Thread: باپ بیٹی کی طرح بہن بھائی بھی جیل جائیں گے‘

Home Forums Siasi Discussion باپ بیٹی کی طرح بہن بھائی بھی جیل جائیں گے‘

This topic contains 6 replies, has 5 voices, and was last updated by  Abdul jabbar 1 week, 1 day ago. This post has been viewed 175 times

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 269
    • Posts: 6255
    • Total Posts: 6524
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: باپ بیٹی کی طرح بہن بھائی بھی جیل جائیں گے‘

    باپ بیٹی کی طرح بہن بھائی بھی جیل جائیں گے‘

    وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ مخالفین کا یوم حساب قریب ہے، آنے والے دنوں میں باپ بیٹی کی طرح دو بہن بھائی بھی جیل جائیں گے۔

    وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے ٹیکسلا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہ ڈیل ہوگی نہ ہی ڈھیل ہوگی، ایک چور 10 ارب اور دوسرا 12 ارب دینے کو تیار ہے۔

    غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ مخالفین 35 سال اقتدار میں رہ کر غریب عوام کا خون چوستے رہے، اب ان کا یوم حساب قریب ہے، مال مسروقہ کی نشاندہی ہو گئی، برآمدگی باقی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ عمران خان کوئی ڈیل نہیں کریں گے، ملک کے غداروں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی، مخالفین کسی مغالطے میں نہ رہیں حکومت اپنی مدت پوری کرے گی

    #2
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 269
    • Posts: 6255
    • Total Posts: 6524
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: باپ بیٹی کی طرح بہن بھائی بھی جیل جائیں گے‘

    وفاقی وزیر نے اپنے اس بیان سے ایک نئی نویلی پارٹی کے سربراہ اور اس کی بہن کا تراہ نکال دیا ہے

    :bhangra:

    #3
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 73
    • Posts: 1415
    • Total Posts: 1488
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: باپ بیٹی کی طرح بہن بھائی بھی جیل جائیں گے‘

    وفاقی وزیر نے اپنے اس بیان سے ایک نئی نویلی پارٹی کے سربراہ اور اس کی بہن کا تراہ نکال دیا ہے:bhangra:

    تسی بڑے معصوم بن رے اووو 😄😄😄

    #4
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8727
    • Total Posts: 8856
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: باپ بیٹی کی طرح بہن بھائی بھی جیل جائیں گے‘

    ایسے پھدو لوگوں کی باتوں پر تھریڈ بنانے سے گریز کرنا چاہیے جن کی کوئی کریڈیبیلیٹی نہ ہو اور ہر الیکشن ایک نئی پارٹی میں نظر آتے ہیں

    یہ وہی لوٹا ہے جو کبھی بینظیر بھٹو کے پاؤں چاٹتا تھا، پھر جنرل پرویز مشرف، شوکت عزیز اور چوہدری برادران کے بوٹ چاٹتا رہا اور اب عمران خان کے پاؤں میں بیٹھا ہوا ہے

    سپریم کورٹ نے کی ڈگری بھی جعلی قرار دی تھی اور ڈپلومہ بھی، اب یہ سالا نام نہاد نئے پاکستان کا ماما بنا بیٹھا ہے

    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 269
    • Posts: 6255
    • Total Posts: 6524
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: باپ بیٹی کی طرح بہن بھائی بھی جیل جائیں گے‘

    ایسے پھدو لوگوں کی باتوں پر تھریڈ بنانے سے گریز کرنا چاہیے جن کی کوئی کریڈیبیلیٹی نہ ہو اور ہر الیکشن ایک نئی پارٹی میں نظر آتے ہیں یہ وہی لوٹا ہے جو کبھی بینظیر بھٹو کے پاؤں چاٹتا تھا، پھر جنرل پرویز مشرف، شوکت عزیز اور چوہدری برادران کے بوٹ چاٹتا رہا اور اب عمران خان کے پاؤں میں بیٹھا ہوا ہے سپریم کورٹ نے کی ڈگری بھی جعلی قرار دی تھی اور ڈپلومہ بھی، اب یہ سالا نام نہاد نئے پاکستان کا ماما بنا بیٹھا ہے

    باوا بھای میں نے تو اس کا نام بھی شائد اتنا نہیں سنا اس کی وجہ سے تھرید نہیں بنا بلکہ اس کے بیان کی سرخی سے مجھے سخت غلط فہمی ہوگئی کہ بہن بھای سے مرا د شائد علیمہ اور عمران ہیں یہی وجہ بنی تھریڈ بنانے کی

    :bigthumb:

    #6
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 288
    • Total Posts: 295
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: باپ بیٹی کی طرح بہن بھائی بھی جیل جائیں گے‘

      :hilar: :hilar:   عمران خان کوئی ڈیل نہیں کرے گا

    اس کے کہنے پر تو شاہد مسعود کی ہتھکڑی نہیں اترتی

    ڈیل ، این آر او کسی سویلین وزیر اغظم کی بس کی باتیں نہیں ہوتی

    #7
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 339
    • Total Posts: 340
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: باپ بیٹی کی طرح بہن بھائی بھی جیل جائیں گے‘

    باوا بھای میں نے تو اس کا نام بھی شائد اتنا نہیں سنا اس کی وجہ سے تھرید نہیں بنا بلکہ اس کے بیان کی سرخی سے مجھے سخت غلط فہمی ہوگئی کہ بہن بھای سے مرا د شائد علیمہ اور عمران ہیں یہی وجہ بنی تھریڈ بنانے کی :bigthumb:

    ان کے بیانات اور ان پر لگی سرخیوں پر مت جائیں۔اس پارٹی کے سربراہ کی نطر میں ہر وہ پارٹی رہنما ممتاز ہے جو بڑھک بازی کر سکتا ہے۔ سو بڑھک بازی کا مقابلہ ہو رہا ہے۔ شیخ رشید کی تو سمجھ آتی ہے کہ اس کے رزق کا دارومدار ہی اس کی ذبان دانی پر ہے۔ پی ٹی آئی کے مراد سعید، فیصل واوڈا جذباتی نوجوان ہیں جو دل سے وہ  سچ سمجھتے ہیں جو عمران انہیں سمجھا دیتا ہے۔  فواد چوہدری  اور چوہان کو نوکری ہی اسی قابلیت کی بنیاد پر ملی ہے۔ مگر گھاٹ گھاٹ کا پانی پئے ہوئے ایسے رہنما جن کا ماضی کبھی بھی قابل رشک نہیں رہا  جس ڈھٹائی سے دوسروں پر انگلی  اٹھا رہے ہیں ، دیکھ اور سن کر حیرت ہوتی ہے کہ انہیں شرمندگی بھی نہیں ہوتی۔

    عمران خان نے ایک سٹریٹجی بنائی ہے کہ اپوزیشن پر وار کرتے رہو، انہیں حکومتی کارکردگی پر انگلی اٹھانے کا موقع ہی نہ دو۔ ذاتیات میں الجھے رہو اور الجھائے رکھو،اور اس اپوزیشن کو (جو بار بار کہتی ہے کہ ہم حکومت کو گرانا نہین چاہتے، جو کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے تاکہ اس کی خوبیاں، خامیاں عوام کے سامنے آ سکیں اور اگلے الیکشن میں عوام کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہو)عمران خانی اپوزیشن کا کردار  ادا کرنے پر مجبور کردو۔ یہی سب عمران خان کر رہے ہیں اور اسی لائن پر ساری پارٹی چل رہی ہے۔ چند سمجھدار سیاسی بصیرت رکھنے والے بیک فٹ پر چلے گئے ہیں۔

    یہ دنیا میں پہلی حکومت ہے جو اپوزیشن کا تعاون چاہنے ،قانون سازی جیسے مثبت کام کو خوش اسلوبی سے سر انجام دینے کی بجائےسیاسی ماحول کو خراب کرنے کی تگ و دو میں مصروف ہے۔اور نہیں جانتی کہ اگر سیاسی استحکام نہ ہوا تو نظام میں بہتری کی کوئی کاوش کامیاب نہیں ہوگی۔،

    • This reply was modified 1 week, 1 day ago by  Abdul jabbar.
Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation