Thread: بارسا کے نام

Home Forums Siasi Discussion بارسا کے نام

This topic contains 136 replies, has 18 voices, and was last updated by  Amir Ali 1 year, 8 months ago. This post has been viewed 4690 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 137 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7944
    • Total Posts: 8647
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بارسا کے نام

    barca

    Aamir Siddique

    عامر بڑا گھنا نکلیا جے

    عامر کی پتا تھا کے اتوار کو بارسا آن لائن نہی ہوتا

    #22
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7428
    • Total Posts: 7584
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بارسا کے نام

    #23
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7428
    • Total Posts: 7584
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بارسا کے نام

    barca Aamir Siddique عامر بڑا گھنا نکلیا جے عامر کی پتا تھا کے اتوار کو بارسا آن لائن نہی ہوتا

    جی میں بھی یہی سوچ کر جھوٹ کے خلاف اس جہاد پر نکل آیا ہوں، آج بارسا آن لائن آسکتا تو عامر کی ساری جعلی ترقی کا پول کھول دیتا۔

    کوئی پوسٹ حقیقت پر مبنی نہیں اور کچھ میں دوسروں کا کریڈٹ خود لینے کی کوشش کی ہے، باقی ساری گا ، گی ، گے پر مشتمل ہیں۔

    #25
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: بارسا کے نام

    اچھا پائی عامر اگلی حکومت میں عمران خان کو کرکٹ کا چئرمین بنوانے کیلئے ابھی سے لابنگ شروع کر دیں ورنہ یہ محکمہ بھی ھاتھ سے نکل جانا ھے

    :bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Democrat.
    #26
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7428
    • Total Posts: 7584
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بارسا کے نام

    #27
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7428
    • Total Posts: 7584
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بارسا کے نام

    #28
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7944
    • Total Posts: 8647
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بارسا کے نام

    عامر یہ کون سا منصوبہ ہے ؟

    #28
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6017
    • Total Posts: 6082
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بارسا کے نام

    مشہور ماہر معاشیات اسد عمر آبنوشی کی ایک عظیم سکیم کا افتتاح کرتے ہوئے

    پانی کیا چیز ہے یہ اس دن سمجھ آتا ہے جس دن لائٹ صبح جاتی ہے شام کو آتی ہے

    #29
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6017
    • Total Posts: 6082
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بارسا کے نام

    موروثی سیاست کے خاتمے کی سچے دل سے کوششیں

    کاینڈلی پرووائیڈ دی سورس ورنہ آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے ساتھ جرمانے کے طور پے عزیز من طعنے دیئے جائیں گے

    شکریہ

    #30
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6017
    • Total Posts: 6082
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بارسا کے نام

    واہ واہ بیٹی مریم! دیکھو عامر صدیق نے دو دن لگا کر کتنی محنت سے فیس بک پر نیا پاکستان بنا دیا ہے

    :serious:

    باپ کافی پریشان لگ رہا ہے

    :lol:

    #31
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6017
    • Total Posts: 6082
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بارسا کے نام

    عامر یہ کون سا منصوبہ ہے ؟

    پوسٹ نمبر بتایئے ، کوٹ میں کچھ نظر نہیں آ رہا

    #32
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6017
    • Total Posts: 6082
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بارسا کے نام

    اچھا پائی عامر اگلی حکومت میں عمران خان کو کرکٹ کا چئرمین بنوانے کیلئے ابھی سے لابنگ شروع کر دیں ورنہ یہ محکمہ بھی ھاتھ سے نکل جانا ھے :bigsmile:

    آپ میاں صاحب کی فکر کریں جیل میں نواز شریف سے ریما شریف نا بن جائیں

    :lol:

    #33
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6017
    • Total Posts: 6082
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بارسا کے نام

    نو سورس ، جب ایڈمن ہی پراپیگنڈا کرے گی تو نادان دیوی کی بات کو سیریس لینا پڑے گا

    ;-)

    #34
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6017
    • Total Posts: 6082
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بارسا کے نام

    جی میں بھی یہی سوچ کر جھوٹ کے خلاف اس جہاد پر نکل آیا ہوں، آج بارسا آن لائن آسکتا تو عامر کی ساری جعلی ترقی کا پول کھول دیتا۔ کوئی پوسٹ حقیقت پر مبنی نہیں اور کچھ میں دوسروں کا کریڈٹ خود لینے کی کوشش کی ہے، باقی ساری گا ، گی ، گے پر مشتمل ہیں۔

    کاینڈلی پوائنٹ آؤٹ دی سپیسفک پراجیکٹس وچ آر جعلی

    #35
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6017
    • Total Posts: 6082
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بارسا کے نام

    یہ رہا ایک اور اپ ڈیٹ

    #36
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: بارسا کے نام

    لوچا بس اتنا ہے کہ یہ سینتیس ارب سے قرضہ تین سو چالیس ارب کیسے پہنچا …اور یہ اتنا پیسا آخر ان چند پہلے سے بنائے گئے  ہسپتالوں اور سکولوں  کو اپگریڈ کرنے میں خرچ ہو گیا ؟  تین سو چالیس  چھوٹے ڈیم کی لسٹ نہیں دی آپ نے .. اور بجلی کے لئے کتنا پیسا مختص کیا یہ بھی نہیں بتایا ….

    :thinking: :thinking:

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Malik495.
    #37
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7944
    • Total Posts: 8647
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بارسا کے نام

    Aamir Siddique

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  shami11.
    #38
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6017
    • Total Posts: 6082
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بارسا کے نام

    اس پے بھی اعتراض ہے آپ کو ؟

    #39
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7944
    • Total Posts: 8647
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بارسا کے نام

    بھائی جان – یہ کوئی پروجیکٹ ہے ؟ ایک کارنر کی صفائی ؟

    اس پے بھی اعتراض ہے آپ کو ؟
    #40
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6017
    • Total Posts: 6082
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: بارسا کے نام

    بھائی جان – یہ کوئی پروجیکٹ ہے ؟ ایک کارنر کی صفائی ؟

    یہ میں نے نہیں  پوسٹ کیا ، سرکار خود ہے پوسٹ کر کے خود ہی ہنسنے لگے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 137 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!