Thread: آزاد کشمیر کابینہ ، 8 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

Home Forums Siasi Discussion آزاد کشمیر کابینہ ، 8 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

This topic contains 7 replies, has 3 voices, and was last updated by  shami11 7 months, 4 weeks ago. This post has been viewed 134 times

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 624
    • Posts: 5706
    • Total Posts: 6330
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: آزاد کشمیر کابینہ ، 8 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

    Source

    آزاد کشمیر کابینہ میں 8 نئے وزراء کا اضافہ ہوگیاہے، شامل ہونے والے وزراء سے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے حلف لیا۔

    حلف برداری کی پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی،جہاں صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے راجہ عبدالقیوم خان‘ راجہ نصیر خان‘ چودھری مسعود خالد‘ کرنل (ر) وقار نور‘ چودھری یاسین گلشن‘ چودھری جاوید‘ چودھری محمد اسحاق‘ احمد رضا قادری سے عہدے کا حلف لیا اور مبارکباد دی۔

    تقریب میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان‘ا سپیکر شاہ غلام قادر‘ سینئر وزیر چودھری طارق فاروق‘ وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی‘ وزیر تعمیرات عامہ چودھری محمد عزیز‘ وزیر صنعت و سماجی بہبود محترمہ نورین عارف‘ وزیر جنگلات سردار امیر اکبر‘ وزیر سپورٹس چودھری محمد سعید‘ وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی‘ مشیر حکومت سردار خان بہادر خان‘ چیف سیکرٹری ڈاکٹر اعجاز منیر‘ انسپکٹر جنرل پولیس شعیب دستگیر‘ سیکرٹریوں‘ سربراہان محکمہ جات اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

    آزاد کشمیر کے وزیراعظم‘ اسپیکر اور کابینہ کے پہلے سے ارکان نے نئے وزراء کو مبارکباد دی۔

    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 624
    • Posts: 5706
    • Total Posts: 6330
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: آزاد کشمیر کابینہ ، 8 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

    Political groups
    Government (35)

    PML (N) (35)
    Opposition (14)

    PPP (5)
    MC (3)
    PTI (2)
    JI (2)
    Independent (1)
    JKPP (1)

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 624
    • Posts: 5706
    • Total Posts: 6330
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: آزاد کشمیر کابینہ ، 8 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

    Departments & Services

    Auqaf Department[2]
    AJ&K Board of Revenue[3]
    Services & General Administration[4]
    Electricity Department[5]
    Food Department[6]
    Forest Department[7]
    Finance Department[8]
    Tourism Department[9]
    Industries & Commerce Department[10]
    Information Department[11]
    Information Technology Board[12]
    Law Department[13]
    Local Government[14]
    Police Department[15]
    Planning & Development[16]
    State Disaster Management Authority[17]
    Transport Authority[18]
    Bank of Azad Jammu and Kashmir[19]
    Health Department[20]
    Agriculture Department[21]
    Education Department[22]

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 624
    • Posts: 5706
    • Total Posts: 6330
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: آزاد کشمیر کابینہ ، 8 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

    اکیس وزیروں کے ہوتے ہوئے آٹھ اور ؟

    :facepalm: :facepalm:   :facepalm:

    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 126
    • Posts: 6134
    • Total Posts: 6260
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: آزاد کشمیر کابینہ ، 8 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

    آزاد کشمیر کی حکومت کے بارے میں مجھے کبھی بھی کوئی غلط فہمی نہیں رہی ہے۔ ان کا حال بھی بلوچستان والا ہی ہے کہ مرکز میں جس کی حکومت ہوگی آزاد کشمیر اور بلوچستان میں بھی اسی پارٹی کی حکومت بن جاتی ہے۔

    حتیٰ کہ مرکز میں اگر ڈکٹیٹر حکومت کررہا ہو تو وزیراعظم کشمیر بھی ہاتھ میں سٹک رکھنا اور کالے موزے پہننا اپنا فرض سمجھتا ہے۔

    #6
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 126
    • Posts: 6134
    • Total Posts: 6260
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: آزاد کشمیر کابینہ ، 8 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

    اکیس وزیروں کے ہوتے ہوئے آٹھ اور ؟ :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    سرجی! پی پی پی کی گزشتہ حکومت میں بلوچستان کی تریسٹھ سیٹس پر باسٹھ وزراء تعنیات تھے۔ ایک ایک محکمے کا تقسیم کرکے نئے وزراء کیلئے گنجائش نکالی گئی تھی۔ ایک واحد بندہ جو اپوزیشن تھا وہ سردار یار محمد رند تھا اور اس کے وزیر نہ ہونے کی واحد وجہ یہ تھی کہ اس کے باپ کو نواب اسلم رئیسانی نے قتل کروایا تھا۔ قبائلی دشمنی نہ ہوتی تو یہ ورلڈ ریکارڈ بننا تھا کہ ساری اسمبلی ہی وزیر ہے۔ پورے دور حکومت میں سردار یار محمد رند دبئی میں بیٹھا رہا اور کوئی اسمبلی سیشن بھی اٹینڈ نہیں کیا۔ عملا یہاں ساری اسمبلی ہی وزیر تھی۔

    لگتا ہے آزاد کشمیر اسمبلی تو بہت ہی قناعت پسند ہے۔

    #7
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6381
    • Total Posts: 6409
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: آزاد کشمیر کابینہ ، 8 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

    یعنی ۲۹ ہوگئے۔ تو حکومتی ۳۵ میں سے ابھی بھی ۶ ممبرز بغیر وزارت کے موجود ہیں۔
    لیکن انہوں نے لازماً یہ سوچا ہوگا کہ ۴۹ کے ہاؤس میں ۲۵ سے کچھ زیادہ کو پکا کر لو
    تاکہ حکومت قائم رہ سکے۔

    #8
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 624
    • Posts: 5706
    • Total Posts: 6330
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: آزاد کشمیر کابینہ ، 8 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

    بلوچستان اسمبلی میں تو مذاق ہوا تھا اب یہاں بھی وہی کہانی

    :facepalm:

    سرجی! پی پی پی کی گزشتہ حکومت میں بلوچستان کی تریسٹھ سیٹس پر باسٹھ وزراء تعنیات تھے۔ ایک ایک محکمے کا تقسیم کرکے نئے وزراء کیلئے گنجائش نکالی گئی تھی۔ ایک واحد بندہ جو اپوزیشن تھا وہ سردار یار محمد رند تھا اور اس کے وزیر نہ ہونے کی واحد وجہ یہ تھی کہ اس کے باپ کو نواب اسلم رئیسانی نے قتل کروایا تھا۔ قبائلی دشمنی نہ ہوتی تو یہ ورلڈ ریکارڈ بننا تھا کہ ساری اسمبلی ہی وزیر ہے۔ پورے دور حکومت میں سردار یار محمد رند دبئی میں بیٹھا رہا اور کوئی اسمبلی سیشن بھی اٹینڈ نہیں کیا۔ عملا یہاں ساری اسمبلی ہی وزیر تھی۔ لگتا ہے آزاد کشمیر اسمبلی تو بہت ہی قناعت پسند ہے۔
Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation