Thread: ایک نالائق دھرنے میں

Home Forums Siasi Discussion ایک نالائق دھرنے میں

This topic contains 106 replies, has 11 voices, and was last updated by  Muhammad Hafeez 5 months, 1 week ago. This post has been viewed 1533 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 107 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 216
    • Posts: 5247
    • Total Posts: 5463
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    ایک چینل ہے لاہور جسے میں اکثر صرف اسلئے لگا چھوڑتا ہوں کہ چلو اپنا لاہور شہر دکھاتے رہتے ہیں، آج بھی اس وقت لگایا ہوا تھا کہ دفعتا ان کا ایک رپورٹر دھرنے میں پنہچ گیا، میں سلام کرتا ہوں اس بندے کی ہمت و جرات کو، یہ بے وقوفی کی حد تک دلیر ہے، اگر کسی نے سنا ہو تو میری اس بات کی تائید کرے گا کیونکہ لفظوں میں اسے بیان کرنا ناممکن ہے

    اس بندے نے تمام مولویوں کو لاجواب اور جھوٹا کردیا

    خاص کر اس نے یہ کہہ کر مولوی کو لاجواب کردیا کہ دھرنا اگر ناموس رسالت کیلئے ہے تو پھر یہ کورٹ آرڈرز کے بعد کیوں دیا گیا

    مجھے اس کا پروگرام دیکھتے ہوے خوف آرہا ہے کہ کہیں اسے قتل نہ کردیا جاے

    • This topic was modified 5 months, 1 week ago by  Aamir Siddique. Reason: video link added
    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10210
    • Total Posts: 10823
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    ادھا تیر ادھا بیٹر۔ ۔۔نہ گل دا آگا نہ پیچھا ۔۔

    اچھا ہوتا آیک کلپ بھی ساتھ لگا دیتے ۔لیکن تھریڈ بنانے کے شوق  میں  آپ نے ہم سے کٹ کھا لینی ہے ۔

    اور آپکو علم بھی اس سارے دھرنے کے پیچھے فوج ہے ۔آور یہ بندہ اضافی ہے ۔یعنی ٹیبل پر مارنے والی ٹاکی ۔

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by  SaleemRaza.
    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 216
    • Posts: 5247
    • Total Posts: 5463
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    ادھا تیر ادھا بیٹر۔ ۔۔نہ گل دا آگا نہ پیچھا ۔۔ اچھا ہوتا آیک کلپ بھی ساتھ لگا دیتے ۔لیکن تھریڈ بنانے کے شوق میں آپ نے ہم سے کٹ کھا لینی ہے ۔

    سلیم بھای ابھی اور اسی وقت لاہور نیوز لگاو پروگرام جاری ہے اور اب یہ  بہادر نوجوان ٹریفک میں پھنسے لوگوں کو دکھا رہا اور اور لابیک والوں کے نرغے میں ہے

    #4
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10210
    • Total Posts: 10823
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    سلیم بھای ابھی اور اسی وقت لاہور نیوز لگاو پروگرام جاری ہے اور اب یہ بہادر نوجوان ٹریفک میں پھنسے لوگوں کو دکھا رہا اور اور لابیک والوں کے نرغے میں ہے

    میں ابھی روف کلسرا کا پروگرام  لگانے لگا ہوں ۔۔

    ویسے بھی انتظامیہ نے مجھے  مقابل پروگرام اپ لوڈ کرنے کا کہا ہوا ہے ۔۔۔جو کہہ ان سب کی پسند ہے ۔لاہور چینل آپ ہی دیکھیں ہم تو لاہور کی حالت دیکھ کر رونا آتا ہے

    :bhangra:

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by  SaleemRaza.
    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 216
    • Posts: 5247
    • Total Posts: 5463
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    چار سو بندے دو کروڑ لوگوں کو ذلیل کررہے ہیں مگر حکومت ہے کہ ٹس سے مس نہیں ہورہی، قادری والے واقعے کے بعد اور بھی زیادہ ڈرے ہوے لگتے ہیں

    میرے خیال میں یہ حد ہے اور حکومت کو اب بے غیرتی چھوڑنی چاہئے

    #6
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 216
    • Posts: 5247
    • Total Posts: 5463
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    میں ابھی روف کلسرا کا پروگرام لگابے لگا ہوں ۔۔ :bhangra:

    چلو تم مست رہو اپنے گراں کے تھتھے کے ساتھ

    :angry_smile:

    #7
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 216
    • Posts: 5247
    • Total Posts: 5463
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    میں ابھی روف کلسرا کا پروگرام لگانے لگا ہوں ۔۔ ویسے بھی انتظامیہ نے مجھے مقابل پروگرام اپ لوڈ کرنے کا کہا ہوا ہے ۔۔۔جو کہہ ان سب کی پسند ہے ۔لاہور چینل آپ ہی دیکھیں ہم تو لاہور کی حالت دیکھ کر رونا آتا ہے :bhangra:

    پشاور اور کراچی کے مقابلے میں لاہور ایسے ہی ہے جیسے پیرس مگر تم لوگوں کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوی ہے

    #8
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10210
    • Total Posts: 10823
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    پشاور اور کراچی کے مقابلے میں لاہور ایسے ہی ہے جیسے پیرس مگر تم لوگوں کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوی ہے

    چل ناراض نہ ہو یہ بتا اس دلیر اصحافی کا کیا بنا ہے ۔۔۔۔واقعی یہ لاہور ۔۔لاہور ۔ہے ۔ کبھی ہمارے سہراب گوٹھ آو ۔۔تو آپکو سیر کروائیں نیوریاک بھول جاو گے

    :bigsmile:

    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 216
    • Posts: 5247
    • Total Posts: 5463
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    چل ناراض نہ ہو یہ بتا اس دلیر اصحافی کا کیا بنا ہے ۔۔۔۔واقعی یہ لاہور ۔۔لاہور ۔ہے ۔ کبھی ہمارے سہراب گوٹھ آو ۔۔تو آپکو سیر کروائیں نیوریاک بھول جاو گے :bigsmile:

    آپ کا کیا تعلق کراچی سے؟

    قندیل بلوچ کے گاوں سے ہو اس میں نہ ماننے والی کونسی بات؟

    #10
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10210
    • Total Posts: 10823
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    آپ کا کیا تعلق کراچی سے؟ قندیل بلوچ کے گاوں سے ہو اس میں نہ ماننے والی کونسی بات؟

    آپکو کیوں لگتا ہے میرا تعلق کراچی سے نہیں ہے آپ بے شک میری لوکیشن چیک کر لیں ۔۔۔

    میں جم پال ہی کراچی ۔دا ۔۔آں ۔۔

    :bigsmile:

    #11
    Awan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 80
    • Posts: 1343
    • Total Posts: 1423
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    ادھا تیر ادھا بیٹر۔ ۔۔نہ گل دا آگا نہ پیچھا ۔۔ اچھا ہوتا آیک کلپ بھی ساتھ لگا دیتے ۔لیکن تھریڈ بنانے کے شوق میں آپ نے ہم سے کٹ کھا لینی ہے ۔ اور آپکو علم بھی اس سارے دھرنے کے پیچھے فوج ہے ۔آور یہ بندہ اضافی ہے ۔یعنی ٹیبل پر مارنے والی ٹاکی ۔

      بھائی میرے اگر اس مولوی کے پیچھے فوج نہ ہوتی تو یہ جماعت ہر ہلکے سے پندرہ ہزار ووٹ نہ لے رہی ہوتی – جماعت اسلامی اورپی پی پی جہاں ہزار سے کم ووٹ لے رہی ہیں وہاں ہر حلقے سے اتنا ووٹ لینا محنی خیز ہے – اگر اس کے پیچھے فوج نہ ہوتی توحکومت فیض آباد والے دھرنے کو تنی مینٹی فارغ کر دیتی – مذہب کو فساد کےواسطے استعمال کبھی بھی ملکی مفاد میں نہیں رہا وو طالبان ہوں قادری ‘ جہادی یا کوئی اور فسادی – خدا ر ا اب ان فسادیوں کی حمایت مت کریں مولانا فضلو سمیت یہ سب مذہب کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتےہ ہیں اور فوج انہیں استعمال کرتی ہے

    #12
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10210
    • Total Posts: 10823
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    بھائی میرے اگر اس مولوی کے پیچھے فوج نہ ہوتی تو یہ جماعت ہر ہلکے سے پندرہ ہزار ووٹ نہ لے رہی ہوتی – جماعت اسلامی اورپی پی پی جہاں ہزار سے کم ووٹ لے رہی ہیں وہاں ہر حلقے سے اتنا ووٹ لینا محنی خیز ہے – اگر اس کے پیچھے فوج نہ ہوتی توحکومت فیض آباد والے دھرنے کو تنی مینٹی فارغ کر دیتی – مذہب کو فساد کےواسطے استعمال کبھی بھی ملکی مفاد میں نہیں رہا وو طالبان ہوں قادری ‘ جہادی یا کوئی اور فسادی – خدا ر ا اب ان فسادیوں کی حمایت مت کریں مولانا فضلو سمیت یہ سب مذہب کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتےہ ہیں اور فوج انہیں استعمال کرتی ہے

    جی اعوان بھائی ۔۔

    میں نے پہلے ہی کہا ہے اس دھرنے کے پیچھے فوج ہے ۔۔۔لا اینڈ آرڈر کے پیچھے فوج ہے ۔۔سیلاب کے پیچھے فوج ہے ۔۔سڑکوں پر یہ کت خانہ مچانے کے پیچھے فوج ہے ۔کڑکٹ کی سیکیورٹی سے لیکر عوام کو صاف پانی دینے کے بہانے اربوں ڈکار جانے کے پیچھے فوج ہے ۔۔۔۔۔۔ہر پاسے فوج ہے ۔اگر نہیں تو سول انتظامیہ نہیں ہے وہ آپنی جیبوں کو بھرنے میں مصروف ہے ۔۔۔۔۔

    ہر پاسے فوج ہے ۔۔۔۔۔

    #13
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 54
    • Posts: 4281
    • Total Posts: 4335
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    پشاور اور کراچی کے مقابلے میں لاہور ایسے ہی ہے جیسے پیرس مگر تم لوگوں کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوی ہے

    :lol: :lol:

    میں بھی اسی پیرس میں رہتا ہوں اینی وی نا چھڈو

    #14
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 54
    • Posts: 4281
    • Total Posts: 4335
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    جی اعوان بھائی ۔۔ میں نے پہلے ہی کہا ہے اس دھرنے کے پیچھے فوج ہے ۔۔۔لا اینڈ آرڈر کے پیچھے فوج ہے ۔۔سیلاب کے پیچھے فوج ہے ۔۔سڑکوں پر یہ کت خانہ مچانے کے پیچھے فوج ہے ۔کڑکٹ کی سیکیورٹی سے لیکر عوام کو صاف پانی دینے کے بہانے اربوں ڈکار جانے کے پیچھے فوج ہے ۔۔۔۔۔۔ہر پاسے فوج ہے ۔اگر نہیں تو سول انتظامیہ نہیں ہے وہ آپنی جیبوں کو بھرنے میں مصروف ہے ۔۔۔۔۔ ہر پاسے فوج ہے ۔۔۔۔۔

    جب چوری پکڑی جائے تو یہی کچھ ہوتا ہے ، اب دو ہی راستے ہیں ، سارا ملبہ فوج پے ڈال کے اسے سازش کہہ دیا جائے یا پھر چوری مان لی جائے اور اپنا اور اپنی آنے والی نسلوں کا سیاسی کیرئیر تباہ کر دیا جائے

    #15
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10210
    • Total Posts: 10823
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    :lol: :lol: میں بھی اسی پیرس میں رہتا ہوں اینی وی نا چھڈو

    یہ مینار پاکستان والے لاہور میں نہیں رہتا ۔۔اس نے آپنا وکھرا لاہور بنایا ہوا ہے ۔۔۔

    :tape:

    #16
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 25
    • Posts: 6056
    • Total Posts: 6081
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    چل ناراض نہ ہو یہ بتا اس دلیر اصحافی کا کیا بنا ہے ۔۔۔۔واقعی یہ لاہور ۔۔لاہور ۔ہے ۔ کبھی ہمارے سہراب گوٹھ آو ۔۔تو آپکو سیر کروائیں نیوریاک بھول جاو گے :bigsmile:

    رضا بھائی قسم چکا لو بلیور بھائی کچے کھوہ کا ہے لیکن ساڈا لاہور ساڈا لاہور صرف اس لئے کہہ رہا ہے کہ شہباز شریف نے ان کو کچے کھوہ میں اپنے جلسے میں بنٹے والی سوڈے کی بوتل مفت پلائی تھی

    :bigsmile:

    #17
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10210
    • Total Posts: 10823
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    رضا بھائی قسم چکا لو بلیور بھائی کچے کھوہ کا ہے لیکن ساڈا لاہور ساڈا لاہور صرف اس لئے کہہ رہا ہے کہ شہباز شریف نے ان کو کچے کھوہ میں اپنے جلسے میں بنٹے والی سوڈے کی بوتل مفت پلائی تھی :bigsmile:

    مجھے تو یہ کسی کچھے کھوہ کھاتے دا لگدا اے ۔۔۔رہنا فیصل آباد ۔تے بلی کی طرح جواب لاہور دے ۔۔

    ایک سوڈے دی بوتل دی گیس نہیں اترای ۔۔آیا لاہوری ۔

    وڈا ۔۔

    میرا خیال ہے بیگم نے آواز ماری اے ۔او لنگڑے اندر مر ۔ابھی پاوں بھی دبانے ہیں

    :tape: :tape:

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by  SaleemRaza.
    #18
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 25
    • Posts: 6056
    • Total Posts: 6081
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    مجھے تو یہ کسی کچھے کھوہ کھاتے دا لگدا اے ۔۔۔رہنا فیصل آباد ۔تے بلی کی طرح جواب لاہور دے ۔۔ ایک سوڈے دی بوتل دی گیس نہیں اترای ۔۔آیا لاہوری ۔ وڈا ۔۔

    ایک نیا مولوی پیدا ہوا ہے صوفی مسعود صدیقی لا ثانی۔ کہتا ہے جبرائیل اور میکائیل میرے وزیر ہیں اور میں ان کا بادشاہ۔ مزید کہتا ہے آدم عیسی اور موسی ؑ رات میرے پاس آئے تھے اور مجھے بڑی شاباشیاں دے رہے تھے۔ یہ مولوی خادم حسین کا بھی کوئی باپ ہے۔
    اور سب سے اہم بات ۔۔ یہ فیصل آباد کا ہے۔

    :lol: :lol:

    #19
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10210
    • Total Posts: 10823
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    ایک نیا مولوی پیدا ہوا ہے صوفی مسعود صدیقی لا ثانی۔ کہتا ہے جبرائیل اور میکائیل میرے وزیر ہیں اور میں ان کا بادشاہ۔ مزید کہتا ہے آدم عیسی اور موسی ؑ رات میرے پاس آئے تھے اور مجھے بڑی شاباشیاں دے رہے تھے۔ یہ مولوی خادم حسین کا بھی کوئی باپ ہے۔ اور سب سے اہم بات ۔۔ یہ فیصل آباد کا ہے۔ :lol: :lol:

    :omg: :omg:

    اس ملوڑے کا کوئی کلپ تو شئیر کریں ۔۔ویسے یہ سارے فیصل آبادی ہیں شر پسند

    #20
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ایک نالائق دھرنے میں

    ایک نیا مولوی پیدا ہوا ہے صوفی مسعود صدیقی لا ثانی۔ کہتا ہے جبرائیل اور میکائیل میرے وزیر ہیں اور میں ان کا بادشاہ۔ مزید کہتا ہے آدم عیسی اور موسی ؑ رات میرے پاس آئے تھے اور مجھے بڑی شاباشیاں دے رہے تھے۔ یہ مولوی خادم حسین کا بھی کوئی باپ ہے۔ اور سب سے اہم بات ۔۔ یہ فیصل آباد کا ہے۔ :lol: :lol:

    ْ

    بہت خوب شاہد بھائی

    کیا ربط مُلاحظہ کیا اور کیا خوب نُقطہ اُٹھایا آپ نے۔ یہ جن بھوتوں کی حاضری اور نبی آدم، عیسیٰ اور موسیٰ کی زیارت۔۔۔واہ واہ یہ خِطہِ لائلپور بہت زرخیز نِکلا۔۔۔

    شاہد بھائی

    :rock:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 107 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation