Thread: اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

Home Forums Siasi Discussion اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

This topic contains 8 replies, has 5 voices, and was last updated by  Believer12 4 weeks ago. This post has been viewed 243 times

Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

    حکومت کی معاشی ٹیم تاجر برادری کو بجٹ اقدامات، ایمنسٹی اور آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں قائل کرنے میں ناکام رہی اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی تاجر برادری کی جانب سے حکومت کی معاشی پالیسیوں کے بارے میں اہم سوالات کا جواب نہ سکے۔

    گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں کراچی چیمبر آف کامرس، ایف پی سی سی آئی، صنعتی انجمنوں اور ایکسپورٹرز کے نمائندوں کے علاوہ اسٹاک ایکس چینج کے بڑے سرمایہ کاروں اور چھوٹے تاجروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

    اجلاس میں شریک تاجر رہنما نے بتایا کہ حکومت کی معاشی ٹیم تاجر برادری اور صنعتکاروں کو مطمئن نہیں کرسکی۔ حفیظ شیخ نے روپے کی قدر کو مستحکم رکھنے کی ذمے داری اسٹیٹ بینک پر ڈال دی ، اجلاس میں شریک اسٹاک بروکرز، ایکسپورٹرز، چھوٹے تاجروں نے روپے کی مسلسل گراوٹ، بجلی گیس کے نرخ میں اضافہ اور بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار پر کھل کر تحفظات کا اظہار کیا۔

    ایکسپورٹرز کا کہنا تھا کہ بجلی گیس کے نرخ میں اضافہ اور روپے کی قدر گرانے سے ایکسپورٹ میں اضافہ نہیں کیا جاسکتا، اسی طرح روپے کی بے قدری درآمدات کو بھی مہنگا کررہی ہے۔

    تاجر برادری اور سرمایہ کاروں نے ڈاکٹر حفیظ شیخ سے سوال کیا کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی بحالی کا کیا پلان ہے، گردشی قرضوں کے خاتمہ کے لیے کیا حکمت عملی مرتب کی ہے تاہم حفیظ شیخ اور معاشی ٹیم کے دیگر اراکین کوئی پلان نہ پیش کرسکے ، تاجربرادری نے استفسار کیا کہ بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرط پر جو 600ارب روپے کے ٹیکسوں کا بوجھ بڑھایا جارہا ہے اس کے لیے نئے ٹیکس گزار کس طرح تلاش کیے جائیں گے اور ٹیکس نیٹ کو کس طرح وسیع کیا جائے گا۔

    ایکسپورٹرز کے ری فنڈز کی ادائیگی کے بارے میں بھی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی گئی حالانکہ سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے منی بجٹ میں پرامیسری نوٹس کی شکل میں ری فنڈز ادا کرنے کا اعلان کیا تھا۔

    اجلاس میں شریک تاجر رہنماؤں اور اسٹاک بروکرز نے حفیظ شیخ پر واضح کیا کہ معاشی صورتحال درست سمت میں نہیں جارہی جس پر مارکیٹ اور سرمایہ کاروں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

    #2
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10417
    • Total Posts: 10552
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

    اسکا مطلب یہ ہے کہ تبدیلی کی قسمت میں ذلیل ہونا ہی لکھا ہے بیشک ٹیم اپنی ہو یا آئی ایم ایف کی

    #3
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 38
    • Posts: 4178
    • Total Posts: 4216
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

    Whatever Shabbar Zaidi said in the past, he seems a practical person and can take bold steps which a beaureaucrate can never as beaureaucrates in Pakistan don`t make difficult decisions to please their political masters.

    Opposition should give them at least 6 more months as PTI has still not made unpopular decisions, like taxing high value properties, rich community which often sides with PTI.

    Stock market will never get up unless foreign investment come in and foreigners are holding back waiting for the rupee devaluation to reach the floor. Govt should come out and make a statement that we have achieved the downside we wanted to give some confidence to the market.

    #4
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

    شامی بھائی ۔۔

    استاد جی کی خیریت اسی میں ہے کہہ وہ ہمارے لیڈر میاں نوازشریف کو  سہارا دے کر وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے میاں صاحب  خواب میں بھی وزیراعظم کی کرسی کی طرف جاتے نظر نہیں آتے ۔

    لندن میں سیانوں کا ایک جنگل آباد ہے  آپ نے ایک مقولہ تو سن رکھا ہوگا ۔۔۔۔جیدے گھر دانے انہاں دے کمیلے وی سیانے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 weeks, 1 day ago by  SaleemRaza.
    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

    میاں صاحب تو کرسی چھوڑتے ہیں پر کرسی میاں صاحب کو نہی چھوڑ رہی ، اب اس میں میاں جی کا کیا قصور ہے

    لندن کے سیانوں سے اگر آپ کی مراد بیلیور سے ہے تو بھائی جی ان کا فون میں نے دو مہینے سے اٹھانا ہو چھوڑ دیا ہے

    Believer12

    شامی بھائی ۔۔ استاد جی کی خیریت اسی میں ہے کہہ وہ ہمارے لیڈر میاں نوازشریف کو سہارا دے کر وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے میاں صاحب خواب میں بھی وزیراعظم کی کرسی کی طرف جاتے نظر نہیں آتے ۔ لندن میں سیانوں کا ایک جنگل آباد ہے آپ نے ایک مقولہ تو سن رکھا ہوگا ۔۔۔۔جیدے گھر دانے انہاں دے کمیلے وی سیانے ۔۔۔۔۔۔۔۔
    #6
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

    میاں صاحب تو کرسی چھوڑتے ہیں پر کرسی میاں صاحب کو نہی چھوڑ رہی ، اب اس میں میاں جی کا کیا قصور ہے لندن کے سیانوں سے اگر آپ کی مراد بیلیور سے ہے تو بھائی جی ان کا فون میں نے دو مہینے سے اٹھانا ہو چھوڑ دیا ہے Believer12

    آپ نے کہا تھا کہ واپس آتے ہی فون کروں گا، ریکارڈ کی درستگی کیلئے بتا ریا ہوں

    :serious:

    #7
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

    شامی بھائی ۔۔ استاد جی کی خیریت اسی میں ہے کہہ وہ ہمارے لیڈر میاں نوازشریف کو سہارا دے کر وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے میاں صاحب خواب میں بھی وزیراعظم کی کرسی کی طرف جاتے نظر نہیں آتے ۔ لندن میں سیانوں کا ایک جنگل آباد ہے آپ نے ایک مقولہ تو سن رکھا ہوگا ۔۔۔۔جیدے گھر دانے انہاں دے کمیلے وی سیانے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    سیانے ک ساتھ جب آپ لندن کا ذکر کرتے ہو تو آپ کی مراد جیوجی، گھوسٹ، شامی اور انجان وغیرہ ہی ہوتے ہونگے کیونکہ میں تو ناروے سے ابھی ابھی آیا ہوں؟؟؟

    :thinking:

    #8
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

    سیانے ک ساتھ جب آپ لندن کا ذکر کرتے ہو تو آپ کی مراد جیوجی، گھوسٹ، شامی اور انجان وغیرہ ہی ہوتے ہونگے کیونکہ میں تو ناروے سے ابھی ابھی آیا ہوں؟؟؟ :thinking:

    اس کا مطلب ہے  آپ سیانوں کے خیمے میں زبردستی گھس بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔چلیں جہاں بھی رہیں خوش رہیں ۔

    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

    اس کا مطلب ہے آپ سیانوں کے خیمے میں زبردستی گھس بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔چلیں جہاں بھی رہیں خوش رہیں ۔

    سوچا کہ سیانوں کے ملک میں دیسی سیانوں کےساتھ رہوں تاکہ انگریزی کا رواں ترجمہ کر کے مجھے بھی بتاتے رہیں کہ گوروں کے دماغ میں کیا چل ریا ہے گا، ناروے تو پلوووں کا ملک ہے، سنا ہے انہوں نے کافی سال پہلے ایک کپ ایجاد کرلیا مگر پھر سرجوڑ کر سالوں بیٹھے رہے کہ اس کپ کو پکڑنے والا کنڈا کس سائیڈ پر لگائیں، آخر سویڈش سائنسدانوں سے رابطہ کرکے مدد مانگی گئی، انہوں نے مزید چند سال کی ریسرچ کے بعد کنڈا اوپر لگا دیا جس کے بعد وہ کپ ایک بالٹی بن گیا

    دیکھئے آپ کو بالٹی کی ایجاد کا بھی بتا دیا

    :bigsmile:

Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation