Thread: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

Home Forums Suggestions & Support بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

This topic contains 53 replies, has 17 voices, and was last updated by  Qarar 3 days, 3 hours ago. This post has been viewed 1300 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 54 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    السلام علیکم

    بیرون ملک اور خصوصا امریکہ کے رہائشی یا پھر امریکہ آنے جانے والے دوستوں سے مدد درکار ہے۔

    مجھے امریکہ کیلئے دو عدد فضائی ٹکٹ درکار ہیں، پچھلے ہفتے یہ ٹکٹ ایک لاکھ چالیس ہزار کا مل رہا تھا اور آج پتہ کیا توانہی تاریخوں میں ڈھائی لاکھ سے کم نہیں مل رہا۔

    اگر مجھے اگست کے دوسرے ہفتے میں سفر کرنا ہو تو مجھے یہ ٹکٹ کم سے کم قیمت میں کیسے مل سکتے ہیں؟؟

    نوٹ:- یہ معلومات ڈائریکٹ فلائٹ کیلئے درکار ہیں لیکن کنیکٹنگ فلائٹ میں اگر قیام بہت مختصر ہو تب بھی مضائقہ نہیں۔

    #2
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    Please get in touch with some  local travel agents unless you are looking for some charitable donations from overseas Pakistanis!

    #3
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    Please get in touch with some local travel agents unless you are looking for some charitable donations from overseas Pakistanis!

    انجان اور مجاہد بھائی …. لگتا ہے آج پھر باوا جی نے آپکی پوچھل اٹھا کر مرچوں کی دھواں دھار چونڈی ماری ہے

    #4
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    میرا معاملہ ذرا سنجیدہ نوعیت کا ہے اسلئے اگر اس تھریڈ پر غیر متعلقہ گفتگو سے پرہیز کیا جائے تو میں ممنون رہوں گا۔

    #5
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    انجان اور مجاہد بھائی …. لگتا ہے آج پھر باوا جی نے آپکی پوچھل اٹھا کر مرچوں کی دھواں دھار چونڈی ماری ہے

    Please note that it is now an open warfare. You can recruit your allies. You have time.

    #6
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    میرا معاملہ ذرا سنجیدہ نوعیت کا ہے اسلئے اگر اس تھریڈ پر غیر متعلقہ گفتگو سے پرہیز کیا جائے تو میں ممنون رہوں گا۔

    I will abide by.

    #7
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    Please note that it is now an open warfare. You can recruit your allies. You have time.

    اوہ … میں ڈر گیا …. باوا جی میں گزارش کردوں گا کے اگلی بار مرچوں کی چونڈی زیادہ نہ لگایں آپکی پوچھل اٹھا کر

    #8
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    انٹرنیٹ پر اپوڈو ڈاٹ کام پر ڈالا تو ۱۰۱۲ یورو کا ریٹرن ٹکٹ ہے

    ویسے امریکہ میں رہنے والا کوئی شخص ہی اچھی پرائس بارے جانتا ہوگا

    پاکستان سے ڈنمارک کا ایک لاکھ میں مل جائے گا اور یہاں سے آگے نیویارک کا کوئی اسی ہزار روپئے کا ہوگا۔
    تو یہاں آجائیں چائے شائے پلا کر نیویارک ٹائم پر بٹھا دونگا۔

    #9
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    Best site is Kayak.com

    Just to give you an example, ten days before i bought ticket from Lahore to Hongkong for just 94000, Lahore – Hongkong and  Shenzhen – Dubai sectors whereas local agent was quoting 128K minimum, but you will need an international credit card.

    It gives you options from all search engines including Expedia and even if Expedia is 1000 rupees expensive, buy through expdia as they are good in refunds in case of any change in plans and be careful about the baggage allowance.

    you can PM me sectors you need as i can search the options, else keep trying at various times as options change although starting from Pakistan may not be too many options.

    #10
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    For Longhaul travel Emirates is byfar the Best carrier and it is 893 pounds for leaving karachi on 14/08 and returning after two weeks stay in US with travel times between 16-19 hours.

    #11
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    For Longhaul travel Emirates is byfar the Best carrier and it is 893 pounds for leaving karachi on 14/08 and returning after two weeks stay in US with travel times between 16-19 hours.

    قیام کافی لمبا ہے۔ یعنی چھ ماہ سے زیادہ۔ اس صورت میں یہ پیکیج بےمصرف ہے نا؟؟

    #12
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    قیام کافی لمبا ہے۔ یعنی چھ ماہ سے زیادہ۔ اس صورت میں یہ پیکیج بےمصرف ہے نا؟؟

    Retrun in first week of December 915 Pounds then from second week ticket will go more expensive due to Christmas break so it would be better to come back in Feb20 but not all airlines show prices online for this long stay.

    • This reply was modified 1 week, 5 days ago by  GeoG.
    #13
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 486
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    :17: یہ تھریڈ دیکھ کر فورم کے تمام امریکیوں کو سانپ سونگ گیا ہے . سب کے سب چارپائی کے نیچے چھپ گئے ہیں

    #14
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    میں کوئی ڈیل دیکھ کر بتاتا ہوں ۔ اگلے دو مہینے مہنگے ہیں۔ سکول اور کالجز بند ہوتے ہیں تو زیادہ تر لوگ چھٹیاں مناتے ہیں۔ ستمبر سے ٹکٹ سستے ملیں گے نومبر کے آخر تک۔ 

    #15
    پرولتاری درویش
    Participant
    Online
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 206
    • Total Posts: 207
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    1. There is no direct flight to any US destination from PK these days
    2. Flights with 1-2 stops would always be expensive compared to flights with 2-3 stops
    3. Shorter connections will always be expensive compared to longer ones
    4. Use the flexibility of google.com/flights to find the best combination of departure and return dates and destinations
    5. Use momondo.com to find the best price for your chosen option from (1)
    6. You will find the cheapest flight if you delay departure till 2nd week of Sept and plan a return in 3rd week of Jan onwards
    7. If you cant do this yourself, write the required info for (1) here and I will try to suggest options
    #16
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    سو گلاں دی ۔۔اک۔۔۔او ۔۔گل ۔۔

    ٹکٹ پیسے دے کر ہی ملنا ہے ۔جو ہستی امریکہ  میں چھ ماہ قیام کرنا چاہتی ۔ہے ان کے لیے ٹکٹ  دہ سو مہنگی ہو یا سستی ہو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔ساری ویب سائٹ نے ٹکٹ ائر لائن کے ہی فروخت کرنے ہیں نہ کہہ آپنے چھاپ کے ۔۔۔۔۔۔میرا مشورہ ہے   یا تو پورا جہاز ہی سالم کروا  لیا جائے ۔۔۔۔یا ۔فیر عمران خان  امریکہ آرہا ہے اس کے جہاز کے پیچھے لمک کر آجایئں ۔

    :jhanda: :jhanda:

    میں جب کینڈا جاتا ہوں ڈائریکٹ  ائئر کینڈا کو فون کر کے ٹکٹ لے لیتا ہوں ۔۔۔ایک دفعہ ان ویب سائٹ کے چکر میں پڑا تو انہوں نے مجھے امریکہ کے اندر ہی اتنے چکر لگوائے ۔۔کہہ مجھے چکر آنے لگے

    • This reply was modified 1 week, 4 days ago by  SaleemRaza.
    #17
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    قیام کافی لمبا ہے۔ یعنی چھ ماہ سے زیادہ۔ اس صورت میں یہ پیکیج بےمصرف ہے نا؟؟

    عاطف بھای، ڈآلر کی وجہ سے ٹکٹس ناقابل بیان حد تک مہنگی ہوچکی ہیں ابھی پچھلے سال میں لاہور سے لندن گلف ائیر پر آیا تھا اس وقت ریٹرن اسی ہزار کی تھی، بحرین میں قیام صرف ایک گھنٹہ تھا مگر اب تو قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، بیڑہ غرق اس حکومت کا

    خیر میں سمجھتا ہوں کہ سب سے بہترین آئیڈیا شاہد بھای کا یعنی ڈنمارک ٹرانزٹ رکھوا لیں، ویسے بھی ٹرانزٹ بہت ضروری ہے ورنہ مسلسل سفر سے بہت تھکن ہوجاتی ہے

    شاہد بھای

    :rock:

    #18
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    :17: یہ تھریڈ دیکھ کر فورم کے تمام امریکیوں کو سانپ سونگ گیا ہے . سب کے سب چارپائی کے نیچے چھپ گئے ہیں

    آپ نے چارپای کے نیچے ڈانگ پھیری ہے تو ایک نکل آیا ہے

    :rock:

    SaleemRaza

    #19
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    آپ نے چارپای کے نیچے ڈانگ پھیری ہے تو ایک نکل آیا ہے :rock: SaleemRaza

    یار  قوٹ کر دیا کر مینشن سے مجھے  کوفت ہوتی ہے ۔۔

    ویسے تو لوگ بے شک پاکستان کسی کھڈے میں رہتے ہوں لیکن بات امریکہ سے کم نہیں کرتے اتنی انفارمیشن  ہہاں رہنے والوں نہیں ہوتی جتنے چمونے ان کو لڑتے ہیں

    #20
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

    عاطف بھای، ڈآلر کی وجہ سے ٹکٹس ناقابل بیان حد تک مہنگی ہوچکی ہیں ابھی پچھلے سال میں لاہور سے لندن گلف ائیر پر آیا تھا اس وقت ریٹرن اسی ہزار کی تھی، بحرین میں قیام صرف ایک گھنٹہ تھا مگر اب تو قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، بیڑہ غرق اس حکومت کا خیر میں سمجھتا ہوں کہ سب سے بہترین آئیڈیا شاہد بھای کا یعنی ڈنمارک ٹرانزٹ رکھوا لیں، ویسے بھی ٹرانزٹ بہت ضروری ہے ورنہ مسلسل سفر سے بہت تھکن ہوجاتی ہے شاہد بھای :rock:

    میرا خیال ہے وہ انگلینڈ آجائیں ۔۔۔اور چند روز قیام کے بعد بے آگے کا فاصلہ بہت کم ہے ۔بے شک پیدل چلے جائیں ۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 54 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation