Thread: بائیس منٹ

Home Forums Siasi Discussion بائیس منٹ

This topic contains 39 replies, has 13 voices, and was last updated by  Shah G 1 year, 2 months ago. This post has been viewed 1049 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 40 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بائیس منٹ

    اگر کلثوم نواز کی موت ، نون لیگ کی حکومت میں ہوتی تو شائد وقت کا ایک سب سے بڑا جنازہ دیکھنے کو بھی مل جاتا ، ویسے جب یہاں لندن میں نماز جنازہ ہوا تھا تو انہیں کفن پہنا دیا گیا ہو گا ، باقی سیاست دانوں خاص طور پر پاکستانی سیاست دانوں کو ایسی چیزیں دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں

    کل اکثر لوگوں کا یہی رونا تھا کے وہ بیمار نہی ، ڈرامہ ہے ، باقی اب کھسیانی بلی کی طرح اولاد کا دفناتے وقت نہ ہونے پر کھمبا نوچتے نظر آتے ہیں

    اسلام کی زبان میں اس کو کہتے ہیں کہ الله نے اس کے دل سے رحم اٹھا لیا ہے . . . . . . اس بیماری میں مبتلا آدمی اپنی دولت کے لئے عزت گنوا دیتا ہے . . . . اور بچے کفن دینے نہ آئیں
    #22
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بائیس منٹ

    شاہ جی – آپ کو اس میں بناوٹ کیوں نظر آ رہی ہے ؟

    ویڈیو کس رشتہ دار نے بنائی ؟ وہاں کوئی غیر تو جا نہیں سکتا تھا تو پھر ویڈیو کسی رشتے دار نے ہی بنائی ہو گی کہ نہیں ؟

    #23
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بائیس منٹ

    آج سے آپ کو پولی شاہ کے نام سے نہ بلایا جایے :lol: :lol: :lol:

    Double Shah <====> PolySHAH?

    I like it!

    :lol: :lol:   :lol:

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Shah G.
    #24
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بائیس منٹ

    Double Shah <====> PolySHAH? I like it! :lol: :lol: :lol:

    شاہ جی ایک اور آپشن آئی ہے اوپر پڑھیں

    کھسیانی بلی شاہ

    :lol: :lol:

    #25
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بائیس منٹ

    اگر کلثوم نواز کی موت ، نون لیگ کی حکومت میں ہوتی تو شائد وقت کا ایک سب سے بڑا جنازہ دیکھنے کو بھی مل جاتا ، ویسے جب یہاں لندن میں نماز جنازہ ہوا تھا تو انہیں کفن پہنا دیا گیا ہو گا ، باقی سیاست دانوں خاص طور پر پاکستانی سیاست دانوں کو ایسی چیزیں دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں کل اکثر لوگوں کا یہی رونا تھا کے وہ بیمار نہی ، ڈرامہ ہے ، باقی اب کھسیانی بلی کی طرح اولاد کا دفناتے وقت نہ ہونے پر کھمبا نوچتے نظر آتے ہیں

    شامی جی ! جنازہ بڑا ہونا بزرگی کا معیار ہرگز نہیں کہ ہمارے رسول پاک کے جنازے میں گنتی کے چند لوگ شامل تھے اس لئے آپ کو اس بارے میں بڑھک مارنے کی ضرورت نہیں تھی
    .
    دوسرا کفن نہ دینے کی بات محاورہ کہی تھی آپ نے فضول ہی پھل جھڑی چھوڑ دی . لیکن میں اب قبر میں اتارنے کا نکتہ نہیں اٹھاؤں گا
    .
    تیسری بات : نون لیگ ڈرامے بازی چھوڑ دے تو اس پر کوئی انگلی نہ اٹھائے

    #26
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بائیس منٹ

    شاہ جی ایک اور آپشن آئی ہے اوپر پڑھیں کھسیانی بلی شاہ :lol: :lol:

    جو آپ کا دل کرے
    .
    بس ایک گزارش ہے کہ ایسی باتوں کے لئے مجھے قوٹ نہ کیا کریں

    :please: :please:   :please:

    #27
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بائیس منٹ

    جو آپ کا دل کرے . بس ایک گزارش ہے کہ ایسی باتوں کے لئے مجھے قوٹ نہ کیا کریں :please: :please: :please:

    نا شاہ جی آپ کا دوبارہ جنم تھوڑی ہوا ہے کہ آپ سے پوچھا نہ جایے کہ آپ کو کس نام سے لکھا اور پکارا جایے

    :lol:

    #28
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: بائیس منٹ

    نواز شریف کو اتنا ہی گہرا دُکھ ہے تو سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے گھر میں بیٹھ جائے، قوم کو ووٹ کی عزت پر لگا کر خود اسطرح ہمدردیاں حاصل کرنے کی یہ انتہائی بھونڈی کوشش ہے۔ لیڈر کو اپنے ذاتی دُکھ قوم کی بہتری کے لئے پسِ پُشت ڈالنے پڑتے ہیں۔

    اسطرح تو عمران خان بھی اپنے دُکھ بیان کرتا رہتا ہے کہ کسطرح جمائما کو نواز شریف نے طلاق دلوائی، کسطرح ریحام خان کو نواز شریف نے اپنے جال میں پھنسایا وغیرہ۔ لیکن آج تک کسی باشعور انسان کو عمران پر ترس نہیں آیا ۔

    اور تو اور عمران خان کے لئے خانہ کعبہ کے اندر جاکر جو فرشتے تصویریں کھینچتے رہتے ہیں ان کی کوششوں کا بھی کوئی ثمر برامد نہیں ہوتا سوائے ان دماغ بند انصافیوں کے جو عمران کے بول و براز کو بھی مشک عنبر سمجھنے پر یقین رکھتے ہیں۔

    #29
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: بائیس منٹ

    جعلی سیاستدانوں کی یہی خوبیاں ھوتی ھیں کہ انکے نظریات انکی ذاتی خوشیوں اور غموں سے بڑھ کر نہیں ھوتے۔۔۔۔

    ابھی صرف بیگم کلثوم نواز قدرتی حالت میں خدا کو پیاری ھوئیں اور میاں صاحب کے لڑکھڑاتے قدم تھم نہیں رھے اور بوجھل دل کو سکون نہیں آرھا۔۔۔۔

    اور یہ چلے تھے ووٹ کو عزت دلوانے جبکہ صرف  ایک حادثے نے انکی ساری پھوک نکال دی۔۔۔

    #30
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: بائیس منٹ

    جعلی سیاستدانوں کی یہی خوبیاں ھوتی ھیں کہ انکے نظریات انکی ذاتی خوشیوں اور غموں سے بڑھ کر نہیں ھوتے۔۔۔۔ ابھی صرف بیگم کلثوم نواز قدرتی حالت میں خدا کو پیاری ھوئیں اور میاں صاحب کے لڑکھڑاتے قدم تھم نہیں رھے اور بوجھل دل کو سکون نہیں آرھا۔۔۔۔ اور یہ چلے تھے ووٹ کو عزت دلوانے جبکہ صرف ایک حادثے نے انکی ساری پھوک نکال دی۔۔۔

    Democrat Bhai Sab, good to read you after long time.

    Isn’t it too early to call and to come to this conclusion !!

    #31
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: بائیس منٹ

    Democrat Bhai Sab, good to read you after long time. Isn’t it too early to call and to come to this conclusion !!

    جیو جی بھائی اللہ کا شکر ھے؛

    بس تھوڑی سی مصروفیت تھی / ھے امید ھے خدا نے چاھا تو عنقریب مکمل چھٹکارہ پا لوں گا ۔۔۔

    باقی جیوجی بھائی پاکستان میں کوئی ایک بھی نظریاتی سیاستدان نہیں ھے یہ صرف خاندان ھیں جنکا جمہوریت اور نظریات سے صرف ووٹ لینے کی حد تک تعلق ھے۔۔۔

    آج یہ حکمران ھیں کل انکے بچے ھو نگے اور یہ سلسلہ اس وقت تک چلتا رھے گا جب تک لوگ اپنے حقوق کا مکمل شعور حاصل نہیں کر لیتے اور یہ نام نہاد سیاستدان اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جنگ میں برابر کے کھلاڑی ھیں کبھی وہ باری لے لیتے ھیں تو کبھی انکی باری آ جاتئ ھے اور ھم لوگ صرف نعرے لگانے کیلئے ھیں ۔۔۔آج تک تو یہی ھوتا آیا ھے یہ سیاستدان اور اسٹیبلشمنٹ اس ملک میں حقیقی قیادت کو ابھرنے دیتے ھی نہیں ۔۔۔۔

    ابھی منظور پشتین جو کسی حد تک عوامی ھے کس سیاستدان نے اسکے آئینی حقوق کیلئے اسکے ساتھ کھڑے ھونے جرائت کی؟۔۔۔

    یہ پلاسٹک کے سیاستدان ھیں جنہیں خوبصورت جمہوری ڈبوں میں سجا کر قوم کو بیچا جاتا ھے اور ھم انکے خریدار ھیں۔۔۔

    #32
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: بائیس منٹ

    اگر انہوں نے ذاتی زندگی، بیماری اور رحلت کو سیاسی رنگ دے کر فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تو میرے نزدیک غلط ہے اور دکھ کی بات ہے.

    اگر دوسروں نے انکی ذاتی زندگی، بیماری اور رحلت کو سیاسی مفاد کے لئے استعمال کیا تو بھی میرے نزدیک غلط اور دکھ کی بات ہے

    مگر یہاں نہ کوئی حد ہے نہ کوئی قید نہ اپنی کوئی حد نہ دوسرے سے حد کی توقع

    #33
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 497
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: بائیس منٹ

    یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ اتفاق سریا کے جہاندیدہ”اباجی” نےاپنے بڑے کپوت کیلئےایسی سُپتری کا انتحاب کیا تھا جوان کے غبی دماغ  بیٹے کو “باؤجی” کے سنگھاسن پر بٹھا کر کامیابی کی شاہراہ پر دوڑاتی رہی۔۔ شائد یہ خاندان گشتی جمہوریت کے جلوے دکھا کر چند دہائیاں مزیداپنی ٹِنڈیں ہری بھری رکھ سکتا تھا لیکن ایک بائیس منٹ کے انٹرویو نے ساری کایا پلٹ کر رکھ دی۔۔وہ بائیس منٹ۔۔۔ جب نِکے کپوتئے عرف ببلو نے الحمداللہ کہہ کر لندن فلیٹس کو ڈکارنے کی چول ماری۔۔بس وہی سے ارشد وحید چودہری کے محبوب قائد کےستارےگردشِ وبال بن گئے۔۔ قدموں کے نیچے نحوست و خجالت  کے کئی جال بن گئے۔۔ہائے! وہ ظالم بائیس منٹ

    #34
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بائیس منٹ

    اچھا آپ کے خیال سے نواز شریف نے کسی کو موبائل دیا ہو گا کے چل بیٹا میری ویڈیو بنا ، میں ڈرامہ کرنے لگا ہو ؟ اس کے بعد اسے انٹرنیٹ پر ڈال دینا ؟

    ویڈیو کس رشتہ دار نے بنائی ؟ وہاں کوئی غیر تو جا نہیں سکتا تھا تو پھر ویڈیو کسی رشتے دار نے ہی بنائی ہو گی کہ نہیں ؟
    #35
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: بائیس منٹ

    جے بھیا – ہمارے ہاں موت کو سیاسی رنگ دینا بہت آسان ہے

    اگر انہوں نے ذاتی زندگی، بیماری اور رحلت کو سیاسی رنگ دے کر فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تو میرے نزدیک غلط ہے اور دکھ کی بات ہے.

    اگر دوسروں نے انکی ذاتی زندگی، بیماری اور رحلت کو سیاسی مفاد کے لئے استعمال کیا تو بھی میرے نزدیک غلط اور دکھ کی بات ہے

    مگر یہاں نہ کوئی حد ہے نہ کوئی قید نہ اپنی کوئی حد نہ دوسرے سے حد کی توقع

    #36
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 972
    • Total Posts: 976
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: بائیس منٹ

    اس سارے قضئے میں یہ بات واضح ہو جاتی ہے

    کہ پاکستان میں منتخب وزیراعظم کی اوقات کیا ہے

    اور لوگوں کو کنفیوز رکھنا کس کے ہاتھ میں ہے

    ادھر چپ ہی بھلی ہے، ورنہ نوبت جان دینے تک پہنچ جاتی ہے

    زندہ رہیں گے تو لڑیں گے

    ابھی لوگوں کی رائے بنانے کا وقت نہیں ہے

    ابھی انتظار کا وقت ہے کہ لوگ خود دیکھیں، سہیں، تقابل کریں اور نتیجے پر پہنچیں

    ہوسکتا ہے تب تک سازشی گروپ کو بھی کچھ نصیحت آجائے

    #37
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بائیس منٹ

    اچھا آپ کے خیال سے نواز شریف نے کسی کو موبائل دیا ہو گا کے چل بیٹا میری ویڈیو بنا ، میں ڈرامہ کرنے لگا ہو ؟ اس کے بعد اسے انٹرنیٹ پر ڈال دینا ؟

    A big Aaaaahoooooo!

    انگریجی میں اسے یوں کہتے ہیں

    Prove me wrong if you dare.  :lol:

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Shah G.
    #38
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بائیس منٹ

    اگر انہوں نے ذاتی زندگی، بیماری اور رحلت کو سیاسی رنگ دے کر فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تو میرے نزدیک غلط ہے اور دکھ کی بات ہے.

    اگر دوسروں نے انکی ذاتی زندگی، بیماری اور رحلت کو سیاسی مفاد کے لئے استعمال کیا تو بھی میرے نزدیک غلط اور دکھ کی بات ہے

    مگر یہاں نہ کوئی حد ہے نہ کوئی قید نہ اپنی کوئی حد نہ دوسرے سے حد کی توقع

    محترم جے ایم پی صاحب ! دنیا میں کچھ لوگ ہوں گے جنہوں نے برا کیا ، کچھ لوگ ہوں گے جن کے ساتھ برا ہوا
    .
    بطور انسان ہمارا فرض ہے کہ ہم برے کام کی مخالفت کریں کہ ہم نے خدا کے ساتھ وعدہ کیا ہے کہ ظالم کا ہاتھ روکیں گے اور مظلوم کا ساتھ دیں گے
    .
    اگر ان کو ان کے حال پر ہی چھوڑنا ہے تو ہم انسان کس کام کے ؟

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Shah G.
    #39
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3462
    • Total Posts: 3965
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: بائیس منٹ

    ویڈیو بنائی کس نے تھی ؟ وہاں تو کوئی غیر پر نہیں مار سکتا تھا اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ وہ ویڈیو خود ہی بنوائی گئی تھی . یہ ہمدردی حاصل کرنے کا شرمناک طریقہ ہے یا نہیں ؟

    بالکل اس ویڈیو پیغام کی طرح جو کنٹینر سے گرنے کے بعد ہسپتال کے بستر سے بھجوائی گئی؟؟ اور بعد میں اس وڈیو کو ریکارڈ کروانے کیلئے میک اپ کروانے کی لیک وڈیو بھی سامنے آئ

    #40
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: بائیس منٹ

    بالکل اس ویڈیو پیغام کی طرح جو کنٹینر سے گرنے کے بعد ہسپتال کے بستر سے بھجوائی گئی؟؟ اور بعد میں اس وڈیو کو ریکارڈ کروانے کیلئے میک اپ کروانے کی لیک وڈیو بھی سامنے آئ

    چلو اچھا ہے . . . . . جب اس ویڈیو کو ہم پوسٹ کریں تو زور و شور سے جواب دینا
    .
    لیکن اگر تم لوگوں نے ڈرامہ کر کے ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کی تو ہماری مخالفت کے لئے بھی تیار رہنا

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 40 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!