Thread: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

Home Forums Siasi Discussion بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

This topic contains 30 replies, has 9 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 9 months ago. This post has been viewed 721 times

Viewing 11 posts - 21 through 31 (of 31 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 126
    • Posts: 6134
    • Total Posts: 6260
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    پروپیگنڈا کے علاوہ چارہ ہی کیا بچا ہے ، سیدھی سادھی بات کو گھمایا نا جائے تو میاں صاحب پھنس جائیں گے

    کیا پروپیگنڈہ کیا ہے میں نے؟؟ اور اس خبر کا ن لیگ سے کیا تعلق ہے؟؟

    آپ انصافی لوگ کبھی مایوس نہیں کرتے کہ مکالمہ ہو اور آپ منافقت نہ کریں۔ آپ سنسنی خیز اور گھٹیا ٹائیٹل دے کر تھریڈ بنائیں تو وہ ٹھیک لیکن میں ایک خبر کو خبر کا ٹائیٹل دے کر تھریڈ بنادوں تو آپکو اس میں سازشیں نظر آتی ہیں؟؟۔

    رہی بات یہ کہ بچا کیا ہے تو تبدیلی کے علمبردار صاف شفاف لوگ زرداری کو ووٹ دینے پر آگئے ہیں جسے کل تک سب سے بڑی بیماری بتاتے تھے ۔ ابھی بھی آپ کو شک ہے کہ ہمارے پاس بچا کیا ہے؟؟ آپ کے لیڈر اور آپکے ووٹوں کو سب سے بڑی بیماری کے ساتھ گھل مل کر رہنا پڑ رہا ہے ۔

    #22
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6381
    • Total Posts: 6409
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    کیوں؟؟ کیا یہ خبر میں نے خود گھڑ کر لگائی ہے؟؟ کیا یہ کسی مستند سورس سے نہیں لی گئی؟؟ کیا یہ ایک دن گذرنے کے بعد بھی غلط ثابت ہوئی ہے؟؟ دوسروں کا نقطہ نظر برداشت کرنا سیکھیں، پروپیگنڈہ مشین کہہ دینا انتہائی نامناسب بات ہے۔ آپ کی زبان سے یہ الفاظ میں نے کبھی اس سائٹ یا ان ممبران کے لئے نہیں سنے جن کا کام ہی جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا ہے اور ابھی بھی اگر یہ خبر ن لیگ کے خلاف ہوتی تو آپ چسکے لے رہے ہوتے۔

    پریپوگنڈا مشین کہہ کر تو مزاحاً مسکہ لگایا تھا۔ دل پر لے گئے تو معذرت خواہ ہوں۔
    ویسے جو ویڈیو آپ نے پوسٹ کی ہے اس میں ایسا کچھ بھی نظر نہیں آرہا جو آپ
    کہہ رہے ہیں۔ کیا آپ کو ایسا کچھ نظر آیا؟؟

    #23
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6381
    • Total Posts: 6409
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    کیوں؟؟ کیا یہ خبر میں نے خود گھڑ کر لگائی ہے؟؟ کیا یہ کسی مستند سورس سے نہیں لی گئی؟؟ کیا یہ ایک دن گذرنے کے بعد بھی غلط ثابت ہوئی ہے؟؟ دوسروں کا نقطہ نظر برداشت کرنا سیکھیں، پروپیگنڈہ مشین کہہ دینا انتہائی نامناسب بات ہے۔ آپ کی زبان سے یہ الفاظ میں نے کبھی اس سائٹ یا ان ممبران کے لئے نہیں سنے جن کا کام ہی جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا ہے اور ابھی بھی اگر یہ خبر ن لیگ کے خلاف ہوتی تو آپ چسکے لے رہے ہوتے۔

    سوری ۔ یاد بھی نہ تھا کہ ٹاپک کیا تھا۔

    آپ نے بے نظیر اور نئیر بخاری کے خلاف نوٹسز کی خبر لگائی تھی۔ جس کی اصلیت میں نے لکھ دی۔
    آپ کا عدالت کو اس بارے برا بھلا کہنا غلط تھا۔
    اس سے انکار کر سکیں تو کر دیں ۔ یا یہ مانیں کہ یہ جیو والوں کا پریپوگنڈا تھا کہ خبر پوری لگانے کی
    بجائے آدھی خبر لگا کر عدالت کا مذاق اڑانے کی کوشش کی گئی ۔
    اور ہاں میرا کہا سچ بھی ثابت ہوا کہ نئیر بخاری کے خلاف درخواست آج خارج کر دی گئی ہے۔
    اور بے نظیر کے خلاف ۱۹۹۷ کی درخواست جب سنی جائے گی تو خارج کر دی جائے گی۔

    #24
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 126
    • Posts: 6134
    • Total Posts: 6260
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    سوری ۔ یاد بھی نہ تھا کہ ٹاپک کیا تھا۔ آپ نے بے نظیر اور نئیر بخاری کے خلاف نوٹسز کی خبر لگائی تھی۔ جس کی اصلیت میں نے لکھ دی۔ آپ کا عدالت کو اس بارے برا بھلا کہنا غلط تھا۔ اس سے انکار کر سکیں تو کر دیں ۔ یا یہ مانیں کہ یہ جیو والوں کا پریپوگنڈا تھا کہ خبر پوری لگانے کی بجائے آدھی خبر لگا کر عدالت کا مذاق اڑانے کی کوشش کی گئی ۔

    نہیں پروپیگنڈہ نہیں تھا، انہوں نے رجسٹرار آفس کی ایشو کردہ خبر کو اپنے گروپ سے شائع کرنا ہی ہوتا ہے اور اسی چیز کے انہیں پیسے ملتے ہیں۔

    باقی یہ کہ آپ مذاق کیا کریں تو ہم خشک دماغوں کو کوئی اشارہ کردیا کریں، خواہ مخواہ ڈپریشن ہوگیا تھا :swear: ۔

    #25
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6381
    • Total Posts: 6409
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    نہیں پروپیگنڈہ نہیں تھا، انہوں نے رجسٹرار آفس کی ایشو کردہ خبر کو اپنے گروپ سے شائع کرنا ہی ہوتا ہے اور اسی چیز کے انہیں پیسے ملتے ہیں۔ باقی یہ کہ آپ مذاق کیا کریں تو ہم خشک دماغوں کو کوئی اشارہ کردیا کریں، خواہ مخواہ ڈپریشن ہوگیا تھا :swear: ۔

    عاطف بھائی مذاق پر معذرت خواہ ہوں۔ لیکن یار آپ کہاں سے اتنے سینسٹو ہو گئے۔ آپ تو خود ہر ایک کو یہ چھوٹی موٹی
    نکریں لگانے کے ماہر ہیں۔ آپ کے ری ایکشن سے مایوسی ہوئی۔ حالانکہ کومیکل علی کا نام لکھ کر اسے رنگ دار بنانے کی کوشش بھی کی گئی تھی۔ آئیندہ خیال رکھوں گا۔
    آن اے سیریس نوٹ ۔ یہ خبر پراپوگینڈہ کے معیار کی انتہا پر ہے۔ ذرا غور کیجئے کہ بے نظیر کے خلاف درخواست ۱۹۹۷ سے ہے اور نئیر بخاری کی بھی سالوں پرانی۔ آپ پڑھے لکھے ہیں اور جانتے ہیں کہ ایک درخواست جو سالوں قبل سماعت کے لئے منظور ہو چکی ہو اسے سنے بغیر خارج نہیں کیا جا سکتا۔ آج نئیر بخاری والی درخواست کی سماعت کے بعد اسے خارج کر دیا گیا ہے۔

    #26
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 618
    • Posts: 10635
    • Total Posts: 11253
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    پریپوگنڈا مشین کہہ کر تو مزاحاً مسکہ لگایا تھا۔ دل پر لے گئے تو معذرت خواہ ہوں۔ ویسے جو ویڈیو آپ نے پوسٹ کی ہے اس میں ایسا کچھ بھی نظر نہیں آرہا جو آپ کہہ رہے ہیں۔ کیا آپ کو ایسا کچھ نظر آیا؟؟

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    #27
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 126
    • Posts: 6134
    • Total Posts: 6260
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    عاطف بھائی مذاق پر معذرت خواہ ہوں۔ لیکن یار آپ کہاں سے اتنے سینسٹو ہو گئے۔ آپ تو خود ہر ایک کو یہ چھوٹی موٹی نکریں لگانے کے ماہر ہیں۔ آپ کے ری ایکشن سے مایوسی ہوئی۔ حالانکہ کومیکل علی کا نام لکھ کر اسے رنگ دار بنانے کی کوشش بھی کی گئی تھی۔ آئیندہ خیال رکھوں گا۔ آن اے سیریس نوٹ ۔ یہ خبر پراپوگینڈہ کے معیار کی انتہا پر ہے۔ ذرا غور کیجئے کہ بے نظیر کے خلاف درخواست ۱۹۹۷ سے ہے اور نئیر بخاری کی بھی سالوں پرانی۔ آپ پڑھے لکھے ہیں اور جانتے ہیں کہ ایک درخواست جو سالوں قبل سماعت کے لئے منظور ہو چکی ہو اسے سنے بغیر خارج نہیں کیا جا سکتا۔ آج نئیر بخاری والی درخواست کی سماعت کے بعد اسے خارج کر دیا گیا ہے۔

    جان لے کے چھوڑنی ہے بچے کی :cry: ؟؟

    بقول جیوجی کہ اب کیا مسجد میں اعلان کرواوں؟؟

    #28
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 618
    • Posts: 10635
    • Total Posts: 11253
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    نہیں پروپیگنڈہ نہیں تھا، انہوں نے رجسٹرار آفس کی ایشو کردہ خبر کو اپنے گروپ سے شائع کرنا ہی ہوتا ہے اور اسی چیز کے انہیں پیسے ملتے ہیں۔ باقی یہ کہ آپ مذاق کیا کریں تو ہم خشک دماغوں کو کوئی اشارہ کردیا کریں، خواہ مخواہ ڈپریشن ہوگیا تھا :swear: ۔

    مزرا صاحب کی حکمت بھی چلانی ہے ۔۔اگر بیمار نہیں ہونگے تو دوائی ہم نے سر میں مالش کرنے کے لیے رکھی ہے ۔۔

    ۔۔ :bigsmile:

    • This reply was modified 9 months ago by  SaleemRaza.
    #29
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 126
    • Posts: 6134
    • Total Posts: 6260
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    مزرا صاحب کی حکمت بھی چلانی ہے ۔۔اگر بیمار نہیں ہونگے تو دوائی ہم نے سر میں مالش کرنے کے لیے رکھی ہے ۔۔ ۔۔ :bigsmile:

    ان کی حکمت ہمارے بغیر بھی ٹھیک ٹھاک ہی چلتی ہوگی۔ مجھے تو لگتا ہے ہروقت ان کے پاس جھمگٹا لگا رہتا ہوگا، کوئی حکیمی پُڑی بندھوا رہا ہوتا کوئی تعویز لے رہا ہوتا، کسی کو  یہ اسٹیتھسکوپ کی ٹونٹی لگا لگا کر اس کی پوشیدہ و ظاہری بیماریاں بتا رہے ہوتے۔ محلے کے لوگ ان سے پاکستان کی تاریخ سننے کیلئے گھیرا ڈالے بیٹھے ہوتے۔ ایک جانب ہنڈیا چڑھی ہوتی جس میں یہ لوگوں کی فرمائش پر پکوان بنا رہے ہوتے، بیچ بیچ میں فون آتا ہوتا تو یہ ہمدرد اور قرشی والوں کو مختلف جڑی بوٹیوں کے خواص بتا رہے ہوتے۔ ایک کونے میں ٹیپ ریکارڈ، وی سی آر استریوں کا ڈھیر لگا ہوتا جو ملنے جلنے والے ٹھیک کرنے کے واسطے یہاں پھینک گئے ہوتے۔ دیواروں پر ان کے اپنے ہاتھ کی بنائی پینٹنگز اور اپنے ہاتھ کی بُنی ہوئی دستکاری کی اشیا لٹکی ہوتیں۔

    یار ویسے کمال بندہ ہے یہ شخص۔ میں تو شکر کرتا ہوں آپکی وہ خبر درست ثابت نہیں ہوئی جس میں آپ نے اپنی دلی خواہش کو خبر کا نام دیتے ہوئے ان کی موت کا اعلان کیا تھا۔  ان کو کچھ ہوجاتا تو نہ میں ایسے لذیذ پائے کھا سکتا اور نہ ہی معدے کی خرابی کا کوئی علاج ملتا۔ ایک آدھ دن میں ان کی دوائی بناوں گا پھر ان سے دیگر معاملات کے بارے میں بھی رجوع کروں گا۔

    #30
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 618
    • Posts: 10635
    • Total Posts: 11253
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    ان کی حکمت ہمارے بغیر بھی ٹھیک ٹھاک ہی چلتی ہوگی۔ مجھے تو لگتا ہے ہروقت ان کے پاس جھمگٹا لگا رہتا ہوگا، کوئی حکیمی پُڑی بندھوا رہا ہوتا کوئی تعویز لے رہا ہوتا، کسی کو یہ اسٹیتھسکوپ کی ٹونٹی لگا لگا کر اس کی پوشیدہ و ظاہری بیماریاں بتا رہے ہوتے۔ محلے کے لوگ ان سے پاکستان کی تاریخ سننے کیلئے گھیرا ڈالے بیٹھے ہوتے۔ ایک جانب ہنڈیا چڑھی ہوتی جس میں یہ لوگوں کی فرمائش پر پکوان بنا رہے ہوتے، بیچ بیچ میں فون آتا ہوتا تو یہ ہمدرد اور قرشی والوں کو مختلف جڑی بوٹیوں کے خواص بتا رہے ہوتے۔ ایک کونے میں ٹیپ ریکارڈ، وی سی آر استریوں کا ڈھیر لگا ہوتا جو ملنے جلنے والے ٹھیک کرنے کے واسطے یہاں پھینک گئے ہوتے۔ دیواروں پر ان کے اپنے ہاتھ کی بنائی پینٹنگز اور اپنے ہاتھ کی بُنی ہوئی دستکاری کی اشیا لٹکی ہوتیں۔ یار ویسے کمال بندہ ہے یہ شخص۔ میں تو شکر کرتا ہوں آپکی وہ خبر درست ثابت نہیں ہوئی جس میں آپ نے اپنی دلی خواہش کو خبر کا نام دیتے ہوئے ان کی موت کا اعلان کیا تھا۔ ان کو کچھ ہوجاتا تو نہ میں ایسے لذیذ پائے کھا سکتا اور نہ ہی معدے کی خرابی کا کوئی علاج ملتا۔ ایک آدھ دن میں ان کی دوائی بناوں گا پھر ان سے دیگر معاملات کے بارے میں بھی رجوع کروں گا۔

    :lol: :lol:

    انہوں نے دوائی میں ایک ایسا جز بھی شامل کیا ہے ۔۔جس کو کھانے والا کسی کم جوگا نہیں رہتا ۔۔۔۔۔

    جیسے میں نے ایک پینڈو ڈاکٹر کو تڑی لگائی ۔۔۔اگر میں ول نہ یوا ۔۔۔تے میں نے تیرے موٹرسائیکل کا ٹائر پاڑ دینا یے ۔۔۔

    تو ڈاکٹر نے مجھے کہا کیوں ۔ناں میں تم کو غلطی سے زہر کا ٹیکہ لگا جاوں ۔۔۔۔۔۔

    وہ حساب مرزا صاحب کا ہے ۔۔۔۔وہ ہم دوستوں کو اس لیے دوائی خود بنانے نہیں دیتے ۔۔

    • This reply was modified 9 months ago by  SaleemRaza.
    #31
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 58
    • Posts: 4731
    • Total Posts: 4789
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    کیا پروپیگنڈہ کیا ہے میں نے؟؟ اور اس خبر کا ن لیگ سے کیا تعلق ہے؟؟ آپ انصافی لوگ کبھی مایوس نہیں کرتے کہ مکالمہ ہو اور آپ منافقت نہ کریں۔ آپ سنسنی خیز اور گھٹیا ٹائیٹل دے کر تھریڈ بنائیں تو وہ ٹھیک لیکن میں ایک خبر کو خبر کا ٹائیٹل دے کر تھریڈ بنادوں تو آپکو اس میں سازشیں نظر آتی ہیں؟؟۔ رہی بات یہ کہ بچا کیا ہے تو تبدیلی کے علمبردار صاف شفاف لوگ زرداری کو ووٹ دینے پر آگئے ہیں جسے کل تک سب سے بڑی بیماری بتاتے تھے ۔ ابھی بھی آپ کو شک ہے کہ ہمارے پاس بچا کیا ہے؟؟ آپ کے لیڈر اور آپکے ووٹوں کو سب سے بڑی بیماری کے ساتھ گھل مل کر رہنا پڑ رہا ہے ۔

    :lol:

    بہت بھولے ہیں آپ ، جہاں عدالت کی بات آ گئی ن سے تعلق ہو گا ہی ، میں ویسے جنرلی ن لیگ کے پروپیگنڈا کی بات کر رہا تھا آپ کی نہیں ، آپ تو بھولے ہیں  باتوں میں آ جاتے ہیں ،اصل کلپرٹس کوئی اور ہیں

    ;-)

Viewing 11 posts - 21 through 31 (of 31 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation