Thread: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

Home Forums Siasi Discussion ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

This topic contains 13 replies, has 4 voices, and was last updated by  Athar 1 week, 5 days ago. This post has been viewed 200 times

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے حماد اظہر کا قلمدان تبدیل کرتے ہوئے وفاقی وزیربرائےاقتصادی امور ڈویژن مقرر کردیا جبکہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کوریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس دے دیا گیا۔

    تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے کر مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو دوبارہ ریونیو ڈویژن کا قلمدان دے دیا۔

    وزیراعظم نے حماد اظہر کو وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن مقرر کردیا ، جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق حفیظ شیخ نے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لیے جانے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

    گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نےمشیرخزانہ حفیظ شیخ کےاختیارات کم کرتے ہوئے ریونیو ڈویژن کاقلمدان واپس لے کر حماد اظہر کو وفاقی وزیر ریونیو ڈویژن مقرر کردیا تھا۔
    یاد رہے ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں صدر مملکت نے حماد اظہر سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا تھا۔

    واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے حماد اظہر کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دیتے ہوئے سمری ایوان صدر کو ارسال کی تھی جہاں صدر مملکت نے منظور کی۔

    اس سے قبل وہ وزیر مملکت برائے ریونیو کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔

    https://urdu.arynews.tv/pm-imran-change-hammad-azhar-portfolio/

    #2
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    عمران بیچارے کی کتنی کو بزتی کرنی ہے مالکوں نے؟؟

    :(

    #3
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    آپ کے خیال میں عمران خان کب تک نعرہ مستانہ لگائے گا کہ میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا ؟؟

    :thinking:

    #4
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    آپ کے خیال میں عمران خان کب تک نعرہ مستانہ لگائے گا کہ میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا ؟؟ :thinking:

    اس کے لئے اپوزیشن کو یا تو بلکل پیچھے ہٹنا ہو گا کہ اصل عمرانی فاشسٹ ذہن باہر آ سکے جو کسی دوسرے کو برداشت نہیں کر سکتا یا اپوزیشن کو فل چڑھائی کرنی ہو گی کہ اس کے لانے والے بھی اس کی نااہلی سے تنگ آ جائیں

    #5
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    آپ کے خیال میں عمران خان کب تک نعرہ مستانہ لگائے گا کہ میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا ؟؟ :thinking:

    جنہیں سونے کے پنجروں میں غزا مل جائے چاندی کی

    اُنہیں پھر عمر بھی آزادیاں اچھی نہیں لگتیں۔

    نیازی کو زرہ بھر بھی اندازہ نہیں کہ اس اٹھا پٹخ سے بے یقینی پھیلی رہے گی نہ وزرا کے ماتحت ادارے اُن کو سنجیدہ لین گے کہ آج ہیں کل کوئی دوسرا ان کی جگہ آجائے گا نہ وزرا تہہ دل سے اپنے کام سے وفا دار ہونگے کہ اُنہیں نہیں معلوم کے اُن کو کب کہاں اُٹھا کر پٹخ دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن نیازی لعنتی بھی کیا کرےےے وہ تو کرکٹ میچ ہی سمجھ کر کھیل رہا ہے اگر کسی بولر سے گیند صحیح نہیں ہو رہی تو گیند اُس سے لی دوسرے تو تھما دی :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: ۔

    #6
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    عمران بیچارے کی کتنی کو بزتی کرنی ہے مالکوں نے؟؟ :(

    بقول آپ کے اگر مالکوں کے کہنے پے چلتا ہے تو وہ دو دن پہلے نہیں روک سکتے تھے ؟؟ ضرور موقع دینا دشمنوں کو باتیں بنانے کا ؟؟

    #7
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    بقول آپ کے اگر مالکوں کے کہنے پے چلتا ہے تو وہ دو دن پہلے نہیں روک سکتے تھے ؟؟ ضرور موقع دینا دشمنوں کو باتیں بنانے کا ؟؟

    یار عامر بھائی کتنے معصوم ہیں آپ کتنی معصومیت سے سوال کر ڈالاآپ کی معصومیت ہی سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ جیسے معصوم ہی اس اژدھے کے چنگل میں پھنس سکتے تھے

    میرے معصوم سے بھولے بھالے سے پیارے بھائی آپ کے سوال کا آسان سا جواب یہ ہے کہ

    انگل والے آقا سے اپروول لیئے بغیر وزیر بنادیا تھا(کچھ دیر کو سمجھ بیٹھے ہونگے کہ میں الیکٹڈ وزیر اعظم ہوں) جب انگل والے آقا کو معلوم ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو باقی سب آپ کے سامنے ہے

    #8
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    بقول آپ کے اگر مالکوں کے کہنے پے چلتا ہے تو وہ دو دن پہلے نہیں روک سکتے تھے ؟؟ ضرور موقع دینا دشمنوں کو باتیں بنانے کا ؟؟

    اگر بات پھیلنے سے پہلے منع کردیتے تو جگ ہنسائی نہ ہوتی لیکن مالکوں کا اصل مقصد بزت کرنا تھا جو اسی طریقے سے ہوسکتا ہے
    ملکوں سے درخواست ہے بس کردیں اب بچے کی جان لیں گے

    #9
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    اگر بات پھیلنے سے پہلے منع کردیتے تو جگ ہنسائی نہ ہوتی لیکن مالکوں کا اصل مقصد بزت کرنا تھا جو اسی طریقے سے ہوسکتا ہے ملکوں سے درخواست ہے بس کردیں اب بچے کی جان لیں گے

    انگلیاں تو مالکوں پے ہی اٹھ رہی ہیں تو آپ کے بقول عمران خان کو لانے والے اسے شرمندہ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے چاہے اس کے لئے خود اپنے پے الزام لینا پڑے ؟؟ بات کچھ بن نہیں رہی

    #10
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    یار عامر بھائی کتنے معصوم ہیں آپ کتنی معصومیت سے سوال کر ڈالاآپ کی معصومیت ہی سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ جیسے معصوم ہی اس اژدھے کے چنگل میں پھنس سکتے تھے میرے معصوم سے بھولے بھالے سے پیارے بھائی آپ کے سوال کا آسان سا جواب یہ ہے کہ انگل والے آقا سے اپروول لیئے بغیر وزیر بنادیا تھا(کچھ دیر کو سمجھ بیٹھے ہونگے کہ میں الیکٹڈ وزیر اعظم ہوں) جب انگل والے آقا کو معلوم ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو باقی سب آپ کے سامنے ہے

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    اگر واقعی ایسا ہے پھر تو حماد اظہر کی سیاست ہی ختم ہو جانی چاہیے تھی ، وفاقی وزیر تو اب بھی ہے وہ

    #11
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    :lol: :lol: :lol: :lol: اگر واقعی ایسا ہے پھر تو حماد اظہر کی سیاست ہی ختم ہو جانی چاہیے تھی ، وفاقی وزیر تو اب بھی ہے وہ

    وفاقی وزیر تو پرویز خٹک بھی ہے ، لیکن اختیار کوئی نہیں ہے ، یہاں بھی ایسے ہی ہے ، شاہد بھائی نے بڑی تفصیل سے لکھا ہے

    :lol: :lol:

    #12
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    انگلیاں تو مالکوں پے ہی اٹھ رہی ہیں تو آپ کے بقول عمران خان کو لانے والے اسے شرمندہ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے چاہے اس کے لئے خود اپنے پے الزام لینا پڑے ؟؟ بات کچھ بن نہیں رہی

    مالکوں پر انگلیاں کب نہیں اٹھتی تھیں؟؟

    #13
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    :lol: :lol: :lol: :lol: اگر واقعی ایسا ہے پھر تو حماد اظہر کی سیاست ہی ختم ہو جانی چاہیے تھی ، وفاقی وزیر تو اب بھی ہے وہ

    بات اُس سے وزارت لے کر اُس کو گھر بھیجنےکی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات پیپلز پارٹی کے سابقہ وزیر خزانہ کے اختیارات کم نہ ہونے دینے کی ہے

    چلیں آپ سمجھا دیں کہ چوبیس گھنٹوں میں وزارت کیوں واپس لے لی جناب نیازی لعنتی نے

    #14
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک دن بعد ہی حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

    :lol: :lol: :lol: :lol: اگر واقعی ایسا ہے پھر تو حماد اظہر کی سیاست ہی ختم ہو جانی چاہیے تھی ، وفاقی وزیر تو اب بھی ہے وہ

    یہاں  گاڑی پر جھنڈا لگا ہونے کے خواہش مند ہوتے ہیں لوگ انہیں کوئی اختیار ہو یا نہ

    جو اختیار مانگتے ہیں اُنہیں جیل ہوجاتی ہے۔

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation