Thread: ایک اور گرفتاری

Home Forums Siasi Discussion ایک اور گرفتاری

This topic contains 74 replies, has 14 voices, and was last updated by  Guilty 1 day, 23 hours ago. This post has been viewed 1489 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 75 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: ایک اور گرفتاری

    چوتھا ابھی بھی باہر دندناتا پھر رہا ہے کینیڈا وغیرہ میں :( ۔۔۔

    ہُن تُسی سارے فقیراں دی بد دعاواں لینا چاندے او۔۔ 

    #22
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 30
    • Posts: 6798
    • Total Posts: 6828
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ایک اور گرفتاری

    :cwl: :cwl: :cwl: اِس سے تو یہی پتہ چلتا ہے کہ میاں صاحب سے پنگا لینا خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ میاں صاحب نے تو واضح الفاظ میں کہہ دیا تھا کہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے۔۔۔۔۔ لوگ سمجھے ہی نہیں۔۔۔۔۔ اِس نکتہ پر مزید روشنی، اِس فورم کے اکلوتے سچے لیگی سلیم رضا ہی ڈال سکتے ہیں۔۔۔۔۔

    ویسے ایک بات کا مجھے اور گھوسٹ بھائی کو پورا یقین ہے کہ الطاف بھائی کو آپ ہی کی پچھلے ڈیڑھ ماہ کی بددعائیں لگی ہیں۔
    ہن خوش ہو، ٹھنڈ پے گئی اے

    Ghost Protocol

    :lol:

    • This reply was modified 4 days, 14 hours ago by  shahidabassi.
    #23
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: ایک اور گرفتاری

    چوتھا کون ہے ۔۔۔

    بڈاوہ جی۔۔۔۔

    #24
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک اور گرفتاری

    اصل فیصلہ تو اپنے گھوسٹ بھائی ہی کریں گے کہ اس کی سزا عمران کو ملنی چاہیئے یا نواز کو۔

    آپ اتنے دنوں سے جو تین روزے رکھ کے چلہ کاٹ رے تھے یہ اسی کا نتجہ ہے  ورنہ تو فقیروں کو گرفتار کرنا مشکل ہی نہئں ناممکن بھی تھا ۔۔۔

    #25
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10417
    • Total Posts: 10552
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    یوتھیوں نے اپنی وڈی پھوپھو اور اسکے رشوت خور ابے کو صادق اور امین ثابت کرنے کے لیے پچھلے ماہ اس کا بھی جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنا لیا یے

    • This reply was modified 4 days, 14 hours ago by  Bawa.
    #26
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک اور گرفتاری

    :cwl: :cwl: :cwl: اِس سے تو یہی پتہ چلتا ہے کہ میاں صاحب سے پنگا لینا خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ میاں صاحب نے تو واضح الفاظ میں کہہ دیا تھا کہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے۔۔۔۔۔ لوگ سمجھے ہی نہیں۔۔۔۔۔ اِس نکتہ پر مزید روشنی، اِس فورم کے اکلوتے سچے لیگی سلیم رضا ہی ڈال سکتے ہیں۔۔۔۔۔

    آپ ہمارے لیڈر کی حکمت عملی کو داد دیں   کسی ماہر شکاری کی طرح  خود اندر ہو کر دوسروں کو بھی اندار گھیسٹ لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اسے کہتے ہئں ملک سے کرپشن ختم کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ذرا میاں صاحب کے نعرے  وجا۔۔۔لوں ۔۔کیونکہ  نیو کمر ۔۔تو آپنے ہدف پورے نہ ہونے کے سسب آپنے اصل کو لوٹ گئے ہیں ۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    #27
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک اور گرفتاری

    دیکھیں بعد میں مکر نہ جانا کہ یہ کریڈٹ عمران خان کا ہے جس نے الطاف حسین کو پکڑوایا؟؟ ہم اس میں بھی مطمئن ہیں کہ آپ یہ کریڈٹ نواز شریف کو دے رہے ہیں۔

    الطاف بھائی  کی گرفتاری ۔تو کھجا   نوازشریف کی گرفتاری میں اس نالایق حکومت کا ہاتھ نہیں ۔۔۔۔

    میاں صاحب نے خود آپنا پاوں چلتے ٹرک کے نیچھے دیا ہے  ۔

    :jazak:

    #28
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ایک اور گرفتاری

    مجھے تو یہ سیدھا سیدھا جمہوریت پر وار لگتا ہے ، میرا علاوہ اور کون کون کالی پٹی پہن کر اس فورم پر آیا ہے ؟

    #29
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ایک اور گرفتاری

    الطاف بھائی – نیب کے چئیرمین کی طرح چومنے کے ماسٹر ہیں ، اایک پپی اِدھر ایک پپی اُدھر ہو گی اور الطاف بھائی باہر

    الطاف بھائی کے ہاتھ لمبے ہیں۔ شام تک گھر آجائیں گے۔
    • This reply was modified 4 days, 12 hours ago by  shami11.
    #30
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک اور گرفتاری

    آمنہ مفتی کے  کالم کے آخری فقرے  کمال کے ہیں  ۔۔جیسے ایک ہی   غزل۔۔گانے والے کو اور ۔۔ایک ہی شعر ۔۔۔ کہنے والے  کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیتا ہے ۔۔۔ایسے  کالم نگار  کو کالم نگاری میں وہ مقام  دے دیتا ہے جس کی مثال ملنا مشکل ہے ۔ ۔جیسا کہہ ڈاکٹر شاید محسود کا ایک کالم ۔۔۔۔وہ ۔کون تھی ۔۔۔۔۔

    چالیس سال کرائے کا غنڈہ بننے کے بعد بھی گلے میں کشکول ہے اور منہ پر کالک۔ مقام تو رونے کا ہے لیکن جانے کیوں یہ سب سوچ کے ہاسا ہی نکل جاتا ہے۔

    یہ مکافات عمل ہے  اور یہ ہو کے رے گا کراچی کی دہ نسلوں کو برباد کرنے والے  کو حساب دینا ہوگا ۔۔۔۔۔۔ہر عروج کوزوازل ہے لیکن اس قدر پستی میں چلے جانا نشان عبرت سے کم نہیں ۔۔۔پاکستان کا خون چوسنے والا درندہ  ہر کار آپنے انجام کو پہنچ رہا یے ۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #31
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    چالیس سال کرائے کا غنڈہ بننے کے بعد بھی گلے میں کشکول ہے اور منہ پر کالک۔ مقام تو رونے کا ہے لیکن جانے کیوں یہ سب سوچ کے ہاسا ہی نکل جاتا ہے۔

    آمنہ مفتی کے اس کالم پر میں نے تھریڈ بنایا تھا

    آمنہ مفتی نے یہ فقرہ کہ چالیس سال کراے کا غنڈہ بننے کے بعد بھی گلے میں کشکول اور منہ پر کالک اسٹیبلشمینٹ کے ان ہرکاروں کیلئے لکھا تھا جو امریکی کراے کے غنڈے بنے رہے، ان کے ہاتھ تو کچھ نہ آیا مگر آج منتخب وزیر اعظم کا ایک ہی کام رہ گیا ہے کہ دنیا بھر میں کشکول لے کر بھیک مانگتا پھرے

    اس وقت بھی آپ کو سمجھایا تھا کہ یہ الطاف حسین کیلئے نہیں لکھا گیا اب پھر ریپیٹ کررہا ہون کہ یہ فقرہ استیبلشمینٹ کیلئے لکھا گیا ہے، خاص تحفہ ہے بوٹ لیکرز کیلئے بھی

    کہاں گئی قومی حمیت و غیرت؟؟؟

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%D8%A2%D9%85%D9%86%DB%81-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%85-%D9%86%DB%92-%DA%A9/

    • This reply was modified 4 days, 9 hours ago by  Believer12.
    #32
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10417
    • Total Posts: 10552
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    چوتھا کون ہے ۔۔۔

    وہ جو عورتوں کے زیورات اکٹھے کرنے آتا ہے اور پھر بیگ بھر کر کینیڈا نکل جاتا ہے

    #33
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک اور گرفتاری

    چالیس سال کرائے کا غنڈہ بننے کے بعد بھی گلے میں کشکول ہے اور منہ پر کالک۔ مقام تو رونے کا ہے لیکن جانے کیوں یہ سب سوچ کے ہاسا ہی نکل جاتا ہے۔ آمنہ مفتی کے اس کالم پر میں نے تھریڈ بنایا تھا آمنہ مفتی نے یہ فقرہ کہ چالیس سال کراے کا غنڈہ بننے کے بعد بھی گلے میں کشکول اور منہ پر کالک اسٹیبلشمینٹ کے ان ہرکاروں کیلئے لکھا تھا جو امریکی کراے کے غنڈے بنے رہے، ان کے ہاتھ تو کچھ نہ آیا مگر آج منتخب وزیر اعظم کا ایک ہی کام رہ گیا ہے کہ دنیا بھر میں کشکول لے کر بھیک مانگتا پھرے اس وقت بھی آپ کو سمجھایا تھا کہ یہ الطاف حسین کیلئے نہیں لکھا گیا اب پھر ریپیٹ کررہا ہون کہ یہ فقرہ استیبلشمینٹ کیلئے لکھا گیا ہے، خاص تحفہ ہے بوٹ لیکرز کیلئے بھی کہاں گئی قومی حمیت و غیرت؟؟؟ https://danishgardi.pk/forums/topic/%D8%A2%D9%85%D9%86%DB%81-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%85-%D9%86%DB%92-%DA%A9/

    ویسے تو آپ کے مقابل ۔۔میں  کے پاوئے ہر بٹھنا  بانس پر چڑنے کے مترادف ہے ۔۔۔۔۔

    آپ اسٹیبلشمنٹ ۔۔۔اور الطاف حسین بھائی کو الگ الگ سمجھتے ہیں ۔۔۔۔

    :facepalm: :facepalm:

    جس دن عقل بانٹ جارہی تھی اس دن آپ ناورے تشریف لے گئے تھے ۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #34
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک اور گرفتاری

    وہ جو عورتوں کے زیورات اکٹھے کرنے آتا ہے اور پھر بیگ بھر کر کینیڈا نکل جاتا ہے

    اچھا آپ مولوی طاہر القادری کا ذکر کر رے ہیں ۔۔میں تو کچھ اور ہی اندازے لگائے بیٹھا تھا ۔۔

    :bigsmile:

    #35
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: ایک اور گرفتاری

    آج دن بھر گرمی اور حبس کا راج رہا۔۔ پھر شام کو قدرت مہربان ہوئی اور بادلوں کی گڑ گڑاہٹ سے بارش کی بوندیں اپنے اِن کمنگ میسجز بھیجنے لگیں۔۔ ٹھنڈا تربوز کھاتے ہوئے ٹی وی آن کیا تو میرے کپتان پوری فارم میں نظر آرہے تھے۔۔ ملک کی زبوں حالی ، میثاقِ جمہوریت کی فسوں سازی اور قرضوں سے لدا ماضی بیان کرتے ہوئے کپتان کی آواز و آنکھوں میں اک قہر سا نظر آ رہا تھا۔۔۔وہ بہوبلی 3 کے ممکنہ ہیرو کی طرح کرپٹ اوتاروں کی مُنڈھی کاٹنے پر مُصر نظر آرہا تھا۔۔۔دور کہیں بند کوٹھڑیوں میں قید بوڑھے بٹیرے غم و غصہ سے تجریدی گٹرغوں کرنے پر مجبور تھے انہیں اپنے زنانہ و مخنثانہ جانشین خطرے میں نظر آ رہے تھے۔۔دریائے سندھ کی بالائی پٹی اور پنجاب کے جی ٹی روڈ کے اطراف کے سامعین  کی مٹھیاں غصے سے بھینچی جارہی تھیں اور ان کے تمام دخولی راستوں سے مغلظانہ مِیمز نشر ہورہی تھیں۔۔۔اتنے میں ٹھنڈی ہواؤں کے سنگ لہراتی ہوئی بارش کی بوندیں ماحول کا حبس دور کرنے لگیں۔۔اور پیاسی دھرتی سے اک صدا سنانے لگی۔۔۔ میرے کپتان! تُن کے رکھو۔۔

    • This reply was modified 4 days, 5 hours ago by  casanova.
    #36
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    آج دن بھر گرمی اور حبس کا راج رہا۔۔ پھر شام کو قدرت مہربان ہوئی اور بادلوں کی گڑ گڑاہٹ سے بارش کی بوندیں اپنے اِن کمنگ میسجز بھیجنے لگیں۔۔ ٹھنڈا تربوز کھاتے ہوئے ٹی وی آن کیا تو میرے کپتان پوری فارم میں نظر آرہے تھے۔۔ ملک کی زبوں حالی ، میثاقِ جمہوریت کی فسوں سازی اور قرضوں سے لدا ماضی بیان کرتے ہوئے کپتان کی آواز و آنکھوں میں اک قہر سا نظر آ رہا تھا۔۔۔وہ بہوبلی 3 کے ممکنہ ہیرو کی طرح کرپٹ اوتاروں کی مُنڈھی کاٹنے پر مُصر نظر آرہا تھا۔۔۔دور کہیں بند کوٹھڑیوں میں قید بوڑھے بٹیرے غم و غصہ سے تجریدی گٹرغوں کرنے پر مجبور تھے انہیں اپنے زنانہ و مخنثانہ جانشین خطرے میں نظر آ رہے تھے۔۔دریائے سندھ کی بالائی پٹی اور پنجاب کے جی ٹی روڈ کے اطراف کے سامعین کی مٹھیاں غصے سے بھینچی جارہی تھیں اور ان کے تمام دخولی راستوں سے مغلظانہ مِیمز نشر ہورہی تھیں۔۔۔اتنے میں ٹھنڈی ہواؤں کے سنگ لہراتی ہوئی بارش کی بوندیں ماحول کا حبس دور کرنے لگیں۔۔اور پیاسی دھرتی سے اک صدا سنانے لگی۔۔۔ میرے کپتان! تُن کے رکھو۔۔

    تری پاٹھی جی بلکل بجا فرمایا آپ نے ، خان باہوت غصے میں ہے ، نہیں چھڈنا اس ظالم انسان نے کسی نوں

    #37
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 92
    • Posts: 2158
    • Total Posts: 2250
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ایک اور گرفتاری

    سمجھ نہیں آتا کہ اس فورم پر آج ہر شخص کے چہرے پر مسکراہٹ ہے … کچھ کی تو باچھیں کھلی ہوئی ہیں ….قوم آج متحد ہے …پیپلیے …پٹواری ..یوتھیے …آج اپنے اختلافات بھول کر …لندن سے  ایک خبر پر  آنے پر  باجماعت جشن منا رہے ہیں …(تیری سرکار میں پونھچے تو سبھی ایک ھوئے )… ابتدا میں سمجھا کہ  شاید پاکستان ورلڈ کپ جیت گیا ہے یا انڈیا سے میچ جیت گیا ہے …مگر تھریڈ کھولا تو پتا چلا کہ یہ اپنے الطاف بھائی کسی تین سالہ پرانی “نفرت انگیز” تقریر کرنے کے جرم میں  کسی مقامی تھانے وغیرہ کی سیر کرنے گئے ہیں

    :lol:

    #38
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک اور گرفتاری

    سمجھ نہیں آتا کہ اس فورم پر آج ہر شخص کے چہرے پر مسکراہٹ ہے … کچھ کی تو باچھیں کھلی ہوئی ہیں ….قوم آج متحد ہے …پیپلیے …پٹواری ..یوتھیے …آج اپنے اختلافات بھول کر …لندن سے ایک خبر پر آنے پر باجماعت جشن منا رہے ہیں …(تیری سرکار میں پونھچے تو سبھی ایک ھوئے )… ابتدا میں سمجھا کہ شاید پاکستان ورلڈ کپ جیت گیا ہے یا انڈیا سے میچ جیت گیا ہے …مگر تھریڈ کھولا تو پتا چلا کہ یہ اپنے الطاف بھائی کسی تین سالہ پرانی “نفرت انگیز” تقریر کرنے کے جرم میں کسی مقامی تھانے وغیرہ کی سیر کرنے گئے ہیں :lol:

    اقرار صاحب

    سارے اس لیے خوشیاں ہیں کہہ اس درندے نے ہمارے شہر کراچی کے مصموم لوگوں سے خوشیاں چھین لی تھی ۔۔۔اب اس کی گرفتاری پر خوشی نہ منائیں تو کیا دریاں بچھا کے سوگ کرنے لگ جائیں ۔۔۔

    ویسے اب اس درندے میں کاٹنے کی سکت تو رہی نہیں ۔صرف غرا ہی سکتا ہے ۔۔اب یہ اندر ہو ۔۔۔یا پھر  باہر ۔۔۔کوئی فکر نہیں پڑتا ۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 days, 4 hours ago by  SaleemRaza.
    #39
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10417
    • Total Posts: 10552
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    تری پاٹھی جی بلکل بجا فرمایا آپ نے ، خان باہوت غصے میں ہے ، نہیں چھڈنا اس ظالم انسان نے کسی نوں

    عامر بھیا

    لگتا ہے آپکا خان غصے کا سور ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #40
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    ویسے تو آپ کے مقابل ۔۔میں کے پاوئے ہر بٹھنا بانس پر چڑنے کے مترادف ہے ۔۔۔۔۔ آپ اسٹیبلشمنٹ ۔۔۔اور الطاف حسین بھائی کو الگ الگ سمجھتے ہیں ۔۔۔۔ :facepalm: :facepalm: جس دن عقل بانٹ جارہی تھی اس دن آپ ناورے تشریف لے گئے تھے ۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    بھای جان ناروے جاکر ہی تو عقل آی ہے، الطاف حسین اور اسٹیبلشمینٹ ایک ہوتے تو یوں الگ الگ رہتے؟؟؟

    اگر پھر بھی آپ کو میری عقل پر شک ہے تو براے کرم اس کباڑیئے کا پتا بتا دیجئے جس سے آپ نے عقل خریدی؟

    :yapping:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 75 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation