Thread: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

Home Forums Siasi Discussion جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

This topic contains 31 replies, has 12 voices, and was last updated by  Shirazi 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 788 times

Viewing 12 posts - 21 through 32 (of 32 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11368
    • Total Posts: 11508
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

    #22
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

    ترویدی جی! عجب وقت آ گیا ہے۔۔ اقتدار کی چاہ میں اولاد کے ہاتھوں “ابّے” جیلوں میں قید ہو رہے ہیں۔۔

    انہیں نواز شریف کی ہائے لگی ہے ترپاٹھی جی

    :lol:

    #23
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 321
    • Posts: 7285
    • Total Posts: 7606
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

    پہلے حمزہ شہباز شریف ۔جب ہمارے لیڈر میاں نوازشریف کو جیل خود گاڑی چلا کے لے گیا ۔۔۔میں نے حمزہ شہباز کو کبھی ہنستے چھوڑ مسکراتے ہوئے بھی نہیں دیکھا ۔لیکن اس دن اس خوشی کے مارے اس کی وارچھیں کانوں کو لگی ہوئی تھی ۔۔۔۔اور جب زرداری کو ریسٹ ہوتے دیکھا تو بلاول کی مسکراہٹ بھی قابل دید تھی ۔۔کہہ لو وائی ۔۔ابا ۔فیر پھڑیا گیا جے ۔۔۔۔۔ پتہ نہیں جہاں قوموں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے ۔۔۔وہاں ان پر پھول نچھاور کئے جارے ہیں ۔۔۔اور جہاں قوموں کو پھول نچھاور کرنے چاہئے کہہ ایک ناسور سے جاں چھوٹی وہاں لوگ دری بچھا کر سیاپا شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ :jazak:

    ہر بندہ اپنا لیڈر چننے میں آزاد ہے اور یہی جمہوریت ہے وہ لیڈر زرداری ہو یا شریف یا نیازی ۔ اگر آپ ہی سے پوچھ کر لیڈر چننا ہے تو حکومت بھی آپ ہی کو دے دی جاے کہ خود ہی امریکیوں کے انڈے تولو اور آی ایم ایف کی انگلی کے اشارے پر بھی خود ہی ننگا ناچ ناچو

    نوٹ، یہاں آپ سے مراد اسٹیبلشمینٹ ہے کہیں اپنے آپ کو نہ سمجھ لینا

    :bigthumb:

    #24
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 321
    • Posts: 7285
    • Total Posts: 7606
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

    بلیور میاں۔۔۔۔۔ واقعی؟ کیا چیف صاحب یا غفور صاحب، آپ کے فکر انگیز مقالوں کے قاری ہیں۔۔۔۔۔ آپ نے کبھی بتایا ہی نہیں۔۔۔۔۔

    آپ جو ان کے بوٹ،،،،،خیر آپ جیسے مہربان پڑھتے ہیں اور پیٖام بھی دیتے ہیں کبھی جاکر بتاتے ہیں تو کبھی واپس آکر کوی نوید سنا دیتے ہیں

    :bigthumb:

    کافی سارے لوگ تو زرداری کی گرفتاری کو آپ کی طرح کوی بہت بڑا معرکہ سمجھ رہے ہیں یہ دیکھیے

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Believer12.
    #25
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 228
    • Total Posts: 228
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

    پہلے حمزہ شہباز شریف ۔جب ہمارے لیڈر میاں نوازشریف کو جیل خود گاڑی چلا کے لے گیا ۔۔۔میں نے حمزہ شہباز کو کبھی ہنستے چھوڑ مسکراتے ہوئے بھی نہیں دیکھا ۔لیکن اس دن اس خوشی کے مارے اس کی وارچھیں کانوں کو لگی ہوئی تھی ۔۔۔۔اور جب زرداری کو ریسٹ ہوتے دیکھا تو بلاول کی مسکراہٹ بھی قابل دید تھی ۔۔کہہ لو وائی ۔۔ابا ۔فیر پھڑیا گیا جے ۔۔۔۔۔ پتہ نہیں جہاں قوموں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے ۔۔۔وہاں ان پر پھول نچھاور کئے جارے ہیں ۔۔۔اور جہاں قوموں کو پھول نچھاور کرنے چاہئے کہہ ایک ناسور سے جاں چھوٹی وہاں لوگ دری بچھا کر سیاپا شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ :jazak:

    بلاول تو خوشی سے اتنا سرشار ہے کہ اس نے بلاول ہاؤس میں “پاپا فری لائف” کے تھیم پر پارٹی کا بھی ارینج کیا ہے۔۔پارٹی میں لیاری کے تنومند جوان کابونگا ڈانس کا بھی مظاہرہ کریں گے۔۔

    #26
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 321
    • Posts: 7285
    • Total Posts: 7606
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

    بلاول تو خوشی سے اتنا سرشار ہے کہ اس نے بلاول ہاؤس میں “پاپا فری لائف” کے تھیم پر پارٹی کا بھی ارینج کیا ہے۔۔پارٹی میں لیاری کے تنومند جوان کابونگا ڈانس کا بھی مظاہرہ کریں گے۔۔

    پیپل پارٹی کا تو بہت فائدہ ہوگیا ہے کیونکہ اب بلاول یا پھر دوسرے سئنیر لیڈرز آگے آسکیں گے

    #27
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 228
    • Total Posts: 228
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

    پیپل پارٹی کا تو بہت فائدہ ہوگیا ہے کیونکہ اب بلاول یا پھر دوسرے سئنیر لیڈرز آگے آسکیں گے

    یقینا پارٹی کے دوسرے سنئیر لیڈرز یعنی آصفہ اور بختاور کےآگے آنے کا امکان   بڑھ گیا ہے۔۔۔

    #28
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 321
    • Posts: 7285
    • Total Posts: 7606
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

    یقینا پارٹی کے دوسرے سنئیر لیڈرز یعنی آصفہ اور بختاور کےآگے آنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔۔۔

    میرا مطلب اعتزاز احسن، یوسف گیلانی وغیرہ تھا

    #29
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

    بہت ہی خوشی کی بات ہے ۔۔۔۔۔ پا کستان میں ۔۔۔۔ تما م سیاستدانوں کو ۔۔۔۔ تیزی سے ۔۔۔۔۔ اداروں کے زریعے ۔۔۔۔ پار کیا جارھا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اللہ کرے جلد ازجلد تمام ۔۔۔۔۔ سیاستدان منطر سے ۔۔۔۔ مکمل غا ئب ہوجائیں ۔۔۔

    سیاست کو ملک سے نا پید کرنے کی جو فلمیں ۔۔۔۔ سالوں پہلے عراق ۔۔۔ لیبیا ۔۔۔۔ کابل میں چل چکیں ۔۔۔۔ وہ پا کستان میں بھی  کا میا ب ہوں ۔۔۔۔۔

    تاکہ ۔۔۔۔۔ اس فوجی ملک میں ۔۔۔۔ فوج کے سوا کوئی ۔۔۔۔۔ دوسرا نظام با قی نہ بچے ۔۔۔۔۔۔۔

    یہ ملک فوجی آپریشنوں ۔۔۔۔ جرنیلوں ۔۔۔ شہیدوں ۔۔۔ غازیوں کے ا نبار میں دوب میں جائے ۔

    ۔۔۔چاروں طرف ۔۔۔  توپیں  لگی ہوں ۔ صدام کی طرح  ھر چوک میں ۔۔۔ چیف آف سٹاف کا پتھر کا مجسمہ نصب ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پورا ملک ۔۔۔۔۔ عراق ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ افغا نستان  ۔۔۔۔ کی طرح ۔۔۔۔ عسکریہ ۔۔۔۔ وردیہ ۔۔۔   جرنیلیہ ۔۔۔۔ صدامیہ ۔۔۔ قذا فیہ ۔۔۔۔۔ ریا ست بن جائے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    اور یہ عوام ۔۔۔۔۔ اور ان کی فوج ۔۔۔۔۔۔۔۔ عراقیوں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ افغا نیوں کی طرح ۔۔۔۔۔ اپنے جرنیلوں سمیت ۔۔۔۔۔ اپنے انجا م کوپہنچ جائیں ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Guilty.
    #30
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

    بہت ہی خوشی کی بات ہے ۔۔۔۔۔ پا کستان میں ۔۔۔۔ تما م سیاستدانوں کو ۔۔۔۔ تیزی سے ۔۔۔۔۔ اداروں کے زریعے ۔۔۔۔ پار کیا جارھا ہے ۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے جلد ازجلد تمام ۔۔۔۔۔ سیاستدان منطر سے ۔۔۔۔ مکمل غا ئب ہوجائیں ۔۔۔ سیاست کو ملک سے نا پید کرنے کی جو فلمیں ۔۔۔۔ سالوں پہلے عراق ۔۔۔ لیبیا ۔۔۔۔ کابل میں چل چکیں ۔۔۔۔ وہ پا کستان میں بھی کا میا ب ہوں ۔۔۔۔۔ تاکہ ۔۔۔۔۔ اس فوجی ملک میں ۔۔۔۔ فوج کے سوا کوئی ۔۔۔۔۔ دوسرا نظام با قی نہ بچے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ملک فوجی آپریشنوں ۔۔۔۔ جرنیلوں ۔۔۔ شہیدوں ۔۔۔ غازیوں کے ا نبار میں دوب میں جائے ۔ ۔۔۔چاروں طرف ۔۔۔ توپیں لگی ہوں ۔ صدام کی طرح ھر چوک میں ۔۔۔ چیف آف سٹاف کا پتھر کا مجسمہ نصب ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پورا ملک ۔۔۔۔۔ عراق ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ افغا نستان ۔۔۔۔ کی طرح ۔۔۔۔ عسکریہ ۔۔۔۔ وردیہ ۔۔۔ جرنیلیہ ۔۔۔۔ صدامیہ ۔۔۔ قذا فیہ ۔۔۔۔۔ ریا ست بن جائے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ اور یہ عوام ۔۔۔۔۔ اور ان کی فوج ۔۔۔۔۔۔۔۔ عراقیوں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ افغا نیوں کی طرح ۔۔۔۔۔ اپنے جرنیلوں سمیت ۔۔۔۔۔ اپنے انجا م کوپہنچ جائیں ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    کیا آپ سمجھتے ہیں کہہ ان سیاستدانوں کو ملکی مفاد میں  کسی محاذ پر لڑنے کی پاداشت میں  جیل  ڈالا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور  خاص کر کے زرداری پر تو مقدمات بھی میاں صاحب کے دور سے چلے آرے  ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    ان لوگوں کو تو ویسے ہی شرم سے منھ چھپا لینا چایئے ۔کہہ ان پر الزمات کیا ہیں کرپشن کے ۔۔۔۔بجائے یہ لوگ شرمندہ ہونے کے وکڑیوں کے نشان بنا رے ہیں ۔۔۔۔مطلب انہوں نے آپنے گربیان میں نہیں جھانکنا مگر الزام اداروں پر لگانے ہیں ۔۔۔۔

    #31
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

    گلٹی بھائی کیا آپ سمجھتے ہیں کہہ ان سیاستدانوں کو ملکی مفاد میں کسی محاذ پر لڑنے کی پاداشت میں جیل ڈالا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور خاص کر کے زرداری پر تو مقدمات بھی میاں صاحب کے دور سے چلے آرے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ان لوگوں کو تو ویسے ہی شرم سے منھ چھپا لینا چایئے ۔کہہ ان پر الزمات کیا ہیں کرپشن کے ۔۔۔۔بجائے یہ لوگ شرمندہ ہونے کے وکڑیوں کے نشان بنا رے ہیں ۔۔۔۔مطلب انہوں نے آپنے گربیان میں نہیں جھانکنا مگر الزام اداروں پر لگانے ہیں ۔۔۔۔

    سلیم رضا ۔۔۔۔۔

    شرم سے تو منہ ۔۔۔۔ قا ئداعظم کے مقبرے کو چھپا لینا چا ھیے ۔۔۔۔۔۔

    جس کے بنا ئے پا کستان میں ۔۔۔۔ کوئی ڈھنگ کا سیا ستدان پیدا ہی نہیں ہوتا ہے ۔۔۔۔۔  جو پیدا ہوتا ہے وہ زرداری جیسا ہوتا ہے ۔۔۔۔

    جس کا بنا یا ملک ۔۔۔۔۔۔ ایک مکمل ۔۔۔۔ لڑاکا فوجی ریاست بن چکا ہے ۔۔

    جس کا فوجی ملک ۔۔۔۔  ھر وقت پڑوسیوں سے جنگی تناؤ اور اندرونی ۔۔۔ سول نظام  کو فوجی نظام بنا نے میں مصروف رھتا ہے ۔۔۔۔۔

    قا ئد اعظم  کے مقبرے کو اپنے اوپر ۔۔۔۔ بڑا سا طنبو ڈال کر ۔۔۔۔ اپنا منہ چھا لینا چاھیے ۔۔۔۔۔

    جس کے بنا ئے ملک میں ۔۔۔۔۔ صرف ۔۔۔ وردی ۔۔۔۔ بندوق ۔۔۔ بد معاشی ۔۔۔۔ کا راج  چل رھا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Guilty.
    #32
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 160
    • Posts: 2128
    • Total Posts: 2288
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری گرفتار

    The dad in jail is like dead elephant, worths more inside the jail than outside.

Viewing 12 posts - 21 through 32 (of 32 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation