Thread: ایڈمن کہاں ہو تم

Home Forums Non Siasi ایڈمن کہاں ہو تم

This topic contains 36 replies, has 12 voices, and was last updated by  کک باکسر 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 1000 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 37 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    #2
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    Host

    Atif

    @الشرطہ

    #3
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 97
    • Posts: 1821
    • Total Posts: 1918
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    بات تو مناسب کی ہے آپ نے گلٹی بھای کے جملے کئی بار قابل اعتراض ہوتے ہیں لیکن چونکہ براہ راست ممبر سے ایسے الفاظ میں مخاطب نہیں ہوتے لہذا درگزر کرنا پڑتا ہے

    #4
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 403
    • Posts: 2910
    • Total Posts: 3313
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    یہ سہولت تو ہر کمنٹ کے نیچے موجود ہے آپ کسی بھی کمنٹ کو رپورٹ کرسکتے ہیں اس کیلئے نیا تھریڈ بنانے کی کیا ضرورت ہے؟؟

    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    گلٹی کو چاہیئے کہ اس قسم کے الفاظ کا استعمال بند کرے۔ جتنا اثر شائستہ الفاظ کا ہوتا ہے اتنا ان سخت الفاظ میں کبھی نہیں دیکھا میں نے۔

    بلکہ میں تو یہ اضافہ کرنا چاہوں گا کہ گلٹی اگر یہ سخت الفاظ نہ بھی لکھے تو ہم سمجھ جاتے ہپیں کہ ایاز امیر کس قسم کا کالم نگار ہے ، فوج کی خصوصیت کیا ہے وغیرہ وغیرہ۔

    #6
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    یہ سہولت تو ہر کمنٹ کے نیچے موجود ہے آپ کسی بھی کمنٹ کو رپورٹ کرسکتے ہیں اس کیلئے نیا تھریڈ بنانے کی کیا ضرورت ہے؟؟

    ٹو امفیسائز دی نیڈ آف سٹرکٹ ایکشن

    لیکن مجھے نہیں لگتا یہاں کسی ن لیگی کو بین کیا جائے گا، قانون صرف ہم معصوم انصافیوں کے لئے ہی رہ گیا ہے

    :.(

    #7
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    گلٹی کو چاہیئے کہ اس قسم کے الفاظ کا استعمال بند کرے۔ جتنا اثر شائستہ الفاظ کا ہوتا ہے اتنا ان سخت الفاظ میں کبھی نہیں دیکھا میں نے۔ بلکہ میں تو یہ اضافہ کرنا چاہوں گا کہ گلٹی اگر یہ سخت الفاظ نہ بھی لکھے تو ہم سمجھ جاتے ہپیں کہ ایاز امیر کس قسم کا کالم نگار ہے ، فوج کی خصوصیت کیا ہے وغیرہ وغیرہ۔

    اسی فیر ناں ای سمجیئے

    #8
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    بات تو مناسب کی ہے آپ نے گلٹی بھای کے جملے کئی بار قابل اعتراض ہوتے ہیں لیکن چونکہ براہ راست ممبر سے ایسے الفاظ میں مخاطب نہیں ہوتے لہذا درگزر کرنا پڑتا ہے

    کیا پھر ہمیں بھی اجازت ہے نواز شریف ، حمزہ اور مریم وغیرہ کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کرنے کی ؟

    #9
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    اسی فیر ناں ای سمجیئے

    نہیں میں نے رپورٹ کردیا ہے، انشاللہ مناسب اور سخت ایکشن لیا جائے گا۔

    دراصل میں کافی نرم دل بندہ ہوں اسلئے انتظامیہ نے مجھے انتظامی امور میں اپنی ٹانگ اڑانے سے منع کردیا ہے۔ ورنہ میں خود بین کردیتا نگوڑے کو۔

    #10
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    نہیں میں نے رپورٹ کردیا ہے، انشاللہ مناسب اور سخت ایکشن لیا جائے گا۔ دراصل میں کافی نرم دل بندہ ہوں اسلئے انتظامیہ نے مجھے انتظامی امور میں اپنی ٹانگ اڑانے سے منع کردیا ہے۔ ورنہ میں خود بین کردیتا نگوڑے کو۔

    ہم انتظار کریں گے سخت ایکشن کا

    :lol:

    #11
    الشرطہ
    Moderator
    Offline
    • Threads: 4
    • Posts: 97
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      22 Dec, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    Guilty

    This is first and last warning to you that dont use abusive language for any person and for Pakistan Army. If you do use abusive language in future after this warning you will be banned. Thank You

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  الشرطہ.
    #12
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    ہم انتظار کریں گے سخت ایکشن کا :lol:

    انتظامیہ جاگ گئی ہے نیند سے :o ۔

    #13
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1470
    • Total Posts: 1498
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    Aamir Siddique

    “یہ سہولت تو ہر کمنٹ کے نیچے موجود ہے آپ کسی بھی کمنٹ کو رپورٹ کرسکتے ہیں اس کیلئے نیا تھریڈ بنانے کی کیا ضرورت ہے؟؟”

    You should tender your apology to the respected member for having upset him.

    Don’t do it again please. 

    #14
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1470
    • Total Posts: 1498
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    انتظامیہ جاگ گئی ہے نیند سے :o ۔

    #15
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    :lol: :lol: :lol:

    یار آپ نےباز نہیں آنا  اور نہ ہی میں نے۔

    دونوں مستقل مزاج ہیں

    #16
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 121
    • Total Posts: 126
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    Guilty

    This is first and last warning to you that dont use abusive language for any person and for Pakistan Army. If you do use abusive language in future after this warning you will be banned. Thank You

    can we use the Ch or the ph word for Nepali army???

    #17
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    can we use the Ch or the ph word for Nepali army???

    ایڈمن کے بجائے یہ سوال آپ انجان سے پوچھیں۔

    #18
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 97
    • Posts: 1821
    • Total Posts: 1918
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    کیا پھر ہمیں بھی اجازت ہے نواز شریف ، حمزہ اور مریم وغیرہ کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کرنے کی ؟

    بھائی مجھ سے کیا اجازت طلب کرتے ہو آپ کی آئی ڈی آپ کی شخصیت کی غماز اب آپ اپنا جو چہرہ دکھانا چاہیں دکھائیں مجھے کیا اعتراض ہوگا بھلا؟؟؟؟

    #19
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    پہلی بات تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔

    میں کہ ٹوٹا ہوا اک ستارہ  ہوں ۔۔۔۔۔۔ کیا بگاڑے گی انجمن میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Guilty.
    #20
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ایڈمن کہاں ہو تم

    Guilty

    This is first and last warning to you that dont use abusive language for any person and for Pakistan Army. If you do use abusive language in future after this warning you will be banned. Thank You

    شرطہ جی ۔۔۔۔۔

    آپ عامر صد یق ۔۔۔۔ کی باتوں پر دھیان نہ دیں ۔۔۔۔۔ عامر کی چھوڑی ہوئی ۔۔۔ دو نمبر ۔۔۔ آئی ڈی ۔۔۔۔۔ بین ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    اس لیئے عا مر صد یق ۔۔۔۔۔ انتقا ما نہ ۔۔۔۔۔۔ کاروائیاں ۔۔۔۔۔ کررھا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ایسے الفاظ  ۔۔۔۔ کوئی  نئی بات نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بحرحال ۔۔۔۔۔ میں شرطہ سمیت فورم سے ۔۔۔۔ کوئی ۔۔۔۔۔  کنٹرو۔۔۔ ورسی ۔۔۔۔ نہیں چا ھتا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس لیئے میں ۔۔۔۔۔ مزکورہ ۔۔۔۔۔ لفظ کو ۔۔۔۔۔ کوشش کروں گا۔۔۔۔۔۔ انگلش میں ترجمہ کرکے لکھ دیا کروں گا ۔۔۔۔ یا پھر ۔۔۔ کوڈنگ کرکے لکھ دیا کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔

    تاکہ ۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔۔ کے پیٹ میں درد ۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑا کم ہوا کرے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Guilty.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 37 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation