Thread: ایک ویڈیو دو جواب

Home Forums Siasi Video ایک ویڈیو دو جواب

This topic contains 58 replies, has 8 voices, and was last updated by  Bawa 1 day, 23 hours ago. This post has been viewed 898 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 59 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    یہ ویڈیو محترم سلیم رضا صاحب اور بہت ہی معصوم دوست عامر صدیق کے لیئے

    ویڈیو کے صرف پہلے پانچ منٹ سننے اور شرمانے کے لیئے کافی ہیں

    اور عامر بھائی کو بھی انہی پہلےپانچ منٹ میں معلوم ہوجائے گا کہ

    نیازی کو اپنے چہیتے سے وزارت کیوں واپس لینا پڑی۔

    اس کو کہتے ہیں ایک تیر سے دو گھائل۔

    ;-) ;-) ;-) ;-) ;-) ;-) ;-) ۔

    https://youtu.be/irW3ps7kDXc

    • This topic was modified 1 week, 5 days ago by  Host. Reason: Abusive word removed
    #2
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    پی ٹی آئی کو ڈبونے کے لئے اپوزیشن کو کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہی

    مجھے جس چیز کا دو ہزار سولہ / سترہ سے پی ٹی آئی سے اختلاف رہا ہے وہ یہی بھانت بھانت کے دعوے ہیں – جس چیز پر تحریک اسٹینڈ کرتی تھی اور دوسروں سے ممتاز تھی ، آج وہی ان کا خاصہ ہیں

    بہترین ٹیم کے دعوے ، پی ٹی آئی میں نوجوانوں کو آگے لے کر آنا ، بات بات پر دوسرے ملکوں کی مثالیں دے کر اپنے لئے اور ہارڈ ٹائپ کے ٹرینڈ سیٹ کرنا

    شائد پاکستان کی سیاست ہی ایسی ہے ، آب کمرے میں ہاتھی کو نظر انداز نہی کر سکتے

    #4
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    نیازی لعنتی

    Do you address your family members as Laanti as well.

    When will you learn to be civil?

    cc. Atif

    This kind of language is against Forum rules. Action please.

    #5
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    نیازی لعنتی Do you address your family members as Laanti as well. When will you learn to be civil? cc. Atif This kind of language is against Forum rules. Action please.

    محتر، اردو میں بات کریں تو رپلائی دے سکوں گا۔

    #6
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    یار آپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی کے لعنتی کا لفظ استمعال نہ کیا کریں

    محتر، اردو میں بات کریں تو رپلائی دے سکوں گا۔
    #7
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    نیازی لعنتی Do you address your family members as Laanti as well. When will you learn to be civil? cc. Atif This kind of language is against Forum rules. Action please.

    ان کو بس دانش گردی کا مولانا فضل الرحمن کہہ کر آگے بڑھ جایا کریں 

    :hilar:

    #8
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    یار آپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی کے لعنتی کا لفظ استمعال نہ کیا کریں

    آپ اُن کی بات کا ترجمہ کر دیجئے جواب میں تحریر کر دوں گا۔

    #9
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    نہ تو میں پی ٹی آئی کا ووٹر ہوں اور نہ سپوٹر ۔۔۔۔میں نے میاں صاحب کو ووٹ دیا تھا ۔۔۔ان کا احتساب کرنا میرا حق ہے ۔۔۔اور جہنوں نے ووٹ عمران کو دیا تھا وہ جانے ۔۔۔۔۔۔۔کریں ۔یا نہ کریں ۔۔۔

    #10
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    نہ تو میں پی ٹی آئی کا ووٹر ہوں اور نہ سپوٹر ۔۔۔۔میں نے میاں صاحب کو ووٹ دیا تھا ۔۔۔ان کا احتساب کرنا میرا حق ہے ۔۔۔اور جہنوں نے ووٹ عمران کو دیا تھا وہ جانے ۔۔۔۔۔۔۔کریں ۔یا نہ کریں ۔۔۔

    سلیم رضا بھائی میں نے کب کہا کہ پی ٹی آنز کے لییے تھریڈ لگایا ہے

    یہ تھریڈ لگانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اس حمام میں سارے ہی ننگے ہیں

    شفقت محمود جیسے لوگوں کی حمائت کرنے والوں کے لیئے یہ آئنہ ہے کہ “کدے کدے اپنا بوتھا وی ویکھ لیا کرو”۔

    مجھے بھی نواز شریف کا احتساب کرنا اچھا لگتا ہے میں نے اسی الیکشن میں ن لیگ کو ووٹ دیا ورنہ نواز شریف کوئی میرے ماماجی کا پتر نہیں۔

    #11
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    نیازی لعنتی Do you address your family members as Laanti as well. When will you learn to be civil? cc. Atif This kind of language is against Forum rules. Action please.

    لمبے چوڑے چکروں میں پڑنے کا میرے پاس وقت نہیں ہوتا لیکن آپ کی محبت میں یہ کشٹ بھی کر لیا

    تو جو گوگول بابا نے مجھ کو ٹرانسلیٹ کر کے سمجھایا ہے اُس کے مطابق

    آپ کہہ رہے ہیں کہ کیا میں اپنے کسی فیملی ممبر کو بھی لعنتی کہہ سکتا ہوں

    اور پھر آپ نے انتظامیہ سے ایکشن لینے کی درخواست کی ہے۔

    آپ کے سوال کا جواب

    جی ہاں میں اپنے فیملی ممبر کیا والدین کو بھی لعنتی کہہ سکتا ہوں

    “اگر وہ صحابہ کرام کا ٹھٹہ اُڑائیں یا تعن و تشنیع کے لہجے میں اُن کے کردار پر سوالیہ نشان لگائیں اگر غلطی سے کہہ دیں لیکن اُس پر قائم رہیں اور معافی نہ مانگیں”

    آپ کا نیازی “لعنتی”تو بیچتا کیا ہےآج نیازی “لعنتی “اُسی طرح قومی میڈیا پر آئے خطاب کرے اور کہے کہ مجھ سے غلطی ہوئی اور میں سچے دل سے معافی مانگتا ہوں یقین کیجئے میں نیازی صاحب لکھنا شروع کر دوں گا۔

    آپ سے درخواست ہے کہ اردو تحریر کریں تو بہتر ہے میں بار بار گوگل بابا جی کے پاس جانے کا کشٹ نہیں کر سکتا۔

    #12
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    #13
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    شوکت یوسفزئی کی وضاحت میں کیا برائی نظر آ رہی ہے آپ کو ؟؟ اگر ان کا حلقہ ایسا ہے جہاں عام گاڑی کا جانا دشوار ہے تو جیپ منگوانے میں کیا مسلہ ہے

    رہی بات عمران خان کے دوروں کی تو مجھے پورا یقین ہے اس نے یہ سب پاکستان کے لئے ہی کیا ہے ذاتی فائدے کے لئے نہیں ، کم از کم بینش سلیم جیسے نمونے تو مجھے قائل نہیں کر سکتے

    #14
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    شوکت یوسفزئی کی وضاحت میں کیا برائی نظر آ رہی ہے آپ کو ؟؟ اگر ان کا حلقہ ایسا ہے جہاں عام گاڑی کا جانا دشوار ہے تو جیپ منگوانے میں کیا مسلہ ہے رہی بات عمران خان کے دوروں کی تو مجھے پورا یقین ہے اس نے یہ سب پاکستان کے لئے ہی کیا ہے ذاتی فائدے کے لئے نہیں ، کم از کم بینش سلیم جیسے نمونے تو مجھے قائل نہیں کر سکتے

    آپ شوکت یوسفزئی تک چلے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے اُس کے لیئے ویڈیو نہیں لگائی آپ کو صرف پہلے پانچ منٹ کی زحمت دینی تھی باقی آپ کی مرضی چاہے پوری ویڈیو دیکھتے رہیں

    اب آپ کی پوسٹ کا جواب

    کیا آپ دل پر ہاتھ رکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ اگر اس صورتحال میں سیم آپ ہی کی طرح کا جواب کوئی نون لیگ والا دیتا تو آپ من و عن مان لیتے؟

    مجھے آپ سے بحث برائے بحث کی کبھی اُمید نہیں رہی بس آپ خود فیصلہ کر لیجئے کہ کیا آپ کا جواب خود آپ کو مخالف فریق بن کر مطمئن کر سکتا ہے؟

    #15
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    آپ شوکت یوسفزئی تک چلے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے اُس کے لیئے ویڈیو نہیں لگائی آپ کو صرف پہلے پانچ منٹ کی زحمت دینی تھی باقی آپ کی مرضی چاہے پوری ویڈیو دیکھتے رہیں اب آپ کی پوسٹ کا جواب کیا آپ دل پر ہاتھ رکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ اگر اس صورتحال میں سیم آپ ہی کی طرح کا جواب کوئی نون لیگ والا دیتا تو آپ من و عن مان لیتے؟ مجھے آپ سے بحث برائے بحث کی کبھی اُمید نہیں رہی بس آپ خود فیصلہ کر لیجئے کہ کیا آپ کا جواب خود آپ کو مخالف فریق بن کر مطمئن کر سکتا ہے؟

    ن لیگ کے ساتھ ایسی صورت حال ہونی ہی نہیں تھی کیونکہ ان کا کوئی بھی وزیر کیری ڈبہ ایک دن کے لئے بھی قبول نا کرتا

    #16
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    ن لیگ کے ساتھ ایسی صورت حال ہونی ہی نہیں تھی کیونکہ ان کا کوئی بھی وزیر کیری ڈبہ ایک دن کے لئے بھی قبول نا کرتا

    آپ کیری ڈبے ہی میں گھومتے رہیں

    جبکہ میں نے بتادیا کہ میں نے ویڈیو یوسف زئی کی گاڑی کے لیئے نہیں لگایا

    لیکن چونکہ آپ کو بغلیں جھانکنے کے علاہ کچھ سوجھ نہیں رہا اس لیئے میں آپ کی کسی بات کا برا نہیں مناوں گا آپ اِدھر اُدھر کی جتنی مرضی ہانکتے رہئے آپ کو کھلی چھوٹ ہے۔

    #17
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    آپ کیری ڈبے ہی میں گھومتے رہیں جبکہ میں نے بتادیا کہ میں نے ویڈیو یوسف زئی کی گاڑی کے لیئے نہیں لگایا لیکن چونکہ آپ کو بغلیں جھانکنے کے علاہ کچھ سوجھ نہیں رہا اس لیئے میں آپ کی کسی بات کا برا نہیں مناوں گا آپ اِدھر اُدھر کی جتنی مرضی ہانکتے رہئے آپ کو کھلی چھوٹ ہے۔

    :lol: :lol:

    اس گاڑی کے علاوہ دوروں کا ہی ذکر ہے پہلے پانچ منٹ میں اس کا بھی بتا چکا ہوں سر آپ سنتے ہی نہیں

    #18
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    :lol: :lol: اس گاڑی کے علاوہ دوروں کا ہی ذکر ہے پہلے پانچ منٹ میں اس کا بھی بتا چکا ہوں سر آپ سنتے ہی نہیں

    جی بھای میں نے سنا پڑھا سمجھا اور پوچھا

    اگر یہی جواب کوئی “نونی”دے کہ مجھے پتہ ہے نواز نے یہ سب ملک کے لیئے کیا ہے زاتی فائدے کے لیئےنہیں”۔

    تو کیا اس بات سے آپ مطمئین ہوجائیں گے؟؟؟

    آپ غور سے توجہ سے میرا رپلائی پڑھتے ہی نہیں :facepalm: :facepalm: ۔

    #19
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    جی بھای میں نے سنا پڑھا سمجھا اور پوچھا اگر یہی جواب کوئی “نونی”دے کہ مجھے پتہ ہے نواز نے یہ سب ملک کے لیئے کیا ہے زاتی فائدے کے لیئےنہیں”۔ تو کیا اس بات سے آپ مطمئین ہوجائیں گے؟؟؟ آپ غور سے توجہ سے میرا رپلائی پڑھتے ہی نہیں :facepalm: :facepalm: ۔

    we have reason

    #20
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک ویڈیو دو جواب

    جی بھای میں نے سنا پڑھا سمجھا اور پوچھا اگر یہی جواب کوئی “نونی”دے کہ مجھے پتہ ہے نواز نے یہ سب ملک کے لیئے کیا ہے زاتی فائدے کے لیئےنہیں”۔ تو کیا اس بات سے آپ مطمئین ہوجائیں گے؟؟؟ آپ غور سے توجہ سے میرا رپلائی پڑھتے ہی نہیں :facepalm: :facepalm: ۔

    آپ کی مزید تسلی کے لئے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 59 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation