Thread: ایک نالائق دھرنے میں

Home Forums Siasi Discussion ایک نالائق دھرنے میں

This topic contains 106 replies, has 11 voices, and was last updated by  Muhammad Hafeez 7 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 1645 times

Viewing 7 posts - 101 through 107 (of 107 total)
  • Author
    Posts
  • #101
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 58
    • Posts: 4731
    • Total Posts: 4789
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    تو اصل اصول یہ ہے کہ چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد جائز ہے چاہے انکی ریپوٹیشن کیسی ہی ہو ، بڑی پارٹیوں سے اتحاد سے ممکن نہیں چاہے انکی ریپوٹیشن اتحادی پارٹیوں سے بہتر ہو جیسے بڑی مچھلی چھوٹی مچھلی کو کھا جاتی ہے اسی طرح بڑی پارٹی سے اتحاد سے چھوٹی پارٹی کو اپنا وجود خطرے میں نظر آتا ہے

    ہاہاہا یہ اصول تو آپ نے زبردستی نکال لیا ، ان دونوں پارٹیز سے کرپشن کی وجہ سے ہی تو اتحاد نہیں کرنا . چھوٹی پارٹی بھی اگر انہی جیسی کرپٹ ہے تو ان سے بھی بلکل اتحاد نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اتحاد ہو بھی گیا تو چلے گا نہیں

    #102
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 244
    • Posts: 5829
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    پوچھ کے یا بنا پوچھے ، زرداری سے اتحاد نہیں کرے گا خان ، نا

    دنیا بھی بہت چالاک ہے ۔۔۔۔ خان کو اتحاد کا کہے بغیر زرداری کی سپورٹ جیسے پہلے کروا دی تھی اب بھی کروا لیں گے جس کا نقصان عمران کو ہی ہوگا

    #103
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 345
    • Posts: 2314
    • Total Posts: 2659
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    ہاہاہا یہ اصول تو آپ نے زبردستی نکال لیا ، ان دونوں پارٹیز سے کرپشن کی وجہ سے ہی تو اتحاد نہیں کرنا . چھوٹی پارٹی بھی اگر انہی جیسی کرپٹ ہے تو ان سے بھی بلکل اتحاد نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اتحاد ہو بھی گیا تو چلے گا نہیں

    کرپشن سے آپ کیا مراد لیتے ہیں ؟؟ کیا جس کی پانامہ میں درجنوں آف شور کمپنیاں نکل آئیں اور اسکو جسٹیفائی کرنے کیلئے اسکا کوئی معلوم ذریعہ آمدن نہ ہو ، وہ کرپٹ ہوتا ہے؟؟

    #104
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 58
    • Posts: 4731
    • Total Posts: 4789
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    کرپشن سے آپ کیا مراد لیتے ہیں ؟؟ کیا جس کی پانامہ میں درجنوں آف شور کمپنیاں نکل آئیں اور اسکو جسٹیفائی کرنے کیلئے اسکا کوئی معلوم ذریعہ آمدن نہ ہو ، وہ کرپٹ ہوتا ہے؟؟

    کرپشن مطلب ذاتی مفاد کے لئے ملک کو نقصان پہنچانا ، ظاہر ہے غیر قانونی طریقے سے

    #105
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 345
    • Posts: 2314
    • Total Posts: 2659
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    کرپشن مطلب ذاتی مفاد کے لئے ملک کو نقصان پہنچانا ، ظاہر ہے غیر قانونی طریقے سے

    آپ سوال کو ڈاج کرگئے ، مکرر سوال: مختلف اوقات میں عوامی عہدے پر موجود رہنے والی پارٹی کے سربراہ کی درجنوں آف شور کمپنیاں نکل آئیں اور جواب دینے سے انکار کردے تو کیا وہ کرپٹ ہوگا یا نہیں؟؟ ہمیں عمران کے کرپٹ آدمی سے اتحاد نہ کرنے بارے یقین ہوتا جا رہا ہے ، آپ کے جواب سے مزید تشفی ہوجائے گی

    #106
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 58
    • Posts: 4731
    • Total Posts: 4789
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    آپ سوال کو ڈاج کرگئے ، مکرر سوال: مختلف اوقات میں عوامی عہدے پر موجود رہنے والی پارٹی کے سربراہ کی درجنوں آف شور کمپنیاں نکل آئیں اور جواب دینے سے انکار کردے تو کیا وہ کرپٹ ہوگا یا نہیں؟؟ ہمیں عمران کے کرپٹ آدمی سے اتحاد نہ کرنے بارے یقین ہوتا جا رہا ہے ، آپ کے جواب سے مزید تشفی ہوجائے گی

    اگر اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے ، عدلیہ جواب طلب کرتی ہے اور بندہ کہے تمہیں کیا تو یقینا” کرپشن ہو گی کہیں نا کہیں

    #107
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 345
    • Posts: 2314
    • Total Posts: 2659
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    اگر اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے ، عدلیہ جواب طلب کرتی ہے اور بندہ کہے تمہیں کیا تو یقینا” کرپشن ہو گی کہیں نا کہیں

    Saifullah family biggest Pakistani offshore property owner in UK

    The Supreme Court has issued notices to the federal government and National Accountability Bureau on petition against all the Pakistanis whose names are mentioned in the Panama Papers.

    PTI to support Saifullahs in elections: Khattak

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :clap:

Viewing 7 posts - 101 through 107 (of 107 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation