Thread: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

Home Forums Suggestions & Support بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

This topic contains 53 replies, has 17 voices, and was last updated by  Qarar 3 days, 3 hours ago. This post has been viewed 1301 times

Viewing 14 posts - 41 through 54 (of 54 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    ابھی پورا ایک مہینہ ایک نونن کو بھگتا کر پاکستان واپس روانہ کیا ہے ..سب گھر والے اسے سمجھا سمجھا کر تھک گئے ..لیکن سمجھ آ گیا کہ اسے سمجھانا بین بجانے جیسا ہے .. ہم امریکی سٹریٹ فارورڈ ہوتے ہیں ..کوئی اور نونی ….بگ نو…. نو :serious: ویسے نونی ہو اور دوسرے کے خرچے پر سفر کرنے کا نہ سوچے ..یہ ہو نہیں سکتا :bigsmile:

    عاطف بھائی آپکے پاس پہنچ کر مجھے بھی وہاں مہمان بلا لیں گے

    میں آؤں گا تو میرے مہمان بھی آئیں گے

    پھر میرے مہمانوں کا تو آپ کو ہتہ ہی ہے کہ وہ میزبان کے گھر کو اپنا گھر ہی سمجھتے ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #42
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    تمام نونیوں کے لئے میرے گھر کے دروازے بند ہیں ..ان کے انصافی کنورٹ ہونے تک . دماغ کی مزید دہی نہیں بنوانی :serious:

    لیکن میں اور سلیم بھای تو نونی نہیں ہیں، عمران کی مخالفت کا یہ مطلب نہیں کہ ہم نونی ہوگئے، آپ ایکبار بلوانے کا چانس ضرور لیں

    :jazak:

    #43
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 486
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    تمام نونیوں کے لئے میرے گھر کے دروازے بند ہیں ..ان کے انصافی کنورٹ ہونے تک . دماغ کی مزید دہی نہیں بنوانی :serious:

    :angry_smile: ہئی شاوشے – – – ایک تو وطن سے غداری اوپر سے سینہ زوری

    #44
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    صرف چائے ؟ دیکھ لی آپ ملتانیوں کی مہمان نوازی – عاطف بھائی میں امریکہ میں تو نہیں البتہ اس کے ایک پڑوسی ملک میں ہوں – اگر میری طرف آنا ہو تو سو بسم الله -ائیرپورٹ سے رسیو کرنے سے قیام و طعا م اور واپس ایئر پورٹ چھوڑنے کی ذمے داری میری – آپ سے صرف ایک پی ایم کی دوری پر – میرے ذاتی تجربے کے مطابق ٹکٹ پاکستان میں سستا ملتا ہے بہ نسبت کسی دیسی ٹریول ایجنٹ سے امریکہ میں خریدا جائے – Atif

    اعوان بھائی، آپ آدھا پڑھتے ہیں۔۔ چائے کے ساتھ شائے بھی تھا جس پر آپ نے غور نہی فرمایا۔

    :bigsmile:

    #45
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    تمام نونیوں کے لئے میرے گھر کے دروازے بند ہیں ..ان کے انصافی کنورٹ ہونے تک . دماغ کی مزید دہی نہیں بنوانی :serious:

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    #46
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    لیکن میں اور سلیم بھای تو نونی نہیں ہیں، عمران کی مخالفت کا یہ مطلب نہیں کہ ہم نونی ہوگئے، آپ ایکبار بلوانے کا چانس ضرور لیں :jazak:

    نقالوں سے ہوشیار رہیں ۔۔میں پکا نونی ہوں اور میری کوئی دوسری پارٹی نہیں ہے ۔

    اعلان ختم ہوا ۔۔۔

    از طرف نونی باتونی

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #47
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    عاطف صاحب …آپ کو مشورے تو کافی مل چکے ہیں لہٰذا ان میں سے ہی کوئی ویب سائٹ ٹرائی کرلیں …میری راۓ میں کچھ اضافی پیسے دے کر اچھے کنکشن والی فلائٹ لینا بہتر ہے بجاۓ خجل خوار ہونے کے ….لیکن ڈالر بڑھنے سے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا ہے …  سفر ایسٹ کوسٹ یعنی نیویارک وغیرہ تک ہے توکم پیسوں میں کام ہوجاۓ گا …اگر اکتوبر اور نومبر کے پہلے ایک ہفتے وغیرہ میں ویسٹ کوسٹ کا کوئی پروگرام ہے تو بتائیے …کہیں بیٹھ کر پینے پلانے کی محفل گرم کرتے ہیں …دیسیوں کے ساتھ مل کر پینے کا مزہ ہی اور ہے

    #48
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    عاطف صاحب …آپ کو مشورے تو کافی مل چکے ہیں لہٰذا ان میں سے ہی کوئی ویب سائٹ ٹرائی کرلیں …میری راۓ میں کچھ اضافی پیسے دے کر اچھے کنکشن والی فلائٹ لینا بہتر ہے بجاۓ خجل خوار ہونے کے ….لیکن ڈالر بڑھنے سے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا ہے … سفر ایسٹ کوسٹ یعنی نیویارک وغیرہ تک ہے توکم پیسوں میں کام ہوجاۓ گا …اگر اکتوبر اور نومبر کے پہلے ایک ہفتے وغیرہ میں ویسٹ کوسٹ کا کوئی پروگرام ہے تو بتائیے …کہیں بیٹھ کر پینے پلانے کی محفل گرم کرتے ہیں …دیسیوں کے ساتھ مل کر پینے کا مزہ ہی اور ہے

    اقرار صاحب

    سب دوستوں نے کمال  کے مشورے دے ہیں ۔۔لیکن کسی نے یہ نہیں سوچھا جو شخص ذاتی زندگی میں  اتنا مصروف ہو کہہ آپنے  فورم پر لاگ ان ہونے کو وقت نہ ہو اس نے امریکہ میں چھ ماہ قیام کس لیے کرنا ہے ۔۔۔۔۔

    میرا  آپنا خیال ہے وہ ونڈو شاپنگ  کسی اور کے لیے کر رے ہیں ۔۔۔۔اور اب اتنے سارے مشورے یونے کے بعد ۔۔لگتا ہے سفر ہی ملتوی کردیا ہے

    ویسے یہ پینے پلانے کی دعوت  امریکہ میں رہنے والوں کو بھی دیں ۔۔یا ۔۔فیر اس کے لیے پاکستان سے آنا ضروری ہے

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  SaleemRaza.
    #49
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    ابھی پورا ایک مہینہ ایک نونن کو بھگتا کر پاکستان واپس روانہ کیا ہے ..سب گھر والے اسے سمجھا سمجھا کر تھک گئے ..لیکن سمجھ آ گیا کہ اسے سمجھانا بین بجانے جیسا ہے .. ہم امریکی سٹریٹ فارورڈ ہوتے ہیں ..کوئی اور نونی ….بگ نو…. نو :serious: ویسے نونی ہو اور دوسرے کے خرچے پر سفر کرنے کا نہ سوچے ..یہ ہو نہیں سکتا :bigsmile:

    آپ امریکی بہت فاشسٹ ہو، صرف اسی بندے کی حمایت اور سپورٹ کرتے ہو جو آپ کے آگے دم ہلاتا رہے

    #50
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

     ویسے یہ پینے پلانے کی دعوت امریکہ میں رہنے والوں کو بھی دیں ۔۔یا ۔۔فیر اس کے لیے پاکستان سے آنا ضروری ہے

    امریکا اور کینیڈا میں بیٹھے دیسوں کے ساتھ مل کر پینے پلانے میں بھی کوئی حرج نہیں تاہم ملاقات میں کسی نے ممتاز قادری بننے کا فیصلہ کرلیا تو پھر؟
    باوا جی جیسے سائبر مجاہد کو تو بہتر حوریں مل جائیں گی مگر مجھ جیسے ملحد کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا

    لہٰذا میں اپنے آپ کو سلامت رکھنے کے لیے دیسیوں سے دور رہتا ہوں

    :bigsmile:

    Bawa

    #51
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    امریکا اور کینیڈا میں بیٹھے دیسوں کے ساتھ مل کر پینے پلانے میں بھی کوئی حرج نہیں تاہم ملاقات میں کسی نے ممتاز قادری بننے کا فیصلہ کرلیا تو پھر؟ باوا جی جیسے سائبر مجاہد کو تو بہتر حوریں مل جائیں گی مگر مجھ جیسے ملحد کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا لہٰذا میں اپنے آپ کو سلامت رکھنے کے لیے دیسیوں سے دور رہتا ہوں :bigsmile: Bawa

    آپ خود کو آدھا مسلمان کہہ کر جان بخشی کروا سکتے ہیں اور غالب کا فقرہ بطور دلیل بھی پیش کرسکتے ہیں کہ شراب پیتا ہوں لیکن سوور نہیں کھاتا۔ اُدھر کس نے جاسوسی کرنی ہے کہ کھاتے ہیں یا نہیں؟؟

    ویسے میرا مشاہدہ ہے کہ دیسی جہاں بھی ایسی پُرنور محافل منعقد کریں ، ان کی سوچ اس برائی یعنی مئے کی بوتل کو ایک ہی نشست میں ختم کردینے کی ہوتی ہے۔ ایسی محفلیں اکثر بدمزگی پر ہی منتج ہوتے دیکھی ہیں۔ ہزار بار دوستوں کو سمجھایا کہ مردودو! جب پی کر مدہوش ہونا ہے تو بہتر ہے نیند کی گولی کھا کر پڑے رہو۔ لیکن کوئی سُنے تب نہ؟؟ بندہ ایک آدھ جرعہ حلق میں انڈیل کر جو سرور محسوس کرتا ہے وہ بوتلیں ڈیکنے میں ہرگز نہیں ملتا۔

    #52
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    امریکا اور کینیڈا میں بیٹھے دیسوں کے ساتھ مل کر پینے پلانے میں بھی کوئی حرج نہیں تاہم ملاقات میں کسی نے ممتاز قادری بننے کا فیصلہ کرلیا تو پھر؟ باوا جی جیسے سائبر مجاہد کو تو بہتر حوریں مل جائیں گی مگر مجھ جیسے ملحد کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا لہٰذا میں اپنے آپ کو سلامت رکھنے کے لیے دیسیوں سے دور رہتا ہوں :bigsmile: Bawa

    قرار جی، ناٹ فیئر

    یہ تو آپکا ہمیں چول نامہ لکھنے والے ایک عظیم چول سے شرف ملاقات حاصل کرنے اور اسکی لائیو چولیں سے لطف اندوز ہونے سے محروم رکھنے کا ایک بہانہ ہے

    :bigsmile:

    یقین کریں مجھے دو “عظیم” لوگوں سے ملنے کا بہت اشتیاق ہے. ایک کنٹینر پر کھڑے ہو کر چھ ماہ تک لگاتار چولیں والے والے چول سے اور دوسرا پچھلے دس سال سے ہر ماہ باقائدگی سے چول نامہ لکھنے والے چول سے

    :bigthumb:

    دیکھنا چاہتا ہوں کہ یہ کون لوگ ہیں جو اتنے طویل عرصے سے دن رات چولیں مار رہے ہیں اور تھکتے بھی نہیں ہیں؟

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #53
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    Atif has not been seen for few days. Has he gone to  the US to make preparations for the Prime Minister’s  forthcoming visit?

    #54
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    قرار جی، ناٹ فیئر یہ تو آپکا ہمیں چول نامہ لکھنے والے ایک عظیم چول سے شرف ملاقات حاصل کرنے اور اسکی لائیو چولیں سے لطف اندوز ہونے سے محروم رکھنے کا ایک بہانہ ہے :bigsmile: یقین کریں مجھے دو “عظیم” لوگوں سے ملنے کا بہت اشتیاق ہے. ایک کنٹینر پر کھڑے ہو کر چھ ماہ تک لگاتار چولیں والے والے چول سے اور دوسرا پچھلے دس سال سے ہر ماہ باقائدگی سے چول نامہ لکھنے والے چول سے :bigthumb: دیکھنا چاہتا ہوں کہ یہ کون لوگ ہیں جو اتنے طویل عرصے سے دن رات چولیں مار رہے ہیں اور تھکتے بھی نہیں ہیں؟ :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی …مجھے بھی آپ سے یعنی فورم کے کامیڈین نمبر ایک سے ملنے کا بہت شوق ہے …آپ ایک دو دن نہ آئیں تو فورم سونا سونا سا لگتا ہے …ویسے بھی آپ سے مل کر مجھے اپنے سوال کا جواب بھی مل جاۓ گا کہ آپ کیا عقلاً اور شکلاً دونوں لحاظ سے پھدو ہیں؟

    :lol:

Viewing 14 posts - 41 through 54 (of 54 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation