Thread: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

Home Forums Siasi Video بغیر پرچی والا وزیر اعظم

This topic contains 172 replies, has 23 voices, and was last updated by  shami11 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 3089 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 173 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    • This topic was modified 2 months, 2 weeks ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #3
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 151
    • Total Posts: 185
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    جو بندہ یوٹرن اسپیشل ہو اسے پرچی کی ضرورت نہیں ۔اسنے صرف یوٹرن لے کر مکر جانا ھوتا ہے۔

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    بغیر پرچی والے وزیر اعظم کو سلیکٹڈ وزیر اعظم کہا جاتا ہے 

    پرچی والا وزیر اعظم الیکٹڈ وزیر اعظم ہوتا ہے جو عوام کی پرچی پر منتخب ہو کر آتا ہے

    • This reply was modified 2 months, 3 weeks ago by  Bawa.
    #4
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 151
    • Total Posts: 185
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    نادان جی کہاں غائب رہتی ہیں آج کل۔ فکر نہ کر ہم آپ کو حکومت کی کارگردگی پر تنگ نہیں کریں گے۔

    #5
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 151
    • Total Posts: 185
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    ویسے عید کے موقعے پہ پٹرول بم گرانے کی تیاری ہورہی ہے۔

    #6
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 160
    • Posts: 2128
    • Total Posts: 2288
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    You don’t need a parchi or any kind of notes for such a trashy speech. Starts with blasphemy, Islamophobia, Kashmir and ends at Palestine.

    #7
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 871
    • Total Posts: 875
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    #8
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 871
    • Total Posts: 875
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    سمجھ نہیں آتی

    انصافی دوستوں کو کوئی پریشانی کیوں نہیں ہے

    حکومت کے چال چلن سے

    اس طرح بے وجہ ڈیفنڈ کرتے رہنے سے خرابی بڑھتی جانی ہے

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    پھڑیا گیا جے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #10
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    سمجھ نہیں آتی انصافی دوستوں کو کوئی پریشانی کیوں نہیں ہے حکومت کے چال چلن سے اس طرح بے وجہ ڈیفنڈ کرتے رہنے سے خرابی بڑھتی جانی ہے

    کیا آپ کو سمجھ آتی ہے کہ تیس ہزار ارب کا قرض عمران خان نے نہیں لیا ؟؟ کیا آپ کو سمجھ آتی ہے پاکستان اس حال میں اس لئے ہے کہ اسے نوچا گیا ہے مسلسل کئی سال ، مجھے تو لیگیوں کی سمجھ نہیں آتی ابھی تک عطار کے لونڈے سے دوا لینے جاتے ہیں

    #11
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    کیا آپ کو سمجھ آتی ہے کہ تیس ہزار ارب کا قرض عمران خان نے نہیں لیا ؟؟ کیا آپ کو سمجھ آتی ہے پاکستان اس حال میں اس لئے ہے کہ اسے نوچا گیا ہے مسلسل کئی سال ، مجھے تو لیگیوں کی سمجھ نہیں آتی ابھی تک عطار کے لونڈے سے دوا لینے جاتے ہیں

    او بھائی میرے ۔۔۔۔۔۔ ڈالر دوسو روپے کا ہوچکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب تو ۔۔۔۔ پا نی کو ۔۔۔۔ چھا ننا ۔۔۔۔۔ بند کردے ۔۔۔۔۔

    اب تو باز آجا ۔۔۔۔ کب تک خوابوں ۔۔۔ سرابوں ۔۔۔۔  کے پیچھے بھا گتا رھے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    #12
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2203
    • Total Posts: 2315
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    عامر اور نادان اس وقت پارٹی پارٹی کھیلنے کا وقت نہیں ہے – ہمارا ملک شدید مالی بوهران کا شکار ہے – اگر ہم اس پر جائیں کہ پچھلی حکومتوں اور موجودہ حکومت سے کیا غلطیاں ہوئیں تو تو یہ ایک سیاسی بحث ہو گی اور کسی نتیجے پر نہیں پوھنچے گی – ہمارے ملک کو اس وقت ہماری دعاؤ ں کی ضرورت ہے اور حکومت اگر حقیقتا ملک کا بھلا چاہتی ہے تو اسے ان چیزوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے :
    اپوزیشن ایک جمہوری حقیقت ہوتی ہے – اپوزیشن کے ساتھ مل کر ایک نئی مالیاتی ایمر جنسی نافذ کرے – اپوزیشن کے ساتھ تحلق بہتر کرے تا کہ مستحکم سیاسی ماحول کا تاثر جاۓ اور کاروباری طبقہ ایک ٹھراؤ محسوس کرے –
    اپوزیشن کے ساتھ مل کر نیب قانون میں تبدیلی کرے – کاروباری لوگوں سے لے کر بیروکریسی ، صنعتکار اور نیا سرمایہ کار سب نیب سے خوفزدہ ہیں اور نیب کے خوف سے کوئی سرمایہ لگانے کو تیار نہیں ہے
    مالی مشکلات پر پائنٹ سکورنگ کی جگہ اصل حقیقت بتا کر عوام کو اعتماد میں لیں –
    ڈالر کو بلکل کھلا نہ چھوڑ دیں اسے اس حد تک کنٹرول کریں جس سے اچانک مہنگائی میں اضافہ نہ ہو
    حکومت صرف ایک چیز پر کمر کس لے کہ ان ڈائریکٹ ٹیکس کی جگہ خوشحال طبقے سے ڈائریکٹ ٹیکس وصول کرے
    اگر حکومت نے روز اپوزیشن کو چور چور کہنے کے علاوہ اگر کچھ نہیں کرنا تو ہم سب یہاں اپنا وقت برباد کر رہے ہیں – یہ رہیں یا کوئی اور آے اس ملک کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا –

    Aamir Siddique

    نادان

    • This reply was modified 2 months, 3 weeks ago by  Awan.
    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    کیا آپ کو سمجھ آتی ہے کہ تیس ہزار ارب کا قرض عمران خان نے نہیں لیا ؟؟ کیا آپ کو سمجھ آتی ہے پاکستان اس حال میں اس لئے ہے کہ اسے نوچا گیا ہے مسلسل کئی سال ، مجھے تو لیگیوں کی سمجھ نہیں آتی ابھی تک عطار کے لونڈے سے دوا لینے جاتے ہیں

    عامر بھیا

    یہ عطار کا لونڈا وہی خاکی وردی والا ہی ہے ناں؟

    ایمانداری سے بتائیں کہ عطار کے لونڈے سے دوائی کون لے رہا ہے؟

    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    عامر اور نادان اس وقت پارٹی پارٹی کھیلنے کا وقت نہیں ہے – ہمارا ملک شدید مالی بوهران کا شکار ہے – اگر ہم اس پر جائیں کہ پچھلی حکومتوں اور موجودہ حکومت سے کیا غلطیاں ہوئیں تو تو یہ ایک سیاسی بحث ہو گی اور کسی نتیجے پر نہیں پوھنچے گی – ہمارے ملک کو اس وقت ہماری دعاؤ ں کی ضرورت ہے اور حکومت اگر حقیقتا ملک کا بھلا چاہتی ہے تو اسے ان چیزوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے : اپوزیشن ایک جمہوری حقیقت ہوتی ہے – اپوزیشن کے ساتھ مل کر ایک نئی مالیاتی ایمر جنسی نافذ کرے – اپوزیشن کے ساتھ تحلق بہتر کرے تا کہ مستحکم سیاسی ماحول کا تاثر جاۓ اور کاروباری طبقہ ایک ٹھراؤ محسوس کرے – اپوزیشن کے ساتھ مل کر نیب قانون میں تبدیلی کرے – کاروباری لوگوں سے لے کر بیروکریسی ، صنعتکار اور نیا سرمایہ کار سب نیب سے خوفزدہ ہیں اور نیب کے خوف سے کوئی سرمایہ لگانے کو تیار نہیں ہے مالی مشکلات پر پائنٹ سکورنگ کی جگہ اصل حقیقت بتا کر عوام کو اعتماد میں لیں – ڈالر کو بلکل کھلا نہ چھوڑ دیں اسے اس حد تک کنٹرول کریں جس سے اچانک مہنگائی میں اضافہ نہ ہو حکومت صرف ایک چیز پر کمر کس لے کہ ان ڈائریکٹ ٹیکس کی جگہ خوشحال طبقے سے ڈائریکٹ ٹیکس وصول کرے اگر حکومت نے روز اپوزیشن کو چور چور کہنے کے علاوہ اگر کچھ نہیں کرنا تو ہم سب یہاں اپنا وقت برباد کر رہے ہیں – یہ رہیں یا کوئی اور آے اس ملک کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا – Aamir Siddique Annie

    :thinking:

    اعوان بھیا

    یہ عینی کون ہے جسے آپ نے ٹیگ کیا ہے؟

    #15
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2203
    • Total Posts: 2315
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    عامر بھیا یہ عطار کا لونڈا وہی خاکی وردی والا ہی ہے ناں؟ ایمانداری سے بتائیں کہ عطار کے لونڈے سے دوائی کون لے رہا ہے؟

    باوا بھاہی  نادان لکھتے ہووے دو نادان آتی ہیں ایک نادان اور دوسری نادان عینی – میں نے غلطی سے دوسرے پر کلک کر دیا –

    امید ہے آپ خیریت سے ہونگے اور رمضان اچھا گزرا ہو گا –

    #16
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    یہ لوگ ابھی تک ۔۔۔ تھوک  ۔۔۔ میں سے مچھلیاں  پکڑنے میں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔۔

    زمانہ چال قیا مت کی چل گیا ۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کب کی اوند ھے منہ  ا لٹ بھی چکی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب اوند ھی پڑی حکومت کسی طرح اٹھ کر ۔۔۔ رنگ ۔۔۔۔۔ سے با عزت با ھر نکل جائے تو کا میا بی جانو۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے لگتا نہیں گرانے والے ۔۔۔۔۔۔ گری ہوئی کو آسانی اٹھنے دیں گے ۔۔۔۔۔ جب تک ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔۔ کم از کم ۔۔۔۔ شکار ۔۔۔۔ پورا نہ ہوجائے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 3 weeks ago by  Guilty.
    #17
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    باوا بھاہی نادان لکھتے ہووے دو نادان آتی ہیں ایک نادان اور دوسری نادان عینی – میں نے غلطی سے دوسرے پر کلک کر دیا – امید ہے آپ خیریت سے ہونگے اور رمضان اچھا گزرا ہو گا –

    شکریہ اعوان بھائی

    میں سمجھا تھا کہ شاید آپ نے نادان جی کی دوسری آئی ڈی دریافت کر لی ہے

    :bigsmile:

    میں الحمدللہ ٹھیک ہوں اور روزے بھی اچھے جا رہے ہیں. آپ سنائیں آپ کیسے ہیں اور اتنے دنوں سے کہاں غائب ہیں؟

    نادان

    #18
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2203
    • Total Posts: 2315
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    شکریہ اعوان بھائی میں سمجھا تھا کہ شاید آپ نے نادان جی کی دوسری آئی ڈی دریافت کر لی ہے :bigsmile: میں الحمدللہ ٹھیک ہوں اور روزے بھی اچھے جا رہے ہیں. آپ سنائیں آپ کیسے ہیں اور اتنے دنوں سے کہاں غائب ہیں؟ نادان

    نادان عینی ممکن ہے نادان کی ہی دوسری آئی ڈی ہو اب وہی وضاحت کر سکتی ہیں – میرے غائب رہنے کی بڑی وجہ بے زاری ہے جو ملکی حالات نے ملکی سیاست سے کی ہے – افطار پارٹیوں میں یہ سننے کو ملتا ہے کہ یہ ملک وینزویلا بننے جا رہا ہے اخبار کھولو تو کوئی خیر کی خبر نہیں ملتی – منیر نیازی نے کہا تھا کہ :
    منیر اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے کہ کیا ہے
    منفی خبریں سن سن کر تنگ آ گئے ہیں – ستر سال گزر گئے مگر یہ ملک دائروں میں ہی سفر کر رہا ہے – انیس سو نوے میں جب اسٹیبلشمنٹ نے آیی جے آیی بنوا کر حکومت اپنے آشیرواد کے اتحاد کو دی تھی اس کے بحد آج انتیس سال بحد ایک مکمل چکر کاٹ کر پھر ہم اسی انیس سو نوے میں کھڑے ہیں – جیسے ہر بیس تیس سال میں ہم ایک دس سالہ مارشل لاء بھگتاتے ہیں اس بار بھی ایسا ہی ہے – دو سیاسی پارٹیوں کو لڑا کر فوجی باہر بیٹھے ہیں لطف اندوز ہو رہے ہیں کہ ہمارا کیا جاتا ہے رسوا تو سیاست اور سویلین ہی ہو رہے ہیں – سیاسی پارٹیاں بار بار ذلیل ہونے کے باوجود -رل تے گئے ھاں پر چس بڑی آہی ہے کی طرح کوئی سبق سیکھنے کو تیار نہیں – نہ عوام ہی کوئی سبق سیکھنے کو تیار ہیں – کیا ایسی قوم اسی کی حقدار ہے جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے ؟

    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

    نادان عینی ممکن ہے نادان کی ہی دوسری آئی ڈی ہو اب وہی وضاحت کر سکتی ہیں – میرے غائب رہنے کی بڑی وجہ بے زاری ہے جو ملکی حالات نے ملکی سیاست سے کی ہے – افطار پارٹیوں میں یہ سننے کو ملتا ہے کہ یہ ملک وینزویلا بننے جا رہا ہے اخبار کھولو تو کوئی خیر کی خبر نہیں ملتی – منیر نیازی نے کہا تھا کہ : منیر اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے کہ کیا ہے منفی خبریں سن سن کر تنگ آ گئے ہیں – ستر سال گزر گئے مگر یہ ملک دائروں میں ہی سفر کر رہا ہے – انیس سو نوے میں جب اسٹیبلشمنٹ نے آیی جے آیی بنوا کر حکومت اپنے آشیرواد کے اتحاد کو دی تھی اس کے بحد آج انتیس سال بحد ایک مکمل چکر کاٹ کر پھر ہم اسی انیس سو نوے میں کھڑے ہیں – جیسے ہر بیس تیس سال میں ہم ایک دس سالہ مارشل لاء بھگتاتے ہیں اس بار بھی ایسا ہی ہے – دو سیاسی پارٹیوں کو لڑا کر فوجی باہر بیٹھے ہیں لطف اندوز ہو رہے ہیں کہ ہمارا کیا جاتا ہے رسوا تو سیاست اور سویلین ہی ہو رہے ہیں – سیاسی پارٹیاں بار بار ذلیل ہونے کے باوجود -رل تے گئے ھاں پر چس بڑی آہی ہے کی طرح کوئی سبق سیکھنے کو تیار نہیں – نہ عوام ہی کوئی سبق سیکھنے کو تیار ہیں – کیا ایسی قوم اسی کی حقدار ہے جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے ؟

    اعوان بھائی

    پاکستان میں جو تیس کروڑ لوگ رہتے ہیں وہ اس حالت میں بھی خوش ہیں. میں تو جب بھی کسی سے پاکستان بات کرتا ہوں وہ اپنی زندگی میں مجھ سے کہیں زیادہ خوش اور مطمئین نظر آتے ہیں. وہاں سب خوش ہیں. وہاں انکی جابز ہیں، گھر بار ہے، بہن بھائی ہیں، ماں باپ ہیں اور دوست احباب رشتہ دار ہیں. ہماری طرح تنہائی کا شکار نہیں ہیں. ہم لوگ کنویں کے مینڈک بن گئے ہیں. ہماری دنیا ایک دو ویبسائیٹ، چند اخبارات اور چند ٹی وی ٹاک شوز تک محدود ہو کر رہ گئی ہے. سوشل لائف بالکل ختم ہو گئی ہے. نہ کسی کی خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں اور نہ ہی کسی تہوار کے گزرنے کا پتہ چلتا ہے. حالات کے اتار چڑھاو کے باوجود انکی زندگی معمول کے مطابق چلتی ہے. انہوں نے اپنے حالات کے مطابق زندہ رہنے کا فن سیکھ لیا ہے. آپ پاکستان کے بارے میں زیادہ فکرمند نہ ہوا کریں. وہاں حالات ایسے ہی چلتے رہیں گے. جب وہ تنگ ہونگے تو خود ہی کوئی راستہ نکال لیں گے

    #20
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بغیر پرچی والا وزیر اعظم

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 173 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation