Thread: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

Home Forums Siasi Discussion بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

This topic contains 30 replies, has 9 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 3 months, 1 week ago. This post has been viewed 552 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5385
    • Total Posts: 5495
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    https://twitter.com/geonews_urdu/status/973277428520030210

    اس خبر کی رُو سے بےنظیر کو توہین عدالت کے مقدمے میں عدالت میں طلب کیا جائے گا، مجھے لگتا ہے عدالت کا بابا رحما اپنے حواس کھو چکا ہے یا پھر وردی والے اس ملک کے مرحوم سیاستدانوں کی مٹی بھی پلید کرنا چاہتے ہیں۔

    #2
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5385
    • Total Posts: 5495
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    #3
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 1
    • Posts: 2793
    • Total Posts: 2794
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    بھائی صاب یہ سب کچھ سوسائٹی کے مختلف طبقات سے کھیلنے کے لئے ہے

    سندھ میں جا کر سنیے گا کہ اگر شہید بی بی رانی کو مارنے کے بعد عدالت میں بلایا جا سکتا ہے

    تو زندہ مریم اور اس کے باپ کو کیوں نہیں

    پیپلز پارٹی کے لیڈر بھی یہ نعرے مارتے نظر آیئں گے کہ ہماری جنتی لیڈر کو نہیں بخشا تو ان باپ بیٹی کو کیوں نہیں بلاتے

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  GeoG.
    #4
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5385
    • Total Posts: 5495
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    بھائی صاب یہ سب کچھ سوسائٹی کے مختلف طبقات سے کھیلنے کے لئے ہے

    سندھ میں جا کر سنیے گا کہ اگر شہید بی بی رانی کو مارنے کے بعد عدالت میں بلایا جا سکتا ہے

    تو زندہ مریم اور اس کے باپ کو کیوں نہیں

    پیپلز پارٹی کے لیڈر بھی یہ نعرے مارتے نظر آیئں گے کہ ہماری جنتی لیڈر کو نہیں بخشا تو ان باپ بیٹی کو کیوں نہیں بلاتے

    یعنی مطلب تو یہی ہوا نہ کہ قانون بس اب ایک کھیل رہ گیا ہے اس ملک میں؟؟

    جو حلقے ابھی بھی قانون یا اصول کی بات کرتے ہیں ان کے منہ پر طمانچہ ہے یہ خبر

    #5
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 597
    • Total Posts: 601
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    بے نظیر اور بلاول کی تصاویر سرکاری اشتہارات میں نہیں آنی چاہئیں، چیف جسٹس

    کوشش کریں گے 1970 کے بعد اس مرتبہ الیکشن صاف اور شفاف ہوں

    https://www.express.pk/story/1114547/1/

    #6
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 1
    • Posts: 2793
    • Total Posts: 2794
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    یعنی مطلب تو یہی ہوا نہ کہ قانون بس اب ایک کھیل رہ گیا ہے اس ملک میں؟؟ جو حلقے ابھی بھی قانون یا اصول کی بات کرتے ہیں ان کے منہ پر طمانچہ ہے یہ خبر

    ہن مسیت دے لاؤڈ سپیکر توں اعلان کروایے تواڈے لیی ؟؟

    :)

    #7
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5385
    • Total Posts: 5495
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    #8
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 44
    • Posts: 1201
    • Total Posts: 1245
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    پھر لوگ پوچھتے ھیں کونسی قربانی

    یہ بابے تو بھٹو کی روح سے بھی خوفزدہ لگتے ھیں

    :lol: :lol:

    #9
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5385
    • Total Posts: 5495
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    #10
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 44
    • Posts: 1201
    • Total Posts: 1245
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    یہ اسی بہانے اب مریم نواز اور نوازشریف کو رگڑا دیں گے

    جیوجی سے متفق ھوں

    #11
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 1
    • Posts: 2793
    • Total Posts: 2794
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    میں آپکو دس من مٹھائی بجھواوں گا اگر اگلی خبر آپ نے خادم حسین کو توہین عدالت میں پیشی کی لگائی

    :bigsmile:

    #12
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5385
    • Total Posts: 5495
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    میں آپکو دس من مٹھائی بجھواوں گا اگر اگلی خبر آپ نے خادم حسین کو توہین عدالت میں پیشی کی لگائی :bigsmile:

    اے تے فیر نہ بھجوان آلی گل ہوئی :cry: ۔

    #13
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 1
    • Posts: 2793
    • Total Posts: 2794
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    اے تے فیر نہ بھجوان آلی گل ہوئی :cry: ۔

    کل تک انتظار کر لو شاید لاٹری نکل ایے

    تاریخ سماعت دو ہزار چھبیس

    :bigsmile:

    #14
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 355
    • Posts: 2696
    • Total Posts: 3051
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    yeh dalla Pakistan Brahmano ko chor kar baqi sab ko tauheen e adalat ka notice de ga , baqi tum khud samajhdar ho ke yeh kin ka aadmi hai

    #15
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 73
    • Posts: 1723
    • Total Posts: 1796
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    اشتہارات میں تصویروں سے کچھ فرق نہیں پڑتا …..امریکا کے ہر سرکاری دفتر میں امریکی صدر کی تصویر موجود ہوتی ہے چاہے کسی کو پسند آئے یا نہ آئے …..زیادہ خطرناک بات چیف جسٹس نے یہ کی ہے کہ آیندہ الیکشن میں بیورو کریسی کی اکھاڑ پچھاڑ ….یا الیکشن کو منصفانہ بنانا …..ظاہری طور پر یہ باتیں اپیل کرتی ہیں ….مگر اصل میں یہ اختیار الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا ہے ….چیف جسٹس اپنے جامے سے نکل رہا ہے …..چیف جسٹس رات کو ٹی وی دیلھتا ہے ….اور صبح شام اپنی کوریج دیکھ کر اس میں پھوک بھرتی جا رہی ہے

    کیا بابا رحمتا …گورنمنٹ کو وہ اربوں ڈالر ہرجانہ بھی جمع کرواۓ گا ….جس کا ٹیکا سینڈک وغیرہ کے ٹھیکے منسوخ کرنے سے…غیر ملکی کمپنیوں کے ہاتھوں اس ملک کو لگا تھا

    #16
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 18
    • Posts: 5492
    • Total Posts: 5510
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    عاطف بھائی ، آپ واقعی پراپیگنڈہ مشین ہیں ۔ صدام کا ماؤتھ پیس کومیکل علی یاد آ گیا۔
    بے نظیر کے خلاف کوئی توہینِ عدالت کا سووموٹو نہیں لیا گیا بلکہ محترمہ کے خلاف یہ درخواست ۱۹۹۷ میں کسی تھرڈ پارٹی کی طرف سےجمع کرائی گئی تھی۔ رجسٹرار نے اس وقت یہ درخواست نا قابل سماعت ڈکلئیر نہی کی تھی بلکہ اسے ہیرنگ کے لئے مان لیا گیا تھا۔ اتنے سال یہ کیس پینڈنگ رہا اور اب اسے ڈسکارڈ کرنے کے لئے سننا ہی پڑے گا اور شاید پہلی ہی ہیئرنگ میں پرسن ان ابسینٹیا کہہ کر خارج کر دیا جائے گا۔ گیلانی اور نئیر بخاری کے خلاف بھی درخواستیں تھرڈ پارٹی کی دی گئی ہیں جنہیں سالوں سے داخلِ دفتر رکھا گیا ہے۔ ان کے اخراج کا بھی واحد حل ان کی ہیرنگ کر کے ڈسکارڈ کرنا ہے۔

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  shahidabassi.
    #17
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 612
    • Posts: 9801
    • Total Posts: 10413
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    yeh dalla Pakistan Brahmano ko chor kar baqi sab ko tauheen e adalat ka notice de ga , baqi tum khud samajhdar ho ke yeh kin ka aadmi hai

    سہراب اس نوٹس کی صحت بارے آپکو معلوم ہے ۔۔۔یا پھر آپ آپنی عادت سے مجبور ہیں لوگوں کو گالی دئیے بغیر آپ کی روٹی ہضم نہئں ہوتی ۔۔۔

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  SaleemRaza.
    #18
    Aamir Siddique
    Moderator
    Online
    • Threads: 38
    • Posts: 3057
    • Total Posts: 3095
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    عاطف بھائی ، آپ واقعی پراپیگنڈہ مشین ہیں ۔ صدام کا ماؤتھ پیس کومیکل علی یاد آ گیا۔ بے نظیر کے خلاف کوئی توہینِ عدالت کا سووموٹو نہیں لیا گیا بلکہ محترمہ کے خلاف یہ درخواست ۱۹۹۷ میں کسی تھرڈ پارٹی کی طرف سےجمع کرائی گئی تھی۔ رجسٹرار نے اس وقت یہ درخواست نا قابل سماعت ڈکلئیر نہی کی تھی بلکہ اسے ہیرنگ کے لئے مان لیا گیا تھا۔ اتنے سال یہ کیس پینڈنگ رہا اور اب اسے ڈسکارڈ کرنے کے لئے سننا ہی پڑے گا اور شاید پہلی ہی ہیئرنگ میں پرسن ان ابسینٹیا کہہ کر خارج کر دیا جائے گا۔ گیلانی اور نئیر بخاری کے خلاف بھی درخواستیں تھرڈ پارٹی کی دی گئی ہیں جنہیں سالوں سے داخلِ دفتر رکھا گیا ہے۔ ان کے اخراج کا بھی واحد حل ان کی ہیرنگ کر کے ڈسکارڈ کرنا ہے۔

    پروپیگنڈا کے علاوہ چارہ ہی کیا بچا ہے ، سیدھی سادھی بات کو گھمایا نا جائے تو میاں صاحب پھنس جائیں گے

    #19
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 597
    • Total Posts: 601
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    سپریم کورٹ نے نواز، شہباز، بے نظیر کے خلاف درخواستیں نمٹادیں

    https://jang.com.pk/news/462444

    ===========

    شاہد بھائی کے جاسوس بھی تیز ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:

    #20
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5385
    • Total Posts: 5495
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بےنظیر بھٹو کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری

    عاطف بھائی ، آپ واقعی پراپیگنڈہ مشین ہیں ۔ صدام کا ماؤتھ پیس کومیکل علی یاد آ گیا۔ بے نظیر کے خلاف کوئی توہینِ عدالت کا سووموٹو نہیں لیا گیا بلکہ محترمہ کے خلاف یہ درخواست ۱۹۹۷ میں کسی تھرڈ پارٹی کی طرف سےجمع کرائی گئی تھی۔ رجسٹرار نے اس وقت یہ درخواست نا قابل سماعت ڈکلئیر نہی کی تھی بلکہ اسے ہیرنگ کے لئے مان لیا گیا تھا۔ اتنے سال یہ کیس پینڈنگ رہا اور اب اسے ڈسکارڈ کرنے کے لئے سننا ہی پڑے گا اور شاید پہلی ہی ہیئرنگ میں پرسن ان ابسینٹیا کہہ کر خارج کر دیا جائے گا۔ گیلانی اور نئیر بخاری کے خلاف بھی درخواستیں تھرڈ پارٹی کی دی گئی ہیں جنہیں سالوں سے داخلِ دفتر رکھا گیا ہے۔ ان کے اخراج کا بھی واحد حل ان کی ہیرنگ کر کے ڈسکارڈ کرنا ہے۔

    کیوں؟؟ کیا یہ خبر میں نے خود گھڑ کر لگائی ہے؟؟ کیا یہ کسی مستند سورس سے نہیں لی گئی؟؟ کیا یہ ایک دن گذرنے کے بعد بھی غلط ثابت ہوئی ہے؟؟

    دوسروں کا نقطہ نظر برداشت کرنا سیکھیں، پروپیگنڈہ مشین کہہ دینا انتہائی نامناسب بات ہے۔ آپ کی زبان سے یہ الفاظ میں نے کبھی اس سائٹ یا ان ممبران کے لئے نہیں سنے جن کا کام ہی جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا ہے اور ابھی بھی اگر یہ خبر ن لیگ کے خلاف ہوتی تو آپ چسکے لے رہے ہوتے۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation