Thread: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

Home Forums Siasi Discussion بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

  • This topic has 62 replies, 9 voices, and was last updated 6 days, 23 hours ago by Bawa. This post has been viewed 660 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 63 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    پشاور میں جنگلہ بس کب چلے گی ؟ کچھ آئیڈیا ہے

    ایک خبر میں اسے مکمل ہونے کا بتایا گیا ہے اور دوسری میں اور قرضہ لیا جا رہا ہے

    مومن

    Aamir Siddique

    Zed

    • This topic was modified 1 week, 4 days ago by shami11.
    #2
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    چل جائے گی چل جائے گی ، جب تحریک انصاف کی حکومت وہاں چل گئی تو بی آر ٹی کیا چیز ہے

    :bigthumb:

    #3
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1703
    • Total Posts: 1839
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    بی آر ٹی چلے نا چلے اگلے حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہوگی۔

    #4
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 1027
    • Total Posts: 1031
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    بی آر ٹی چلے نا چلے اگلے حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہوگی۔

    کتنے سال چاہئیں تو کچھ آپکا ہمارا بھی فائدہ ہوگا

    :bigsmile: :bigsmile:

    #5
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 590
    • Posts: 3856
    • Total Posts: 4446
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    بی آر ٹی چلے نا چلے اگلے حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہوگی۔

    خان صاحب سے ایک غیر ملکی چینل نے سوال پوچھا کہ آپ نے خیبر پختونخوا میں کتنی یونیورسٹیاں بنائیں اور کتنے روزگار کے مواقع ہیں تو ان کا جواب بھی یہی تھا کہ وہاں کے لوگ ہماری باتوں سے مطمئن ہیں اور وہ ہمیں دوبارہ منتخب کرنے والے ہیں

    #6
    GeoG
    Blocked
    Offline
    • Threads: 77
    • Posts: 5277
    • Total Posts: 5354
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    بی آر ٹی چلے نا چلے اگلے حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہوگی۔

    ذہنی غلام

    #7
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 131
    • Posts: 2692
    • Total Posts: 2823
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    بی آر ٹی چلے نا چلے اگلے حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہوگی۔

    فادرز ڈے پر خان صاحب نے جنرل باجوہ سے اپنی عقیدت کا اظھار کیا اور اگلی حکومت بھی انہیں دینے کی یقین دھانی کرائی –

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by Awan.
    #8
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 108
    • Posts: 2089
    • Total Posts: 2197
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    بی آر ٹی چلے نا چلے اگلے حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہوگی۔

    نیازی کی زباں سلامت رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاپا بدلتے رہیں کوئی غم نہیں

    بس بوٹ رہنے چاہئیں

    آپ 2029کا الیکشن جیتنے کا بھی دعویٰ کر سکتے ہیں ۔

    کیونکہ نیازی نے 22سال کی ناکامیوں کے بعد بس ایک ہی چیز سیکھی

    تلوے چاٹنا۔

    #9
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 108
    • Posts: 2089
    • Total Posts: 2197
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    چل جائے گی چل جائے گی ، جب تحریک انصاف کی حکومت وہاں چل گئی تو بی آر ٹی کیا چیز ہے :bigthumb:

    چوروں لیٹیروں نے پانچ سال میں تین بسیں اور ایک ٹرین چلا دی

    صادق اور امین سے 4سال میں ایک بس نہ چل سکی

    صادق اور امین کی صداقت پر سوالیہ نشان؟؟؟؟

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    چوروں لیٹیروں نے پانچ سال میں تین بسیں اور ایک ٹرین چلا دی صادق اور امین سے 4سال میں ایک بس نہ چل سکی صادق اور امین کی صداقت پر سوالیہ نشان؟؟؟؟

    کیا لاہور میں اورنج ٹرین چلنا شروع ہو گئی ہے؟

    آپ نے میرے “چمڑے کے کاروبار” والے سوال کا جواب نہیں دیا یے

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by Bawa.
    #11
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    چوروں لیٹیروں نے پانچ سال میں تین بسیں اور ایک ٹرین چلا دی صادق اور امین سے 4سال میں ایک بس نہ چل سکی صادق اور امین کی صداقت پر سوالیہ نشان؟؟؟؟

    صادق اور امین کو پھر بھی دو تہائی ملی اسی صوبے میں , کیوں بھلا ؟؟ سڑکیں سب کچھ نہیں ہوتیں

    #12
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 108
    • Posts: 2089
    • Total Posts: 2197
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    کیا لاہور میں اورنج ٹرین چلنا شروع ہو گئی ہے؟ آپ نے میرے “چمڑے کے کاروبار” والے سوال کا جواب نہیں دیا یے

    اب چلانا نہ چلانا تواُنہی کے ہاتھ میں ہے جنہوں نے بی آرٹی چلانی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چور تو مکمل کر کے گئے

    اب تو صادقوں اور امینوں کے ہاتھ میں ہے

    چمڑے کا جواب اُسی تھریڈ میں دیا ہے آپ نے شائد وزٹ نہیں کیا بعد میں :thinking: :thinking: :thinking: ۔

    #13
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 108
    • Posts: 2089
    • Total Posts: 2197
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    صادق اور امین کو پھر بھی دو تہائی ملی اسی صوبے میں , کیوں بھلا ؟؟ سڑکیں سب کچھ نہیں ہوتیں

    دوتہائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    اسی وجہ سے پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے پیر پڑا رہتا ہے نیازی

    محترم کیسے جیتے کس نے جتوایا یہ تو اب کھلا سچ ہے جس کو آپ کبھی نہیں مان سکتے

    جہانگیر ترین کو دعائیں دو جو جہاز بھر بھر کے لاتا رہا اور نیازی وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے جو جس کا کھاتا ہے اُسی پرغراتاہے۔

    #14
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    ایدا نہ کر عامر – کدی من وی لیا کر

    اس منصوبے میں اربوں کی کرپشن کی گئی ہے ، منصوبہ کافی جگہوں سے ادھیڑ کر دوبارہ بنایا گیا ہے ، مان لے یہ کے پی کے کا سفید ہاتھی ہے

    Aamir Siddique

    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    صادق اور امین کو پھر بھی دو تہائی ملی اسی صوبے میں , کیوں بھلا ؟؟ سڑکیں سب کچھ نہیں ہوتیں

    دو تہائی صادق اور امین کیا، اس کا فوجی وردی والا باپ بھی نہیں لے سکتا ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    فوجی اپنے پچھواڑے کا پورا زور لگا کر بھی اسے سادہ اکثریت تک نہ دلا سکے

    :bigthumb:

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    اب چلانا نہ چلانا تواُنہی کے ہاتھ میں ہے جنہوں نے بی آرٹی چلانی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چور تو مکمل کر کے گئے اب تو صادقوں اور امینوں کے ہاتھ میں ہے چمڑے کا جواب اُسی تھریڈ میں دیا ہے آپ نے شائد وزٹ نہیں کیا بعد میں :thinking: :thinking: :thinking: ۔

    وہاں تو کوئی جواب نہیں ہے

    یہ تھا میرا سوال

    https://danishgardi.pk/forums/topic/گل-ودھ-گئی-اے/page/11/#post-233206

    #17
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    دوتہائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ اسی وجہ سے پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے پیر پڑا رہتا ہے نیازی محترم کیسے جیتے کس نے جتوایا یہ تو اب کھلا سچ ہے جس کو آپ کبھی نہیں مان سکتے جہانگیر ترین کو دعائیں دو جو جہاز بھر بھر کے لاتا رہا اور نیازی وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے جو جس کا کھاتا ہے اُسی پرغراتاہے۔

    ہاہاہاہاہا اچھا تو آپ کو لگتا ہے کے پی میں فوج نے دو تہائی دلوائی ہے ؟؟

    اچھا تو پھر سوال اٹھتا ہے کہ الیکشن سے پہلے جو سروے کیے گئے اس میں لوگ تحریک انصاف کو ہی ووٹ دینے کے حق میں تھے ، یہ بھی فوج نے کروایا ؟؟

    دوسرا سوال یہ ہے کہ پھر سندھ اور پنجاب میں کیوں نا دو تہائی دلوا دی ؟؟؟

    ذرا سوچ سمجھ کے جواب دینا

    رہی بات عمران خان کے کھانے کی تو عمران خان کتا نہیں جسے ہڈی ڈال دی جائے تو دم ہلانے لگے ، جس نے اپنے کزن کو نا بخشا ، باپ کا لحاظ نا کیا ، قریبی دوست جہانگیر ترین کی نا سنی سوچو وہ نواز شریف کا کیا حال کرے گا

    آپ سمجھ رہے ہیں میری بات

    ;-)

    #18
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    دو تہائی صادق اور امین کیا، اس کا فوجی وردی والا باپ بھی نہیں لے سکتا ہے :bigsmile: :lol: :hilar: فوجی اپنے پچھواڑے کا پورا زور لگا کر بھی اسے سادہ اکثریت تک نہ دلا سکے :bigthumb:

    :lol:

    ہل گیے او باوا جی ، کتنی سیٹیں ہیں پی ٹی آئی کی کے پی میں ؟؟

    #19
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    فادرز ڈے پر خان صاحب نے جنرل باجوہ سے اپنی عقیدت کا اظھار کیا اور اگلی حکومت بھی انہیں دینے کی یقین دھانی کرائی –

    عمران خان نے اگلی حکومت بھی جنرل باجوہ کو دینے کی یقین دہانی کروائی ؟؟

    #20
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ

    :lol: ہل گیے او باوا جی ، کتنی سیٹیں ہیں پی ٹی آئی کی کے پی میں ؟؟

    عامر بھیا

    آپکی چولوں کو سلام

    کیا صادق اور امین فدو کے پی کے کا وزیر اعلیٰ ہے؟

    ایک مینگل کے نکل جانے سے ہی آدھا تانگہ خالی ہوگیا ہے اور حکومت کے لالے پڑ گئے ہیں

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by Bawa.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 63 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!