Thread: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

Home Forums Siasi Video بغیر پرچی والا وزیر اعظم

This topic contains 172 replies, has 23 voices, and was last updated by  shami11 1 day, 16 hours ago. This post has been viewed 2751 times

Viewing 13 posts - 161 through 173 (of 173 total)
  • Author
    Posts
  • #161
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    بغض عمران کا کوئی علاج نہی

    بھائی جی – عمران خان کے لئے جغرافیہ کوئی اہمیت نہی رکھتا ، جب جاپان اور جرمنی کی سرحدوں پر فیکتڑیاں کھلوا سکتا ہے تو گولان کی پہاڑیاں چین کو بھی دے سکتا ہے

    آپ جیسے لوگ جو کبھی گھر سے چالیسں میل دور نہی گئے ، عمران خان پر جگتیں مار رہے ہیں

    اگر بات پرچی کی نہیں مدعے کی ہے تو عمران خان نے کہا کہ جولان کی پہاڑیاں فلسطین کو واپس ملنی چاہیئں۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ اس باولے کو پرچی دے دیا کریں کم از کم اپنا جغرافیہ تو درست رکھے گا، گولان کی پہاڑیاں شام کی ملکیت ہیں اور یہ پاگل خانہ انہیں فلسطین کو سونپنے کی تحریکیں چلا رہا ہے۔
    #162
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    09:16

    شامی بھای، باتیں تو ہوتی رہیں گی آپ یہ بتاو کہ روزہ کھلنے میں کتنا ٹائم رہ گیا ہے؟ :thinking:
    #163
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2087
    • Total Posts: 2245
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    شیرازی جی ..یہ سمٹ اسلامی تھی ..یہاں مسلم امہ کے ہی مسائل ڈسکس ہونگے ..

    Muslim world is among the poorest on the globe. Besides handful oil rich states there is no developed world. Blasphemy, Palestine, Kashmir tells you how mediocre leader is forced on us by establishment.

    #164
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1577
    • Total Posts: 1589
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    کیا واہیات تقریر کی ہے موصوف نے۔ ایسا لگا جیسے مولوی خادم رضوی بول رہا ہے۔ الیکشن جیتنے کے بعد بھی مذہب کے نام پر قوم کو پھدو بنا کر کام چلانا چاہ رہا ہے۔۔ کیا یہ ہے مسلمان ممالک کامسئلہ کہ نبی کی گستاخیاں ہورہی ہیں؟، کہاں ہورہی ہیں گستاخیاں۔۔؟؟ حضرت گیرٹ ویلڈرز رحمتہ اللہ علیہ کے بعد تو کسی اور نے ایسا کرنے کا اعلان نہیں کیا اور اس نے بھی کام ادھورا چھوڑ دیا تھا ۔ اور تو کسی اسلامی ملک کو ان معاملات سے کچھ لینا دینا نہیں، یہ صرف پاکستان کیوں ہمیشہ ٹھیکیدار بنتا ہے اسلام کا۔۔۔ مجھے ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے احمق عمران خان خود کو اسلامک بلاک کا لیڈر بنا کر دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہتا ہے۔۔ ملک کے مسائل حل نہیں ہورہے اور چلا ہے اسلامی دنیا کا لیڈر بننے۔۔  

    #165
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1368
    • Total Posts: 1396
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    اگر بات پرچی کی نہیں مدعے کی ہے تو عمران خان نے کہا کہ جولان کی پہاڑیاں فلسطین کو واپس ملنی چاہیئں۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ اس باولے کو پرچی دے دیا کریں کم از کم اپنا جغرافیہ تو درست رکھے گا، گولان کی پہاڑیاں شام کی ملکیت ہیں اور یہ پاگل خانہ انہیں فلسطین کو سونپنے کی تحریکیں چلا رہا ہے۔

    An excerpt from “Ghair Zaroori Lecture”

    سیاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے

    What a shame Atif!

    #166
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    باوا جی – میرے خیال سے یہ صرف سوشل میڈیا کی حد تک ہے – کیا پی ایم اور بادشاہ کی ملاقات تھی جو اس کے بعد کینسل کر دی گئی ؟

    ذھن میں ایک بات آئی ہے – بادشاہ ہمارا کچھ نہی بگاڑ سکتا، ہمارا سپہ سالار سعودی فوج چلا رہا ہے

    #167
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    An excerpt from “Ghair Zaroori Lecture” سیاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے What a shame Atif!

    انجان! میں تو یہ سوچتا ہوں کہ خدانخواستہ اگر میں ٹھیک ہوگیا تو آپ نصیحتیں کسے کیا کرو گے؟؟ کسے شرم دلاو گے؟؟ بلاجھجک کسے لتاڑ سکو گے؟؟

    کس کے دل میں ہونگی اتنی چاہتیں

    کون دے گا تم کو یہ محبتیں

    کون تم کو پلکوں پہ بٹھائے گا

    چھوٹی چھوٹی باتوں پہ منائے گا

    دردِ دل جب تمہیں ستائے گا

    تم کو ایک شخص یاد آئے گا

    #168
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1877
    • Total Posts: 1892
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    انجان! میں تو یہ سوچتا ہوں کہ خدانخواستہ اگر میں ٹھیک ہوگیا تو آپ نصیحتیں کسے کیا کرو گے؟؟ کسے شرم دلاو گے؟؟ بلاجھجک کسے لتاڑ سکو گے؟؟
    کس کے دل میں ہونگی اتنی چاہتیں
    کون دے گا تم کو یہ محبتیں
    کون تم کو پلکوں پہ بٹھائے گا
    چھوٹی چھوٹی باتوں پہ منائے گا
    دردِ دل جب تمہیں ستائے گا
    تم کو ایک شخص یاد آئے گا
    دردِ دل جب تمہیں ستائے گا
    تم کو ایک شخص یاد آئے گا

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔

    #169
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1368
    • Total Posts: 1396
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

     تم کو ایک شخص یاد آئے گا

     If you have not already done so, Go to page 1 of the following  thread and read the exchange of posts between members Guilty and Kickboxer

     “سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟”

    AND

    When and if you re-discover your lost conscience ……………………….

    تم کو ایک شخص یاد آئے گا

    Atif

    • This reply was modified 1 week, 2 days ago by  Anjaan.
    #170
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 91
    • Posts: 1712
    • Total Posts: 1803
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    An excerpt from “Ghair Zaroori Lecture” سیاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے What a shame Atif!

    یہ شِق صرف اُن سیاسی رہنماوں پر لاگو ہوتی ہے جو دوسرے سیاسی کارکنان کو گدھا نہیں کہتے

    جو دوسرے سیاسی رہنما کو گدھا نہیں کہتے

    نیازی جی خود کو اس شِق کے دائرہ کار سے جولائی 2018سے خارچ کروا چکے ہیں

    #171
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    یہ شِق صرف اُن سیاسی رہنماوں پر لاگو ہوتی ہے جو دوسرے سیاسی کارکنان کو گدھا نہیں کہتے جو دوسرے سیاسی رہنما کو گدھا نہیں کہتے نیازی جی خود کو اس شِق کے دائرہ کار سے جولائی 2018سے خارچ کروا چکے ہیں

    غیر ضروری لیکچر میں ایسی کسی شق کا کوئی ذکر نہیں ہے

    #172
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 386
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 3134
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    shahidabassi یار – میں پہلے بھی آپ لوگوں کو کہہ چکا ہو کے شاہد بھائی کے آنکڑے زبردست ہوتے ہیں ، ان سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے ، اگر دوبارہ میں کبھی پی ٹی آئی کو پیارا ہوا تو اس میں سب بڑا ہاتھ شاہد بھائی کی اکنامی کی کلاسز ہونگی شاہد بھائی – یہاں ہر دوسرا بندا شوخا ہوتا ہے ، آپ ایسا کریں مجھے بھی اسی وہاٹس ایپ گروپ میں شامل کر لیں جس میں آپ اسد عمر کو مشورے دیتے تھے :thinking:

    اسد عمر کے زوال کو بھی آپ نے شاہد صاحب کے کھاتے میں ڈال دیا ہے ، بری بات

    :o

    #173
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

Viewing 13 posts - 161 through 173 (of 173 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation