Thread: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

Home Forums Siasi Discussion اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

This topic contains 84 replies, has 16 voices, and was last updated by  SaleemRaza 6 months, 4 weeks ago. This post has been viewed 1840 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 85 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    لنک تو نہیں ہے لیکن اچھی طرح یاد ہے میں اعتکاف بیٹھا تھا کافی سال پہلے ، امام مسجد مولانا کے فین تھے ، وہ بتا رہے تھے کہ اس بندے کو بینظیر نے الٹا لٹکوا کے تشدد کروایا لیکن ایسا مضبوط آدمی ہے اپنے مقصد سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا بعد کے حالات و واقعات نے سمجھایا کہ مقصد ڈیزل پرمٹ تھا

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ یعنی آپ کی خبر کا ماخذ آآپ کی مسجد کا امام تھا؟؟ ہاہاہاہا ٹھیک ہوگیا۔

    یعنی جو خبر آج تک کسی نیوز چینل پر نہیں چلی، کسی اخبار میں نہیں آئی آپ کے امام نے عقیدت کے مارے گھڑ ڈالی اور آپ یقین کئے بیٹھے ہیں۔ ہاہاہاہاہاہاہا۔

    یااللہ مینوں چُک لے۔

    #42
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    ہاہاہاہا۔

    ہائے او میرا ٹڈ

    #43
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    پہلی بات تو یہ کہ الحمداللہ میرے دل کو مکمل سکون ہے اسلئے آپ اپنی فکر کریں، آجکل پی ٹی آئی اور جرنیلوں کی مٹی پلید ہوتے دیکھ کر آپ خود بےسکون ہوئے ہوئے ہیں۔ میں اپنے ملک میں رہ کر تعمیری کام بھی کررہا ہوں اور ملک کی خدمت بھی کررہا ہوں۔ دوسری بات یہ کہ آپ پاکستان کے مجھ سے زیادہ وفادار نہیں جو مجھ پر یہ الزام لگائیں کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کو دیکھ کر میں مچل جاتا ہوں۔ آپ خود کو محب وطن سمجھتے ہیں تو سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر پاکستان کی محبت میں یہاں واپس آجائیں پھر مجھے بتانا کہ کون زیادہ محب وطن ہے۔ اور ایک بات کا اور جواب دیں! جب بھی کوئی آئین کی پاسداری اور قانون کی عملداری کی بات کرتا ہے تو آپ کو وہ غدار کیوں لگتا ہے۔ ہم فوج کو آئین کی پاسداری اور آئین کے مطابق اپنی حدود میں رہنے کا مطالبہ کرتے ہیں اس کے سوا کچھ نہیں۔ یہ مطالبہ جن کو بُرا لگتا ہے وہ اس ملک کے سب سے بڑے غدار اور دشمن ہیں۔ رہی مولانا کی وزارتوں پر بکنے کی بات تو عمران خان سمیت مقتدر حلقوں نے یہ کوشش بھی کرکے دیکھ لی۔ سوائے ذلالت اور رسوائی کے انہیں کچھ نہیں ملا۔ پتہ نہیں ہزاروں میل دور بیٹھ کر آپ پر یہ الہامات کی بارش کیسے ہوجاتی ہے؟؟

    عاطف بھائی ۔۔

    کون سا تعمری کام کر رے ماسوائے  ادراوں پر دشنام طرازی کے ۔۔۔۔۔میرے لیے پی ٹی آئی ۔۔کی حکومت ہو یا کسی بھی ۔۔۔جو بھی آیا ہے اس کو ارام سے پانچ سال پورے کرنے دیئے جائیں ۔۔۔۔۔اس کے بعد آنے والے اس کا حساب کتاب کر لیں گے ۔۔۔۔۔آخر آپکو اتنی جلدی کس بات کی ہے ۔۔۔یا۔ پھر آپ نے الیکشن لڑنا ہے ۔۔۔۔۔محترمہ  مریم کے دوپٹے کے سائے تلے ۔۔۔۔

    باقی میرے پر الہامات کی بارش ایسے ہی ہوتی ہے جیسے آپکو  وحی نازل ہوتی ہے کہہ یہ حکومت جانے والی ہے ۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    میں کہا ہے فورم سے زیادہ انتظامیہ کے اعمال کا عمل دخل زیادہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #44
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    عاطف بھائی ۔۔ کون سا تعمری کام کر رے ماسوائے ادراوں پر دشنام طرازی کے ۔۔۔۔۔میرے لیے پی ٹی آئی ۔۔کی حکومت ہو یا کسی بھی ۔۔۔جو بھی آیا ہے اس کو ارام سے پانچ سال پورے کرنے دیئے جائیں ۔۔۔۔۔اس کے بعد آنے والے اس کا حساب کتاب کر لیں گے ۔۔۔۔۔آخر آپکو اتنی جلدی کس بات کی ہے ۔۔۔یا۔ پھر آپ نے الیکشن لڑنا ہے ۔۔۔۔۔محترمہ مریم کے دوپٹے کے سائے تلے ۔۔۔۔ باقی میرے پر الہامات کی بارش ایسے ہی ہوتی ہے جیسے آپکو وحی نازل ہوتی ہے کہہ یہ حکومت جانے والی ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ میں کہا ہے فورم سے زیادہ انتظامیہ کے اعمال کا عمل دخل زیادہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    سرکار! میں نظامِ حکومت کا ایک ادنیٰ حصہ رہا ہوں، جو کمایا ہے یہیں پاکستان میں خرچ کیا ہے، میرے ٹیکس کا پیسہ ہو یا میرے کاروبار کی آمدن ۔ میرے پاکستانی بھائیوں کا اس میں حصہ ہے، میں مالی پریشانیوں یا صعوبتوں کے ڈر سے ملک کو چھوڑ کر نہیں بھاگا۔ یہیں پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستانیوں کی خدمت کی۔ چاہے سرکار کا حصہ رہا یا ذاتی حیثیت میں۔ میرے خرچ کئے ایک ایک پیسے سے پاکستان کو ہی فائدہ ہوا۔  جو آسائش استعمال کرتا ہوں اس کی دو سو گنا زیادہ قیمت اداروں کو ادا کرتا ہوں۔ آپ کو الزام تراشی کا کافی زیادہ شوق ہے مجھے بتائیں میں نے کب اداروں پر دشنام طرازی کی ہے؟؟ اپنی آئینی حدود پار کرنے پر کہ جس کی سزا آرٹیکل چھ ہے اس سزا کے بجائے تنقید کی ہے۔ آپ باجوہ کے جوتوں تلے ہر مخالف کی توہین کریں تو ٹھیک ہے لیکن ہم اگر سول سپرمیسی کی بات کریں تو مریم کے دوپٹے تلے  جانے کے توہین آمیز کلمات؟؟

    نیز مجھے یہ بھی بتائیں کہ جب نواز شریف کی حکومت تھی تو کیا اسے آرام سے کام نہیں کرنے دینا چاہیئے تھا؟؟ کیا آپ اس وقت خاموش ہوتے تھے؟؟ جنھوں نے اسے پانچ سال پورے نہیں کرنے دئیے ان کیلئے کیا خیالات ہیں آپ کے؟؟ آج ہم بولتے ہیں تو آپ ہمیں اصول و ضوابط پڑھانے پر آگئے ہیں؟؟ میری شرط ابھی بھی اپنی جگہ قائم ہے کہ میری حب الوطنی پر سوال کرنے ہیں تو پہلے اپنی حب الوطنی کا ثبوت دیں۔ یہ کیا کہ ایک تارکِ وطن بھی میری حب الوطنی پر شک کرے؟؟

    جہاں تک فورم کے معاملات کا تعلق ہے تو انتظامیہ کا قصور یہ ہے کہ آزادی اظہار کی قائل ہے جب کہ جو سبق آپ نے فوجی نرسریوں میں خود کو افلاطون سمجھتے ہوئے مفت پڑھے ہیں ان کی رُو سے ہر مخالف آواز کا یا تو گلہ گھونٹ دیا جانا چاہیئے یا پھر اس کی اتنی تذلیل کرنی چاہیئے کہ وہ فورم چھوڑ کر ہی بھاگ جائے۔

    #45
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    یہ حکمت کے عظیم موتی پہلے اپنی امریکی قوم کو بھی عطا کریں جو وہاں آپ کے محترم وزیر اعظم کیلئے ایسے کارٹون بنا رہی ہے۔ وہاں آپ کے منہ سے چوں نہیں نکلے گی کیونکہ آپ جانتے ہیں آزادی اظہار کے خلاف بولنا بھی آپکو کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے۔

    چلیں پاکستان واپس نہیں آسکتے تو اس اخبار پر کیس کر دیں کہ میرے وزیراعظم  کو یہ اخبار سکون سے کام نہیں کرنے دے رہااور پتہ نہیں اسے کس بات کی جلدی ہے۔

    #46
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    سرکار! میں نظامِ حکومت کا ایک ادنیٰ حصہ رہا ہوں، جو کمایا ہے یہیں پاکستان میں خرچ کیا ہے، میرے ٹیکس کا پیسہ ہو یا میرے کاروبار کی آمدن ۔ میرے پاکستانی بھائیوں کا اس میں حصہ ہے، میں مالی پریشانیوں یا صعوبتوں کے ڈر سے ملک کو چھوڑ کر نہیں بھاگا۔ یہیں پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستانیوں کی خدمت کی۔ چاہے سرکار کا حصہ رہا یا ذاتی حیثیت میں۔ میرے خرچ کئے ایک ایک پیسے سے پاکستان کو ہی فائدہ ہوا۔ جو آسائش استعمال کرتا ہوں اس کی دو سو گنا زیادہ قیمت اداروں کو ادا کرتا ہوں۔ آپ کو الزام تراشی کا کافی زیادہ شوق ہے مجھے بتائیں میں نے کب اداروں پر دشنام طرازی کی ہے؟؟ اپنی آئینی حدود پار کرنے پر کہ جس کی سزا آرٹیکل چھ ہے اس سزا کے بجائے تنقید کی ہے۔ آپ باجوہ کے جوتوں تلے ہر مخالف کی توہین کریں تو ٹھیک ہے لیکن ہم اگر سول سپرمیسی کی بات کریں تو مریم کے دوپٹے تلے جانے کے توہین آمیز کلمات؟؟ نیز مجھے یہ بھی بتائیں کہ جب نواز شریف کی حکومت تھی تو کیا اسے آرام سے کام نہیں کرنے دینا چاہیئے تھا؟؟ کیا آپ اس وقت خاموش ہوتے تھے؟؟ جنھوں نے اسے پانچ سال پورے نہیں کرنے دئیے ان کیلئے کیا خیالات ہیں آپ کے؟؟ آج ہم بولتے ہیں تو آپ ہمیں اصول و ضوابط پڑھانے پر آگئے ہیں؟؟ میری شرط ابھی بھی اپنی جگہ قائم ہے کہ میری حب الوطنی پر سوال کرنے ہیں تو پہلے اپنی حب الوطنی کا ثبوت دیں۔ یہ کیا کہ ایک تارکِ وطن بھی میری حب الوطنی پر شک کرے؟؟ جہاں تک فورم کے معاملات کا تعلق ہے تو انتظامیہ کا قصور یہ ہے کہ آزادی اظہار کی قائل ہے جب کہ جو سبق آپ نے فوجی نرسریوں میں خود کو افلاطون سمجھتے ہوئے مفت پڑھے ہیں ان کی رُو سے ہر مخالف آواز کا یا تو گلہ گھونٹ دیا جانا چاہیئے یا پھر اس کی اتنی تذلیل کرنی چاہیئے کہ وہ فورم چھوڑ کر ہی بھاگ جائے۔

    میں نہ تو مالی پریشانی کی وجہ سے بھاگا ہوں ۔۔۔نہ کسی اور وجہ سے شوق  اوارگی  ادھر  لے آیا ہے ۔۔۔اس لیے آپ کا یہ طنز  بیکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔باقی رہی دشنام طررازی کی بات یہ سارا فورم جانتا ہے آپ کیسے کیسے الفاظ  استعمال کرتے ہیں ۔۔۔اداروں کے خلاف اور جو  افواج پاکستان کی حمائت کرتے ہیں اور ۔۔یہاں سے جتنے بھی بندے فورم سے گئے آپکی بد کلامی کی وجہ سے جس نے ۔۔۔ن لیگی کی مخالفت کی آپ نے اس کو قتل کرنے کے علاوہ کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نواز شریف  پر تنقید کروں ۔۔آپ کون ہوتے ہیں مجھے روکنے والے ۔ میں نے کبھی آپکو کہا ہے ۔۔کہہ فلاں کو یہ نہ کہو ۔۔آپکی مرضی جس پر آپکا دل کرے  تنقید کریں ۔۔۔۔۔۔

    اور یہ فورم کی دھمکی کسی اور دینا ۔۔۔فورم آپکا ہے آپ مجھے بلاک کر دیں ۔۔

    آئی دونٹ ڈیم کیئر

    #47
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    یہ حکمت کے عظیم موتی پہلے اپنی امریکی قوم کو بھی عطا کریں جو وہاں آپ کے محترم وزیر اعظم کیلئے ایسے کارٹون بنا رہی ہے۔ وہاں آپ کے منہ سے چوں نہیں نکلے گی کیونکہ آپ جانتے ہیں آزادی اظہار کے خلاف بولنا بھی آپکو کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے۔ چلیں پاکستان واپس نہیں آسکتے تو اس اخبار پر کیس کر دیں کہ میرے وزیراعظم کو یہ اخبار سکون سے کام نہیں کرنے دے رہااور پتہ نہیں اسے کس بات کی جلدی ہے۔

    مجھے کوئی فرق نہیں پڑھتا ۔۔جس کا جو مرضی کرے ۔۔۔میں کیوں آپکی طرح کپڑے پھاڑ کر آپے سے باہر نکلوں ۔۔

    #48
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7808
    • Total Posts: 8509
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    ویسے اگر دیکھا جائے تو سلیم بھائی عاطف بھائی سے زیادہ محب وطن ہیں

    ان کی ہر دوسری پوسٹ کے نیچے سمائلی فیس پاکستانی جھنڈے کے ساتھ چار پانچ بار ضرور ہوتی ہے

    :lol: :lol: :lol:

    #49
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    میں نہ تو مالی پریشانی کی وجہ سے بھاگا ہوں ۔۔۔نہ کسی اور وجہ سے شوق اوارگی ادھر لے آیا ہے ۔۔۔اس لیے آپ کا یہ طنز بیکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔باقی رہی دشنام طررازی کی بات یہ سارا فورم جانتا ہے آپ کیسے کیسے الفاظ استعمال کرتے ہیں ۔۔۔اداروں کے خلاف اور جو افواج پاکستان کی حمائت کرتے ہیں اور ۔۔یہاں سے جتنے بھی بندے فورم سے گئے آپکی بد کلامی کی وجہ سے جس نے ۔۔۔ن لیگی کی مخالفت کی آپ نے اس کو قتل کرنے کے علاوہ کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نواز شریف پر تنقید کروں ۔۔آپ کون ہوتے ہیں مجھے روکنے والے ۔ میں نے کبھی آپکو کہا ہے ۔۔کہہ فلاں کو یہ نہ کہو ۔۔آپکی مرضی جس پر آپکا دل کرے تنقید کریں ۔۔۔۔۔۔ اور یہ فورم کی دھمکی کسی اور دینا ۔۔۔فورم آپکا ہے آپ مجھے بلاک کر دیں ۔۔ آئی دونٹ ڈیم کیئر

    خیر اب بھاگنے کی وضاحت آپ نہ ہی دیں تو اچھا ہے، سارا پاکستان جانتا ہے کہ یہاں سے بھاگنے والے کون سے شوقِ آوارگی کے تحت بھاگتے ہیں۔

    تین سال ہوگئے آپ کو نادان کو ، شاہد عباسی، کک باکسر،عامر، زیڈ، زندہ رود، بلیک شیپ سمیت بلیو شیپ کو۔ بتائیں آپ لوگوں کو کیوں قتل نہیں کیا اگر میں سیاسی مخالفین کی آواز بند کرنے پر یقین رکھتا ہوں تو؟؟ بلکہ اس کے برعکس میرے پاس ایک لمبی فہرست ہے ان لوگوں کی جن کو محض سیاسی اختلاف کی وجہ سے آپ نے بدتمیزی اور اہانت کا نشانہ بنایا اور وہ فورم چھوڑ گئے۔ جب آپ کا بس اس پر بھی نہیں چلتا تو آپ دیگر ساتھیوں کو ملا کر غائب ہوجانے کی پلاننگ کرتے ہیں۔ مجھے ان چیزوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ پڑے گا۔ آپ کو تنقید کا شوق ہے ہزار بار کریں لیکن یہ ممبر کی ذات کو بیچ میں لے آنا مجھے پسند نہیں۔ کسی کی ولدیت بگاڑتے ہیں کسی کو مریم کے دوپٹے تلے آنے والا، کسی کو کچھ کسی کو کچھ۔ ۔ سب سے بہتر یہ ہے کہ آپ سیاسی رہنماوں پر تنقید کریں، آپ یہاں ممبران کے پیچھے پڑ جاتے ہیں انہیں برا بھلا بولتے ہیں۔

    جبکہ حقیقت میں آپکے شعور کا یہ عالم ہے کہ فورم کی دھمکی میں نے آج تک کسی کو نہیں دی لیکن آپ حسبِ عادت پھر سے مجھ پر الزام لگا رہے ہیں۔، آخر آپ کیوں اتنے عدم تحفظ کا شکار ہیں؟؟ یقین جانیں میں آپ کو کبھی بلاک نہیں کروں گا، جو ملکی حالات چل رہے ہیں اور کرپٹ جرنیلوں کا حال ہونے والا ہے اسے دیکھ کر آپ نے خود ہی راہ فرار اختیار کرنی ہے۔۔

    #50
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    میں نے کبھی آپکو کہا ہے ۔۔کہہ فلاں کو یہ نہ کہو ۔۔آپکی مرضی جس پر آپکا دل کرے تنقید کریں ۔۔۔۔۔۔

    عاطف بھائی ۔۔بھلے مانس ان کاموں میں پڑھنے کی بجائے کوئی اور تعیری کام کیوں نہیں کرتے ۔۔تاکہ آپکے دل کو سکون ملے ۔۔ :bigsmile:

    بہت افوس ہوا کہہ کیسا گھبرو جوان ۔سنیڈل چمکانے کے کام پر لگ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ باقی میرا کام سیاستدانوں کو جج کرنا ہے نہ کہہ فورم کے ممران کو ۔۔۔۔۔۔۔ہر ایک کو آزادی ہے آپنا پوانئٹ آف ۔۔دے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    تضادات سے بھرپور یہ سب آپ کی ہی اور آج کی ہی  پوسٹس ہیں، ایکبار غور سے پڑھ لیں، شائید سمجھ آجائے کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں۔

    • This reply was modified 7 months ago by  Atif.
    #51
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    ویسے اگر دیکھا جائے تو سلیم بھائی عاطف بھائی سے زیادہ محب وطن ہیں ان کی ہر دوسری پوسٹ کے نیچے سمائلی فیس پاکستانی جھنڈے کے ساتھ چار پانچ بار ضرور ہوتی ہے :lol: :lol: :lol:

    اگر آپ کو نفسیات کی تھوڑی بہت شدھ بدھ ہے تو آپ جانتے ہونگے کہ یہ عدم تحفظ کی ایک قسم ہے۔ جو بندہ جہاں ماٹھا  ہو وہاں خود کو طاقتور ثابت کرنے کیلئے بڑھکیں مارتا ہے۔ اپنے سلیم رضا بھائی بھی پانچ پانچ جھنڈے لگا کر خود کو زیادہ محب وطن ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ورنہ کوئی ذی شعور شخص مجھ پر پاکستان دشمنی کا الزام نہیں لگا سکتا۔

    • This reply was modified 7 months ago by  Atif.
    #52
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    خیر اب بھاگنے کی وضاحت آپ نہ ہی دیں تو اچھا ہے، سارا پاکستان جانتا ہے کہ یہاں سے بھاگنے والے کون سے شوقِ آوارگی کے تحت بھاگتے ہیں۔ تین سال ہوگئے آپ کو نادان کو ، شاہد عباسی، کک باکسر،عامر، زیڈ، زندہ رود، بلیک شیپ سمیت بلیو شیپ کو۔ بتائیں آپ لوگوں کو کیوں قتل نہیں کیا اگر میں سیاسی مخالفین کی آواز بند کرنے پر یقین رکھتا ہوں تو؟؟ بلکہ اس کے برعکس میرے پاس ایک لمبی فہرست ہے ان لوگوں کی جن کو محض سیاسی اختلاف کی وجہ سے آپ نے بدتمیزی اور اہانت کا نشانہ بنایا اور وہ فورم چھوڑ گئے۔ جب آپ کا بس اس پر بھی نہیں چلتا تو آپ دیگر ساتھیوں کو ملا کر غائب ہوجانے کی پلاننگ کرتے ہیں۔ مجھے ان چیزوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ پڑے گا۔ آپ کو تنقید کا شوق ہے ہزار بار کریں لیکن یہ ممبر کی ذات کو بیچ میں لے آنا مجھے پسند نہیں۔ کسی کی ولدیت بگاڑتے ہیں کسی کو مریم کے دوپٹے تلے آنے والا، کسی کو کچھ کسی کو کچھ۔ ۔ سب سے بہتر یہ ہے کہ آپ سیاسی رہنماوں پر تنقید کریں، آپ یہاں ممبران کے پیچھے پڑ جاتے ہیں انہیں برا بھلا بولتے ہیں۔ جبکہ حقیقت میں آپکے شعور کا یہ عالم ہے کہ فورم کی دھمکی میں نے آج تک کسی کو نہیں دی لیکن آپ حسبِ عادت پھر سے مجھ پر الزام لگا رہے ہیں۔، آخر آپ کیوں اتنے عدم تحفظ کا شکار ہیں؟؟ یقین جانیں میں آپ کو کبھی بلاک نہیں کروں گا، جو ملکی حالات چل رہے ہیں اور کرپٹ جرنیلوں کا حال ہونے والا ہے اسے دیکھ کر آپ نے خود ہی راہ فرار اختیار کرنی ہے۔۔

    فکر نہ کریں ۔۔۔میں فرار ہونے والوں میں نہیں ہوں اور نہ غائب ہونے والوں سے ہوں ۔۔۔۔۔۔جب کوئی ممبر میرے ساتھ پنگا کرے گا ۔۔۔تو میں خاموش رہنے والوں میں نہیں ہوں اگر کوئی فورم چھوڑ گیا ہے تو آپکی وجہ سے ۔۔۔۔۔اور یہ سارا فورم جانتا ہے ۔۔۔۔۔۔میں ایک دفعہ ۔۔اطہر کو اطیر شریف لکھا تھا ۔۔۔جو کہہ ایک شریف  بندے کو کہتے ہیں آپ کے زرخیز دماغ نے انگڑائی۔۔لی ۔۔اور مجھ پر  الزام لگا دیا ۔۔۔حالانکہ  میرا  دور دور تک  یہ مقصد نہیں تھا ۔۔۔آپکو ہر بات غلط سمجھ آتی ہے اور یہ ہی آپکی ہرابلم ہے ۔۔۔۔۔۔

    میں جس پر چاہوں کا تنقید کروں گا ۔۔  اور ٹکا کے کروں گا ۔۔اپ کو پسند آئے نہ آئے ۔۔۔۔۔۔آپکا اختیار ہے ۔آپ مجھے فورم سے بلاک کر سکتے ہیں ۔۔۔میں اگر یہاں آتا ہوں تو  آپ میرا حسان مانیں ۔۔۔یہ نہ ہو کل آپکو بھی تاریخ احسان فراموش کے نام سے یاد رکھے ۔۔۔۔۔۔

    #53
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    تضادات سے بھرپور یہ سب آپ کی ہی اور آج کی ہی پوسٹس ہیں، ایکبار غور سے پڑھ لیں، شائید سمجھ آجائے کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں۔

    مجھے آہنی پوسٹیں پڑھنے کا کوئی شوق نہیں ہے ۔مجھے پتہ ہے میں نے کیا لکھا ہے۔ ۔۔ ایک بات کھول کر سن لیں ۔۔میں نہ تو آپ کے کہنے پرکسی پر تنقید کروں گا نہ   کسی کے پیچھے نماز ۔۔۔۔۔

    آپکو  ن لیگ پر تنقید بری لگتی ہے تو ۔۔تو یا ۔۔پاس کریں یا برداشت۔۔۔۔۔۔۔

    #54
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    شامی بھائی

    آپکو نفسیات  کی بڑی سوجھ بوجھ  ان کو بتائیں ان کو ہر بات الٹ کیوں سمجھ آتی ہے ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #55
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    ۔۔۔یہ نہ ہو کل آپکو بھی تاریخ احسان فراموش کے نام سے یاد رکھے ۔۔۔۔۔۔

    سلیم رضا! باقیاں تے تیریاں گلاں چولاں ای نیں پر اس آخر والی بات پر میں جتی لالینی اے تے تینوں ٹھیک کردینا اے۔ چل بھائی اب ٹھنڈی کوک شوک پی، ہرن کے کباب کا بندوبست کر ، ہوسکتا ہے کسی عزیز ترین دوست کو کھلانے کا بندوبست کرنا پڑے ۔ پہلے تو سوچا تھا دفع کرو مردود نوں لیکن ابھی مجھے رحم آرہا ہے کہ اگر میں بھی آپکا دوست نہ رہا تو آپ بھری دنیا میں بےغرض دوستی سے محروم ہوجاو گے، لہذا آپکا سچا اور مخلص دوست ثابت کرنے کیلئے مجھے ہرن کے کبابوں کی قربانی درکار ہوگی۔۔

    #56
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    اس تھریڈ پر سلیم رضا کی ساری پوسٹس کو لائک کرنے میں کوئی بھی ممبر کنجوسی سے کام نہ لے۔ سلیم رضا ہماری جان ہے شان ہے ، عمران ہے، خوش گمان ہے اور ہمارا بیلی ہے۔ اسے پتہ ہونا چاہیئے کہ ہم سب اس سے بہت پیار کرتے ہیں جبھی اس کی چولوں کو برداشت کرتے ہیں۔

    • This reply was modified 7 months ago by  Atif.
    #57
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1486
    • Total Posts: 1514
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    اس تھریڈ پر سلیم رضا کی ساری پوسٹس کو لائک کرنے میں کوئی بھی ممبر کنجوسی سے کام نہ لے۔ سلیم رضا ہماری جان ہے شان ہے ، عمران ہے، خوش گمان ہے اور ہمارا بیلی ہے۔ اسے پتہ ہونا چاہیئے کہ ہم سب اس سے بہت پیار کرتے ہیں جبھی اس کی چولوں کو برداشت کرتے ہیں۔

    اور تو ابھی تک انجان ہے

    • This reply was modified 7 months ago by  Anjaan.
    #58
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    اس تھریڈ پر سلیم رضا کی ساری پوسٹس کو لائک کرنے میں کوئی بھی ممبر کنجوسی سے کام نہ لے۔ سلیم رضا ہماری جان ہے شان ہے ، عمران ہے، خوش گمان ہے اور ہمارا بیلی ہے۔ اسے پتہ ہونا چاہیئے کہ ہم سب اس سے بہت پیار کرتے ہیں جبھی اس کی چولوں کو برداشت کرتے ہیں۔

    مجھے آپ ان بندوں کے نام بتائیں  جو میری وجہ سے فورم چھوڑ گئے ہیں ۔۔۔۔۔

    ہو سکتا ہے میں اس نقصان کا ازلہ کر دوں ۔۔۔۔۔کیونکہ میں نہیں چاہتا کہہ میری وجہ سے  فورم کا کوئی نقصان  ہو ۔۔ مطلب انئدہ سے کوئی میری وجہ سے فورم نہ چھوڑ کر جائے ۔۔۔۔

    اب ہر بات کا آپکو مطلب بھی ساتھ ساتھ بتانا پڑے گا ۔

    سو پلیز ۔۔۔۔

    • This reply was modified 7 months ago by  SaleemRaza.
    #59
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1486
    • Total Posts: 1514
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    خیر اب بھاگنے کی وضاحت آپ نہ ہی دیں تو اچھا ہے، سارا پاکستان جانتا ہے کہ یہاں سے بھاگنے والے کون سے شوقِ آوارگی کے تحت بھاگتے ہیں۔ تین سال ہوگئے آپ کو نادان کو ، شاہد عباسی، کک باکسر،عامر، زیڈ، زندہ رود، بلیک شیپ سمیت بلیو شیپ کو۔ بتائیں آپ لوگوں کو کیوں قتل نہیں کیا اگر میں سیاسی مخالفین کی آواز بند کرنے پر یقین رکھتا ہوں تو؟؟ بلکہ اس کے برعکس میرے پاس ایک لمبی فہرست ہے ان لوگوں کی جن کو محض سیاسی اختلاف کی وجہ سے آپ نے بدتمیزی اور اہانت کا نشانہ بنایا اور وہ فورم چھوڑ گئے۔ جب آپ کا بس اس پر بھی نہیں چلتا تو آپ دیگر ساتھیوں کو ملا کر غائب ہوجانے کی پلاننگ کرتے ہیں۔ مجھے ان چیزوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ پڑے گا۔ آپ کو تنقید کا شوق ہے ہزار بار کریں لیکن یہ ممبر کی ذات کو بیچ میں لے آنا مجھے پسند نہیں۔ کسی کی ولدیت بگاڑتے ہیں کسی کو مریم کے دوپٹے تلے آنے والا، کسی کو کچھ کسی کو کچھ۔ ۔ سب سے بہتر یہ ہے کہ آپ سیاسی رہنماوں پر تنقید کریں، آپ یہاں ممبران کے پیچھے پڑ جاتے ہیں انہیں برا بھلا بولتے ہیں۔ جبکہ حقیقت میں آپکے شعور کا یہ عالم ہے کہ فورم کی دھمکی میں نے آج تک کسی کو نہیں دی لیکن آپ حسبِ عادت پھر سے مجھ پر الزام لگا رہے ہیں۔، آخر آپ کیوں اتنے عدم تحفظ کا شکار ہیں؟؟ یقین جانیں میں آپ کو کبھی بلاک نہیں کروں گا، جو ملکی حالات چل رہے ہیں اور کرپٹ جرنیلوں کا حال ہونے والا ہے اسے دیکھ کر آپ نے خود ہی راہ فرار اختیار کرنی ہے۔۔

    Very interesting

    And  when you are reminded that  certain members are breaking the forum rules by using inappropriate words/terms for the Political leaders. rather than admonishing such members you defend them and find justification for the inappropriate words. 

    • This reply was modified 6 months, 4 weeks ago by  Anjaan.
    #60
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اگر ہمت ہے تو آرٹیکل چھ لگاو

    Very interesting

    And you are reminded that certain members are breaking the forum rules by using inappropriate words/terms for the Political leaders. rather than admonishing such members you defend them and find justification for the inappropriate words.

    بابا پوچھل سرکار – آپکو کسی نے غلط بتایا ہے – یہ قران پاک کی تلاوت والا فورم نہیں

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 85 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!