Thread: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

Home Forums Non Siasi بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

This topic contains 79 replies, has 28 voices, and was last updated by  Guilty 1 year, 5 months ago. This post has been viewed 2889 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 80 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    Inna Lillahe Wa Inna Aleihe Rajou

    May her soul rest in peace.

    #62
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    الله پاک بیگم کلثوم نواز کو کروٹ کروٹ جنّت نصیب فرمائے ..پاکستان کی سیاسی اور  فوجی تاریخ میں جتنی بہادری خواتین نے دکھائی شاید کسی مرد کے حصے میں ایسی ہمت نہیں آئی

    بڑے بڑے گھٹیا لوگ دیکھے ہیں لیکن گھٹیا پن کی جس ڈگری پر اس وقت  یوتھئے براجمان ہیں شاید ہی اس لیول پر کوئی ان کا مقابلہ کر سکے … کمینہ صفت لوگ کہنے والے کمینگی کی آخری حدوں کو چھونے والے کام کر کے بھی خود کو گنگا اشنان کروا کر اس کرہ عرض کی معصوم ترین مخلوق سمجھتے ہیں… ان کا گھٹیا لیڈر ایسے ایسے گھٹیا لوگ اپنی ٹاپ لیڈرشپ میں گھسیڑ کربھی  دوسروں کو خاندانی کمینگی کا تانہ دیتا ہے  جیسے  ان   کی پرائویٹ لائف یا ان کی بیڈروم پالیٹکس سے دنیا بےخبر ہے … کون سا ایسا الزام  اس گھٹیا ترین پارٹی پر اس کے اپنے کارکن نے نہیں لگایا … بگ منی سے لے کر بنی گالا میں خواتین کارکنوں کو ایس ایم ایس کر کے جسم فروشی تک کے الزامات  لگے اور لگانے والے بھی وہ جو ہم پیالہ رہ چکے .. اور کمینہ صفت کا لقب دوسروں کو دیتے ہیں ..

    چلو بھر پانی ہو تو اسی میں ڈوب مرو … تم صرف مہرے ہو مہرے

    #63
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3459
    • Total Posts: 3962
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    ایک دوست نے اسحاق ڈار کی بیماری کے دوران سینٹ کے کاغذات جمع کروانے پر کمینٹ کیا . ایسی حالت میں بندہ اپنا جائز حق چھوڑ کر الله سے لو لگاتا ہے لیکن یہ کسی قیمت پر اقتدار سے الگ ہونے کو تیار نہیں

    مشرف نے بھی اپنے کاغذات نامزدگی ان انتخابات میں جمع کروائے تھے جبکہ وہ اپنی بیماری کا علاج کروانے سے باہر تھا ، کیا آپ نے اور آپکے دوستوں نے اس پر اسی طرح کے جملے کسے تھے؟؟

    #64
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3958
    • Posts: 2165
    • Total Posts: 6123
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    #65
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    مشرف نے بھی اپنے کاغذات نامزدگی ان انتخابات میں جمع کروائے تھے جبکہ وہ اپنی بیماری کا علاج کروانے سے باہر تھا ، کیا آپ نے اور آپکے دوستوں نے اس پر اسی طرح کے جملے کسے تھے؟؟

    استغفر الله . . . آپ کو جنرل مشرف اور اس چور ٹبر میں فرق نظر نہیں آتا . برائے مہربانی اس تھریڈ پر میرا منہ نہ کھلوائیں

    #66
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3958
    • Posts: 2165
    • Total Posts: 6123
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ابتدائی طور پر 12 گھنٹوں کے لیے پیرول پر رہا کر دیا گیا ہے۔
    بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جمعرات کو سوا بارہ بجے لندن کے ریجنٹ پارک اسلامک سنٹر میں ادا کی جائے گی اور اس کے بعد ان کا جسد خاکی جمعہ کی صبح چھ بجے لاہور ایئر پورٹ لایا جائے گا۔
    بدھ کی صبح پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بھابی کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ ہوں گئے ہیں۔
    سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کا طویل علالت کے بعد منگل کو لندن کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہو گیا تھا۔
    پیرول پر رہائی کے بعد تینوں مجرمان اڈیالہ جیل سے شہباز شریف کے ہمراہ نور خان ائیر بیس پہنچے جہاں سے وہ خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔
    نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق اس ضمن میں شہباز شریف نے ہوم سیکریٹری سے ان تینوں مجرمان کو پانچ دنوں کے لیے رہا کرنے کی درخواست کی تھی۔
    تاہم انہیں ابتدائی طور پر 12 گھنٹوں کے لیے ہی رہا کرنے کی منظوری دی گئی۔ واضح رہے کہ ان کی رہائی کا وقت جاتی عمرہ پہنچنے کے بعد شروع ہوگا۔
    نامہ نگار کے مطابق اس دوران نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو جاتی عمرہ سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
    اس حوالے سے پنجاب کابینہ کا ایک اجلاس بھی متوقع ہے جس میں پیرول کی مدت میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔


    بیگم کلثوم نواز تقریباً گذشتہ ایک سال سے لندن میں زیرِ علاج تھیں۔ انھیں پچھلے سال سرطان کے مرض کی تشخیص کی گئی تھی۔
    ان کی عمر 68 سال تھی۔ کلثوم نواز کے سوگوران میں ان کے شوہر نواز شریف، بیٹیاں مریم صفدر اور عاصمہ اور دو بیٹے حسن اور حسین نواز شامل ہیں۔
    بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات
    پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے منگل ہی کو رات گئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جس میں جماعت کے رہنما رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جمعرات کو سوا بارہ بجے لندن کے ریجنٹ پارک اسلامک سنٹر میں ادا کی جائے گی۔
    رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اس کے بعد بیگم کلثوم کا جسد خاکی جمعہ کی صبح چھ بجے لاہور ایئر پورٹ لایا جائے گا۔
    انھوں نے بتایا کہ جمعہ ہی کو رائیونڈ جاتی عمرہ میں ان کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد وہیں تدفین کی جائے گی۔
    اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے انھیں ‘بہادر خاتون’ قرار دیا تھا۔ عمران خان کی جانب سے کہا گیا تھا کہ شریف خاندان اور ان کے سوگواران کو قانون کے مطابق تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔


    پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ میں کہا کہ برّی فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔
    پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو نے ٹویٹ میں بیگم کثوم نواز کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وہ نہ صرف ایک اہلیہ اور ماں تھیں بلکہ وہ خاتون اول بھی تھیں۔

    انتخاب جیتا مگر حلف نہ لیا
    بیگم کلثوم نواز نے گذشتہ سال لاہور کے حلقے این اے 120 کے انتخاب میں کامیابی حاصل کی تھی لیکن اپنی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے وہ انتخابی مہم نہیں چلا پائی تھیں بلکہ انھوں نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف بھی نہیں اٹھایا تھا۔
    بیگم کلثوم نواز عمر میں نواز شریف سے ایک برس چھوٹی تھیں۔ ان کا خاندان کشمیر سے تعلق رکھتا ہے جبکہ ان کی پیدائش لاہور میں ہوئی۔ وہ مشہورِ زمانہ پہلوان گاما کی نواسی تھیں۔
    کلثوم نواز شریف خاندان میں ایک بائنڈنگ فورس کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اپنے بچوں کی شادیوں میں ان کا ہاتھ تھا، بچوں اور خاص طور پر مریم نواز کی ان کے ساتھ گہری قربت تھی۔ بیرونِ ملک کاروبار کے حوالے سے بھی پہلی بار انھوں نے فیصلہ کیا تھا کہ ان کا خاندان ملک سے باہر کاروبار کرے گا۔
    نامہ نگار آصف فاروقی کے مطابق بیگم کلثوم نواز کا انتقال ایسے وقت میں ہوا ہے جب ان کا خاندان مشکل ترین دور سے گزر رہا۔
    ان کے شوہر اور سب سے چہیتی بیٹی جیل میں ہیں اور دونوں بیٹے پاکستان میں قانونی طور پر مفرور قرار دیے جا چکے ہیں۔ سیاسی طور پر اس نا موافق صورتحال کے باعث ان کی آخری رسومات کے موقع پر ان کے خاندان کے اکٹھے ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ اگر ان کی تدفین پاکستان میں ہوتی ہے تو حسن اور حسین مفرور ہونے کے باعث پاکستان نہیں آ سکیں گے اور اگر ان کی آخری رسومات لندن میں ہوتی ہیں تو ان میں جانے کے لیے نواز شریف اور مریم نواز کو اجازت ملنے کے امکانات کم ہیں۔

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-45489084

    #67
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    افسوس کی بات ھے کہ انسانیت اس قوم کی حد تک ختم ھو چکی۔۔۔۔

    ایک زمانے میں کسی کے انتقال پر تاویلیں نہیں گھڑی جاتی تھیں بلکہ فاتحہ اور دعائے مغفرت کی جاتی تھی۔۔۔ اور یہی ھماری روایات تھیں۔۔

    فرد کی وفات کے ساتھ ھی اسے منسلک تمام دنیاوی اختلافات کا بھی اختتام ھو جاتا تھا۔۔۔۔

    لیکن اب ٹویٹر سمیت ھمارے اس فورم پر بھی تاویلیں گھڑی جا رھی ھیں ،سنی سنائی باتوں کو بغیر کسی تحقیق کے سچ جان کر نہ صرف قبول کیا جا رھا ھے بلکہ اسکی تشہیر بھی کی جارہی ھے۔۔۔۔

    اگر کسی کیلئے دو لفظ تسلی کے نہیں تو کسی کی دل آزاری سے پرھیز ھونا چاھیئے۔۔۔

    زندگی موت سب کے ساتھ ھے اور قیامت کا حساب وکتاب بھی دور کی بات ھے لہذا اتنا ھی بویا جائے جو اس مختصر زندگی میں کاٹنے کے اھل ھو سکو۔۔۔۔۔

    #68
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3958
    • Posts: 2165
    • Total Posts: 6123
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    #69
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 241
    • Total Posts: 248
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    عرصہ ہو گیا عاطف بھائی وعدے کے باوجود آن لائن نہ آ سکنے کی ایک بڑی وجہ بھی یہی ہے کہ ایسا محسوس ہوتا تھا کی بورڈ پر کتھارسس کر کے اصلی دنیا میں شاید ان سے رعایت برت دیتا ہوں، جب سے آن لائن آنا چھوڑا کم از کم اپنا ردِ عمل بھرپور کر رہا ہوں، باقی ان سے کوئی امید نہیں اور کوئی بعید نہیں

    اللہ میاں صاحب کو زندگی دے ، حالات مزید ابتری کی طرف جاتے نظر آ رہے ہیں

    مجھے فورم پر ایک بٹن کی کمی کا شدت سے احساس ہورہا ہے کہ یہاں “لعنت” کے ٹائیٹل سے ایک بٹن ضرور ہونا چاہیے تھا کیونکہ اب اس کے مستحقین اس کی آس میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔ ان صفحات پر کمنٹس سے یہ بھی پتہ چل رہا ہے کہ اہل کوفہ کی نسلیں آج بھی منافق اور پتھر دل ہیں ۔

    #70
    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    استغفر الله . . . آپ کو جنرل مشرف اور اس چور ٹبر میں فرق نظر نہیں آتا . برائے مہربانی اس تھریڈ پر میرا منہ نہ کھلوائیں

    You better control yourself on every thread. Learn to behave.

    #71
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    You better control yourself on every thread. Learn to behave.

    you are a patwari also

    i m surprised

    #72
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    اللہ تعالیٰ مرحومہ کلثوم نواز کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے
    |
    مرحومہ کی عظمت یہ ہے کہ وہ ایک ایسی بیٹی کی ماں ہیں جو نہتی چھہ سات لاکہہ بندوق بردار انسان نما دہشتگرد بھیڑیوں سے دو دو ہاتھہ کرنے کو تیار ہے

    #73
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4532
    • Total Posts: 4532
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    استغفر الله . . . آپ کو جنرل مشرف اور اس چور ٹبر میں فرق نظر نہیں آتا . برائے مہربانی اس تھریڈ پر میرا منہ نہ کھلوائیں

    پچھواڑہ تو تیرا  کھلا ہی ہوا ہے ۔۔۔۔ منہ کھولنے میں کنجریوں والے نخرے کیوں  ۔۔۔۔۔۔۔۔

    #74
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    پچھواڑہ تو تیرا کھلا ہی ہوا ہے ۔۔۔۔ منہ کھولنے میں کنجریوں والے نخرے کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی صاحب . . . . آپ کے کمینٹ سے مجھے ہنسی تو بہت آئی لیکن پھر یہ وفات سے متعلقہ تھریڈ ہے اس لئے سمائلی نہیں لگاؤں گا
    .
    اور اگر آپ میرا منہ کھلوانے کے لئے اتنے ہی بے تاب ہیں تو میں ایک علحیدہ تھریڈ بنا لیتا ہوں وہاں آپ کھل کر اپنے جوہر دیکھائے گا آپ کو آزادی ہے
    .
    اس تھریڈ پر مزید بات کرنے سے معذرت

    #75
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 100
    • Posts: 1928
    • Total Posts: 2028
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    استغفر الله . . . آپ کو جنرل مشرف اور اس چور ٹبر میں فرق نظر نہیں آتا . برائے مہربانی اس تھریڈ پر میرا منہ نہ کھلوائیں

    محترم یہ آپ کے لیئے تحفہ خاص

    جس ٹبر کو آپ جیسے کی بورڈ کے شیر جوان چور کہتے اپنی ننھی ننھی انگلیاں گھسا رہے ہیں اُن کو آپ کے منصفِ آخر نے کرپشن کے الزامات سے بری قرار دیا ہے۔

    https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1105486328&Issue=NP_LHE&Date=20180707

    #76
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    محترم یہ آپ کے لیئے تحفہ خاص جس ٹبر کو آپ جیسے کی بورڈ کے شیر جوان چور کہتے اپنی ننھی ننھی انگلیاں گھسا رہے ہیں اُن کو آپ کے منصفِ آخر نے کرپشن کے الزامات سے بری قرار دیا ہے۔ https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1105486328&Issue=NP_LHE&Date=20180707

    کرپشن انگریزی کا لفظ ہے یہ اسلامی قوانین کا احاطہ نہیں کرتا
    .
    جہاں تک میری یادداشت کام کرتی ہے یہ کیس کرپشن کا نہیں تھا کمائی سے متعلقہ تھا کہ یہ حلال کی کمائی ہے یا حرام کی
    .
    تو اگر آپ کو کہیں حلال کا لفظ نظر آئے تو ضرور مطلع کیجیے گا

    #77
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 100
    • Posts: 1928
    • Total Posts: 2028
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    کرپشن انگریزی کا لفظ ہے یہ اسلامی قوانین کا احاطہ نہیں کرتا . جہاں تک میری یادداشت کام کرتی ہے یہ کیس کرپشن کا نہیں تھا کمائی سے متعلقہ تھا کہ یہ حلال کی کمائی ہے یا حرام کی . تو اگر آپ کو کہیں حلال کا لفظ نظر آئے تو ضرور مطلع کیجیے گا

    بھاگ پیارے بھاگ ٹرک کی بتی کے پیچھے بھاگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :bye:   :bye:   :bye: ۔

    #78
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    بھاگ پیارے بھاگ ٹرک کی بتی کے پیچھے بھاگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :bye: :bye: :bye: ۔

    کھل کر حرام کی سپورٹ کر پیارے

    #79
    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    YOU have been warned

    #80
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4532
    • Total Posts: 4532
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    گلٹی صاحب . . . . آپ کے کمینٹ سے مجھے ہنسی تو بہت آئی لیکن پھر یہ وفات سے متعلقہ تھریڈ ہے اس لئے سمائلی نہیں لگاؤں گا .

    موقع ملے گا آپ کو اور بھی ھنسا ئیں گے   ۔۔۔۔ آپ بھول جائیں گے کہ  ھنسیں کہاں سے  اور۔۔۔ خلا صیں کہاں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 80 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!