Thread: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

Home Forums Siasi Discussion اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

This topic contains 84 replies, has 16 voices, and was last updated by  SaleemRaza 5 months, 4 weeks ago. This post has been viewed 1667 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 85 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1485
    • Total Posts: 1513
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    تجھے ہم ولی سمجھتے

    جو نہ بدتمیز ہوتا

    • This reply was modified 6 months ago by  Anjaan.
    #62
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    Atif bhai

    Please try not to engage SaleemRaza in serious political discussion. He is certified boot licker and in the process align himself with whichever political party GHQ is counting on.

    Moulana Fazal ur Rehman rocks. He is my favorite molvi.

    #63
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 798
    • Total Posts: 816
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    مولانا فضل الرحمٰن نے آج ملکی سیاست کا رُخ ہی بدل دیا ہے، میں نے زندگی میں کبھی اتنا بڑا جلسہ نہیں دیکھا تھا کہ جس کی شروعات شہر کے درمیان سے ہوں اور اس کی آخری صفیں شہر سے باہر ہوں۔ اللہ کی پناہ اتنے زیادہ لوگ؟؟ مجھے تو آج حکومت پر رحم آرہا تھا کہ جس طرح مولانا صاحب نے حکومت کو اگست میں مستعفی ہونے کا الٹی میٹم دیا اور نہ ماننے کی صورت میں اکتوبر میں لانگ مارچ کا فیصلہ سنایا ہے، مجھے لگ رہا ہے حکومت ہی نہیں اس حکومت کو زبردستی ہمارے سروں پر مسلط کرنے والے بھی اپنے جوتے چھوڑ کر بھاگیں گے۔ مولانا صاحب نے جب کہا کہ یہ ہمارا آخری ملین مارچ ہے اس کے بعد ہم اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے تو یقین کریں فضا نعروں سے اس طرح تھرتھرا اٹھی کہ میں نے پہلے کبھی یہ منظر نہیں دیکھا تھا۔۔ جہاں تک نظر جاتی تھی سر ہی سر نظر آرہےتھے اور سارے سر جن کے خلاف نعرے لگارہے تھے اگر وہ سن لیتے تو ان کی شلواریں گیلی ہوجاتیں ، پسینے سے۔

    اس مولانا کے بارے میں بہت اچھی طرح جانتا ہوں۔ میرے تایا بتاتے ہیں کہ یہ اپنے باپ کی جاسوسی کرتا تھا اور پھر اپنے باپ سے مار بھی کھاتا تھا۔ اس کو عاق بھی کر دیا تھا 

    یہ پیسے کے لئے اپنی والدہ بیچنے والا اصلی رزیل ہے 

    #64
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1103
    • Total Posts: 1216
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    This barrel of diesel should learn from the death of Sami ul Haq.

    #65
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1485
    • Total Posts: 1513
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    Atif bhai Please try not to engage SaleemRaza in serious political discussion. He is certified boot licker and in the process align himself with whichever political party GHQ is counting on. Moulana Fazal ur Rehman rocks. He is my favorite molvi.

    Be careful.

    If you use wrong type of words for a member, you too can end up as a recipient. 

    #66
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    یہ حکمت کے عظیم موتی پہلے اپنی امریکی قوم کو بھی عطا کریں جو وہاں آپ کے محترم وزیر اعظم کیلئے ایسے کارٹون بنا رہی ہے۔ وہاں آپ کے منہ سے چوں نہیں نکلے گی کیونکہ آپ جانتے ہیں آزادی اظہار کے خلاف بولنا بھی آپکو کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے۔ چلیں پاکستان واپس نہیں آسکتے تو اس اخبار پر کیس کر دیں کہ میرے وزیراعظم کو یہ اخبار سکون سے کام نہیں کرنے دے رہااور پتہ نہیں اسے کس بات کی جلدی ہے۔

    آپ کا تو جھوٹی خبریں پھیلانے پر دو دن کے لئے بین بنتا ہے میرے سجن۔
    یہ آج کی دوسری ہے۔
    یہ کارٹون عارف الرحمان نامی بنگلہ دیشی نے بنایا ہے کسی امریکی نے نہی۔
    اور نہ ہی یہ کسی امریکی اخبار یا ویب سائٹ پر چھپا ہے۔
    عارف الرحمان آپ ہی کی طرح ایک فورم( کارٹون فورم ) چلاتا ہے جس کا نام ٹون میگ ہے ۔ یہ خود ناروے میں رہتا ہے۔

    #67
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    آپ کا تو جھوٹی خبریں پھیلانے پر دو دن کے لئے بین بنتا ہے میرے سجن۔ یہ آج کی دوسری ہے۔ یہ کارٹون عارف الرحمان نامی بنگلہ دیشی نے بنایا ہے کسی امریکی نے نہی۔ اور نہ ہی یہ کسی امریکی اخبار یا ویب سائٹ پر چھپا ہے۔ عارف الرحمان آپ ہی کی طرح ایک فورم( کارٹون فورم ) چلاتا ہے جس کا نام ٹون میگ ہے ۔ یہ خود ناروے میں رہتا ہے۔

    He is not a Bangladeshi but an Afghani

    He does not run a forum but a contributor of Toonsmag

    Now decide about your ban

    #68
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    مولانا فضل الرحمٰن نے آج ملکی سیاست کا رُخ ہی بدل دیا ہے، میں نے زندگی میں کبھی اتنا بڑا جلسہ نہیں دیکھا تھا کہ جس کی شروعات شہر کے درمیان سے ہوں اور اس کی آخری صفیں شہر سے باہر ہوں۔ اللہ کی پناہ اتنے زیادہ لوگ؟؟ مجھے تو آج حکومت پر رحم آرہا تھا کہ جس طرح مولانا صاحب نے حکومت کو اگست میں مستعفی ہونے کا الٹی میٹم دیا اور نہ ماننے کی صورت میں اکتوبر میں لانگ مارچ کا فیصلہ سنایا ہے، مجھے لگ رہا ہے حکومت ہی نہیں اس حکومت کو زبردستی ہمارے سروں پر مسلط کرنے والے بھی اپنے جوتے چھوڑ کر بھاگیں گے۔ مولانا صاحب نے جب کہا کہ یہ ہمارا آخری ملین مارچ ہے اس کے بعد ہم اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے تو یقین کریں فضا نعروں سے اس طرح تھرتھرا اٹھی کہ میں نے پہلے کبھی یہ منظر نہیں دیکھا تھا۔۔ جہاں تک نظر جاتی تھی سر ہی سر نظر آرہےتھے اور سارے سر جن کے خلاف نعرے لگارہے تھے اگر وہ سن لیتے تو ان کی شلواریں گیلی ہوجاتیں ، پسینے سے۔

    شلوواریں یا پینٹیں؟

    #69
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    عارف الرحمان ایک بنگلہ دیشی توہینِ رسول کا مرتکب وہاں سے بھاگ کر ناروے میں بسا ہو ا کارٹونسٹ ہے۔
    یہ کارٹون میگ کا فاؤنڈر ہے۔
    اس نے تو اپنے نر بلے (کیٹ) کا نام محمد رکھا تھا تو سارے بنگالی اس کی جان کے در پر تھے۔
    عمران کو کتا بنا دیا تو نسبتا عمران کس باغ کی مولی ہے۔

    https://www.goethe.de/prj/pic/en/put/arifur-rahman.html

    And finally, go to cartoonmag.com/about and you will find his name written as founder.

    #70
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    عارف الرحمان ایک بنگلہ دیشی توہینِ رسول کا مرتکب وہاں سے بھاگ کر ناروے میں بسا ہو ا کارٹونسٹ ہے۔ یہ کارٹون میگ کا فاؤنڈر ہے۔ اس نے تو اپنے نر بلے (کیٹ) کا نام محمد رکھا تھا تو سارے بنگالی اس کی جان کے در پر تھے۔ عمران کو کتا بنا دیا تو نسبتا عمران کس باغ کی مولی ہے۔

    As far as i know this is created by Atiq Shahid

    post a link that it is creation of Arif ul Rehman if you are so sure.

    #71
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    مجھے آپ ان بندوں کے نام بتائیں جو میری وجہ سے فورم چھوڑ گئے ہیں ۔۔۔۔۔ ہو سکتا ہے میں اس نقصان کا ازلہ کر دوں ۔۔۔۔۔کیونکہ میں نہیں چاہتا کہہ میری وجہ سے فورم کا کوئی نقصان ہو ۔۔ مطلب انئدہ سے کوئی میری وجہ سے فورم نہ چھوڑ کر جائے ۔۔۔۔ اب ہر بات کا آپکو مطلب بھی ساتھ ساتھ بتانا پڑے گا ۔ سو پلیز ۔۔۔۔

    نقصان تو زیادہ ہوا ہے مگر تو فی الحال ایک ہزار ڈالر مجھے بھجوا دے یہاں ایک بندہ کوئٹہ سے آیا ہوا ہے میں اس کے ہاتھ عاطف بھای کو بھجوا دونگا

    :thinking:

    #72
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    As far as i know this is created by Atiq Shahid post a link that it is creation of Arif ul Rehman if you are so sure.

    Wouldn’t answer your posts but only this one only  because me being on fault.

    Yes you are right on this one. It is Atiq’s and I admit my mistake.

    Wrongly reported somewhere that it was Arifur Rahman’s creation.

    All other claims stand as claimed; that Arifur Rahman is the founder of toonmag. And that it is a Norwegian web site and not American.

    • This reply was modified 5 months, 4 weeks ago by  shahidabassi.
    #73
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    نقصان تو زیادہ ہوا ہے مگر تو فی الحال ایک ہزار ڈالر مجھے بھجوا دے یہاں ایک بندہ کوئٹہ سے آیا ہوا ہے میں اس کے ہاتھ عاطف بھای کو بھجوا دونگا :thinking:

    جس دن ہزار ڈالر کا نوٹ مارکیٹ میں آیا ۔۔۔خود لیکر حاضر ہوجاوں گا ۔۔تب تک دریائے ٹمبر کے کنارے بیٹھ کر پانی میں وٹے۔ مار ۔۔۔۔۔۔

    :bigsmile:

    #74
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    پیپلز پارٹی کہاں سے جے یو آئی سے بڑی جماعت ہوگئی اب یار؟؟ جو اس وقت جے یو آئی کا حجم ہے وہ نہ تو ن لیگ کا ہے نہ کسی اور پارٹی کا۔ مولانا کے سپورٹر جگہ جگہ ہیں اور ان کا خطاب مذہبی عقیدت سے سننے آتے ہیں۔ بھلے مولانا صاحب سیاست کا تڑکہ لگا دیں لیکن ان کے سپورٹر کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ویسے آج تک کسی بھی حکمران کسی آمر نے مولانا کو جیل میں ڈالا؟؟

    تو آپ کہہ رہے ہیں مولانا کی جماعت سب سے بڑی ہے ؟؟ کیا آپ واقعی اتنے بھولے ہو چکے ہیں ، یہ اندازے مدارس کے طلبا کی تعداد سے نہیں اسمبلی میں سیٹوں کی تعداد سے لگایا جاتا ہے اور جب زرداری صاحب نے اینٹ سے اینٹ بجانی تھی تب پیپلز پارٹی کی سب سے زیادہ سیٹیں تھیں

    آپ پوچھ رہے تھے مولانا کب گرفتار ہوں گے تو میرا خیال ہے اگر دھمکیاں جاری رکھیں تو اسی سال ورنہ شاید ٢٠١٩ جیل سے باہر گزرے ، ٢٠٢٠ تک مولانا آزاد نہیں رہیں گے

    :bigthumb:

    #75
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ یعنی آپ کی خبر کا ماخذ آآپ کی مسجد کا امام تھا؟؟ ہاہاہاہا ٹھیک ہوگیا۔ یعنی جو خبر آج تک کسی نیوز چینل پر نہیں چلی، کسی اخبار میں نہیں آئی آپ کے امام نے عقیدت کے مارے گھڑ ڈالی اور آپ یقین کئے بیٹھے ہیں۔ ہاہاہاہاہاہاہا۔ یااللہ مینوں چُک لے۔

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے مولیوں کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے وہ بھی فضل الرحمن کے فین کا لیکن تب میں بچہ تھا اور آپ مریم نواز کے بڑے بھائی کی عمر میں فضل الرحمن کا اعتبار کر رہے ہیں ، یا اللہ مینوں وی چک لے

    :lol: :lol:

    #76
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    :thinking:

    اور کتنا سوچنا ہے

    :lol:

    #77
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    This barrel of diesel should learn from the death of Sami ul Haq.

    Was SUH not in bed with establishment? so Why would establishment neutralize him?

    :thinking: :thinking: :thinking:

    #78
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    سلیم بھائی – آپ جس مقام پر ہیں وہاں آپ کو دیکھ کر کافی لوگ اس قسم کی ذہنی کیفیت میں چلیں جاتے ہیں

    :lol:

    شامی بھائی آپکو نفسیات کی بڑی سوجھ بوجھ ان کو بتائیں ان کو ہر بات الٹ کیوں سمجھ آتی ہے ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:
    #79
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    مجھے اس بات پر بہت خوشی ہے کے فضلو حرام خور، کتے کے بچے چربی کے ڈرم کی ” سیاست ” سے انتقال کا وقت ہوا چاہتا ہے، اس سے گھٹیا انسان کی پاکستان میں کوئی نظیر نہیں ملتی، لیکن بہت عرصے تک اسکو ڈھیل دینے کے بعد اب حرام خور کے چربی سے بھرے پیٹ پر لات مارنے کے وقت ہوا چاہتا ہے. پاکستانیوں کو مبارک ہو

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #80
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4422
    • Total Posts: 4422
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    مجھے اس بات پر بہت خوشی ہے کے فضلو حرام خور، کتے کے بچے چربی کے ڈرم کی ” سیاست ” سے انتقال کا وقت ہوا چاہتا ہے، اس سے گھٹیا انسان کی پاکستان میں کوئی نظیر نہیں ملتی، لیکن بہت عرصے تک اسکو ڈھیل دینے کے بعد اب حرام خور کے چربی سے بھرے پیٹ پر لات مارنے کے وقت ہوا چاہتا ہے. پاکستانیوں کو مبارک ہو :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    تو خواب دیکھتا رہ ۔۔۔۔۔۔۔ فضل الرحمن اپنے باپ  دادا کے زمانے سے سیاست میں ہے اور رھے گا ۔۔۔۔۔۔

    ابھی تمہاری فوج تازہ تازہ ۔۔۔۔ پینٹا گون سے خفیہ سودے بازی کرکے آئی ہے ۔۔۔۔۔۔

    سودے بازی کے بعد یہ پھدو لوگ  ۔۔۔۔ افغانستان کا  کٹھہ پھر کھولیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    فضل الرحمن کی اننگ تب سیا سی کریز پر پھر شروع ہوگی ۔۔۔۔۔ ابھی تھوڑا ۔۔۔۔۔ ارمان ۔۔۔۔ کر ۔۔۔۔ نیلے پیلے جانور ۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 85 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!