Thread: ایک اور گرفتاری

Home Forums Siasi Discussion ایک اور گرفتاری

This topic contains 74 replies, has 14 voices, and was last updated by  Guilty 2 days ago. This post has been viewed 1492 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 75 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    تُکے لگاو مسلمانوں! یہ کون سی شخصیت ہوسکتی ہے۔

    زیادہ تر گمان تو اسحق ڈار کی طرف جاتا ہے لیکن الطاف بھائی نہ پکڑے جائیں یہ سوچ سوچ کر دل بیٹھا جارہا ہے۔

    #2
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    الطاف حسین کو لندن پولیس نے اندر کردیا :o ۔

    یہ کیا معاملہ ہے

    Ghost Protocol

    #3
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    #4
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3793
    • Posts: 2043
    • Total Posts: 5836
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن کے مقامی وقت کے مطابق صبح سویرے بانی ایم کیو ایم کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کو حراست میں لے لیا۔
    رپورٹس کے مطابق بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو گرفتار کرکے مقامی پولیس اسٹیشن لے جایا گیا جبکہ اس چھاپے کے دوران تقریبا 15 پولیس افسران نے حصہ لیا۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1104935/

    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    #6
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ایک اور گرفتاری

    انیائے ہے انیائے

    :serious:

    #7
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ایک اور گرفتاری

    لگتا ہے ناک کے نیچے بجٹ پاس کروانے کے چکر میں انٹرنیشنل اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ ایک ساتھ ملی ہوئی ہے

    الطاف بھائی نے پہلے اس بابت بیان دیا تھا

    • This reply was modified 4 days, 17 hours ago by  shami11.
    #8
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    #9
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 30
    • Posts: 6798
    • Total Posts: 6828
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ایک اور گرفتاری

    الطاف بھائی کے ہاتھ لمبے ہیں۔ شام تک گھر آجائیں گے۔

    #10
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: ایک اور گرفتاری

    اک زرداری کیا جیل گیا دنیا بھر کی پولیس  کے “چاکے” ای کھل گئے نیں۔۔

    کل تک جو رہتے تھے شیروں کی کچھار میں۔۔

    آج وہ حوالات میں کُکڑی بنے نظر آتے ہیں۔۔

    #11
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 30
    • Posts: 6798
    • Total Posts: 6828
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ایک اور گرفتاری

    آج میاں نواز شریف کی جیت کا دن ہے۔
    الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر برائے ریفرنس نواز حکومت ہی نے برطانیہ بھیجا تھا۔
    زرداری صاحب جن کیسز میں آج اندر ہوئے ہیں یہ کیس بھی نواز حکومت ہی نے نیب میں فائل کئے تھے۔
    میاں صاحب خود جن کیسز میں کھجل خوار ہورہے ہیں ان پر بھی پارلیمانی کمیٹی سے تفتیش کرانے کی بجائے سپریم کورٹ سے کرانے کا چائس بھی اپنے میاں صاحب ہی نے لیا تھا۔

    :bigsmile: :bigsmile:

    #12
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    آج میاں نواز شریف کی جیت کا دن ہے۔ الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر برائے ریفرنس نواز حکومت ہی نے برطانیہ بھیجا تھا۔ زرداری صاحب جن کیسز میں آج اندر ہوئے ہیں یہ کیس بھی نواز حکومت ہی نے نیب میں فائل کئے تھے۔ میاں صاحب خود جن کیسز میں کھجل خوار ہورہے ہیں ان پر بھی پارلیمانی کمیٹی سے تفتیش کرانے کی بجائے سپریم کورٹ سے کرانے کا چائس بھی اپنے میاں صاحب ہی نے لیا تھا۔ :bigsmile: :bigsmile:

    دیکھیں بعد میں مکر نہ جانا کہ یہ کریڈٹ عمران خان کا ہے جس نے الطاف حسین کو پکڑوایا؟؟

    ہم اس میں بھی مطمئن ہیں کہ آپ یہ کریڈٹ نواز شریف کو دے رہے ہیں۔

    #13
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 30
    • Posts: 6798
    • Total Posts: 6828
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ایک اور گرفتاری

    دیکھیں بعد میں مکر نہ جانا کہ یہ کریڈٹ عمران خان کا ہے جس نے الطاف حسین کو پکڑوایا؟؟ ہم اس میں بھی مطمئن ہیں کہ آپ یہ کریڈٹ نواز شریف کو دے رہے ہیں۔

    اصل فیصلہ تو اپنے گھوسٹ بھائی ہی کریں گے کہ اس کی سزا عمران کو ملنی چاہیئے یا نواز کو۔

    #14
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1877
    • Total Posts: 1892
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ایک اور گرفتاری

    آج میاں نواز شریف کی جیت کا دن ہے۔
    الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر برائے ریفرنس نواز حکومت ہی نے برطانیہ بھیجا تھا۔
    زرداری صاحب جن کیسز میں آج اندر ہوئے ہیں یہ کیس بھی نواز حکومت ہی نے نیب میں فائل کئے تھے۔
    میاں صاحب خود جن کیسز میں کھجل خوار ہورہے ہیں ان پر بھی پارلیمانی کمیٹی سے تفتیش کرانے کی بجائے سپریم کورٹ سے کرانے کا چائس بھی اپنے میاں صاحب ہی نے لیا تھا۔
    :bigsmile: :bigsmile:

    :cwl: :cwl: :cwl:

    اِس سے تو یہی پتہ چلتا ہے کہ میاں صاحب سے پنگا لینا خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔

    میاں صاحب نے تو واضح الفاظ میں کہہ دیا تھا کہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے۔۔۔۔۔

    لوگ سمجھے ہی نہیں۔۔۔۔۔

    اِس نکتہ پر مزید روشنی، اِس فورم کے اکلوتے سچے لیگی سلیم رضا ہی ڈال سکتے ہیں۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 days, 15 hours ago by  blacksheep.
    #15
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10418
    • Total Posts: 10553
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    اللہ کی شان ہے

    آج تو یوتھیوں کی آفشور کمپنیوں، آفشور جائیدادوں، آفشور خاوندوں اور آفشور بچوں والی وڈی پھوپھو بھی صادق اور امین بنی بیٹھی ہے

    نہ صرف خود صادق اور امین بنی بیٹھی ہے بلکہ اپنے ابے کی حرام اور کرپشن کی کمائی جو بھی حلال قرار دے رہی یے۔ یہ وہی حلال کمائی یے جس پر اسکے ابے کو نوکری سے نکالا گیا تھا

    وہ کسی کو منی ٹریل دینے کا بھی دعوا کر رہی ہے۔ میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ اس نے کبھی کوئی منی ٹریل دی یے۔ کیا کسی نے کہیں اس کی منی ٹریل دیکھی ہے؟ آگر دیکھی ہو تو اسکا ریفرنس پوسٹ کرکے شکریہ کا موقع دے

    • This reply was modified 4 days, 15 hours ago by  Bawa.
    #16
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک اور گرفتاری

    لندن میں بھیک مانگنا جرم ہے اور اسی جرم میں الطاف بھائی  گرفتار ہوئے ہیں ۔۔۔

    انشاءاللہ فقیر کی روزی پر لات مارنے  والوں کا جلد   منھ کالا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 days, 15 hours ago by  SaleemRaza.
    #17
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: ایک اور گرفتاری

    لندن میں بھیک مانگنا جرم ہے اور اسی جرم میں الطاف بھائی گرفتار ہوئے ہیں ۔۔۔ انشاءاللہ فقیر کی روزی پر لات مارنے کا جلد منھ کالا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    تین دہائیوں سے پکا اڈے کا لائیسنس لے رکھا تھا۔۔ ظالمو نے تینوں فقیروں کو اندر کر دیا۔۔۔

    #18
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    تین دہائیوں سے پکا اڈے کا لائیسنس لے رکھا تھا۔۔ ظالمو نے تینوں فقیروں کو اندر کر دیا۔۔۔

    چوتھا ابھی بھی باہر دندناتا پھر رہا ہے کینیڈا وغیرہ میں :( ۔۔۔

    #19
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ایک اور گرفتاری

    چوتھا ابھی بھی باہر دندناتا پھر رہا ہے کینیڈا وغیرہ میں :( ۔۔۔

    چوتھا کون ہے ۔۔۔

    #20
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایک اور گرفتاری

    چوتھا کون ہے ۔۔۔

    وہ آپکو کیوں بتاوں؟؟پہلے نِکا چوتھے کی مصروفیات بارے اطلاعات پہنچائے پھر اس کا نام افشا کیا جائے گا۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 75 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation