Thread: بڑے طوفان سے پہلے کا سکوت

Home Forums Siasi Discussion بڑے طوفان سے پہلے کا سکوت

This topic contains 7 replies, has 6 voices, and was last updated by  Guilty 1 year, 6 months ago. This post has been viewed 378 times

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: بڑے طوفان سے پہلے کا سکوت

    #2
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بڑے طوفان سے پہلے کا سکوت

    :lol:

    بیچارہ

    #3
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4532
    • Total Posts: 4532
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بڑے طوفان سے پہلے کا سکوت

    ایسا دبنگ ۔۔ دلیر ۔۔۔ منہ توڑ ۔۔۔ خطرناک ۔۔۔ حاضر جواب ۔۔۔۔ بندہ بہت ہی کم دیکھنے میں آتا ہے ۔۔۔۔  ھارون رشید سے لیکر عمران خان تک ۔۔۔۔ سب کی ۔۔۔ پھٹتی ہے ۔۔۔۔۔

    تیرے جئے پت جمن ما واں کد رے کدرے کوئی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 6 months ago by  Guilty.
    #4
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: بڑے طوفان سے پہلے کا سکوت

    :lol: بیچارہ

    #5
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2525
    • Total Posts: 2626
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: بڑے طوفان سے پہلے کا سکوت

    جس طوفان کی طرف رانا ثنا اللہ نے اشارہ کیا ہے وہ نون کے اپنے اندر آرہا ہے …پہلے مرحلے میں نون کا فارورڈ بلاک یعنی لوٹے بنیں گے ….اور پھر نون لیگ …مریم لیگ اور شہباز لیگ میں تقسیم ہوگی

    #6
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: بڑے طوفان سے پہلے کا سکوت

    شاہزیب خانزادہ : کیا آپ ڈر گئے ہیں

    رانا ثنا : ڈر تو آپ گئے ہیں بولتے نہیں ہیں

    اس ملک میں سیاست اور صحافت کرنا بارڈر پر جنگ لڑنے سے زیادہ خطرناک اور بہادری کا کام ہے

    #7
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: بڑے طوفان سے پہلے کا سکوت

    شاہزیب خانزادہ : کیا آپ ڈر گئے ہیں رانا ثنا : ڈر تو آپ گئے ہیں بولتے نہیں ہیں اس ملک میں سیاست اور صحافت کرنا بارڈر پر جنگ لڑنے سے زیادہ خطرناک اور بہادری کا کام ہے

    Ghost Protocol sahib

    محترم حسب روایت اور میری آپ سے توقع کے مطابق آپ نے بہت درست بات کی ہے

    شاید یہی وجہ ہے کےتقریباً ہر کوئی آسان راستہ چن لیتا ہے یا راستے سے ہٹا دیا جاتا ہے

    #8
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4532
    • Total Posts: 4532
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بڑے طوفان سے پہلے کا سکوت

    شاہزیب خانزادہ : کیا آپ ڈر گئے ہیں رانا ثنا : ڈر تو آپ گئے ہیں بولتے نہیں ہیں اس ملک میں سیاست اور صحافت کرنا بارڈر پر جنگ لڑنے سے زیادہ خطرناک اور بہادری کا کام ہے

    کیا جواب دیا ہے رانا ثناء اللہ نے ۔۔۔۔ اینکرکو بھی لمبا کرگیا ۔۔۔۔۔۔

    دنیا میں بہت ہی کم لوگوں مین جرات اور قا بلیت ہوتی ہے جو ۔۔۔۔۔ صحافیوں اور اینکروں پر حملہ کرسکیں ۔۔۔۔۔

    رانا ثناء اللہ ان ۔۔۔۔ بہترین لوگوں میں سے ہے جو ۔۔۔۔۔ میڈیا سے بالکل بھی مرعوب نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔

    اور کسی بھی اینکر کی اوقات اس کے گلے میں ڈال کر جاتا ہے ۔۔۔۔۔

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!