Thread: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

Home Forums Siasi Discussion بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

This topic contains 13 replies, has 5 voices, and was last updated by  Host 4 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 282 times

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 490
    • Posts: 3405
    • Total Posts: 3895
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    آج نیپرا نے جولائی کے بلوں میں ایک اعشاریہ اٹھتر روپے فی یونٹ کا اضافہ کیا ہے جس سے صارفین کی جیبوں سے چوبیس ارب ساٹھ کروڑ روپے اضافی نکلوائے جائیں گے مگر اصل خبر یہ ہے کہ اس اضافے کا ایک بڑا حصہ فیول کی لاگت میں اضافے یا ڈالر کی قدر میں اضافے سے نہیں بلکہ ایک حکومتی فیصلے سے ہوا اس ایک فیصلے کی وجہ سے صارفین کو پانچ ارب ساٹھ کروڑ روپے اضافی نکلوائے جائیں گے اور یہ پچھلے کافی مہینوں سے ہورہا ہے ایک اندازے کو مطابق اس فیصلے کی وجہ سے اب تک صارفین کو کم از کم دو سو ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے

    پچھلے ایک مہینے میں یعنی جولائی 2019 انتہائی گرم موسم میں
    35 فیصد بجلی ہایڈل پاور سے لی گئی ہے،آر ایل این جی سے 25 فیصد، کوئلے سے 14.33 فیصد، لوکل گیس سے 12 فیصد، نیوکلیر پاور سے 5.8 فیصد اور فرنس آئل سے 5.5 فیصد

    https://pbs.twimg.com/media/EDjw7ywW4AEQ991?format=jpg&name=small

    فرنس آئل سے سب سے مہنگی بجلی پیدا ہوتی ہے اور اگر یہ پانچ فیصد بجلی فرنس آئل سے پیدا نہ کی جاتی تو صارفین کو پانچ ارب ساٹھ کروڑ روپے یا چھیالیس پیسے فی یونٹ اضافی نہ ادا کرنے پڑتے

    ماضی قریب میں ایک وزیر صاحب نے فیصلہ کیا آر ایل این جی سے چلنے والی کم لاگت بجلی دینے والے پلانٹ بند کرکے مہنگی بجلی دینے والے فرنس آئل والے پلانٹ چلیں گے جب عوام کو سینکڑوں ارب روپے کا نقصان ہوا ، وزیر صاحب نے بڑی دلچسپ توجیح دی تھی کہ پرائویٹ ریفائنری والوں کے پاس فرنس آئل کافی اکٹھا ہوگیا تھا تو انہیں فائدہ دینے کیلئے ہم نے ان سے فرنس آئل خرید لیا اس ایک فیصلے سے آئل مافیا کو تینتیس ارب کا فائدہ ہوا اور جب اس فرنس آئل سے پرانے کم ایفیشنسی والے پاور پلانٹس سے بجلی بنائی گئی تو عوام کو کھربوں روپے اضافی دینا پڑے-

    جب یہ خبریں سوشل میڈیا پر چلیں تو ٹی وی والوں بھی چلانا پڑیں اور ہماری خوش قسمتی کہ ہماری خاتون اول نے ٹی وی دیکھ کر ہمارے وزیر اعظم کو بتایا اور وزیر اعظم نے یہ سن کر کہ غریبوں کو اتنا نقصان ہوا انہوں نے سخت غصہ کا اظہار کیا اور وزیر کا پورٹ فولیو تبدیل کردیا عوام کو چونا لگانے کا طریقہ کار تبدیل نہیں کیا اور عوام کو بدستور مافیاز کے رحم و کرم پر رکھا ہوا ہے اور ان سے اربوں روپے ماہانہ نچوڑ کر مافیاز کو فائدہ دیا جا رہا ہے

    اس معاملے کا ایک اور پہلو بھی بڑا دلچسپ ہے ٢٠١٣ میں پاکستان کا انرجی مکس پورٹ فولیو بہت سادہ تھا جس میں صرف چند ذرائع سے بجلی بنائی جا رہی تھی، اور سب سے ذیادہ تقریباً 35 فیصد بجلی فرنس آئل سے بن رہی تھی اس وقت گردشی قرضے کا بڑھنا سمجھ آتا تھا۔
    https://pbs.twimg.com/media/EDjw6mZW4AEeeIb?format=jpg&name=small

    نواز حکومت نے سستے ذرائع سے بجلی بنانے کی طرف توجہ دی اور تربیلا فور کے ساتھ ساتھ نیلم جہلم پراجیکٹ مکمل کیا ، اس کے علاوہ ایل این جی اور کوئلے سے بجلی بنانے کا آغاز کیا اور بڑے بڑے بجلی کے کارخانے لگائے اور ایل این جی کی درآمد کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے اور ہرسال دو سو ارب سے زائد کا فائدہ ہونا شروع ہوگیا لیکن جو لوگ کھربوں کا نقصان کررہے ہیں انہیں تو ایک منافع بخش وزارت سے ہٹا کر دوسری منافع بخش وزارت کا قلمدان سونپ دیا جاتا ہے اور جن لوگوں نے ملک اور عوام کو کھربوں کا فائدہ دیا انہیں جیلوں میں ڈالا جاتا ہے؟؟ ان کی تضحیک کی جاتی ہے؟؟

    ایسا کب تک چلے گا؟؟

    #2
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    I switched to solar here in US and back home, it’s green and economical. People should seriously explore this option.

    #3
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 946
    • Total Posts: 950
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    I switched to solar here in US and back home, it’s green and economical. People should seriously explore this option.

    Shirazi bhai

    Can you please explain a bit more about the experience in Pakistan e.g. cost, how it works, need for Wapda power, storage/batteries, any learning to share with an aspirant.

    #4
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    Not sure why I can’t post I wrote twice but it just vanishes.

    #5
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    Shirazi bhai Can you please explain a bit more about the experience in Pakistan e.g. cost, how it works, need for Wapda power, storage/batteries, any learning to share with an aspirant.
    #6
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    Tried to reply twice but it’s not letting me

    #7
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 659
    • Total Posts: 680
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    Tried to reply twice but it’s not letting me

    Testing

    #8
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    Still doing same thing,  may be in post I may have some characters that can’t go beyond filter.

    #9
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    EasyGo jee

    I sent you my reply on PM, hope it goes through unlike here

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    Not sure why I can’t post I wrote twice but it just vanishes.

    شیرازی جی

    یہ سالانہ چندہ نہ دینے کا نتیجہ ہے

    جلدی سے سالانہ چندہ ادا کریں اور اس پرابلم سے چھٹکارا حاصل کریں

    :)

    #11
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 946
    • Total Posts: 950
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    EasyGo jee I sent you my reply on PM, hope it goes through unlike here

    نہیں شیرازی بھائی

    ادھر بھی نہیں ملا

    @host

    @moderator

    Kindly if you can check where is Shirazi bhai PM

    #12
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 659
    • Total Posts: 680
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    EasyGo jee I sent you my reply on PM, hope it goes through unlike here

    شیرازی صاحب! مجھے یقین ہے  کہ آپ کے براوزر کی ہسٹری اور کیشئیے کلئیر کرنے سے یہ مسلہ حل ہوجائے گا کیونکہ میں اپنے سسٹم میں تمام چیزیں چیک کرچکا ہوں اور یہاں کوئی مسلہ نہیں۔

    #13
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    شیرازی صاحب! مجھے یقین ہے کہ آپ کے براوزر کی ہسٹری اور کیشئیے کلئیر کرنے سے یہ مسلہ حل ہوجائے گا کیونکہ میں اپنے سسٹم میں تمام چیزیں چیک کرچکا ہوں اور یہاں کوئی مسلہ نہیں۔

    I did and same result, even tried different machine and phone browser but no luck

    #14
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 659
    • Total Posts: 680
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: بجلی کی قیمت میں اضافہ، مگر اصل خبر یہ ہے

    I did and same result, even tried different machine and phone browser but no luck

    سر جی! ابھی کیسے قوٹ کیا مجھے :omg: ؟؟

    بس یہی وظیفہ پڑھ کر ایزی گو کو بھی کوٹ کردیں، انشاللہ مشکلیں آسان ہوجائیں گی۔

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!