Thread: بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم

This topic contains 217 replies, has 25 voices, and was last updated by  Bawa 1 month ago. This post has been viewed 5830 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 218 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 180
    • Total Posts: 187
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    #42
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بے بس وزیراعظم

    نونیوں کا انقلابی ابا سارے خاندان کے ساتھ ایک دفعہ پھر فوج کے بوٹ چاٹ کر باہر بھاگ گیا ہے اور نونی اس پر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔ واقعی لفظ پٹواری کی ساری ڈیفینیشنز نا کافی اور نامکمل ہیں ۔ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے۔۔۔ کیا ہوا جاتا ہے، آتا بھی تو ہے۔ :hilar: :hilar: :hilar:

    یار کسی تھوک لگائی ۔۔اے ۔۔۔۔۔۔ساری قوم دی مت وجائی ۔۔۔۔۔

    جب پہلی دفعہ نوازشریف   عدالت کی حکم پر باہر علاج ککروانے آیا تھا ۔۔۔تو میں نے لکھا تھا نوازشریف کو سب بڑی بیماری یہ ہے کہہ اس کو کوئی بیماری نہیں ہے  ۔۔لیکن فورم پر ایک نیو کمر سے بحث بھی ہوئی تھی ۔۔میں نے کہا تھا نواز شریف  جس دن جہاز پر بیٹھ گیا اس کی بیماری جاتی رے گی ۔۔۔آپ آب اگے کا تماشہ دیکھنا ۔۔کہہ یہ بیماری  شیطان کی انت کی طرح کتنی لمبی ہوتی یے ۔لیکن قوم کو اس پر بھی شکر گزار ہونا چاہئے کہہ اس دفعہ قوم کے پیسے  سے علاج نہئں گا

    #43
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    اگر تو ڈرامہ کر کے بھاگا ہے تو خدا اس کو سو گناہ زیادہ بیمار کرے اور اگر واقعی بیمار ہے تو تجھے بھی وہ بیماری نصیب کرے چل اب آمین بول

    کیوں تیرا ماما لگتا ہے کہ تو لوگوں پر پرسنل ہوا پھرتا ہے۔ وہ ایک پبلک فیگر ہے جو چاہوں کہوں اپنے کام سے کام رکھ۔ نادان سے تو نے بدتمیزی کی اور اس کے مرے ہووں تک پہنچا وہ تیرے گوبھر بھرے منہ پر چھتر مارنے کی بجائے شرافت سے ایک طرف ہو گئی لیکن ہر ایک نادان نہیں۔ تجھے ایک نصیحت کر دیتا ہوں بہت کام کی بات ہے پلے باندھ لے کام آئے گی۔ دوسروں کی باتوں میں کیڑے نکالنے کی بجائے اپنے اندر کا کیڑا مار۔ باقی رہا تیرا یہ ماما تو وہ تو صدیوں کا بیمار ہے لیکن پاکستان میں صرف یہی بیمار نہی، جیلیں بھری پڑی ہیں بیماروں سے۔ بغیر ڈیل کے اس کا باپ بھی نہی جا سکتا تھا۔ کم از کم بانڈ کے بغیر تو بلکل بھی نہی۔

    #44
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    کیوں تیرا ماما لگتا ہے کہ تو لوگوں پر پرسنل ہوا پھرتا ہے۔ وہ ایک پرسنل فیگر ہے جو چاہوں کہوں اپنے کام سے کام رکھ۔ نادان سے تو نے بدتمیزی کی اور اس کے مرے ہووں تک پہنچا وہ تیرے گوبھر بھرے منہ پر چھتر مارنے کی بجائے شرافت سے ایک طرف ہو گئی لیکن ہر ایک نادان نہیں۔ تجھے ایک نصیحت کر دیتا ہوں بہت کام کی بات ہے پلے باندھ لے کام آئے گی۔ دوسروں کی باتوں میں کیڑے نکالنے کی بجائے اپنے اندر کا کیڑا مار۔ باقی رہا تیرا یہ ماما تو وہ تو صدیوں کا بیمار ہے لیکن پاکستان میں صرف یہی بیمار نہی، جیلیں بھری پڑی ہیں بیماروں سے۔ بغیر ڈیل کے اس کا باپ بھی نہی جا سکتا تھا۔ کم از کم بانڈ کے بغیر تو بلکل بھی نہی۔

    میری جان میں نے صرف اتنا کہا ہے کہ اگر تیرا پھوپھڑ ڈرامہ کر رہا ہے تو اللہ اس کو اور بیمار کرے اور اگر سچی میں بیمار ہے اور تو فضول بکواس کر رہا ہے تو ایسی بیماری تجھے لگے اس میں کون سی راکٹ سائنس کہ دی میں نے – ڈیل ویل چھوڑ میں بیماری کی بات کر رہا ہوں اور اگر ڈیل کر کے گیا ہے پھر تو مزید لعنت بنتی تم لوگوں پر

    :lol: :lol: :lol:

    #45
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4419
    • Total Posts: 4419
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    نونیوں کا انقلابی ابا سارے خاندان کے ساتھ ایک دفعہ پھر فوج کے بوٹ چاٹ کر باہر بھاگ گیا ہے اور نونی اس پر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔ واقعی لفظ پٹواری کی ساری ڈیفینیشنز نا کافی اور نامکمل ہیں ۔ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے۔۔۔ کیا ہوا جاتا ہے، آتا بھی تو ہے۔ :hilar: :hilar: :hilar:

    جیل کے قید ی کے پاس نہ بھا گنے کی گنجا ئش تھی ۔۔۔۔ نہ وہ ۔۔۔۔۔ بوٹ والوں ۔۔۔۔ غلیل والوں کے ساتھ ۔۔۔۔ کھڑا ہونا  ۔۔۔۔ ڈیل کرنا پسند کرتا ہے ۔۔۔۔۔

    وہ ڈ نکے کی چوٹ پر ۔۔۔۔۔ گیا ہے ۔۔۔۔۔ پچاس روسے نقد کا اشٹام لکھ کر ۔۔۔۔

    ساری ۔۔۔۔ جے ٹی آئی یوں ۔۔۔۔۔ عد لیہ ۔۔۔۔ نیب ۔۔۔۔۔ جیل ۔۔۔۔۔ انصاف ۔۔۔۔ بہتانوں ۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔ تین سو ارب ۔۔۔۔۔ کے منہ پر ۔۔۔۔۔ طما نچہ مار کر ۔۔۔۔۔

    خوشی تو ھم منا ئیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ نوازشریف کی جیت ہوگئی ۔۔۔۔۔ او ر۔۔۔۔۔۔ جھوٹے ۔۔۔۔ سپنے د کھا نے ۔۔۔۔۔ والوں کی ۔۔۔۔ مداری ۔۔۔ د ھری کی دھری ۔۔۔۔ رہ گئی ۔۔۔۔

    ۔۔۔

    لند ن سے آنا ۔۔۔۔ قید میں جانا ۔۔۔۔۔ قید سے نکلنا ۔۔۔۔۔۔ لند ن جا نا ۔۔۔ پھر لند ن سے آنا ۔۔۔۔۔۔ ووٹ جیت جا نا ۔۔۔۔۔۔۔

    لہو گرم رکھتا ہے یوں اپنا ۔۔۔۔۔۔ شا ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  Guilty.
    #46
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    Sad day for Pakistan. PTI is upset why Generals dealt with PMLN behind their backs and PMLN is happy that they did. We were supporting Nawaz Sharif and Maryam Nawaz because they said NO to GHQ. This latest NRO means there is no difference between PTI & PMLN. Would have preferred if Miyan Sahib had died in jail. If Maryam had called out GHQ like she was few months ago. GHQ silenced another dissenting voice. Pakistan has taken one step forward and two steps backward on civilian supremacy. PTI has right to be upset because Generals showed little less confidence on them. PMLN has the right to be happy because Shehbaz Sharif is able to draw concession from mighty establishment and is able to convince his brother to let ideals go for now. But it’s a sad day for people like us who dream of civilian supremacy.

    • This reply was modified 2 months ago by  Shirazi.
    #47

    شیرازی ۔۔۔۔۔۔ جرنیلوں سے ڈیل کرکے لند ن جا نے کے  بیا نیے کے بارے ۔۔۔۔۔۔ تمہارے پاس ۔۔۔۔۔۔ کیا ثبوت کیا دلیل ۔۔۔۔۔ کیا لاجک ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    زرا پیش کریں ۔۔۔۔۔

    #48
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1907
    • Total Posts: 2006
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    پی ٹی آنز کی اس سے بڑی بیوقوفی کیا ہوگی کہ نواز کے باہر جانے کو ڈیل کہہ رہے ہیں

    خود ہی نیازی کے منہ پر کالک تھوپ رہے ہہیں کہہ اس نے NRO.

    دے دیا :bigsmile: ۔

    #49
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    ایک شادی میں ایک بندا بے تحاشا کھانا کھا رہا ہوتا ہے …ساتھ والے بندے سے رہا نہیں جاتا ..کہتا ہے کہ یار درمیان میں پانی بھی پی لیتے ہیں دوسرا بندا جواب دیتا ہے کہ جناب جب درمیان آئے گا تو پانی بھی پی لوں گا یہی حال نواز شریف کا ہے …جب اس کا اصلی آخری وقت آئے گا تو وہ پاکستان میں ہی ہوگا ابھی تو ڈیل کے اور بھی مراحل ہیں …ابھی تو بادشاہ سلامت نے چوتھی دفعہ وزیراعظم بننے کی آس لگائی ہوئی ہے …بس فیض حمید کے ساتھ انڈرسٹینڈنگ ہونا باقی ہے

    میرا نہیں خیال میاں صاحب کے چوتھی بار وزارت عظمیٰ کا حلف لینے کا کوئی امکان ہے میاں صاحب کی سزائیں اپپلوں میں ختم ہو جائیں گی مگر نہ اہلی برقرا ر رہے گی جو آئین میں تبدیلی ہی سے ختم ہو سکتی ہے جس کے لئے دو تہائی اکثریت درکار ہے یہ بھی ممکن ہے سب سزاؤں کی محافی کے بحد سپریم کورٹ میں اپیل کی جائے کہ نہ اہلی جس بنا پر ہوئی تھی وہ کیس ختم ہوا ہے لہٰذا اب نہ اہلی پر ایک اور نظر ڈالی جائے – کوئی جنرل بھی نواز کے ساتھ اب بحیثت وزیر اعظم کام نہیں کرنا چاھے گا – میری نظر میں شہباز شریف پرائم منسٹر ان ویٹنگ ہے نواز زیادہ سے زیادہ پارٹی صدر بن سکتا ہے اس کے لئے غالبا الیکشن کمیشن کے قانون میں تبدیلی درکار ہو گی – وزیر اعظم پارٹی صدر کو جواب دے گا زرداری ٹائپ بندوبست –

    #50
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    عمران خان نے کہا ہے کہ

    میں سارے یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں میں مراد سعید والا جنون دیکھنا چاہتا ہوں

    :sorry: :sorry: :sorry:

    #51
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    Sad day for Pakistan. PTI is upset why Generals dealt with PMLN behind their backs and PMLN is happy that they did. We were supporting Nawaz Sharif and Maryam Nawaz because they said NO to GHQ. This latest NRO means there is no difference between PTI & PMLN. Would have preferred if Miyan Sahib had died in jail. If Maryam had called out GHQ like she was few months ago. GHQ silenced another dissenting voice. Pakistan has taken one step forward and two steps backward on civilian supremacy. PTI has right to be upset because Generals showed little less confidence on them. PMLN has the right to be happy because Shehbaz Sharif is able to draw concession from mighty establishment and is able to convince his brother to let ideals go for now. But it’s a sad day for people like us who dream of civilian supremacy.

    Shirazi Ji, it was too early for Nawaz and our political leaders to challenge establishment. The way generals dealt with Nawaz and brought Khan in was an easy short. Shahbaz has told Nawaz that if we want to compete with Khan then we have to be in good books of establishment. Establishment always get differences with all governments and opposition becomes darling of army soon. Nawaz has left the party for Shahbaz, and Maryam is also unlikely to speak despite living outside jail. Pakistani politicians and establishment both became smart now. Khan is just a rookie in power so it will take either more time or forever to become smart.  Success of Anti-establishments politics is little far in the sky.

    #52
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    میں نے سوچا کہ اس مضمون کہ جن جملوں کو پڑھ کر ہونٹوں پر مسکراہٹ آگئی انکو اکھٹا کرتے ہیں آپ بھی لطف اندوز ہوں

    بھائی صاحب .. آپ بھی کمال کی بات کرتے ہیں نقصان کیوں نہیں ہوا ..عزت بیچ کر ہی تو وہ زیورات لیے تھے

    لیکن برا ہو اسٹیبلشمنٹ کا جس نے عمران خان کا وہ زیور بھی چرا لیا جو اس نے اسٹیبلشمنٹ کے فوجی بوٹ چاٹنے کے بعد اور جمہوریت کی عزت لٹا کر حاصل کیا تھا

    فوج کا صرف ایک ہی مطالبہ ہے ..اور وہ ہے مکمل اور غیر مشروط اطاعت

    اور سب سے بڑی بات کہ خود شہباز شریف کی گارنٹی کون دے گا؟

    اب کوئی پوچھے کہ سول سپریمیسی کے گھوڑے سے اتنی جلدی چھلانگ لگانے کی کیا ضرورت تھی …کیا نواز شریف کے دونوں بیٹے ہاجوج ماجوج اپنی بیگمات سمیت اپنے باپ کا خیال نہیں رکھ سکتے …کیا مریم نے لندن میں روزانہ اپنے سگڑ ہاتھوں سے باپ کے لیے چپاتیاں بنانی ہیں؟

    نون لیگ کے ووٹر احتجاج والے ووٹر نہیں ہیں …ووٹ ضرور ڈالتے ہیں مگر سڑکوں پر نہیں آتے …

    …ہر سیاستدان کو اپنی اوقات کا اندازہ ہونا چاہیے

    فوجی عمران خان کو بارہ راست بھی روک سکتے تھے مگر انہوں نے ججز کے ذریعے حکومت کی بے عزتی کروانا زیادہ مناسب سمجھ

    جیہنوں فوج رکھے اوہنوں کون چکھے

    عمران خان کو نواز شریف سے سبق سیکھنا چاہیے …فوج کا نواز شریف سے کوئی نظریاتی اختلاف نہیں تھ

    نواز شریف پر الیکٹڈ وزیراعظم ہونے کا بخار چڑھ جاتا تھا

    جدوں سارا جاندا ویکھو تے ادھا لؤ بچا

    عمران نے اپنی منتقم مزاج طبیعت سے افراتفری میں مبتلا کر رکھا ہے

    سالی وزیراعظم یا صدر کی کرسی ہی ایسی ہے

    جس شرائط کے تحت عمران کو اقتدار دیا گیا ہے ..انہیں ماننا ہی پڑے گا بغیر کسی چوں چرا کے

    (اور اگر ایسا نہیں تو مجھے عمران کے آئی قیو پر شک ہوگا)

    لیڈر صاحب ہم ناسمجھ بھلے سہی لیکن ڈفر نہیں ہیں .

    #53
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    Qarar

    قرار صاحب کے عمران کو دئیے گئے مشورے ایک مفاد پرست، خود غرض، عیار اور لالچی شخص کی بھلائی کے لئے تو صائب ہیں مگر ایسی گیدڑ جیسی زندگی سے موت بھلی ہے

    #54
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    میرا خیال ہے گل بخاری کا یہ ٹویٹ تحریک انصاف کے پاس موجودہ آپشن کی صحیح عکاسی کرتا ہے …سات ارب کے ضمانتی بانڈ کی بتی

    قرار جی

    اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

    #55
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    #56
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    Qarar قرار صاحب کے عمران کو دئیے گئے مشورے ایک مفاد پرست، خود غرض، عیار اور لالچی شخص کی بھلائی کے لئے تو صائب ہیں مگر ایسی گیدڑ جیسی زندگی سے موت بھلی ہے

    گھوسٹ جی میاں صاحب سیاست پر محمود غزنوی کی طرح سترہ حملے کرنے پر یقین رکھتے ہیں – بحد میں بھلے مورخ انہیں لٹیرا لکھے مگر وہ سمارٹ سیاست کر رہے ہیں باقی اصولوں کی سیاست اور کس نے کی ہے جس کا بس چلا اقتدار ہتھیا لیا اور سمجھوتے پر سمجھوتہ کیا جس طرح جے آئی ٹی میں ایجنسیوں کے بندے ڈال کر ایک مہینے میں پانچ سال کا کام کر کہ میاں صاحب کو نہ اہل کیا پھر ہفتہ اتوار بھی عدالت لگا کر میاں صاحب کو جیل بھیجا یہ میاں صاحب کی طرف سے جواب تھا پنجاب طاقت کو سلام کرتا ہے جب اوپر طاقت ور ہو تو مزاحمت تو دور ووٹ بھی نہیں دیتا میاں صاحب بھی اسی صوبے کے سست دان ہیں اپنے لوگوں اور اپنے صوبے کی سیاست کو سمجھتے ہیں –

    #57
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    لگتا ہے یہاں لوگوں کو اپنی بیماری کا ثبوت دینے کے لئے مرنا ضروری ہے

    یہ وڈیوز غور سے سنیں اور اپنی بے حسی پر ماتم کریں

    • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.
    #58
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: بے بس وزیراعظم

    گھوسٹ جی میاں صاحب سیاست پر محمود غزنوی کی طرح سترہ حملے کرنے پر یقین رکھتے ہیں – بحد میں بھلے مورخ انہیں لٹیرا لکھے مگر وہ سمارٹ سیاست کر رہے ہیں باقی اصولوں کی سیاست اور کس نے کی ہے جس کا بس چلا اقتدار ہتھیا لیا اور سمجھوتے پر سمجھوتہ کیا جس طرح جے آئی ٹی میں ایجنسیوں کے بندے ڈال کر ایک مہینے میں پانچ سال کا کام کر کہ میاں صاحب کو نہ اہل کیا پھر ہفتہ اتوار بھی عدالت لگا کر میاں صاحب کو جیل بھیجا یہ میاں صاحب کی طرف سے جواب تھا پنجاب طاقت کو سلام کرتا ہے جب اوپر طاقت ور ہو تو مزاحمت تو دور ووٹ بھی نہیں دیتا میاں صاحب بھی اسی صوبے کے سست دان ہیں اپنے لوگوں اور اپنے صوبے کی سیاست کو سمجھتے ہیں –

    اعوان بھائی،
    میرا تبصرہ میاں صاحب کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے تھا

    :) :) :)

    #59
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 493
    • Posts: 3410
    • Total Posts: 3903
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    قرار صاحب ۔۔۔

    نواز شریف کا وقت ختم ۔۔۔ وہ نہ صرف تین باریاں لے چکا بلکہ نا اہل بھی ہے ۔۔۔

    اب شہباز شریف کی باری ہے ۔۔۔ شہباز شریف ڈبل گیم بڑی کامیابی سے کھیل رہا ہے ۔۔۔

    شہباز شریف کی باری کیسے ہے؟؟ کیا عمران خان کی باری ختم ہوگئی؟؟

    :thinking:

    #60
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 493
    • Posts: 3410
    • Total Posts: 3903
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: بے بس وزیراعظم

    پہلی بار جنرل امجد کی کسی بات سے اتفاق ہے کہ پاکستان کا اصل گند وہ لوگ ہیں جو ایک سے دوسری پارٹی میں جاتے ہیں اور ان لیڈروں کو ان پر یا اسٹبلشمنٹ پر بولنے کا کوئی حق نہیں ہے جنہوں نے انہیں اپنی پارٹی میں شامل کیا

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 218 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!