گری ہے

    مگر انصافیوں کے پاس بہانہ کم ہی چھوڑا عمران خان نے

    اگر بیمار نہیں تھا تو جانے کیوں دیا

    اگر فوج تمہاری پشت پر ہے تو نواز سے ڈیل کیسے ہو گئی اور اب ہی کیوں  پہلے کیوں نہ ہوئی

    اگر ادارے ایک پیج پر ہیں تو کھوسہ کیوں سیدھا فائر کر رہا ہے

    کھسیانا سا ہی کرتے جا رہے ہیں خان صاحب اپنے سپورٹرز کو

    #88
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 517
    • Total Posts: 517
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: بے بس وزیراعظم

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    عجب دماغی خلل ہے۔۔۔۔ وقت واجاں مار رہا ہے کہ میاں صاحب کی پلیٹیں اپنے ہمعصر  چمچوں کی سنگت کیلئے بے قراری سے اُتّے تھلّے ہو رہی ہیں  اور اِس وقت آپ کو انکی گوڈے بوسی کیلئے “گےز ” ہسپتال میں ہونا چاہیئے تھا۔۔ لیکن آپ یہاں پر دندیاں نکال کر ایک بیمار و لاچار خاندان کے کرب کو بلیک آؤٹ کر رہےہیں۔۔۔۔ مرحومہ کلثوم نواز بھی ایسے ہی آپکی ہمسائیگی میں اپنے باؤ جی کی ٹِنڈ کے درشن کرنے کی چاہ میں پرلوک سدھار گئی تھیں۔۔۔۔ اورآپ اس وقت بھی اُن لمحوں کو ہاسڑے اور ملاکھڑے کی نذر کرکے پچھتاوے کی “کھیہ” اکٹھی کرتے رہے تھے ۔۔۔ سو ابھی دوبارہ اُس  قبیہہ عمل کو دھرانے کی بجائے ، فورا اپنی انٹئیک کھوپڑی کی اوور ہالنگ کروا کے میاں صاحب کی شِکم پُرسی کیلئے ہاسپٹل تشریف لے جائیے۔۔۔ہمارے اسکور تو سیٹل ہوتے رہیں گے لیکن اگر کلثوم بی بی کی طرح میاں صاحب بھی لُڑھک گئے تو آپ تو پچھتاوے کی آگ میں جل کر الماس بوبی بن جائیں گے۔۔۔ چلو شاباش، چھیتی کرو۔۔ اور ہاں۔۔۔ ہسپتال جاتے ہوئے میاں صاحب کیلئے سوہنے جئے انگور بھی لے جانا۔۔۔۔

    :serious:

    • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  casanova.
    #89
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13357
    • Total Posts: 13504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللّٰہ نے ضمانت پر رہائی کےلیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے

    عدالت نے درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی ہے، جسٹس چوہدری مشتاق احمد جمعرات کی صبح سماعت کریں گے

    https://jang.com.pk/news/702113-rana-sanaullah-approach-lhc-for-bail

    #90
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 153
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: بے بس وزیراعظم

    مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللّٰہ نے ضمانت پر رہائی کےلیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے عدالت نے درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی ہے، جسٹس چوہدری مشتاق احمد جمعرات کی صبح سماعت کریں گے https://jang.com.pk/news/702113-rana-sanaullah-approach-lhc-for-bail

    ہم وکیل نہیں جج خریدتے ہیں ۔۔۔۔ ذلیل خاندان

    #91
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13357
    • Total Posts: 13504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    ہم وکیل نہیں جج خریدتے ہیں ۔۔۔۔ ذلیل خاندان

    فوجیوں کی لونڈی جوڈیشری نے ایک حرام کار اور بد کار کو صادق اور امین بھی بنا رکھا ہے

    :bigthumb:

    • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  Bawa.
    #92
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4547
    • Total Posts: 4609
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    عجب دماغی خلل ہے۔۔۔۔ وقت واجاں مار رہا ہے کہ میاں صاحب کی پلیٹیں اپنے ہمعصر چمچوں کی سنگت کیلئے بے قراری سے اُتّے تھلّے ہو رہی ہیں اور اِس وقت آپ کو انکی گوڈے بوسی کیلئے “گےز ” ہسپتال میں ہونا چاہیئے تھا۔۔ لیکن آپ یہاں پر دندیاں نکال کر ایک بیمار و لاچار خاندان کے کرب کو بلیک آؤٹ کر رہےہیں۔۔۔۔ مرحومہ کلثوم نواز بھی ایسے ہی آپکی ہمسائیگی میں اپنے باؤ جی کی ٹِنڈ کے درشن کرنے کی چاہ میں پرلوک سدھار گئی تھیں۔۔۔۔ اورآپ اس وقت بھی اُن لمحوں کو ہاسڑے اور ملاکھڑے کی نذر کرکے پچھتاوے کی “کھیہ” اکٹھی کرتے رہے تھے ۔۔۔ سو ابھی دوبارہ اُس قبیہہ عمل کو دھرانے کی بجائے ، فورا اپنی انٹئیک کھوپڑی کی اوور ہالنگ کروا کے میاں صاحب کی شِکم پُرسی کیلئے ہاسپٹل تشریف لے جائیے۔۔۔ہمارے اسکور تو سیٹل ہوتے رہیں گے لیکن اگر کلثوم بی بی کی طرح میاں صاحب بھی لُڑھک گئے تو آپ تو پچھتاوے کی آگ میں جل کر الماس بوبی بن جائیں گے۔۔۔ چلو شاباش، چھیتی کرو۔۔ اور ہاں۔۔۔ ہسپتال جاتے ہوئے میاں صاحب کیلئے سوہنے جئے انگور بھی لے جانا۔۔۔۔ :serious:

    سپ نوں سپ لڑے

    تے وس کنوں چڑھے

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    #93
    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 62
    • Total Posts: 62
    • Join Date:
      24 Sep, 2019
    • Location: مریخ

    Re: بے بس وزیراعظم

    باوا صاحب جی

    قدرے صحت مند جب بندہ چلنے پھرنے کے قابل ہو

    تصدیق انسان کی آنکھ بھی کر سکتی ہے

    موت تو اگلے لمحے مجھے اور آپ کو بھی آ سکتی ہے

    :17:

    :thinking: گلاب خان جی قدرے صحت مند بندہ کون ہوتا ہے اور کسی کے قدرے صحت مند ہونے کی تصدیق کون کرتا ہے اور کس طرح کرتا یے؟
    • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  Gulab Khan.
    #94
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13357
    • Total Posts: 13504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    باوا صاحب جی قدرے صحت مند جب بندہ چلنے پھرنے کے قابل ہو تصدیق انسان کی آنکھ بھی کر سکتی ہے موت تو اگلے لمحے مجھے اور آپ کو بھی آ سکتی ہے :17:

    گلاب خان جی

    اگر انسان کے تندرست اور بیمار ہونے کی تصدیق آنکھ سے ہو جاتی ہیں تو پھر ڈائیگناسٹ لیبارٹریز بند کر دینی چاہیے اور ڈاکٹرز کو چھٹی دیکر گھر بھیج دینا چاہیے

    کیا اس پوسٹ میں پاکستان کے نامور ڈاکٹرز اور پی ٹی آئی کے چیرمین سے لیکر وزراء تک سب عوام اور عدالتوں سے جھوٹ بول رہے تھے کہ نواز شریف انتہائی بیمار ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے؟

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%a8%db%92-%d8%a8%d8%b3-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85/page/3/#post-213365

    • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  Bawa.
    #95
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 517
    • Total Posts: 517
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: بے بس وزیراعظم

    سپ نوں سپ لڑے تے وس کنوں چڑھے :lol: :lol: :lol: :lol:

    آپ سے  ڈیجیٹل تعلق داری کا لحاظ کرتے ہوئے میں نے بروقت نصیحت کرکے دریا میں ڈال دی ہے ۔۔۔ اب اگر آپ نے میاں صاحب کی پلیٹوں سے یونہی ٹھٹھا مذاق کرکےسپاں نال پِینگ پانی اے تے تواڈی مرضی اے۔۔۔۔لیکن میں مہاراج گِلٹی کی پیش گوئیوں کا فیض لیتے ہوئےچشمِ تصور سے دیکھ رہا ہوں کہ کچھ عرصے بعد آپ  شدتِ غم میں چاکِ پاجامی کئے ہوئے لندن کی سڑکوں پر میاں سانپ میاں سانپ میاں سانپ کے گجنوی نعرے مارتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔باقی تُسی میاں ساب نوں انگور نئیں کھوانے تے تواڈی مرضی اے ۔۔۔

    • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  casanova.
    #96
    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 62
    • Total Posts: 62
    • Join Date:
      24 Sep, 2019
    • Location: مریخ

    Re: بے بس وزیراعظم

    باوا صاحب جی

    جب اسٹیبلشمنٹ جج سے سزا دلوا سکتی ہے بقول ن

    تو ڈاکٹر اور کابینہ سے کہلوانا کونسا مشکل ہے؟

    .  یا اس معاملے میں اسٹیبلشمنٹ آب زم زم سے دھلی ہے

    :facepalm:

    گلاب خان جی اگر انسان کے تندرست اور بیمار ہونے کی تصدیق آنکھ سے ہو جاتی ہیں تو پھر ڈائیگناسٹ لیبارٹریز بند کر دینی چاہیے اور ڈاکٹرز کو چھٹی دیکر گھر بھیج دینا چاہیے کیا اس پوسٹ میں پاکستان کے نامور ڈاکٹرز اور پی ٹی آئی کے چیرمین سے لیکر وزراء تک سب عوام اور عدالتوں سے جھوٹ بول رہے تھے کہ نواز شریف انتہائی بیمار ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے؟ https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%a8%db%92-%d8%a8%d8%b3-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85/page/3/#post-213365
    #97
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4706
    • Total Posts: 4706
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    ہم وکیل نہیں جج خریدتے ہیں ۔۔۔۔ ذلیل خاندان

    جو کچھ ۔۔۔۔ فوجی ملک ۔۔۔۔۔ میں برائے فروخت ہوگا ۔۔۔۔۔۔ خریدا جا سکے گا ۔۔۔۔۔ چا ھے ۔۔۔۔۔ جسٹس  ۔۔۔۔۔ ہو یا ۔۔۔۔۔۔ جرنیل ۔۔۔۔۔۔

    #98
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13357
    • Total Posts: 13504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    باوا صاحب جی جب اسٹیبلشمنٹ جج سے سزا دلوا سکتی ہے بقول ن تو ڈاکٹر اور کابینہ سے کہلوانا کونسا مشکل ہے؟ . یا اس معاملے میں اسٹیبلشمنٹ آب زم زم سے دھلی ہے :facepalm:

    گلاب خان جی

    اسٹبلشمنٹ سے لیکر عدلیہ تک، وزیر اعظم سے لیکر کابینہ تک، ڈاکٹرز سے لیکر وزیر صحت تک اور جیل حکام سے لیکر نیب تک سارے ہی جھوٹ بولنے پر مجبور ہو گئے

    صرف ایک سزا یافتہ قیدی کو ملک سے باہر بھیجنے کیلیے

    :o

    #99
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 103
    • Posts: 2545
    • Total Posts: 2648
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    گلاب خان جی اگر انسان کے تندرست اور بیمار ہونے کی تصدیق آنکھ سے ہو جاتی ہیں تو پھر ڈائیگناسٹ لیبارٹریز بند کر دینی چاہیے اور ڈاکٹرز کو چھٹی دیکر گھر بھیج دینا چاہیے کیا اس پوسٹ میں پاکستان کے نامور ڈاکٹرز اور پی ٹی آئی کے چیرمین سے لیکر وزراء تک سب عوام اور عدالتوں سے جھوٹ بول رہے تھے کہ نواز شریف انتہائی بیمار ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے؟ https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%a8%db%92-%d8%a8%d8%b3-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85/page/3/#post-213365

    باوا جی …ٹھیک ہے بیماری ہے مگر اس شدت کی شاید نہیں کہ ضمانت میں تاخیر کی گئی یا باہر نہ بھیجا گیا تو میاں صاحب بچ نہ پائیں …خبریں تو یوں آرہی تھیں کہ گردے فیل ہورہے ہیں …ہلکا سا ہارٹ اٹیک بھی ہوا تھا …برین کو خون کی سپلائی متاثر ہورہی تھی وغیرہ وغیرہ

    بادشاہ سلامت نے نہ وزن لوز کیا ہے ..نہ چلنے پھرنے میں مسئلہ ہے …حرکات سکنات بھی وہی پرانی ہیں

    آپ بھی مان لیں ڈیل اور بیماری دونوں موجود ہیں

    #100
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 103
    • Posts: 2545
    • Total Posts: 2648
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    Qrar Sahib, I see the whole saga from a different perspective. NS was in very critical condition when Yasmine Rashid was reporting his condition on daily basis, IK sent his doctor from SKH and he confirmed the same thing that he may not survive for long so political sect of the cabinet got scared fearing a public backlash, not only verbal but maybe a physical one, whereas Army touts in the cabinet like Fawad, Faisal et al kept opposing his release, conditional or unconditional. At that time, they wanted NS out of Pakistan ASAP and Home Minister came on air stating that NS is not on ECL so he can go out if he wish to do so, then within a few days, his health improved and then Govt felt that now danger is now not that clear and immediate and also their supporters made big noise in social media. To address this, they came up an idea of making it conditional to a bond, the first stated that Govt will require a surety bond with full backing of assets but soon realized that that ain’t coming from Noon so came down to just a piece of paper without any surety for their political gimmickry but even this was not acceptable to Noon for political reasons . I don’t think Sharif family will ever be acceptable to Bootwalas now, not even SS as ultimately power will move to Maryam so why give them a chance to regain any ground and therefore I think there is less probability of back hand deal for Sharifs to have any stake in short term future political dispensation. Having said that, I also believe that Establishment want some sort of stability restored or at least not let situation deteriorate any further so this was kind of second best option to let him go for the moment and then reevaluate the situation in two months. Now it is upto opposition, how much of heat they can create in the assembly and on roads while PTI will try their best to keep focus on NS health.

    جیو جی …میں متفق نہیں کہ نواز شریف کی بیماری سے اسٹیبلشمنٹ کے یا حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے …سزا عدالت نے سنائی …عمران یا اسٹیبلشمنٹ اپنے آپ کو صاف بری الزمہ قرار دے سکتے تھے بلکہ یہ کہ سکتے تھے کہ

    جناں کھادیاں گاجراں ٹیڈ اوناں دے پیڑ

    جیل میں اور بھی لوگ ہیں اور مر بھی جاتے ہیں …اگر آپ کا یہ خیال ہے کہ مائٹی اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کی موت سے خوفزدہ تھی تو غلط ہے …کیا نون لیگ میں تحریک چلانے کی جان ہے؟

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 218 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!