Thread: اے لو ٠٠٠٠

Home Forums Siasi Discussion اے لو ٠٠٠٠

This topic contains 61 replies, has 15 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 1 week, 2 days ago. This post has been viewed 848 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 62 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3731
    • Total Posts: 4234
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اے لو ٠٠٠٠


    آج ٹی وی پر سب سے بڑی خبر جسٹس اعجاز کے گھر پر فائرنگ کی ہے ٠ با ہر موجود چوبیس رینجرز کے اہلکاروں نے کسی فائرنگ کرنے والے کو نہی دیکھا پر گھر کے اندر سے دو گولیوں کے سکے ملے ہیں – اب جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے جو اس بات کی تحقیق کرے گی کے فائرنگ ہوئی کیوں ؟ چیف جسٹس ، آئی ایس پی آر اور کل پورے ملک میں عدلیہ کی ہڑتال ، سیاست دانوں کی پھرتیاں اور پی ٹی آئی والوں کا نون لیگ پر نام لگانا — حالات کس طرف جا رہے ہیں ؟


    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 5090
    • Total Posts: 5168
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اے لو ٠٠٠٠


    کسی کو جسٹس اعجاز کے گھر پر فائرنگ کرنے کی کیا ضرورت تھی اور وہ اس سے کسی کو کیا نقصان پہنچا سکتا تھا؟


    کسی کو جسٹس اعجاز پر غصہ ہوتا تو وہ اس کے گھر پر فائرنگ کرنے کی بجائے سپریم کورٹ میں گھس کر اسکی کنپٹی پر گولی مار کر اسے کتے کی موت سلا دیتا


    یہ آئی ایس آئی کی کاروائی ہے اور مقصد مسلم لیگ نون کو بدنام کرنا ہے







    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  Bawa.




    #3
    shami11
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3731
    • Total Posts: 4234
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اے لو ٠٠٠٠


    ایک صاحب نے تو تحقیقات کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ سے بھی ہیلپ لینے کا مشورہ بھی دیا ہے


    :facepalm:


    #4
    shami11
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3731
    • Total Posts: 4234
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اے لو ٠٠٠٠


    باوا جی – ابھی دو نفل پڑھ کر الله سے دعا کرتا ہو کے وہ آپ کو سیدھے راستے پر چلائے – بھلا آئی ایس آئی کو کیا ضرورت پڑی تھی کے ایک جج کے گھر پر فائرنگ کرتے پھرتے اور پھر نون لیگ کو بدنام کرتے ؟


    :o




    کسی کو جسٹس اعجاز کے گھر پر فائرنگ کرنے کی کیا ضرورت تھی اور وہ اس سے کسی کو کیا نقصان پہنچا سکتا تھا؟ کسی کو جسٹس اعجاز پر غصہ ہوتا تو وہ اس کے گھر پر فائرنگ کرنے کی بجائے سپریم کورٹ میں گھس کر اسکی کنپٹی پر گولی مار کر اسے کتے کی موت سلا دیتا یہ آئی ایس آئی کی کاروائی ہے اور مقصد مسلم لیگ نون کو بدنام کرنا ہے


    #5
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 828
    • Total Posts: 838
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: اے لو ٠٠٠٠


    یقینن ن لیگ کو بد نام کرنا ہو سکتا ہے کیوں کہ جنرل الیکشن جو قریب ہیں


    :thinking:


    یا پھر ان کے گھر پر کسی کا خفیہ نکاح تو نہیں ہوا کیوں کے شادی کے موقوں پر بھی فائرنگ عام ہے


    :facepalm:







    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  nayab.




    #6
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 1
    • Posts: 2687
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اے لو ٠٠٠٠




    باوا جی – ابھی دو نفل پڑھ کر الله سے دعا کرتا ہو کے وہ آپ کو سیدھے راستے پر چلائے – بھلا آئی ایس آئی کو کیا ضرورت پڑی تھی کے ایک جج کے گھر پر فائرنگ کرتے پھرتے اور پھر نون لیگ کو بدنام کرتے ؟ :o



    سلام شامی بھائی


    امید ہے آپ خریت سے ہوں گے اور آپکے والد محترم بھی مکمل صحت یاب ہو چکے ہوں گے


    باوا جی کو سیدھے راستے پر لانے کے لئے صرف دو نفل ؟؟


    خدا کا خوف کریں شامی بھائی


    :bigsmile:



    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 5090
    • Total Posts: 5168
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اے لو ٠٠٠٠




    باوا جی – ابھی دو نفل پڑھ کر الله سے دعا کرتا ہو کے وہ آپ کو سیدھے راستے پر چلائے – بھلا آئی ایس آئی کو کیا ضرورت پڑی تھی کے ایک جج کے گھر پر فائرنگ کرتے پھرتے اور پھر نون لیگ کو بدنام کرتے ؟ :o


    شامی بھائی جی


    ایک بھٹکے ہوئے بندے کو “سیدھے راستے” پر چلائے کیلیے دو نفل کی مار سمجھنے کا بہت شکریہ


    :)


    وہی ضرورت، جس نے آئی ایس آئی کو پی پی پی کو ہرانے کیلیے آئی جے آئی بنانے پر مجبور کیا تھا، آج اسی ضرورت نے آئی ایس آئی کو مسلم لیگ نون کو ہرانے کیلیے جسٹس اعجاز کے گھر پر فائرنگ کرنے پر مجبور کیا ہے


    فوج اور اسکی لونڈی جوڈیشری کے سیاستدانوں اور سیاسی پارٹیوں کو بدنام کرنے کے یہ کوئی نئے ہتھکنڈے نہیں ہیں. یہ اسی مہم کا حصہ ہے جس پر آجکل جوڈیشری نکلی ہوئی ہے. آئی ایس پی آر کا فوری رد عمل عوام کی آنکھیں کھولنے کیلیے کافی ہے







    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  Bawa.




    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 5090
    • Total Posts: 5168
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اے لو ٠٠٠٠




    یقینن ن لیگ کو بد نام کرنا ہو سکتا ہے کیوں کہ جنرل الیکشن جو قریب ہیں :thinking: یا پھر ان کے گھر پر کسی کا خفیہ نکاح تو نہیں ہوا کیوں کے شادی کے موقوں پر بھی فائرنگ عام ہے :facepalm:


    نئی پنکی پیرنی تو چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر سے برآمد ہونے کی امید ہے کیونکہ وہی فیملی عمران خان کے کیس کے فیصلے کے وقت سپریم کورٹ کی گیلری میں بیٹھی ہوئی تھی اور عمران خان کے حق میں فیصلہ سنانے پر گیلری میں بیٹھی تالیاں بجا رہی تھی


    :)


    #9
    SaleemRaza
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 609
    • Posts: 9541
    • Total Posts: 10150
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اے لو ٠٠٠٠





    سلام شامی بھائی


    امید ہے آپ خریت سے ہوں گے اور آپکے والد محترم بھی مکمل صحت یاب ہو چکے ہوں گے


    باوا جی کو سیدھے راستے پر لانے کے لئے صرف دو نفل ؟؟


    خدا کا خوف کریں شامی بھائی


    :bigsmile:




    وڈھے پائی ۔۔


    آپکو بھی فورم پر واپسی مبارک ہوئے ۔۔خیر نال کتھے رہ ۔گئے ۔۔سو ۔۔۔۔


    :omg:


    #10
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 2161
    • Total Posts: 2161
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اے لو ٠٠٠٠


    بہت ہی اچھا کیا ہے جس کسی نے بھی جسٹس کے گھر پر فا ئرنگ کی ہے ۔۔۔۔


    اس سے بہت مزہ آئے گا ۔۔۔۔ پورا ملک ۔۔۔ اس فائرنگ کا الزام ۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔ پر لگا دے گا۔۔۔۔۔۔


    ملک میں ایک نیا فساد شروع ہوگا ۔۔۔۔۔


    اور ۔۔۔۔ ایران شام ۔۔۔ میں ہونے والی جنگ کے وقت ۔۔۔  پا کستان میں ۔۔۔۔۔ فساد ۔۔۔ ابتری ۔۔۔ تو تو میں میں ۔۔۔۔۔ بہت ہی ضروری ہے ۔۔۔۔


    تاکہ جب تک ۔۔۔ شام ایران ۔۔۔۔  کی جنگ بلوچستا ن پر  آپنا پہلا حملہ کرے ۔۔۔۔


    پاکستانی قوم ۔۔۔۔۔ خود اندر ہی ۔۔۔ دست و گریبان ۔۔۔۔ مصروف ملے ۔۔۔۔


    اور ۔۔۔ فسادات سے کمزور۔۔۔ ادھ موا ہوا ملک ۔۔۔۔۔ پھدو جنگ لڑتا ہوا۔۔۔۔ بغدا د بن جائے ۔۔۔۔۔۔۔


    #11
    shami11
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3731
    • Total Posts: 4234
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اے لو ٠٠٠٠


    جیو بھائی – الحمدللہ والد صاحب نارمل ہوتے جا رہے ہیں


    باوا جی کو پوسٹ میں نے طنزیہ لکھی تھی، اور ایکٹنگ کرنے کی کوشش بھی کے اس کے پیچھے کلپریٹس کوئی اور ہیں


    :bigsmile:





    سلام شامی بھائی


    امید ہے آپ خریت سے ہوں گے اور آپکے والد محترم بھی مکمل صحت یاب ہو چکے ہوں گے


    باوا جی کو سیدھے راستے پر لانے کے لئے صرف دو نفل ؟؟


    خدا کا خوف کریں شامی بھائی


    :bigsmile:




    #12
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 1
    • Posts: 2687
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اے لو ٠٠٠٠




    وڈھے پائی ۔۔ آپکو بھی فورم پر واپسی مبارک ہوئے ۔۔خیر نال کتھے رہ ۔گئے ۔۔سو ۔۔۔۔ :omg:


    جناب تسی ڈپٹی بندیاں ای سب توں پیلے مینوں اندر کیتا سی


    ویسے اے تواڈے تے نیلا رنگ کون ڈول گیا اے


    :bigsmile:


    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 609
    • Posts: 9541
    • Total Posts: 10150
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اے لو ٠٠٠٠




    جناب تسی ڈپٹی بندیاں ای سب توں پیلے مینوں اندر کیتا سی ویسے اے تواڈے تے نیلا رنگ کون ڈول گیا اے :bigsmile:


    توسی فکر نہ اندر دی صفائی کرا دیتی اے ۔۔


    :bigsmile:


    آپکا بھائی دوجے فورم تے وی ڈپٹی لگ گیا اے ۔۔۔


    اون ۔دسو۔۔۔


    :bhangra: :bhangra:


    #14
    shami11
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3731
    • Total Posts: 4234
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اے لو ٠٠٠٠


    چیف جسٹس صاحب نے کل کی ہڑتال کی کال کو وآپس کروا کر ہیرو بن گئے ہیں – رانا فواد نے فائرنگ کا الزام رانا ثناء اللہ پر اور سعد رفیق پر لگا دیا ہے


    اور مزے کی بات یہ ہے پوری قوم کو اس پر لگا کر ، باجوہ صاحب ، پرائم منسٹر کو لے کر سعودیہ روانہ ہو چکے ہیں اور وہاں عالمی دہشت گردی کے خلاف ہونے والی مشقوں میں شرکت کریں گے




    بہت ہی اچھا کیا ہے جس کسی نے بھی جسٹس کے گھر پر فا ئرنگ کی ہے ۔۔۔۔ اس سے بہت مزہ آئے گا ۔۔۔۔ پورا ملک ۔۔۔ اس فائرنگ کا الزام ۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔ پر لگا دے گا۔۔۔۔۔۔ ملک میں ایک نیا فساد شروع ہوگا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ایران شام ۔۔۔ میں ہونے والی جنگ کے وقت ۔۔۔ پا کستان میں ۔۔۔۔۔ فساد ۔۔۔ ابتری ۔۔۔ تو تو میں میں ۔۔۔۔۔ بہت ہی ضروری ہے ۔۔۔۔ تاکہ جب تک ۔۔۔ شام ایران ۔۔۔۔ کی جنگ بلوچستا ن پر آپنا پہلا حملہ کرے ۔۔۔۔ پاکستانی قوم ۔۔۔۔۔ خود اندر ہی ۔۔۔ دست و گریبان ۔۔۔۔ مصروف ملے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ فسادات سے کمزور۔۔۔ ادھ موا ہوا ملک ۔۔۔۔۔ پھدو جنگ لڑتا ہوا۔۔۔۔ بغدا د بن جائے ۔۔۔۔۔۔۔


    #15
    SaleemRaza
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 609
    • Posts: 9541
    • Total Posts: 10150
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اے لو ٠٠٠٠




    جیو بھائی – الحمدللہ والد صاحب نارمل ہوتے جا رہے ہیں باوا جی کو پوسٹ میں نے طنزیہ لکھی تھی، اور ایکٹنگ کرنے کی کوشش بھی کے اس کے پیچھے کلپریٹس کوئی اور ہیں :bigsmile:


    تو کم ازکم  نوفل کی تعداد تو زیادہ کر لیتے اور ساتھ کچھ روزے نمازیں بھی ڈالتے ۔۔تب جکر بات بنتی ۔


    :bigsmile:


    #16
    Aasi
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 8
    • Posts: 48
    • Total Posts: 56
    • Join Date:
      17 Jun, 2017

    Re: اے لو ٠٠٠٠


    ن لیگ اپنی انہی بدمعاشیوں کے باعث مشہور ہے، پہلے بھی ایک بار یہ سپریم کورٹ پر حملہ کروا چکے ہیں اسلئے یہ بعید از قیاس نہیں کہ اس بار یہ کام ان کا نہی۔


    اس سسلین مافیا کا انجام نزدیک ہے، جس طرح نواز کو ذلت آمیز طریقے سے بھگایا گیا ہے اسی طرح ان کےتمام لیڈر بھی انشاللہ اب سزا پائیں گے


    #17
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 5090
    • Total Posts: 5168
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اے لو ٠٠٠٠




    ن لیگ اپنی انہی بدمعاشیوں کے باعث مشہور ہے، پہلے بھی ایک بار یہ سپریم کورٹ پر حملہ کروا چکے ہیں اسلئے یہ بعید از قیاس نہیں کہ اس بار یہ کام ان کا نہی۔ اس سسلین مافیا کا انجام نزدیک ہے، جس طرح نواز کو ذلت آمیز طریقے سے بھگایا گیا ہے اسی طرح ان کےتمام لیڈر بھی انشاللہ اب سزا پائیں گے


    المدد المدد – یا فوج یا جوڈیشری


    تم ہی برگر فیملی کی کالی شیروانی کی امیدوں کا آخری سہارہ ہو


    :bigthumb:


    #18
    SaleemRaza
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 609
    • Posts: 9541
    • Total Posts: 10150
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اے لو ٠٠٠٠




    چیف جسٹس صاحب نے کل کی ہڑتال کی کال کو وآپس کروا کر ہیرو بن گئے ہیں – رانا فواد نے فائرنگ کا الزام رانا ثناء اللہ پر اور سعد رفیق پر لگا دیا ہے اور مزے کی بات یہ ہے پوری قوم کو اس پر لگا کر ، باجوہ صاحب ، پرائم منسٹر کو لے کر سعودیہ روانہ ہو چکے ہیں اور وہاں عالمی دہشت گردی کے خلاف ہونے والی مشقوں میں شرکت کریں گے


    شامی بھائی ۔


    کون سی ہڑتال ہونی تھی اور ہڑتال کی کال کس نے دی تھی ۔۔ جس کو کنسل کروا دیا گیا ہے


    #19
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 2161
    • Total Posts: 2161
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اے لو ٠٠٠٠




    ن لیگ اپنی انہی بدمعاشیوں کے باعث مشہور ہے، پہلے بھی ایک بار یہ سپریم کورٹ پر حملہ کروا چکے ہیں اسلئے یہ بعید از قیاس نہیں کہ اس بار یہ کام ان کا نہی۔ اس سسلین مافیا کا انجام نزدیک ہے، جس طرح نواز کو ذلت آمیز طریقے سے بھگایا گیا ہے اسی طرح ان کےتمام لیڈر بھی انشاللہ اب سزا پائیں گے


    پورے ملک نے کہہ دیا ہے کہ یہ نوازشریف کا ہی کام ہے ۔۔۔۔۔۔


    اور ہونا بھی چاھیے ۔۔۔۔ تاکہ فساد ۔۔۔۔ مزید زیادہ سے زیادہ بڑھتا رھے ۔۔۔۔۔


    فساد چلے گا تو ۔۔۔۔۔ ملک ۔۔۔۔ بغداد ۔۔۔  کابل ۔۔۔ جیسے انجام کو پہنچے گا ۔۔۔۔


    اگر سکون ہوگیا تو ۔۔۔۔ پھر ۔۔۔۔۔ ملک انجام کو کیسے پہنچے گا ۔۔۔۔۔


    بہت اچھی بات ہے ۔۔۔ پورا ملک ۔۔۔ چیف جسٹس ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ نے دھرنے اور لیکس کے فساد کرکے ملک کو یہاں تک پہنچا یا ۔۔۔۔


    اگلا کام ۔۔۔ فائرنگ ۔۔۔ اور دھشت گردی ۔۔۔ سے پورا ہوجائے گا۔۔۔۔ مزہ آجائے گا ۔۔۔۔ جب بغداد اور کابل ۔۔ پوراملک دست و گریباں ۔۔۔۔  الزامات ۔۔ لڑائی جھگڑے بارود فائرنگ سے بھرا ہوگا ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔







    • This reply was modified 1 week, 2 days ago by  Guilty.




    #20
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 5090
    • Total Posts: 5168
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اے لو ٠٠٠٠




Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 62 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation