Thread: بزدار کو بخش دو

Home Forums Siasi Discussion بزدار کو بخش دو

This topic contains 49 replies, has 8 voices, and was last updated by  Shah G 6 months, 1 week ago. This post has been viewed 1047 times

Viewing 10 posts - 41 through 50 (of 50 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: بزدار کو بخش دو

    اب قرآن نازل ہو چکا ہے دوسرا فرق یہ ہے کہ رسول کا سا کوئی نہیں ہو سکتا . تو اب بہتری کی جانب سفر کرنے کو ریاست مدینہ سے تشبی دی جاتی ہے اس میں اب میں صرف اور صرف سمت دیکھ رہا ہوں رزلٹ نہیں آغاز میں قصر و کسریٰ کے خواب دکھانے کے تانے دینے والے منافق ہوتے ہیں ان کی تعداد بھی زیادہ ہوتی ہے لیکن اگر چند اچھے لوگ ہوئے تو جلنے سڑنے والوں یا منافقوں کی مخالفت اثر نہیں کرتی . اور اگر منافقوں کی مخالفت کام کر جائے تو یہ لوگوں کی کمبختی ہے صحیح سمت میں جانے والے کی نہیں . ختم شد

    بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا

    نچوڑا تو قطرہ خون اک نہ نکلا۔

    ختم شُد۔

    #42
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2202
    • Total Posts: 2314
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بزدار کو بخش دو

    سبحان الله ! وہ حالات جن کی وجہ سے آخری سال پرفارمنس خراب رہی تھی :lol: :lol: :lol: یہ بتایں کہ ابھی بھی وہی حالات ہیں نواز شریف دبڑ دوس ہو چکا ہے ، فوج ویسے کی ویسے موجود ہے خان ویسے کا ویسے موجود ہے نون لیگ ویسی کی ویسی ہے پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اٹھارہ کے الیکشن میں آپ نے کیا سوچ کر نون کو ووٹ دیا اور اب ان کی حمایت کیوں کر رہے ہیں ؟

      بندہ خدا میرا جواب پڑھ لیں پھر سوال کریں – باقی ہم اینٹی ایسٹبلشمنٹ لوگ ہیں – 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کا گندہ کھیل دیکھ رہے ہیں اور اس نتیجے پر پوھنچے ہیں کہ مسائل کی جڑھ بار بار مارشل لاءلگانا ، جمہوری اداروں کو مضبوط نہ ہونے دینا اور جب جمہوریت ہو تب بھی جمہوری حکومت کو چلنے نہ دینا اور اس کے خلاف سازشیں کرنا ہے – نون لیگ کو بھی یہی لوگ لے کر آہے تھے مگر پہلے الیکشن کے بحد اس نے اپنے آپ کو ایک خالص جمہوری پارٹی میں ڈھالا , اسٹیبلشمنٹ کے غیر جمہوری رویے کی مخالفت کی اس لئے بار بار اس کی حکومت کو گرایا گیا – نون لیگ نے دوسری پارٹیوں کی نسبت بہتر پرفارم بھی کیا اسی وجہ اسٹیبلشمنٹ مخالف ہونے کے باوجود وہ دو بار پھر منتخب بھی ہووے اور اسی لئے پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں پہلا وزیر اعظم تھا جو تین بار منتخب ہوا اور مجھے یقین ہے اگر اس بار فوج سازش نہ کرتی تو چوتھی بار بھی وزیر اعظم منتخب ہو جاتا – بہرحال جیسے بھی حکومت آیی، جیسے نواز کو پہلی بار اسٹیبلشمنٹ لے کر آیی ہہے اسی طرح خان کو بھی لے کر آیی ہے حساب برابر سمجھتے ہیں اب اگر تحریک انصاف پرفارمنس کا مظاہرہ کرے تو میری حمایت ان کے ساتھ ہو گی –

    #43
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2055
    • Total Posts: 2070
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: بزدار کو بخش دو

    باقی ہم اینٹی ایسٹبلشمنٹ لوگ ہیں

    ہاہاہاہاہاہاہاہا

    #44
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2055
    • Total Posts: 2070
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: بزدار کو بخش دو

    بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
    نچوڑا تو قطرہ خون اک نہ نکلا

    بڑا شور سُنتے تھے پہلو میں دل کا

    جو چیرا تو اک قطرہِ خوں نہ نکلا

    آتش

    #45
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 87
    • Posts: 733
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: بزدار کو بخش دو

    بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا نچوڑا تو قطرہ خون اک نہ نکلا۔ ختم شُد۔

    نچوڑا

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #46
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بزدار کو بخش دو

    بندہ خدا میرا جواب پڑھ لیں پھر سوال کریں – باقی ہم اینٹی ایسٹبلشمنٹ لوگ ہیں – 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کا گندہ کھیل دیکھ رہے ہیں اور اس نتیجے پر پوھنچے ہیں کہ مسائل کی جڑھ بار بار مارشل لاءلگانا ، جمہوری اداروں کو مضبوط نہ ہونے دینا اور جب جمہوریت ہو تب بھی جمہوری حکومت کو چلنے نہ دینا اور اس کے خلاف سازشیں کرنا ہے – نون لیگ کو بھی یہی لوگ لے کر آہے تھے مگر پہلے الیکشن کے بحد اس نے اپنے آپ کو ایک خالص جمہوری پارٹی میں ڈھالا , اسٹیبلشمنٹ کے غیر جمہوری رویے کی مخالفت کی اس لئے بار بار اس کی حکومت کو گرایا گیا – نون لیگ نے دوسری پارٹیوں کی نسبت بہتر پرفارم بھی کیا اسی وجہ اسٹیبلشمنٹ مخالف ہونے کے باوجود وہ دو بار پھر منتخب بھی ہووے اور اسی لئے پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں پہلا وزیر اعظم تھا جو تین بار منتخب ہوا اور مجھے یقین ہے اگر اس بار فوج سازش نہ کرتی تو چوتھی بار بھی وزیر اعظم منتخب ہو جاتا – بہرحال جیسے بھی حکومت آیی، جیسے نواز کو پہلی بار اسٹیبلشمنٹ لے کر آیی ہہے اسی طرح خان کو بھی لے کر آیی ہے حساب برابر سمجھتے ہیں اب اگر تحریک انصاف پرفارمنس کا مظاہرہ کرے تو میری حمایت ان کے ساتھ ہو گی –

    Brhakein marne se prheiz krein.

    Aur muhtsr words mein btaein k abhi pmln ko aesa kon sa sur khab ka purr lg gaya hai jo akhari saal nahein tha.

    .

    1 jhot bachane k liye aap ko 100 jhot bolne pr rahe hain leekn aap hain k samjh hi nai rhe.

    #47
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2202
    • Total Posts: 2314
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بزدار کو بخش دو

    Brhakein marne se prheiz krein. Aur muhtsr words mein btaein k abhi pmln ko aesa kon sa sur khab ka purr lg gaya hai jo akhari saal nahein tha. . 1 jhot bachane k liye aap ko 100 jhot bolne pr rahe hain leekn aap hain k samjh hi nai rhe.

    بھاہی صاحب آپ کو مہیشت کیسے ترقی کرتی ہے اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے – نون کے آخری سال ، نگرانوں کے دو مہینے اور تحریک انصاف کے چھ مہینے مہیشت کیوں زوال پذیر ہوئی اس کے حقیقی عوامل کو سمجھنا ہو گا – مہیشت کی ترقی کے لئے سب سے ضروری عمل سیاسی ٹہراؤ ہوتا ہے جسے پولیٹیکل سٹیبلٹی بھی کہتے ہیں – نواز کی نہ اہلی کے بات مارکیٹ میں طرح طرح کی افواہیں پھیلنے لگیں کوئی کہتا تھا کل مارشل لاء لگنے والا ہے جب کے کوئی کہتا تھا نہیں قومی حکومت آ رہی ہے خیر جتنے منہ اتنی باتیں – اس غیر یقینی ماحول نے مہیشت اور مارکیٹ پر گہرا منفی اثر ڈالا – نگرانوں نے کچھ نیا کرنے کی نہ کوشش کی اور نہ ان کے پاس وقت تھا تو مارکیٹ ویسے ہی رہی – نیی حکومت بنی تو اس نے مہیشت کے بیڑا غرق ہونے کا شور نہ صرف ملک میں بلکے پوری دنیا میں مچایا اور ساتھ اس کا حل ایسے ڈھونڈا جو سب کو پتا تھا کہ حل نہیں ہے – انہوں نے کہا ہم لوٹی دولت لے کر آہیں گے اور پوری دنیا سے پیسا برسے گا – ایسا تو نہ ہوا مگر دن بدن ملکی غیر ملکی کرنسی کے ذخائر سکڑتے گہے – اس بات نے کافی بے چینی پیدا کی – آپ ملک تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کسی بھی حکومت کے پہلے چھ مہینے مارکیٹ پر خوش گوار رہے ہے مگر اس حکومت نے نا دانی میں بہت غلطیاں کیں – اگر پہلے مہینے میں ہی آیی ایم ایف سے تین سال کا پیکج لے لیتے اورقوم سے کہتےپچھلے قرض چکانے کے لئے قرض مجبوری میں لئے ہیں- اس کے بحد صرف ایک کام کرتے ملک کی اپر اور اپر مڈل کلاس سے ٹیکس اکھٹا کرنے میں لگ جاتے اور ہر مہینے فگر دیتے ہم نے اتنا ٹیکس  اکھٹا کر لیا ہے تو یہ حال نہ ہوتا – نہ ڈالر گرتا نہ اتنی مہنگائی ہوتی اور تنقید کرنے والوں کے بھی منہ بند ہو ہوتے –

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Awan.
    #48

    Aap ki hi himat hai k economy k liye political stability ki bat mushrf k 10 saal bad bhi kr letey hain.

    merry khyal mein aap ko samjhne ki zrorat hai k ksi aadmi ke jatey hi agr dollar aasman ko charh jaie tu yaqenn us aadmi ne artificial treqe se kaghazi economy  bnai thi.

    #49
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2202
    • Total Posts: 2314
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: بزدار کو بخش دو

    Aap ki hi himat hai k economy k liye political stability ki bat mushrf k 10 saal bad bhi kr letey hain. merry khyal mein aap ko samjhne ki zrorat hai k ksi aadmi ke jatey hi agr dollar aasman ko charh jaie tu yaqenn us aadmi ne artificial treqe se kaghazi economy bnai thi.

     مصنوہی طریقے سے ڈالر کو روکنے کے بہت فائدے ہیں – آپ کو محلو م ہونا چاہہے کہ ہمارا نوے فیصد خام مال باہر سے آتا ہے اس کا مطلب ہے جو تھوڑی بہت انڈسڑی ہے وہ بھی ڈالر کی پرواز سے شدید متاثر ہوتی ہے اور انڈسٹری ہے ہی کتنی تقریبا سب کچھ تو باہر سے آتا ہے – ڈالر کو مصنوہی طریقے سے روکنے سے خام مال بھی سستا پڑتا ہے اور باہر سے امپورٹ بھی سستی پڑتی ہے یہ جو پچھلے چھ مہینے میں چالیس فیصد مہنگائی ہوئی ہے اس کی بڑی وجہ ڈالر کی اڑان ہے – یہ حکومت کا کام ہے کہ اپنے فائدے یا نقصان کے حساب سے ڈالر کو کنٹرول کرے – ہمیں یہ سوٹ کرتا ہے کہ ڈالر رکا رہے – اس سے سرمایہ کاری میں بھی فائدہ ہوتا ہے – خان صاحب ملک میں سرمایہ لگانے کا کہتے ہیں ہم باہر والے اگر اپنے ڈالر پاکستان میں لگائیں تو بھلے حکومت کتنا بھی منافع دے کل کو اگر ڈالر نے چڑھ جانا ہے تو ہم نقصان میں ہی جاییں گے – یہ سمجھنے کی باتیں ہیں – کسی اور ملک کو شاید ڈالر کو روک کر رکھنا فائدے میں نہ ہو ہمیں ہے – ہر چیز پر بغیر سمجھے مجھے تنقید کرنا درست نہیں ہے – میں نے کہا کہ حکومت کے اچھے کاموں کی تحریف بھی ہو گی – علیم خان پر ہاتھ ڈالنا اچھا آغاز ہے مگر ابھی فہرست بہت لمبی ہے حکومت کے لوگ بھی ہیں اور پیپلز پارٹی کے بھی – پرویز خٹک ، فردوس عاشق اعوان ، گوندل برادرز ، بابر اعوان ، جہانگیر ترین ، اعظم سواتی اور دوسرے بہت سے لوگ حکومت کی چھتری تلے پناہ لئے ہیں – زرداری ، فریال تالپور ، شرجیل میمن ، ڈاکٹر عا صم ،راجہ رینٹل ، حج سکینڈل والے صاحب وغیرہ پیپلز پارٹی کے مگر مچھ ہیں باقی نون لیگ تو ہے ہی زیر عتاب تو اس کا ذکر کیا – ایک اچھی خبر آج ملی کہ پانامہ سکینڈل میں آنے والے سب کے خلاف کروائی کا آغاز نیب کر رہی ہے الله کرے اس میں اپنےپرا ہے کو نہ دیکھتے ہووے سب کا اعتساب ہو –

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Awan.
    #50

    تو یہ ہے آپ کی نواز شریف سے محبت کی اصل وجہ

    ۔

    میرے خیال میں درآمد کی بجائے لوکل انڈسٹری چلانا بہت ضروری ہے کہ اس سے لوگوں کو روزگر ملتا ہے اور پیسا ملک میں گردش کرتا ہے

    ۔

Viewing 10 posts - 41 through 50 (of 50 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation