Thread: بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم

This topic contains 217 replies, has 25 voices, and was last updated by  Bawa 1 month ago. This post has been viewed 5831 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 218 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    پہلی بار جنرل امجد کی کسی بات سے اتفاق ہے کہ پاکستان کا اصل گند وہ لوگ ہیں جو ایک سے دوسری پارٹی میں جاتے ہیں اور ان لیڈروں کو ان پر یا اسٹبلشمنٹ پر بولنے کا کوئی حق نہیں ہے جنہوں نے انہیں اپنی پارٹی میں شامل کیا

    حفیظ بھائی یہ انڈے مرغی والی کہانی ہے کہ اصل گند فوج ہے کہ جس نے سیاست اور ریاست پر قبضہ کر رکھا ہے یا اصل گند وہ سیاستدان ہیں کہ جن کو آگے بڑھنے کے لئے ان کے ہاں ماتھا ٹیکنا پڑتا ہے

    یہ تو ایسے ہی ہے کہ کسی مکان پر کوئی قبضہ کر کے کراۓ پر چڑھا دے اور لوگ کراۓ دار پر لعن طعن کریں مگر قبضہ کرنے والے کو کوئی نہ پوچھے کیونکہ اس کے ہاتھ میں بندوق اور فون میں گندی ویڈیو ہیں

    #62
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 493
    • Posts: 3410
    • Total Posts: 3903
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    حفیظ بھائی یہ انڈے مرغی والی کہانی ہے کہ اصل گند فوج ہے کہ جس نے سیاست اور ریاست پر قبضہ کر رکھا ہے یا اصل گند وہ سیاستدان ہیں کہ جن کو آگے بڑھنے کے لئے ان کے ہاں ماتھا ٹیکنا پڑتا ہے

    یہ تو ایسے ہی ہے کہ کسی مکان پر کوئی قبضہ کر کے کراۓ پر چڑھا دے اور لوگ کراۓ دار پر لعن طعن کریں مگر قبضہ کرنے والے کو کوئی نہ پوچھے کیونکہ اس کے ہاتھ میں بندوق اور فون میں گندی ویڈیو ہیں

    کوئلوں کی دلالی سبھی کا منہ کالا ہوتا ہے

    نواز شریف کو جب سادہ اکثریت مل گئی تھی تو دوتہائی کے چکر میں یہ گند اپنی جھولی میں کیوں ڈالا؟؟
    عمران خان کو جب معلوم تھا کہ یہ لوگ صرف مفاد کی خاطر اس کے ساتھ شامل ہوۓ ہیں اور اس کی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے تو کیوں یہ حکومت قبول کی؟؟

    کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی کو بےبسی سے باہر آنا ہوگا

    #63
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    نکے کے ابو کے بعد نکے کی امی نے بھی نکے کو عاق کر دیا 

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #64
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 580
    • Total Posts: 586
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    کوئلوں کی دلالی سبھی کا منہ کالا ہوتا ہے نواز شریف کو جب سادہ اکثریت مل گئی تھی تو دوتہائی کے چکر میں یہ گند اپنی جھولی میں کیوں ڈالا؟؟ عمران خان کو جب معلوم تھا کہ یہ لوگ صرف مفاد کی خاطر اس کے ساتھ شامل ہوۓ ہیں اور اس کی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے تو کیوں یہ حکومت قبول کی؟؟ کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی کو بےبسی سے باہر آنا ہوگا

    Muhammad Hafeez

    A very good and balanced statement rather than idiotic rumblings by some.

    #65
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 143
    • Total Posts: 143
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: بے بس وزیراعظم

    کیوں تیرا ماما لگتا ہے کہ تو لوگوں پر پرسنل ہوا پھرتا ہے۔ وہ ایک پبلک فیگر ہے جو چاہوں کہوں اپنے کام سے کام رکھ۔ نادان سے تو نے بدتمیزی کی اور اس کے مرے ہووں تک پہنچا وہ تیرے گوبھر بھرے منہ پر چھتر مارنے کی بجائے شرافت سے ایک طرف ہو گئی لیکن ہر ایک نادان نہیں۔ تجھے ایک نصیحت کر دیتا ہوں بہت کام کی بات ہے پلے باندھ لے کام آئے گی۔ دوسروں کی باتوں میں کیڑے نکالنے کی بجائے اپنے اندر کا کیڑا مار۔ باقی رہا تیرا یہ ماما تو وہ تو صدیوں کا بیمار ہے لیکن پاکستان میں صرف یہی بیمار نہی، جیلیں بھری پڑی ہیں بیماروں سے۔ بغیر ڈیل کے اس کا باپ بھی نہی جا سکتا تھا۔ کم از کم بانڈ کے بغیر تو بلکل بھی نہی۔

    Well said!!

    بے حسی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔۔۔

    اس فورم پر   مجھے زیادہ عرصہ نہیں ہوا   لیکن نادان صاحبہ  کی چند تحریریں پڑھ کر اندازہ ہو گیا تھا کہ اس فورم کے پٹواری انہیں زیادہ عرصہ ٹکنے نہیں دیں گیں ۔۔۔

    شرافت تو ان  گدھوں کو جھو کے بھی نہیں  گزری  کہ ایک  بااخلاق خاتون سے کیسے بات کی جاتی ہے  ۔۔۔۔

    جب ان  پٹواریوں سے کوئی بات نہیں بنتی تو یہ ذاتیات پر ا جاتیں ہیں ۔۔۔

    ان گدھوں کو احساس ہی نہیں کہ انہوں نے کتنا بڑا نقصان کر دیا ہے ۔۔۔

    اپ کے کہنے پر بھی اس احساس نہیں ہوا کہ اپنے کیے پر معافی مانگے ۔۔۔

    اس فورم کے ڈھیکیدار بھی چپ تماشائی بنیں ہوئے ہیں ۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  مومن.
    #66
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 580
    • Total Posts: 586
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    Well said!!

    بے حسی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔۔۔

    اس فورم پر مجھے زیادہ عرصہ نہیں ہوا لیکن نادان صاحبہ کی چند تحریریں پڑھ کر اندازہ ہو گیا تھا کہ اس فورم کے پٹواری انہیں زیادہ عرصہ ٹکنے نہیں دیں گیں ۔۔۔

    شرافت تو ان گدھوں کو جھو کے بھی نہیں گزری کہ ایک بااخلاق خاتون سے کیسے بات کی جاتی ہے ۔۔۔۔

    جب ان پٹواریوں سے کوئی بات نہیں بنتی تو یہ ذاتیات پر ا جاتیں ہیں ۔۔۔

    ان گدھوں کو احساس ہی نہیں کہ انہوں نے کتنا بڑا نقصان کر دیا ہے ۔۔۔

    اپ کے کہنے پر بھی اس احساس نہیں ہوا کہ اپنے کیے پر معافی مانگے ۔۔۔

    اس فورم کے ڈھیکیدار بھی چپ تماشائی بنیں ہوئے ہیں ۔۔۔۔

    There is nothing that you and I can do. It is the poor upbringing of some people.

    #67
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    پہلی بار جنرل امجد کی کسی بات سے اتفاق ہے کہ پاکستان کا اصل گند وہ لوگ ہیں جو ایک سے دوسری پارٹی میں جاتے ہیں اور ان لیڈروں کو ان پر یا اسٹبلشمنٹ پر بولنے کا کوئی حق نہیں ہے جنہوں نے انہیں اپنی پارٹی میں شامل کیا

    پاکستان کی سیاست میں گند سیاستدانوں نے نہیں فوجیوں نے ڈال رکھا ہے۔ جب تک یہ کتا سیاست کے کنویں سے نکالا نہیں جائے گا تب تک نہ تو پاکستان کی سیاست پاک ہو سکتی ہے اور نہ ہی ملک ترقی کر سکتا ہے

    مشرقی پاکستان والوں نے اس کتے کو سیاست سے نکال کر  ترقی کا سفر نہایت ہی تیزی سے طے کرنا شروع کر دیا ہے

    ہم کیوں ستر سالوں میں یہ کتا اپنے سیاسی کنویں سے نہیں نکال پائے ہیں اور ترقی کا سفر شروع نہیں کر پائے ہیں؟

    کب تک ہم اس بندوق بردار اور وردی پوش کتے کے ہاتھوں یرغمال بنیں رہیں گے؟ کب اس کے ہاتھ سے بندوق چھین کر اس کی کنپٹی پر گولی مار کر اس سے نجات حاصل کریں گے؟

    #68
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    Well said!!

    بے حسی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔۔۔

    اس فورم پر مجھے زیادہ عرصہ نہیں ہوا لیکن نادان صاحبہ کی چند تحریریں پڑھ کر اندازہ ہو گیا تھا کہ اس فورم کے پٹواری انہیں زیادہ عرصہ ٹکنے نہیں دیں گیں ۔۔۔

    شرافت تو ان گدھوں کو جھو کے بھی نہیں گزری کہ ایک بااخلاق خاتون سے کیسے بات کی جاتی ہے ۔۔۔۔

    جب ان پٹواریوں سے کوئی بات نہیں بنتی تو یہ ذاتیات پر ا جاتیں ہیں ۔۔۔

    ان گدھوں کو احساس ہی نہیں کہ انہوں نے کتنا بڑا نقصان کر دیا ہے ۔۔۔

    اپ کے کہنے پر بھی اس احساس نہیں ہوا کہ اپنے کیے پر معافی مانگے ۔۔۔

    اس فورم کے ڈھیکیدار بھی چپ تماشائی بنیں ہوئے ہیں ۔۔۔۔

    وہ با اخلاق خاتون کلثوم کی بیماری کو ڈرامہ اور پولیٹیکل سٹنٹ کہ کر ٹھٹھے اڑایا کرتی تھی

    #69
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    Sad day for Pakistan. PTI is upset why Generals dealt with PMLN behind their backs and PMLN is happy that they did. We were supporting Nawaz Sharif and Maryam Nawaz because they said NO to GHQ. This latest NRO means there is no difference between PTI & PMLN. Would have preferred if Miyan Sahib had died in jail. If Maryam had called out GHQ like she was few months ago. GHQ silenced another dissenting voice. Pakistan has taken one step forward and two steps backward on civilian supremacy. PTI has right to be upset because Generals showed little less confidence on them. PMLN has the right to be happy because Shehbaz Sharif is able to draw concession from mighty establishment and is able to convince his brother to let ideals go for now. But it’s a sad day for people like us who dream of civilian supremacy.

    شیرازی جی

    تھوڑا کھل کر رو لیں

    کھل کر رونے سے دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے

    :)

    #70
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    ن لیگ قدرے صحت مند بندہ پچاس روپے میں جیل سے بن لندن لے گئی میں بھی سمجھ رہا تھا میاں صاحب چلنے کے قابل نہ ہوں گے این آر و کا گرینڈ ابا تھا یہ سویلین پرائم منسٹر کی یہی اوقات ہوتی ہے مُلک خداد میں :o :o

    :thinking:

    گلاب خان جی

    قدرے صحت مند بندہ کون ہوتا ہے اور کسی کے قدرے صحت مند ہونے کی تصدیق کون کرتا ہے اور کس طرح کرتا یے؟

    #71
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    قرار صاحب – آپ کو کیا لگتاہے ، عمران خان کب تک اپنے ساتھ ایسا کرواتا رہے گا ؟ آپ کے خیال سے عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ اور فوج کے سے تعلقات آنے والے دنوں میں اچھے ہونگے یا کشیدہ ؟

    عمران خان روتا پیٹتا اسی تنخواہ پر کام کرے گا

    اس کے پاس کوئی دوسرا آپشن ہے ہی نہیں ہے۔ اس کا اپنا ہے ہی کیا؟

    سب کچھ تو اسے اپنے بوٹوں والے ابو اور انصاف والی امی کی طرف سے ملا ہوا ہے، وہ دونوں چاہیں تو اس کے کپڑے تک اتار کر اسے ننگا کر دیں

    #72
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    PM is blaming judiciary and Judiciary blaming PM for NS’s 2nd NRO but nobody dares to name nikay de abba , the one who has authority to give NRO

    #73
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 143
    • Total Posts: 143
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: بے بس وزیراعظم

    وہ با اخلاق خاتون کلثوم کی بیماری کو ڈرامہ اور پولیٹیکل سٹنٹ کہ کر ٹھٹھے اڑایا کرتی تھی

    کلثوم اپکی مامی لگتی ہے ۔۔۔

    کیوں تیرا ماما لگتا ہے کہ تو لوگوں پر پرسنل ہوا پھرتا ہے۔ وہ ایک پبلک فیگر ہے جو چاہوں کہوں اپنے کام سے کام رکھ۔ نادان سے تو نے بدتمیزی کی اور اس کے مرے ہووں تک پہنچا

    • This reply was modified 2 months ago by  مومن.
    #74
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    PM is blaming judiciary and Judiciary blaming PM for NS’s 2nd NRO but nobody dares to name nikay de abba , the one who has authority to give NRO

    اس سے پہلے کہ نکے کے ابو کا شریکے میں نام لیا جایے – نکے کی امی نے شریکے کو بتا دیا ہے کہ یہ کام میرے لے پالک دا اے – میرے ان کا نام کوئی نہ لے

    #75
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    کلثوم اپکی مامی لگتی ہے ۔۔۔ کیوں تیرا ماما لگتا ہے کہ تو لوگوں پر پرسنل ہوا پھرتا ہے۔ وہ ایک پبلک فیگر ہے جو چاہوں کہوں اپنے کام سے کام رکھ۔ نادان سے تو نے بدتمیزی کی اور اس کے مرے ہووں تک پہنچا

    نادان تیری مامی لگتی ہے ؟؟

    #76
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 580
    • Total Posts: 586
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    Nadan is a fellow member and is like a Sister and Daughter of the Forum. Does one want to be disrespectful and abusive to one’s sister/daughter?? Ask yourself the question.

    #77
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 143
    • Total Posts: 143
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: بے بس وزیراعظم

    نادان تیری مامی لگتی ہے ؟؟

    نادان اس فورم کی ممبر ہے اور واحد خاتون ہے جس میں اتنی ہمت ہے کہ اس فورم پر اپنے خیالات کا اظہار کر سکے ۔۔۔

    اپ کو سمجھانا بھینس کے اگے بین بجانے کے برابر ہے ۔۔۔ پٹواری ہونے کا ثبوت تو دینا ہے اپ نے ۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  مومن.
    #78
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    اپ کو سمجھانا بھینس کے اگے بین بجانے کے برابر ہے ۔۔۔ پٹواری ہونے کا ثبوت تو دینا ہے اپ نے ۔۔۔

    صحیح سمجھے – آئندہ احتیاط کرنا پلیز

    #79
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 580
    • Total Posts: 586
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: بے بس وزیراعظم

    Sorry kehna to banta hai na?

    #80
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    Sad day for Pakistan. PTI is upset why Generals dealt with PMLN behind their backs and PMLN is happy that they did. We were supporting Nawaz Sharif and Maryam Nawaz because they said NO to GHQ. This latest NRO means there is no difference between PTI & PMLN. Would have preferred if Miyan Sahib had died in jail. If Maryam had called out GHQ like she was few months ago. GHQ silenced another dissenting voice. Pakistan has taken one step forward and two steps backward on civilian supremacy. PTI has right to be upset because Generals showed little less confidence on them. PMLN has the right to be happy because Shehbaz Sharif is able to draw concession from mighty establishment and is able to convince his brother to let ideals go for now. But it’s a sad day for people like us who dream of civilian supremacy.

    شیرازی صاحب …ایک بات تو طے ہے کہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ تحریک اگر چلے گی تو وہ نون لیگ سے تو کبھی بھی نہیں شروع ہو  گی …اس پارٹی کے لیڈروں اور ووٹروں کا مزاج ہی نہیں ہے …مریم نے جوش و خروش سے فوجیوں کو لتاڑنا شروع کیا …کافی مجمع بھی اکٹھا کرنا شروع ہو گئی تھی مگر اسٹیبلشمنٹ کے ایک شوگر مل ریفرنس کی مار نکلی …ایک پیشی پر صحافیوں نے پوچھا کہ کہ میڈیا کو اور پارٹی کارکنوں کو کیا پیغام دینا پسند کریں گی ….تو فرماتی ہیں کہ میں آج خاموش رہوں گی کیونکہ مجھے بتایا گیا ہے کہ میڈیا کو بیان دیا تو “بچوں سے  ملنے نہیں دیں گے”….یعنی بچوں اور ابو سے محبت ٹویٹر اکاؤنٹ کو بھی چپ لگا دیتی ہے …دو تین سو سے زیادہ بندا اس کی پیشی پر اکٹھا نہیں ہوتا تھا حالانکہ سب جانتے ہیں کہ ریفرنس بوگس تھا …رانا ثناء اللہ جیسے اکا دکا لوگ نڈر ہیں (شاید اس لیے کہ وہ پیپلز پارٹی کا سابقہ جیالا ہے ..اگر اصلی نونی ہوتا تو بزدل ہی نکلتا)  مگر جب خالی فرش پر سونا پڑے ..گندا باتھ روم استعمال کرنا پڑے …جیل کا کھانا کھانا پڑے …اور یہ صرف ایک دو ہفتوں کے لیے نہ ہو بلکہ مہینوں کے لیے ہو …لیڈرشپ خود ڈیل کر کے نکل جاۓ اور خاقان عباسی ..ثناء الله ..سعد رفیق وغیرہ جیل میں ہی رہیں تو باقی ماندہ لیڈران بھی سوچیں گے کہ بہادری دکھانے کی بہت بڑی قیمت ہے
    حنیف عباسی بھی ایسا ہی تھا …اے این ایف والوں نے دو سال جیل میں رکھا تو سیدھا ہوگیا ..کیا اس کو کبھی دوبارہ سنا ہے؟
    نوے کی دہائی ہی وہ وقت تھا جب جمہوریت زور پکڑ سکتی تھی …نواز شریف کی غلطی یہ تھی کہ اس نے دو آرمی چیفس کو بر طرف کرنے کی کوشش کی …مشرف کے دس سالوں نے ملک کو اتنا پیچھے دھکیل دیا کہ اب بیس سال اور لگیں گے کہ واپس ملک پٹری پر چڑھے
    اب آپ کے پاس دو ہی آپشنز ہیں …عمران خان یا شہباز شریف ..دونوں میں سے کون زیادہ بوٹ چاہتا ہے وہ فیصلہ آپ کرلیں

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 218 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!