Thread: ایک اور گرفتاری

Home Forums Siasi Discussion ایک اور گرفتاری

This topic contains 74 replies, has 14 voices, and was last updated by  Guilty 1 day, 23 hours ago. This post has been viewed 1490 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 75 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    آج دن بھر گرمی اور حبس کا راج رہا۔۔ پھر شام کو قدرت مہربان ہوئی اور بادلوں کی گڑ گڑاہٹ سے بارش کی بوندیں اپنے اِن کمنگ میسجز بھیجنے لگیں۔۔ ٹھنڈا تربوز کھاتے ہوئے ٹی وی آن کیا تو میرے کپتان پوری فارم میں نظر آرہے تھے۔۔ ملک کی زبوں حالی ، میثاقِ جمہوریت کی فسوں سازی اور قرضوں سے لدا ماضی بیان کرتے ہوئے کپتان کی آواز و آنکھوں میں اک قہر سا نظر آ رہا تھا۔۔۔وہ بہوبلی 3 کے ممکنہ ہیرو کی طرح کرپٹ اوتاروں کی مُنڈھی کاٹنے پر مُصر نظر آرہا تھا۔۔۔دور کہیں بند کوٹھڑیوں میں قید بوڑھے بٹیرے غم و غصہ سے تجریدی گٹرغوں کرنے پر مجبور تھے انہیں اپنے زنانہ و مخنثانہ جانشین خطرے میں نظر آ رہے تھے۔۔دریائے سندھ کی بالائی پٹی اور پنجاب کے جی ٹی روڈ کے اطراف کے سامعین کی مٹھیاں غصے سے بھینچی جارہی تھیں اور ان کے تمام دخولی راستوں سے مغلظانہ مِیمز نشر ہورہی تھیں۔۔۔اتنے میں ٹھنڈی ہواؤں کے سنگ لہراتی ہوئی بارش کی بوندیں ماحول کا حبس دور کرنے لگیں۔۔اور پیاسی دھرتی سے اک صدا سنانے لگی۔۔۔ میرے کپتان! تُن کے رکھو۔۔

    میں نے بھی ٹی وی آن کیا تو خان صاحب کے یہ الفاظ کانوں میں پڑے، کہ ریاست مدینہ ایکدن میں نہیں بنی تھی، جنگ بدر میں کتنے مسلمان تھے اور جنگ احد میں جنہیں حکم دیا گیا تھا کہ درے کو نہیں چھوڑنا جب لوٹ مار شروع ہوی تو انہوں نے بھی درہ چھوڑ دیا

    لوٹ مار کے لفظ پر مجھے خیال گزرا کہ خان صاحب لفظوں کے چناو میں ہمیشہ غلطی کھاتے ہیں صحابہ کرام کیلئے لوٹ مار کے الفاظ استعمال کرنے کے بعد کہیں مولوی ہی پیچھے نہ پڑ جائیں؟؟؟

    #42
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 119
    • Posts: 3604
    • Total Posts: 3723
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ایک اور گرفتاری

    فورم پر خوشی کے مدھر گیت سن کر تو ایک لمحہ کو لگا کہ الطاف بھائی کو ملک توڑنے یا لوٹنے یا منی لانڈرنگ کرنے یا پارلیمنٹ پر حملہ کرنے کے جرم میں چوک پر پھانسی دے دی گئی ہے
    تحقیق سے پتا چلا کہ تین سال قبل اشتعال انگیز تقریر کرنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ابھی تو مقدمہ چلنا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #43
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: ایک اور گرفتاری

    میں نے بھی ٹی وی آن کیا تو خان صاحب کے یہ الفاظ کانوں میں پڑے، کہ ریاست مدینہ ایکدن میں نہیں بنی تھی، جنگ بدر میں کتنے مسلمان تھے اور جنگ احد میں جنہیں حکم دیا گیا تھا کہ درے کو نہیں چھوڑنا جب لوٹ مار شروع ہوی تو انہوں نے بھی درہ چھوڑ دیا لوٹ مار کے لفظ پر مجھے خیال گزرا کہ خان صاحب لفظوں کے چناو میں ہمیشہ غلطی کھاتے ہیں صحابہ کرام کیلئے لوٹ مار کے الفاظ استعمال کرنے کے بعد کہیں مولوی ہی پیچھے نہ پڑ جائیں؟؟؟

    مولوی تو “پیچھے” پڑنے کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں۔۔ بہتر ہے دامن کو بچا، اپنے چہرے پر بال و پر سجا۔۔۔

    #44
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: ایک اور گرفتاری

    فورم پر خوشی کے مدھر گیت سن کر تو ایک لمحہ کو لگا کہ الطاف بھائی کو ملک توڑنے یا لوٹنے یا منی لانڈرنگ کرنے یا پارلیمنٹ پر حملہ کرنے کے جرم میں چوک پر پھانسی دے دی گئی ہے تحقیق سے پتا چلا کہ تین سال قبل اشتعال انگیز تقریر کرنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ابھی تو مقدمہ چلنا ہے :cwl: :cwl: :cwl:

    گھوسٹ بھائی یہاں اُجڈسی دنیا بسی ہے جو تحقیقی  پرٹوکول کو نبھائے بغیر لڈیاں ڈالنا شروع کر دیتی ہے۔۔الطاف بھائی اندر کیا ہوئے سب دل جلے جشن آزادی منانے لگے۔۔مجھے تو اس ساری کاروائی کے پیچھے عالمی اسٹیبلشمنٹ کا کھُرا نظرآتا ہے۔۔بہت ہو گیا۔۔ اب ان گُپت فورسز سے حساب چُکتا کرنے کیلئے فورا بوری بند یونٹ کو ایکٹیو کرنا پڑے گا۔۔ہیل بھائی

    #45
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    فورم پر خوشی کے مدھر گیت سن کر تو ایک لمحہ کو لگا کہ الطاف بھائی کو ملک توڑنے یا لوٹنے یا منی لانڈرنگ کرنے یا پارلیمنٹ پر حملہ کرنے کے جرم میں چوک پر پھانسی دے دی گئی ہے تحقیق سے پتا چلا کہ تین سال قبل اشتعال انگیز تقریر کرنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ابھی تو مقدمہ چلنا ہے :cwl: :cwl: :cwl:

    سنا ہے ۔۔۔۔۔  افواج پا کستان ۔۔۔۔ اس بات پر غور کررھی ہیں کہ ۔۔۔۔ تین سال قبل الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر ۔۔۔۔ سننے والے ڈیڑھ کروڑ  اھلیان  کراچی کو بھی گرفتار کر لیا جائے ۔۔۔۔

    کور کما نڈرز اجلاس میں یہ بھی ایڈوائس دی گئی ہے ۔۔۔۔۔ تین سال قبل ۔۔۔۔ اشتعال انگیز تقریرنشر ہونے والی گلیوں چوراھوں ۔۔۔ اور سننے والوں کے قریبی ٹھکا نوں  پر بمباری کردی جائے  ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ عینی شا ھد ین نے یہ  بھی بتا یا ہے ۔۔۔۔ پا ک رینجرز ۔۔۔۔۔ کراچی ۔۔۔۔۔ کے ان تمام ۔۔۔ کھمبوں ۔۔۔۔ کے  گرد خندقیں کھود رھی ہے ۔۔۔ جہاں تین سال قبل اشتعال انگیز تقریر کے سپیکر لٹکا ئے گئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 3 days, 22 hours ago by  Guilty.
    #46
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 119
    • Posts: 3604
    • Total Posts: 3723
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ایک اور گرفتاری

    گھوسٹ بھائی یہاں اُجڈسی دنیا بسی ہے جو تحقیقی پرٹوکول کو نبھائے بغیر لڈیاں ڈالنا شروع کر دیتی ہے۔۔الطاف بھائی اندر کیا ہوئے سب دل جلے جشن آزادی منانے لگے۔۔مجھے تو اس ساری کاروائی کے پیچھے عالمی اسٹیبلشمنٹ کا کھُرا نظرآتا ہے۔۔بہت ہو گیا۔۔ اب ان گُپت فورسز سے حساب چُکتا کرنے کیلئے فورا بوری بند یونٹ کو ایکٹیو کرنا پڑے گا۔۔ہیل بھائی

    ویسے تو بھائی کے حوالے سے لوگ تیس سال سے لڈیاں ڈال ڈال کر ہلکان ہوگئے
    پہلے ان مردود جماعتیوں نے یونی ورسٹی سے نکال کر لڈیاں ڈالیں اور بعد میں خود قبروں میں پہنچ کر لڈیاں ڈالیں
    پھر شہید رانی نے شہروں پر غنڈوں سے حملے کرواکر لڈیاں ڈالیں پھر خود کسی کی لڈی کا شکار ہوگیئں
    پھر عزت مآب آصف نواز نے ہیجڑوں کی فوج سے اپنے شہروں پر لشکر کشی کی جناح پور کے نقشہ بناے اور پھر اسکی لاش کو قبر سے نکال فرشتوں نے ڈرل چلائی اور لڈی ڈالی –
    یہ لڈی مارکہ قوم کبھی ذولفقار مرزا کے لڈی ڈالنے پر لڈیاں ڈالنا شروع کردیتی ہے تو کبھی رضوان اختر کے ساتھ لڈیاں ڈالتی ہے تو کبھی مصطفیٰ کمال کی لڈیوں کے ساتھ شریک ہوجاتی ہے تو کبھی الطاف بھائی کی خراب طبیعت پر لڈیاں ڈالتی ہے تو کبھی عمران فاروق کے قتل پر لڈیاں ڈالتی ہے تو کبھی پانچ کروڑ کے سکے بر آمد ہونے پر لڈیاں ڈالتی ہے
    اس مرتبہ ایسا محسوس ہوتا ہے قوم کی لڈیاں رنگ لے آیین ہیں اور بھاگتے چور کی لنگوٹی کے مصداق بھائی لوگ اشتعال انگیز تقریر پر گرفتاری پر بھی پورے جوش و جذبہ سے لڈیوں پر دھمال ڈالرہے ہیں اللہ ان کو خوش رکھے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #47
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: ایک اور گرفتاری

    ویسے تو بھائی کے حوالے سے لوگ تیس سال سے لڈیاں ڈال ڈال کر ہلکان ہوگئے پہلے ان مردود جماعتیوں نے یونی ورسٹی سے نکال کر لڈیاں ڈالیں اور بعد میں خود قبروں میں پہنچ کر لڈیاں ڈالیں پھر شہید رانی نے شہروں پر غنڈوں سے حملے کرواکر لڈیاں ڈالیں پھر خود کسی کی لڈی کا شکار ہوگیئں پھر عزت مآب آصف نواز نے ہیجڑوں کی فوج سے اپنے شہروں پر لشکر کشی کی جناح پور کے نقشہ بناے اور پھر اسکی لاش کو قبر سے نکال فرشتوں نے ڈرل چلائی اور لڈی ڈالی – یہ لڈی مارکہ قوم کبھی ذولفقار مرزا کے لڈی ڈالنے پر لڈیاں ڈالنا شروع کردیتی ہے تو کبھی رضوان اختر کے ساتھ لڈیاں ڈالتی ہے تو کبھی مصطفیٰ کمال کی لڈیوں کے ساتھ شریک ہوجاتی ہے تو کبھی الطاف بھائی کی خراب طبیعت پر لڈیاں ڈالتی ہے تو کبھی عمران فاروق کے قتل پر لڈیاں ڈالتی ہے تو کبھی پانچ کروڑ کے سکے بر آمد ہونے پر لڈیاں ڈالتی ہے اس مرتبہ ایسا محسوس ہوتا ہے قوم کی لڈیاں رنگ لے آیین ہیں اور بھاگتے چور کی لنگوٹی کے مصداق بھائی لوگ اشتعال انگیز تقریر پر گرفتاری پر بھی پورے جوش و جذبہ سے لڈیوں پر دھمال ڈالرہے ہیں اللہ ان کو خوش رکھے :cwl: :cwl: :cwl:

    “the night is long that never finds the day”

    #48
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    عامر بھیا لگتا ہے آپکا خان غصے کا سور ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی آپ کو تو پتہ نہیں کیا کیا لگتا تھا جو غلط ثابت ہوا

    :lol:

    #49
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10417
    • Total Posts: 10552
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    باوا جی آپ کو تو پتہ نہیں کیا کیا لگتا تھا جو غلط ثابت ہوا :lol:

    عامر بھیا

    جو غلط ثابت ہوتے ہیں وہ معافی نامے کی وڈیو پوسٹ کرنے کی بجائے لنگوٹی چھوڑ کر بھاگ نکلتے ہیں

    :bhangra: :disco:

    #50
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    عامر بھیا جو غلط ثابت ہوتے ہیں وہ معافی نامے کی وڈیو پوسٹ کرنے کی بجائے لنگوٹی چھوڑ کر بھاگ نکلتے ہیں :bhangra: :disco:

    باوا جی عمران خان کے وزیر اعظم بننے پے آپ تو لنگوٹی چھوڑ کے نہیں بھاگے

    :hilar:

    #51
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10417
    • Total Posts: 10552
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    باوا جی عمران خان کے وزیر اعظم بننے پے آپ تو لنگوٹی چھوڑ کے نہیں بھاگے :hilar:

    :thinking:

    عامر بھیا

    عمران خان وزیراعظم کب بنا ہے اور کس نے بنایا ہے؟

    اگر عمران خان کی سلیکٹڈ وزیراعظم بننے کی ہی خواہش تھی تو فوجیوں کے بوٹ چاٹنے کی بجائے نواز شریف کے پاؤں پکڑ لیتا، وہ شاہد خاقان عباسی کی جگہ اسے سلیکٹڈ وزیراعظم بنا دیتا

    :bigthumb:

    کم از کم عمران خان چھ ماہ تک کنٹینر پر الٹا لٹکنے کے عذاب سے تو بچ جاتا

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #52
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    :thinking: عامر بھیا عمران خان وزیراعظم کب بنا ہے اور کس نے بنایا ہے؟ اگر عمران خان کی سلیکٹڈ وزیراعظم بننے کی ہی خواہش تھی تو فوجیوں کے بوٹ چاٹنے کی بجائے نواز شریف کے پاؤں پکڑ لیتا، وہ شاہد خاقان عباسی کی جگہ اسے سلیکٹڈ وزیراعظم بنا دیتا :bigthumb: کم از کم عمران خان چھ ماہ تک کنٹینر پر الٹا لٹکنے کے عذاب سے تو بچ جاتا :bigsmile: :lol: :hilar:

    اچھا تو عمران خان وزیر اعظم بنا ہی نہیں

    :lol: :lol:

    صدمے سے باوا جی کا ذہنی توازن کھو گیا لوگو

    #53
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10417
    • Total Posts: 10552
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    اچھا تو عمران خان وزیر اعظم بنا ہی نہیں :lol: :lol: صدمے سے باوا جی کا ذہنی توازن کھو گیا لوگو

    لگتا ہے میرے کومنٹس پڑھ کر فوجیوں کے چھ ماہ تک کنٹینر پر الٹے لٹکائے رکھنے والے زخم تازہ ہو گئے ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    کنٹینر پر لٹک کر، فوجیوں کے بوٹ چاٹ کر، لوٹوں سے منہ کالا کروا کر، آزاد حیثیت میں جیتنے والوں کو سر تا پاوں تک چوم کر اور چھوٹی چھوٹی لا تعداد پارٹیوں کی منتیں کرنے کے بعد بھی سلیکٹڈ وزیراعظم ہی بننا تھا تو اس ذلت  سے خود کشی کر لینا لاکھ درجے بہتر تھا

    :bigthumb:

    • This reply was modified 3 days, 19 hours ago by  Bawa.
    #54
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    لگتا ہے میرے کومنٹس پڑھ کر فوجیوں کے چھ ماہ تک کنٹینر پر الٹے لٹکائے رکھنے والے زخم تازہ ہو گئے ہیں :hilar: :hilar: :hilar: کنٹینر پر لٹک کر، فوجیوں کے بوٹ چاٹ کر، لوٹوں سے منہ کالا کروا کر، آزاد حیثیت میں جیتنے والوں کو سر تا پاوں تک چوم کر اور چھوٹی چھوٹی لا تعداد پارٹیوں کی منتیں کرنے کے بعد بھی سلیکٹڈ وزیراعظم ہی بننا تھا تو اس ذلت سے خود کشی کر لینا لاکھ درجے بہتر تھا :bigthumb:

    دل کے خوش رکھنے کو باوا یہ خیال اچھا ہے

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    #55
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک اور گرفتاری

    بھای جان ناروے جاکر ہی تو عقل آی ہے، الطاف حسین اور اسٹیبلشمینٹ ایک ہوتے تو یوں الگ الگ رہتے؟؟؟ اگر پھر بھی آپ کو میری عقل پر شک ہے تو براے کرم اس کباڑیئے کا پتا بتا دیجئے جس سے آپ نے عقل خریدی؟ :yapping:

    بیلور بھائی ۔۔

    الطاف ۔بھائی ۔اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک کہنے کا مطلب۔ ۔۔۔ایک قلب دو جان ہر گز نہیں تھا ۔۔بلکہ میرا اشارہ ان دونوں کے ایک جیسے کرتوت تھے ۔۔یعنی کہہ عنڈا گردی ۔۔۔

    :facepalm:

    میں نے ایک دفعہ کہیں آپکا لکھا کمنٹ پڑھا تھا کہہ آپ نے آپنی تربیت خود کی ہے ۔خدا کا شکر ہے یہ گناہ کسی اور کے سر نہیں گیا  آپ حسب توقع میری خیال سے بڑھکر نالایق ثابت ہوئے ہیں ۔۔

    :jazak:

    #56
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    میں ان کو نہیں چھوڑوں گا ۔۔۔۔۔ میں ان کو نہیں چھوڑوں گا ۔۔۔۔۔۔۔

    میں نواز شریف ۔۔۔۔۔ حمزہ شریف ۔۔۔۔۔۔ زرداری ۔۔۔۔۔ کو کم ازکم ۔۔۔۔۔ چار ۔۔۔۔ چار ۔۔۔۔ ھفتے کے ۔۔۔۔ عمر قید ضرور ۔۔۔۔ دلواوں گا۔۔۔۔

    اس کے بعد یہ لوگ حسب معمول واپس اپنے اپنے محلوں میں چلے جائیں ۔۔۔۔۔ لیکن میں نہیں چھوڑوں گا ۔۔۔۔ تین چار ھفتے ۔۔۔۔ کی عمر قید ضرور دوں گا۔۔

    اورا ن کی جیب میں جتنے پیسے ہیں ۔۔۔۔۔۔ تین سو چار ۔۔۔۔ سو روپے ۔۔۔۔۔ سارے کے سارے پیسے ۔۔۔۔۔ وصول کرلوں گا۔۔۔۔۔۔

    #57
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10417
    • Total Posts: 10552
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    دل کے خوش رکھنے کو باوا یہ خیال اچھا ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    عامر بھیا

    آپ تو فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے سلیکٹڈ وزیر اعظم کی بات کرتے ہیں، میں تو اسکے مالکوں کی اوقات تک سے واقف ہوں

    یہ وہی غلیظ فوجی ہیں جن کے بارے میں خود مشرقی پاکستان میں تعینات فوج کا ترجمان ڈی جی، آئی ایس پی آر بریگیڈیئر عبد الرحمٰن صدیقی اپنی کتاب “ایسٹ پاکستان، دی انڈ گیم” میں انکی اصلیت بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ

    جنرل نیازی روز صبح جوانوں سے ان کا گزشتہ رات کا ’سکور‘ پوچھتے تھے

    اس سکور سے مراد بنگالی خواتین کی تعداد تھی جنہیں گزشتہ رات ان جوانوں کی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا

    ایک موقعے پر نیازی صاحب نے کہا: آپ ایک آدمی سے یہ توقع نہیں رکھ سکتے کہ وہ مشرقی پاکستان میں زندگی بسر کرے اور لڑے لیکن جنسی فعل کے لئے جہلم پہنچنے کا انتظار کرے

    عمران خان کے ایسے غلاظت بھرے فوجیوں کا سلیکٹڈ وزیر اعظم بننے پر آپ فخر کر سکتے ہیں تو خوشی سے کریں

    :bigthumb:

    • This reply was modified 3 days, 13 hours ago by  Bawa.
    #58
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10417
    • Total Posts: 10552
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو رہا کر دیا گیا 

    #59
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو رہا کر دیا گیا

    یہ بِک گئی ہے گورمنٹ، یہ سارے مل کر ہم کو چ بنا رہے ہیں۔

    #60
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    تری پاٹھی جی بلکل بجا فرمایا آپ نے ، خان باہوت غصے میں ہے ، نہیں چھڈنا اس ظالم انسان نے کسی نوں

    لیکن یہ ظالم انسان تو کل روتا ہوا کہہ رہا تھا کہ میں نے ان کا بگاڑا کیا ہے؟؟

    نیز یہ بھی کہ ان سیاستدانوں پر کیس میں نے تو نہیں بنوائے۔

    تو پھر کریڈٹ کس چیز کا لے رہا ہے؟؟ سوچنگ :thinking: ۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 75 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation