Thread: بلیک میلنگ بذریعہ سپریم جوڈیشل کونسل

Home Forums Siasi Discussion بلیک میلنگ بذریعہ سپریم جوڈیشل کونسل

This topic contains 26 replies, has 11 voices, and was last updated by  Zinda Rood 1 year, 5 months ago. This post has been viewed 1067 times

Viewing 7 posts - 21 through 27 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بلیک میلنگ بذریعہ سپریم جوڈیشل کونسل

    اور کچھ کریں یا نہ کریں لیکن یہ تو ضرور کرنا چاھیئے 1.تمام اعلی تقرریاں پارلیمنٹ کے زریعے کی جائیں 2.یہ عبوری حکومت والا کت خانہ بند کیا جائے 3.اور طلباء یونین اور سیاست پر سے ھر قسم کی پابندہ ھٹائی جائے 4.بلدیاتی نمائندوں کو بااختیار کیا جائے

    ڈیموکریٹ بھائی خان صاحب کا سب سے بڑا ٹیسٹ مشرف کا کیس ہو گا اور اس پر خان صاحب کو کوئی پوزیشن جلد لینی پڑے گی

    آپکے چار پوانٹ سے متفق ہو کر اس میں پارلیمنٹ کی معیاد چار سال کرنے ججوں اور جرنلوں کے احتساب کو شفاف بنانے جیسی قانون سازی بھی ہونی چاہیے

    #22
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: بلیک میلنگ بذریعہ سپریم جوڈیشل کونسل

    حضرت علی کا قول ہے کہ کفر پر مبنی معاشرہ تو قائم رہ سکتا ہے مگر نا انصافی پر مبنی ہرگز نہیں میری میرے ذاتی مشاہدے میں تو لاتعداد مثالیں ہیں کہ ظلم اور نا انصافی پر قائم حکومتیں اور معاشرے قائم و دائم ہیں یا تو یہ قول غلط ہے یا میں اس کی درست تشریح نہیں کر سکا

    کمیونسٹ روس ظلم کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ گیا جبکہ اسکے مقابل امریکہ اور یورپ کے ممالک انصاف اور انسانی حقوق کی حفاظت کی وجہ سے قائم ہیں اور کسی کے اندر شکست و ریخت نہیں بلکہ آپ خود وہاں رہنے میں عافیت سمجہتے ہو
    |
    اسپین میں مسلمانوں کے ظلم سے تنگ آکر تمام کفر کی قوتوں نے اسے ختم کردیا
    \
    شیخ مجیب کی جیت کے بعد تیس لاکہہ بنگالیوں کو مارنے کے بعد ظلم کرنے والے وہاں سے ختم ہوگئے

    Qarar

    #23
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بلیک میلنگ بذریعہ سپریم جوڈیشل کونسل

    سیاست دان کو اکٹھا ہونا پڑے گا۔ سال بھر بعد اس نئی حکومت کے فوج کے ساتھ مسائل شروع ہو جائیں گے۔ اور یہ وقت ہوگا کہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ لے کر چلنے والے فوج کے ساتھ مل کر اس حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کی بجائے قوانین میں تبدیلی کے لئے گورنمنٹ کو سپورٹ کریں اور دو تہائی اکثریت سے کم از کم وہ تین چار دروازے تو بند کردیں جن کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ کا جن کمرے میں داخل ہوتا آیا ہے۔

    کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
    ہا ہے اس زود پشیمان کا پشیمان ہونا

    #24
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بلیک میلنگ بذریعہ سپریم جوڈیشل کونسل

    Judges aren’t the only one doing their own accountability. Generals do the same. Politicians globally do the same through house ethics committees but in Pakistan Politicians volunteered to give that role to Judges or Generals. I don’t think there is a problem with internal accountability mechanisms. The problem is misuse of that mechanism. That’s where you pull external auditors.

    #25
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بلیک میلنگ بذریعہ سپریم جوڈیشل کونسل

    حضرت علی کا قول ہے کہ کفر پر مبنی معاشرہ تو قائم رہ سکتا ہے مگر نا انصافی پر مبنی ہرگز نہیں میری میرے ذاتی مشاہدے میں تو لاتعداد مثالیں ہیں کہ ظلم اور نا انصافی پر قائم حکومتیں اور معاشرے قائم و دائم ہیں یا تو یہ قول غلط ہے یا میں اس کی درست تشریح نہیں کر سکا

    He might be under influence when he said that let’s not take him very seriously.

    #26
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: بلیک میلنگ بذریعہ سپریم جوڈیشل کونسل

    ہماری عدلیہ کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ کے اثر سے آزاد نہیں رہی، نہ کل اور نہ آج۔۔۔ جہاں تک جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی بات ہے تو اس قدر شدت پسند اور مذہبی انتہا پسند شخص کو اتنے بڑے منصب پر فائز کرنا ہی بہت بڑی غلطی ہے، اس کو جتنی جلدی ہوسکے اور جیسے بھی ہوسکے اس منصب سے ہٹایا جانا چاہیے اور میں اس کی مکمل حمایت کروں گا۔۔۔ بطور ہائی کورٹ جج اس کو بہت زیادہ اختیارات حاصل ہیں اور وہ ان کا استعمال کرکے معاشرے میں بگاڑ بھی پیدا کرتا رہتا ہے، یہ بندر کے ہاتھ میں کلاشنکوف دینے والی بات ہے، اس جیسے شخص کا جج کے منصب پر فائز ہونا بھی پاکستان جیسی جادونگری میں ہی ممکن ہے اور اب میں امید کرتا ہوں کہ اس مذہبی دہشتگرد کو جتنی جلدی ہوسکے اس عہدے سے اتار پھینکا جائے۔۔۔

    ابے توتلے

    تجہے اسکے ہاتھہ میں پکڑا قلم تو کلاشنکوف لگ رہا ہےیہ تو چند سال ہے اور چلا جائیگا ، مگر اوپر ویڈیو میں دیکہہ اے این پی کے لوگ جو مذہبی نہیں ہیں انپر زومبیوں نے کیسے گنیں تانی ہوئی ہیں ، وہ تجہے نظر نہیں آتیں
    ابے تو پیدائشی ایسا ہی ہے یا کسی حادثہ کی وجہ سے ایسا ہوگیا ، لوگ آم چوستے ہیں اور تو کیلے
    |
    تو یہ ہاتھہ اوپر کرکے کس سے دعا مانگ رہا ہے ، لگتا ہے خلائی مخلوق سے دعا مانگ رہا ہے ، ابے وہ تیرے ہاتھہ کو بیت الخلاء نہ سمجہہ لے اور ہاں منہہ کو بند رکھنا ہر وقت منہ کھولے رکھتا ہے

    Zinda Rood

    #27
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: بلیک میلنگ بذریعہ سپریم جوڈیشل کونسل

    ابے توتلے

    تجہے اسکے ہاتھہ میں پکڑا قلم تو کلاشنکوف لگ رہا ہےیہ تو چند سال ہے اور چلا جائیگا ، مگر اوپر ویڈیو میں دیکہہ اے این پی کے لوگ جو مذہبی نہیں ہیں انپر زومبیوں نے کیسے گنیں تانی ہوئی ہیں ، وہ تجہے نظر نہیں آتیں ابے تو پیدائشی ایسا ہی ہے یا کسی حادثہ کی وجہ سے ایسا ہوگیا ، لوگ آم چوستے ہیں اور تو کیلے | تو یہ ہاتھہ اوپر کرکے کس سے دعا مانگ رہا ہے ، لگتا ہے خلائی مخلوق سے دعا مانگ رہا ہے ، ابے وہ تیرے ہاتھہ کو بیت الخلاء نہ سمجہہ لے اور ہاں منہہ کو بند رکھنا ہر وقت منہ کھولے رکھتا ہے Zinda Rood

    میرے پیارے گلو توتلے۔۔

    یہ بڑی بڑی باتیں تیرے ننھے منے دماغ میں نہیں آنے والی، تو جب شوکت صدیقی زندہ باد کے نعرے لگا لگا کر تھک جائے تو اس کے بعد دھوتی اتار کر مولوی خادم رضوی زندہ باد کے نعرے بھی لگانا، کیونکہ اس نے راحیل شریف پر سرعام لعنتیں بھیج کر نہات جرات مندانہ کام کیا ہے اور یہ مت بھول جانا کہ یہ وہی راحیل شریف ہے جس نے کراچی سے تیرے گرو الطاف کا صفایا کیا ہے۔۔۔

    اور ہاں مولوی خادم رضوی کے نعرے لگانے کے بعد دھوتی پہننا بھول نہ جانا، دنیا بڑی ظالم ہے، پہلے تیرا منہ خراب کیا، اب تیرا۔۔۔۔۔ خراب کردیا تو تو کہیں کا نہیں رہے گا گلو توتلے۔۔۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Zinda Rood.
Viewing 7 posts - 21 through 27 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!