Thread: ایکٹوکوروناکیسز: پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ، حکومت : پارکس بھی کھول دو

Home Forums Siasi Discussion ایکٹوکوروناکیسز: پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ، حکومت : پارکس بھی کھول دو

  • This topic has 2 replies, 3 voices, and was last updated 1 month ago by EasyGo. This post has been viewed 63 times
Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 593
    • Posts: 3857
    • Total Posts: 4450
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایکٹوکوروناکیسز: پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ، حکومت : پارکس بھی کھول دو

    ایکٹو کورونا کیسز : پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ،

    حکومت : پارکس بھی کھول دو

    اس حکومت کی پالیسی آخر ہے کیا ، اگر تو ہرڈ ایمونٹی پالیسی ہے تو صاف صاف مانیں تاکہ اس کی ناکامی ان پر ڈالی جاسکے کیونکہ ماہرین کے مطابق اس صورت میں صرف ناکامی ہی ہونی ہے ، ڈاکٹر مالک نے جب پوچھا تھا کہ خدانخواستہ اگر ہزاروں لاکھوں افراد کی موت ہوئی تو ان کی ذمہ داری پر کس ڈالیں گے ، کس کا گریبان پکڑیں گے کیونکہ ابھی سے عمران خان کہہ رہے ہیں کہ جس طرح کا ایکشن وہ کرنا چاہتے تھے وہ نہیں ، اشرافیہ نے کردیا وغیرہ وغیرہ ، تب تو عمران خان کہہ رہے تھے کہ ساری ذمہ داری ان کی ہے مگر اب دوسروں پر ڈال رہے ہیں جس عوام سے لیکر اشرافیہ سب شامل ہے اپنی کوئی ذمہ داری نہیں لے رہے

    https://pbs.twimg.com/media/EZt4692XkAEvPJg?format=jpg&name=large

    https://pbs.twimg.com/media/EZuiSlmWAAYPB4N?format=png&name=large

    #2
    Aamir Siddique
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6783
    • Total Posts: 6853
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایکٹوکوروناکیسز: پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ، حکومت : پارکس بھی کھول دو

    اچھے خاصے چھوٹے میں واپس آ گئے تھے کرونا کنٹرول کرنے ، ملک دوشمن فوج ، نیب اور نیازی نے ایسا ہونے نا دیا ، شکر ہے لاہور کورٹ مجب وطن ہے

    #3
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 1031
    • Total Posts: 1035
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: ایکٹوکوروناکیسز: پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ، حکومت : پارکس بھی کھول دو

    حکومت کی کاروبار جاری رکھنے کی پالیسی اتنی غلط نہیں ہے

    مگر لوگوں میں آگاہی کی بجائے کنفیوزن بھی حکومت کی ہی پیدا کردہ ہے

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!