Thread: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

Home Forums Non Siasi خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

This topic contains 17 replies, has 7 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 357 times

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 504
    • Posts: 3464
    • Total Posts: 3968
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    باوجود اس کہ میں احمدیوں سے اختلاف رکھتا ہوں انہیں کافر گردانتا ہوں مگر میں انہیں زندہ رہنے کے حق سے محروم نہیں کرسکتا ، اگر آئین نے انہیں غیر مسلم قرار دیا ہے تو ہم بھی انہیں غیر مسلم کہتے ہیں مگر آئین انہیں جو حقوق دیتا ہے وہ حقوق ہمیں انہیں دینا چاہئیں ، اس پر لوگوں کو تعلیم دینے کی ضرورت ہے ، ورنہ معاشرے میں انارکی پھیلے گی ، اس کی آگ ہمارے گھروں تک بھی پہنچ سکتی ہے ، اس خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے کچھ غلط نہیں کہا مگر اس کی جان کو خطرہ پیدا ہوگیا ہے ، حکومت کو اس کا تحفظ کرنا چاہیے ناکہ غنڈوں کے سامنے ان کی تسکین کیلئے ڈال دینا چاہئیے ، حکومت کو اس خاتون کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے تھا ناکہ غنڈوں کی عدالت کے سامنے کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے تھا

    :jhanda: :jhanda: :please:

    #2
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 504
    • Posts: 3464
    • Total Posts: 3968
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    #3
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 504
    • Posts: 3464
    • Total Posts: 3968
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 346
    • Posts: 7867
    • Total Posts: 8213
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    حفیظ صاحب یہ بہت ہی عجیب  بلکہ انتہای قابل افسوس بات ہے کہ احمدیوں سے اظہار یک جہتی کرتے ہوے بھی ہمیں پہلے یہ گارنٹی دینی لازم ہے کہ واللہ ہم انہیں کافر گردانتے ہیں کوی غلط فہمی میں نہ رہے اس کے بعد عرض ہے کہ فلاں فلاں فلاں؟؟؟

    یہ بھی ایک طرح کی ایکسٹریم ازم کی واضح نشانی ہے کہ ہر بات شروع ہونے سے پہلے آئینی ترمیم کی طرح ایک حلف دہرایا جاے ، اسی طرح کی ایک غلطی کو نواز شریف نے درست کرنے کی کوشش کی تھی تو ایسا طوفان مچایا گیا کہ وہ حکومت سے ہی جاتا رہا اوپر سے الیکشن میں بھی اسی بات پر رگڑا دیا گیا

    #5
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 246
    • Total Posts: 272
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟


    Sirf ager reference Kay Kaur par daikh Liya Jaye tu Qadeyaniun ne is Mulk Aur yahan ki society Kay liye jo kuch Kia hay in beetay 72 years main, khanzeer khaslat, Aur walad ul Zina ka nateeja koi ager na ho tu usko bhi is community Kay liye dil main ahteraam ho.

    Yeh munafiq apni militant Aur regressive sauch nahin chaurr saktay chahy jitna marzi yeh parh likh jayien.

    #6
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 504
    • Posts: 3464
    • Total Posts: 3968
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    حفیظ صاحب یہ بہت ہی عجیب بلکہ انتہای قابل افسوس بات ہے کہ احمدیوں سے اظہار یک جہتی کرتے ہوے بھی ہمیں پہلے یہ گارنٹی دینی لازم ہے کہ واللہ ہم انہیں کافر گردانتے ہیں کوی غلط فہمی میں نہ رہے اس کے بعد عرض ہے کہ فلاں فلاں فلاں؟؟؟ یہ بھی ایک طرح کی ایکسٹریم ازم کی واضح نشانی ہے کہ ہر بات شروع ہونے سے پہلے آئینی ترمیم کی طرح ایک حلف دہرایا جاے ، اسی طرح کی ایک غلطی کو نواز شریف نے درست کرنے کی کوشش کی تھی تو ایسا طوفان مچایا گیا کہ وہ حکومت سے ہی جاتا رہا اوپر سے الیکشن میں بھی اسی بات پر رگڑا دیا گیا

    پچھلی بار جب میں نے پوچھا کہ حلف نامے میں تبدیلی کیا ہوئی ، بلکہ میری نظر میں تو حلف نامہ زیادہ معتبر ہوگیا ہے تو وہاں کے سب سے بڑے مولوی ایڈمن لگاتار بےتکے دلائل دئے چلے جارہے تھے

    اور تب بھی کچھ لوگوں نے مجھے قادیانی قرار دینے کی کوشش کی ، اور مجھے اسی قسم کی قسمیں کھانی پڑیں ، مجھے وہ اذیت یاد آگئی یہ کلپ دیکھ کر

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13117
    • Total Posts: 13264
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    جب فوج کا ترجمان ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کی آڑ لیکر عوام کی منتخب حکومت پر بھونکے گا تو فوج کے بوٹ چاٹنے والے کیوں اس کی آڑ لیکر ایک اسسٹنٹ کمشنر پر نہیں بھونکیں گے؟

    یہ وہ خاتون ہے جس نے دو ہزار چودہ کے سی ایس ایس کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی اور پریزیڈنٹ گولڈ میڈل حاصل کیا تھا

    • This reply was modified 2 months, 2 weeks ago by  Bawa.
    #8
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    So grateful to have left the country where any tom dick harry could rise up and question your beliefs with intention to chop off your head if answer does not comply. 

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13117
    • Total Posts: 13264
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    So grateful to have left the country where any tom dick harry could rise up and question your beliefs with intention to chop off your head if answer does not comply. :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    جس ملک کے آرمی چیف کی مسلمانیت پر سوال اٹھا کر مولوی اسے کٹہرے میں کھڑا کر دیں وہاں ایک بیچاری خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی کیا حیثیت ہے؟

    اب وہ آرمی چیف اپنا مسلمان ہونے کا سرٹیفیکیٹ رینیو کروانے کے لیے کبھی اپنے گھر محفل میلاد منعقد کرواتا ہے، کبھی اپنے بچوں کی شادیوں میں اداکار مولویوں کو بلاتا ہے اور کبھی مولویوں کے ساتھ ہاتھ کھڑے کرکے تصویریں اترواتا ہے

    #10
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    پچھلی بار جب میں نے پوچھا کہ حلف نامے میں تبدیلی کیا ہوئی ، بلکہ میری نظر میں تو حلف نامہ زیادہ معتبر ہوگیا ہے تو وہاں کے سب سے بڑے مولوی ایڈمن لگاتار بےتکے دلائل دئے چلے جارہے تھے اور تب بھی کچھ لوگوں نے مجھے قادیانی قرار دینے کی کوشش کی ، اور مجھے اسی قسم کی قسمیں کھانی پڑیں ، مجھے وہ اذیت یاد آگئی یہ کلپ دیکھ کر

    محترم
    اچھا لگا آپ کیا خیالات پڑھ کر اور خاص طور پر انسانوں کے حقوق کے حوالے سے

    ایک سوال پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں

    آپ کو “اسی قسم کی قسمیں کھانے کی ” ضرورت کیوں محسوس ہوئی

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13117
    • Total Posts: 13264
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے تو آپ نے زندگی میں بہت دیکھے ہونگے، آج ایک فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والی کو بھی دیکھ لیں

    سر پر سکارف لے کر کس بے شرمی سے لوگوں کو اسلام سے خارج کرنے کے سرٹیفکیٹس بانٹ رہی ہے

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13117
    • Total Posts: 13264
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    اس فوجی بوٹ چاٹنے والی نے اپنے جھوٹ پر پردہ ڈالنے کے لیے ایک نئی ویڈیو اپلوڈ کی ہے

    یہ خود کو صحافی کہتی ہے لیکن اسے کسی نے یہ نہیں بتایا ہے کہ کسی کو اسلام سے خارج کرنے کا سرٹیفیکیٹ تھمانے سے پہلے ادھر ادھر سے خبر کی تصدیق کرنے سے کی بجائے متعلقہ شخص سے رابطہ کرکے خبر کی تصدیق کی جاتی ہے

    #13
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    اس فوجی بوٹ چاٹنے والی نے اپنے جھوٹ پر پردہ ڈالنے کے لیے ایک نئی ویڈیو اپلوڈ کی ہے یہ خود کو صحافی کہتی ہے لیکن اسے کسی نے یہ نہیں بتایا ہے کہ کسی کو اسلام سے خارج کرنے کا سرٹیفیکیٹ تھمانے سے پہلے ادھر ادھر سے خبر کی تصدیق کرنے سے کی بجائے متعلقہ شخص سے رابطہ کرکے خبر کی تصدیق کی جاتی ہے

    باوا جی،
    آپ نے اسکی ویڈیو یہاں پوسٹ کرکے ویوز کی تعداد نو سو تیس سے نو سو پینتیس تک پہنچادی

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13117
    • Total Posts: 13264
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    باوا جی، آپ نے اسکی ویڈیو یہاں پوسٹ کرکے ویوز کی تعداد نو سو تیس سے نو سو پینتیس تک پہنچادی :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    آپ تو اس کے کوئی پرانے جاننے والے لگتے ہیں جو اس کے ویوورز تک پر نظر رکھتے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #15
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 504
    • Posts: 3464
    • Total Posts: 3968
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    محترم اچھا لگا آپ کیا خیالات پڑھ کر اور خاص طور پر انسانوں کے حقوق کے حوالے سے

    ایک سوال پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں

    آپ کو “اسی قسم کی قسمیں کھانے کی ” ضرورت کیوں محسوس ہوئی

    سوشل دباؤ کیونکہ وہاں بہت سے لوگ مجھے ذاتی حیثیت میں جانتے ہیں ، مجھے احمدیوں کے عقیدے سے سچ مچ میں اختلاف ہے لیکن مجھے بحثیت انسان ان سے نفرت محسوس نہیںہوتی نہ ہی کرسکتا ہوں ، اپنے پی ٹی آئی کے دوستوں کی طرح ان کی سیاسی سوچ سے اختلاف ہے لیکن ان سے نفرت نہیں ہے ، یہ دوست ہیں میرے ، میرےمحلے کے احمدیوں کی طرح جو اب ڈنمارک چلے گئے ہیں

    #16
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    If Gen. QJ Bajwa couldn’t pushback on Ahmediya charge who could? When Salaman Tabeer was murdered PPP left him alone, they stayed away from funeral. PMIK and JJ had to defend themselves with same vigor as this AC against trumped up blasphemy charges.

    Why are you asking for unity with Ahmedis? This is cluster fcuk.

    #17
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    #18
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کردیا گیا، جانئے؟؟

    This madness ain’t going anywhere soon, but will it ever be?

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!