Thread: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

Home Forums Non Siasi بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

This topic contains 79 replies, has 28 voices, and was last updated by  Guilty 1 year, 4 months ago. This post has been viewed 2768 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 80 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 952
    • Total Posts: 956
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    بات تو آپکی بہت حد تک ٹھیک ہے گو کہ ایسے موقعوں پر کسی ناخوشگوار پہلو کی طرف اشارہ کرنے سے پرہیز ہی بہتر ہے لیکن کہے بغیر چارہ بھی نہیں ہے کہ آپ کے تبصرے کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ اس معاشرے کی تشکیل میں مرحومہ کے شوہر اور اس کے خاندان کا پچھلے 30-35 سال سے سیاست و اقتدار میں ہونے کی وجہ سے ایک بہت بڑا کردار ہے

    میں صرف اتنا ہی کہوں گا

    کہ اقتدار کے کھیل میں سب قصور ہارنے والے کا ہی ہوتا ہے

    کم از کم وقتی طور پر

    #42
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    مجھے فورم پر ایک بٹن کی کمی کا شدت سے احساس ہورہا ہے کہ یہاں “لعنت” کے ٹائیٹل سے ایک بٹن ضرور ہونا چاہیے تھا کیونکہ اب اس کے مستحقین اس کی آس میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔

    ان صفحات پر کمنٹس سے یہ بھی پتہ چل رہا ہے کہ اہل کوفہ  کی نسلیں آج بھی  منافق اور پتھر دل ہیں ۔

    #43
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    SaleemRaza

    رضا بھائی! مرزا صاحب کی خیر خیریت سے مطلع کریں، آج چیک کیا تو ان کے فورم پر پندرہ دن سے کوئی کمنٹ نہیں اور نہ ہی وہ لاگ ان ہوئے ہیں۔ ورنہ کسی نہ کسی آئی ڈی سے لاگ ان ضرور ہوتے تھے۔

    اللہ تعالیٰ ان کو محفوظ اور بخیریت رکھے۔آمین۔

    #44
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    SaleemRaza رضا بھائی! مرزا صاحب کی خیر خیریت سے مطلع کریں، آج چیک کیا تو ان کے فورم پر پندرہ دن سے کوئی کمنٹ نہیں اور نہ ہی وہ لاگ ان ہوئے ہیں۔ ورنہ کسی نہ کسی آئی ڈی سے لاگ ان ضرور ہوتے تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کو محفوظ اور بخیریت رکھے۔آمین۔

    ہو سکتا مرزا صاحب  کہیں فرشتوں سے چھپ کے بیٹھے ہوں ۔۔۔ایسے ہی  خدشے کا اظہار انہوں نے آپکی گمشدگی پر کیا تھا ۔۔۔۔۔۔

    مجھے تو آپ دونوں بزرگوں کی فکر رہتی ہے ۔۔۔۔نہ جانے کب کوئی اچھی خبر سننے کو مل جائے

    #45
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    ہو سکتا مرزا صاحب کہیں فرشتوں سے چھپ کے بیٹھے ہوں ۔۔۔ایسے ہی خدشے کا اظہار انہوں نے آپکی گمشدگی پر کیا تھا ۔۔۔۔۔۔ مجھے تو آپ دونوں بزرگوں کی فکر رہتی ہے ۔۔۔۔نہ جانے کب کوئی اچھی خبر سننے کو مل جائے

    بھیا! جب نصیب میں لور لور پھرتی لڑکیوں سے جوتیاں کھانا لکھا ہو اور ان کو کھانے پکا پکا کر کھاتے دیکھ دیکھ کر خود جوس سے پیٹ بھرنا ہو تو خوش خبری محض اتنی ہی ہوتی ہے کہ آج چار جوتیاں کم پڑیں گی یا ایک گھنٹے کان پکڑنے کی سزا میں پانچ منٹ کی تخفیف ہوجائے گی۔

    بزرگان ہوں آپکے ہوتے سوتے، اسی تے جوان آں۔

    مرزا صاحب نے ایک بار ایک شادی مزید کرنے کا مژدہ سُنایا تھا مجھے تو لگتا ہے یہ مذاق انہیں کافی مہنگا پڑا ہے اور ان کے لکھنے پڑھنے اور باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اسی حوالے سے دیگر اندیشوں سے دل بیٹھا جارہا ہے اسلئے آپ صرف اتنا ہی کام کریں جتنا آپ سے درخواست کی جارہی ہے ۔ خواہ مخواہ انجان بننے کی ضرورت نہیں۔

    #46
    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    SaleemRaza رضا بھائی! مرزا صاحب کی خیر خیریت سے مطلع کریں، آج چیک کیا تو ان کے فورم پر پندرہ دن سے کوئی کمنٹ نہیں اور نہ ہی وہ لاگ ان ہوئے ہیں۔ ورنہ کسی نہ کسی آئی ڈی سے لاگ ان ضرور ہوتے تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کو محفوظ اور بخیریت رکھے۔آمین۔

    Off Topic 

    #47
    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    بھیا! جب نصیب میں لور لور پھرتی لڑکیوں سے جوتیاں کھانا لکھا ہو اور ان کو کھانے پکا پکا کر کھاتے دیکھ دیکھ کر خود جوس سے پیٹ بھرنا ہو تو خوش خبری محض اتنی ہی ہوتی ہے کہ آج چار جوتیاں کم پڑیں گی یا ایک گھنٹے کان پکڑنے کی سزا میں پانچ منٹ کی تخفیف ہوجائے گی۔ بزرگان ہوں آپکے ہوتے سوتے، اسی تے جوان آں۔ مرزا صاحب نے ایک بار ایک شادی مزید کرنے کا مژدہ سُنایا تھا مجھے تو لگتا ہے یہ مذاق انہیں کافی مہنگا پڑا ہے اور ان کے لکھنے پڑھنے اور باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اسی حوالے سے دیگر اندیشوں سے دل بیٹھا جارہا ہے اسلئے آپ صرف اتنا ہی کام کریں جتنا آپ سے درخواست کی جارہی ہے ۔ خواہ مخواہ انجان بننے کی ضرورت نہیں۔

    Off Topic

    #48
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    Off Topic

    بھائی جان! انتقال کا تھریڈ ہے اور میں اسی تناظر میں مرزا صاحب کی خیر خیریت پوچھنا چاہ رہا ہوں کیونکہ وہ ایک بار پہلے بھی سلیم رضا بھائی کے ہاتھوں فوت ہوچکے ہیں اور پھر مشکل سے زندہ ہوئے تھے۔

    اسی لئے پوچھا ہے کہ پرانے تھریڈ کو ہی جاری رکھا جائے یا پھر ان کی یاد میں نیا تھریڈ بنایا جائے۔

    یہ باتیں آف ٹاپک نہیں ہیں۔ معرفت کی باتیں ہیں

    #49
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    بھیا! جب نصیب میں لور لور پھرتی لڑکیوں سے جوتیاں کھانا لکھا ہو اور ان کو کھانے پکا پکا کر کھاتے دیکھ دیکھ کر خود جوس سے پیٹ بھرنا ہو تو خوش خبری محض اتنی ہی ہوتی ہے کہ آج چار جوتیاں کم پڑیں گی یا ایک گھنٹے کان پکڑنے کی سزا میں پانچ منٹ کی تخفیف ہوجائے گی۔ بزرگان ہوں آپکے ہوتے سوتے، اسی تے جوان آں۔ مرزا صاحب نے ایک بار ایک شادی مزید کرنے کا مژدہ سُنایا تھا مجھے تو لگتا ہے یہ مذاق انہیں کافی مہنگا پڑا ہے اور ان کے لکھنے پڑھنے اور باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اسی حوالے سے دیگر اندیشوں سے دل بیٹھا جارہا ہے اسلئے آپ صرف اتنا ہی کام کریں جتنا آپ سے درخواست کی جارہی ہے ۔ خواہ مخواہ انجان بننے کی ضرورت نہیں۔

    میرا مرزا صاحب سے رابطہ ہوا ہے ۔۔وہ خریت سے ہیں۔۔آپ آپنی خریت کی فکر کریں ۔

    مرزا صاحب ایک ماہ تک مصروف رہیں گے ۔۔۔۔۔جیسے ہی واپس آئے آپکو اطلاع کردی جائے گی ۔

    خوش  رہو  بادشاو

    #50
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 490
    • Total Posts: 490
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    اوپر والے نے بھی میاں صاحب کے نصیب میں عجیب ایڈجسمنٹ کر رکھی ہے۔  مردوں کے جگرے عورتوں کے حوالے کر دئیے اور نسوانی بیچارگی ببلوز کا مقدر کر دی۔

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  casanova.
    #51
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2401
    • Total Posts: 2522
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    کلثوم نواز انتقال کر گئی – انااللہ و انا الیہ راجعون ہم سب کو ان کی موت کا انتہائی دلی افسوس اور رنج ہے لیکن اس سے بھی زیادہ افسوس اور رنج اس بات کا ہے کہ نون لیگ کی قیادت بشمول مرحومہ کے شوہر، بیٹی، داماد اور بیٹوں نے ان کے نام پر، ان کی بیماری پر کھل کر سیاست کی اور ان کی نام پر سیاسی فوائد حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ یہ جو کہا جا رہا ہے کہ اپوزیشن نے ان کی بیماری پر شک کیا یا اس وقت مذاق اڑایا جا رہا تھا تو عرض ہے کہ یہ شک اور مذاق اڑانے کا موقع بھی ان کے اپنے ہی شوہر اور بیٹی کے طفیل اس قوم کو ملتا رہا۔ جب آپ کو پتہ تھا کہ مرحومہ کو کینسر ہے تو پھر آپ نے حلقہ 120 کے ضمنی الیکشن سے ان کو کیوں نامزد کیا ؟ ان کے نام پر کیوں ووٹ لیے ؟ کیا یہ ان کی بیماری کو کیش کروانے کا طریقہ نہ تھا ؟ جب بھی آپ پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے سماعت ہوتی تھی تو آپ اپنے سوشل میڈیا سے “طبیعت شدید ترین خراب” جیسی خبریں چلوا دیتے تھے اور لوگوں کو یہ مذاق بنانے کا موقع دیا کرتے تھے کہ جب بھی نوازشریف کی پیشی ہوتی ہے، تب کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے۔ اور اگر طبیعت خراب تھی تو آپ نے ان کی صحت یابی کے لیے پارلیمنٹ، کابینہ اجلاس، پنجاب اسمبلی یا ذاتی طور پر دعائے خیر کیوں نہیں کروائی ؟ اگر ایسی دعائیں کروائی جاتی تو عوام ناصرف ان کے لیے دعا بھی کرتی بلکہ عوام میں یہ تاثر بھی جاتا کہ ان کی طبیعت واقعی خراب ہے۔ کیا یہ ان کی بیماری کا سیاسی استعمال نہیں تھا ؟ ابھی بھی یہ کہا جا رہا ہے کہ شاید ان کو لندن میں ہی دفنایا جائے تا کہ نوازشریف اور مریم نواز کو اڈیالہ سے باہر نکالنے کا موقع مل سکے کیونکہ پاکستان دفنانے سے پھر یہ اعتراض آئے گا کہ ان کے بیٹے حسین نواز اور حسن نواز اپنی ماں کے لیے اور داماد اسحاق ڈار اپنی سمدھن کی تدفین کے لیے پاکستان کیوں نہیں آئے ؟ لیکن ابھی اس سلسلے میں حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اگر بیگم کلثوم نواز کی تدفین لاہور میں کی جاتی ہے تو پھر دیکھا جائے گا کہ کیا ان کے بیٹے پاکستان آتے ہیں یا نہیں ؟؟ اگر وہ نہیں آئیں گے تو اس کا صاف مطلب یہ ہو گا کہ ان کی موت پر بھی سیاست کی جا رہی ہے۔ ورنہ حسین نواز، حسن نواز اور اسحاق ڈار عدالت سے ضمانت لے کر بھی پاکستان آ سکتے ہیں۔ موت کی خبروں کے ساتھ ہی نون لیگ نے بیگم کلثوم نواز کے نام پر سیاست کرنا شروع کر دی ہے اور ان کے سوشل میڈیا اور اہم سیاسی راہنماؤں کی جانب سے بار بار ان کی “جمہوریت کے لیے خدمات” کا پرچار کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ متنازعہ بات کریں گے تو پھر جواب بھی دیا جائے گا کیونکہ مرحومہ ایک ہاؤس وائف تھیں اور ان کی جمہوریت کے لیے کوئی خدمات نہیں تھیں۔ انہوں نے اکتوبر 1999 سے لے کر دسمبر 1999 تک صرف تین مہینے اپنے شوہر کی رہائی کے لیے احتجاج کیا اور جب نوازشریف ڈیل کے تحت سعودیہ چلے گئے تو بیگم کلثوم نواز بھی رائیونڈ پیلس سے سرور پیلس میں منتقل ہو گئیں اور یہ جمہوریت کے لیے کی جانے والی “خدمات” دم توڑ گئی تھیں میری نون لیگ کے میڈیا سیل اور سیاسی راہنماؤں سے درخواست ہے کہ خدا کے لیے اب تو بیگم صاحبہ کو بخش دو اور بس کر دو ان کے نام پر سیاست کرنا۔ جب آپ کو خود اپنی ماں کی عزت و حرمت کا خیال نہیں تو پھر آپ دوسروں سے کس منہ سے شکایت کرتے ہیں ؟ بس کرو یہ سیاست کرنا۔۔۔!!۔ تحریر و تجزیہ: عاشور بابا

     کلثوم نواز بہادر اور نیک خاتون تھی الله انہیں جنت میں جگہ عطا کرے – کلثوم نواز نے مشرف دور میں جس طرح ایک ڈکٹیٹر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا وہ قابل تحریف تھا اور غالبا یہی سبق انہوں نے اپنی بیٹی مریم نواز کو بھی دیا ہو گا – شاہ جی جہاں تک سیاسی فائدے کی بات ہے تو جب ہارٹ اٹیک کے بھد نواز اور مریم لندن میں تھے اور ان کی رپورٹیں عدالت کو بھیجی گیئں کہ فیصلہ کو ایک ہفتے کے لئے روک لئے جائے تو جج حضرات نے انکار کر دیا کیونکے نواز کو الیکشن سے پہلے جیل میں ڈالنا سکرپٹڈ تھا ہمارے باوا بھاہی خواہ مخواہ تو عدالتوں کو جرنیلوں کی رنڈی نہیں کہتے – اب تو ثابت ہو گیا کہ وہ ہسپتال کی رپورٹیں درست تھیں اور جج حضرات کس کھیل کا حصہ تھے –

    #52
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4428
    • Total Posts: 4428
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔۔۔۔ ان کے تمام گناھوں کو معاف فرمائے ۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ اس کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس ۔۔۔۔  اس فورم پر موجود ۔۔۔ لعین شاہ ۔۔۔ کو بھی  دوزخ الا لھاویہ رسید فرمائے  ۔۔۔

    ۔۔۔۔ جو یزید کے لشکر کی طرح ۔۔۔۔۔ کسی کی میت پر ۔۔۔۔ بیٹوں کی گرفتاری کرنے کی  یزیدی خواہشات لیئے پھر رھا  ہے ۔۔۔۔۔

    اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔ محرم کے  آغاز میں کسی کی  میت پر خوشیاں منانے  والے  یزید کی بچی ہوئی اس اولاد  سے دنیا کو محفوظ رکھے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    #53
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4428
    • Total Posts: 4428
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    میں حیران ہوں ۔۔۔۔ یزید کی گندی اولادوں سے پیدا ہوا یہ ۔۔۔۔  لعین شاہ اتنا بڑا سور ہے ۔۔۔۔۔ یزید خود کتنا بڑا سور ہوگا ۔۔۔۔۔

    اس نے محرم کے آغاز میں میت کے گھرانے سے جن خواہشات کا اظہارکیا ہے ۔۔۔۔۔ اس نے بتا یا ہے کہ یزید  ھر دور میں یزید ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔  انسان نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔

    #54
    Nice Person
    Moderator
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 90
    • Total Posts: 90
    • Join Date:
      15 May, 2018

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    یہ ایک افسوس کا مقام ہے کہ ہم لوگ فوتگی میں بھی ساسی پہلو نکلنے عادی ہوتے جارہے ہیں۔

    #55
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    مرحومہ ایک نہایت متاثر کن شخصیت اور کردار کی مالکہ تھیں خالص مشرقی بیوی کی طرح ہر حال میں اپنے خاندان کی وفادار اور وفا شعار اور جب ضرورت ہویی تو نگہبان بھی -جس بہادری سے انہوں نے مشرف کی آمریت کا مقابلہ کیا وہ بےحد متاثر کن تھا
    ان کے بلند درجات کی دعا ہے
    کچھ تبصرے پڑھ کر افسوس ضرور ہوا مگر حیرانی نہیں ہویی

    #56
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ اقتدار کے کھیل میں سب قصور ہارنے والے کا ہی ہوتا ہے کم از کم وقتی طور پر

    نہیں، نہیں ۔ ۔ ۔ ۔  میرا مطلب سب کچھ انکے کھاتے میں ڈالنا نہیں تھا، میں نے “ایک بڑا کردار” کے الفاظ استعمال کئے تھے

    اور دوسرا کمنٹ کرتے وقت میرے پیشِ نظر اقتدار کا حصول تو بالکل نہیں تھا، بلکہ سیاسی کھیل کے سماجی و معاشی (سوشیواکنامک) مضمرات تھے جہاں اس خاندان کھیل کے نیئم ہی بدل دئیے تھے

    #57
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1910
    • Total Posts: 2009
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    مجھے فورم پر ایک بٹن کی کمی کا شدت سے احساس ہورہا ہے کہ یہاں “لعنت” کے ٹائیٹل سے ایک بٹن ضرور ہونا چاہیے تھا کیونکہ اب اس کے مستحقین اس کی آس میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔ ان صفحات پر کمنٹس سے یہ بھی پتہ چل رہا ہے کہ اہل کوفہ کی نسلیں آج بھی منافق اور پتھر دل ہیں ۔

    بھائی جی ایک عدد “سیڈ”بٹن کی بھی ضرورت ہے ۔

    #58
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    کلثوم نواز بہادر اور نیک خاتون تھی الله انہیں جنت میں جگہ عطا کرے – کلثوم نواز نے مشرف دور میں جس طرح ایک ڈکٹیٹر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا وہ قابل تحریف تھا اور غالبا یہی سبق انہوں نے اپنی بیٹی مریم نواز کو بھی دیا ہو گا – شاہ جی جہاں تک سیاسی فائدے کی بات ہے تو جب ہارٹ اٹیک کے بھد نواز اور مریم لندن میں تھے اور ان کی رپورٹیں عدالت کو بھیجی گیئں کہ فیصلہ کو ایک ہفتے کے لئے روک لئے جائے تو جج حضرات نے انکار کر دیا کیونکے نواز کو الیکشن سے پہلے جیل میں ڈالنا سکرپٹڈ تھا ہمارے باوا بھاہی خواہ مخواہ تو عدالتوں کو جرنیلوں کی رنڈی نہیں کہتے – اب تو ثابت ہو گیا کہ وہ ہسپتال کی رپورٹیں درست تھیں اور جج حضرات کس کھیل کا حصہ تھے –

    اعوان بھائی ! ایک بات آپ پلے باندھ لیں وہ یہ کہ ملزم و مجرم کو یہ حق نہیں پوھنچتا کہ وہ منصف پر انگلی اٹھائے . اگر یہ حق مجرموں یا ملزموں کو دے دیا جائے تو ملزم منصف اور منصف ملزم بن جاتا ہے

    #59
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2401
    • Total Posts: 2522
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    اعوان بھائی ! ایک بات آپ پلے باندھ لیں وہ یہ کہ ملزم و مجرم کو یہ حق نہیں پوھنچتا کہ وہ منصف پر انگلی اٹھائے . اگر یہ حق مجرموں یا ملزموں کو دے دیا جائے تو ملزم منصف اور منصف ملزم بن جاتا ہے

    جی ہاں یہ حق تو صرف یا عدالتوں کو حاصل ہے یا جرنیلوں کو جو جب چاہے منتخب حکومت کو گرا دیں اور جج کہیں حضور آپ نے بہت اچھا کیا آپ نے تو ہم سے وقت بھی نہیں مانگا ہم آپ کو تین سال دیتے ہیں بھلے انہیں کھینچ کر ہر بار کی طرح دس سال لے جاییں – آپ حکم کریں کس وزیر اعظم کو نااہل کرنا ہے ، عمر قید دینی ہے (نواز سن دو ہزار ) ، گیارہ سال سزا (نواز سن دو ہزار اٹھارہ ) یا پھانسی پر لٹکانا ہے (بھٹو سن انیس سو ستہتر ) کیسے کرنا ہے یہ ہمارا کام ہے کوئی اقامہ وقامہ تو ہم ڈھونڈ ہی لیں گے ، فرضی کرپشن ، کوئی قتل وتل ڈالنا بھی کوئی مسلہ نہیں آپ بس یہ بتا دیں سزا کیا دینی ہے –

    :facepalm: :facepalm:   :facepalm:   :facepalm:

    #60
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

    – جی ہاں یہ حق تو صرف یا عدالتوں کو حاصل ہے یا جرنیلوں کو جو جب چاہے منتخب حکومت کو گرا دیں اور جج کہیں حضور آپ نے بہت اچھا کیا آپ نے تو ہم سے وقت بھی نہیں مانگا ہم آپ کو تین سال دیتے ہیں بھلے انہیں کھینچ کر ہر بار کی طرح دس سال لے جاییں – آپ حکم کریں کس وزیر اعظم کو نااہل کرنا ہے ، عمر قید دینی ہے (نواز سن دو ہزار ) ، گیارہ سال سزا (نواز سن دو ہزار اٹھارہ ) یا پھانسی پر لٹکانا ہے (بھٹو سن انیس سو ستہتر ) کیسے کرنا ہے یہ ہمارا کام ہے کوئی اقامہ وقامہ تو ہم ڈھونڈ ہی لیں گے ، فرضی کرپشن ، کوئی قتل وتل ڈالنا بھی کوئی مسلہ نہیں آپ بس یہ بتا دیں سزا کیا دینی ہے – :facepalm: :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    فرضی کرپشن

    تھریڈ انتقال کی خبر کا ہے اس لئے میں ہنسنے کی سمائلی نہیں لگا رہا

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 80 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!