Thread: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

Home Forums Siasi Discussion اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

This topic contains 161 replies, has 22 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 3 months, 1 week ago. This post has been viewed 2557 times

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 162 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    Awan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 57
    • Posts: 1028
    • Total Posts: 1085
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    Noon supporters don’t be disappoint there is a flip side and silver lining at the end of each sad happening. It was easy for establishment to push members here and there but elections are bringing more checks and balances every time. PML(N) still the strongest party; however it depends how much electable establishment can throw towards PTI or PPP.

    #122
    Aamir Siddique
    Moderator
    Online
    • Threads: 38
    • Posts: 3056
    • Total Posts: 3094
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    :lol: :hilar: چوکیدار کے گھر زرداری نے عمران کے ساتھ بدفعلی کی – – – نتیجے میں مانڈی والا پیدا ہوا

    اور جو بد فعلی نواز شریف کی مرضی سے اس کے ساتھ کی گئی اور جو اس کے نتیجے میں ایسے حرام خور وزیر پیدا ہوئے کہ ڈکٹیٹر سے حلف لے لیا ، ان کے بارے میں آپ کیا کہیں گے ؟؟ سیاسی حکمت عملی ؟؟

    :lol:

    #123
    Aamir Siddique
    Moderator
    Online
    • Threads: 38
    • Posts: 3056
    • Total Posts: 3094
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    میرے بلونگڑو دشمن اپ کو اج بےعزت، شرمندہ، ذلیل کرے گا اپ نے اج بس محسوس نہیں کرنا بلکہ میرا مشورہ ہے سارے سیر پر نکل جاو! کپتان فیصل رانجھا

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    ن والوں کو بات کچھ دیر میں سمجھ آتی ہے ، تھوڑا ٹائم گزر لے پھر بات کریں گے ، یہ بھولے لوگ پانامہ کے پہلے فیصلے پے بھی مٹھائیاں بانٹ رہے تھے

    تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو

    ;-)

    #124
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 612
    • Posts: 9801
    • Total Posts: 10413
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    :lol: :lol: :lol: :lol: ن والوں کو بات کچھ دیر میں سمجھ آتی ہے ، تھوڑا ٹائم گزر لے پھر بات کریں گے ، یہ بھولے لوگ پانامہ کے پہلے فیصلے پے بھی مٹھائیاں بانٹ رہے تھے تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو ;-)

    ہمارا ایک دوست جب بھی کلاس میں فیل ہوتا ۔ تو ۔گاوں پہنچتے ہی ۔۔۔۔آتش بازی پٹاکے چلانا شروع کردیتا۔۔۔لوگ پوچھتے تو کہتا پاس ہوا ہوں ۔۔۔۔۔جب بات سارے لوکے میں پھیل جاتی ۔۔۔تو کہتا ماسڑ نے پہلے پاس کیا ہے ۔۔۔پھر فلاں کے بچے کو پاس کرنے کے لیے مجھے فیل کردیا ہے ۔۔۔۔

    مجھے یہاں بھی کچھ صورت حال کچھ اسطرح ہی نظر آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    #125
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5385
    • Total Posts: 5495
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    عمران خان چاہتا تھا چیئر بلوچستان سے آئے ، بلو کے تو فرشتوں کو بھی خبر نہیں تھی اس کی ، اب جیت کے بعد مٹھائی کھلا دی تو اس کا بھی ایشو بنا دیا آپ نے ، یہ جیت عمران خان کی ہے ، چیئر نا پی پی کا ، نا نون کا ;-)

    اچھا تو ڈپٹی چئیرمین کیلئے کیا آپکی پارٹی نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ نہیں دئیے ;-) ؟؟

    #126
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5385
    • Total Posts: 5495
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    پرنتو واحد جمہوری پارٹی نے فوج کی اس بی ٹیم سے اتحاد کر لیا ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟ یہ ہیں شریفوں کی اسٹبلشمنٹ کے خلاف جنگ ؟؟ کبھی مشاہد حسین سید کبھی جماعت اسلامی

    واحد جمہوری پارٹی نے یہ دعوے نہیں کئے کبھی کہ ایمپائر ساتھ ملا لو تب بھی جیت ہماری ہے، واحد جمہوری پارٹی نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ فوج کی بی ٹیم سے اتحاد کبھی نہیں کروں گا اور اگر ایسا کیا تو میری سیاست زیرو ہوجائے گی۔

    #127
    Aamir Siddique
    Moderator
    Online
    • Threads: 38
    • Posts: 3056
    • Total Posts: 3094
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    واحد جمہوری پارٹی نے یہ دعوے نہیں کئے کبھی کہ ایمپائر ساتھ ملا لو تب بھی جیت ہماری ہے، واحد جمہوری پارٹی نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ فوج کی بی ٹیم سے اتحاد کبھی نہیں کروں گا اور اگر ایسا کیا تو میری سیاست زیرو ہوجائے گی۔

    مطلب دعوی نہیں کیا تو جو مرضی کرو جائز ہے ، کیا یہ اور بھی کھلا تضاد نہیں ؟؟

    #128
    Aamir Siddique
    Moderator
    Online
    • Threads: 38
    • Posts: 3056
    • Total Posts: 3094
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    اچھا تو ڈپٹی چئیرمین کیلئے کیا آپکی پارٹی نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ نہیں دئیے ;-) ؟؟

    اور چیئر مین ؟؟

    #129
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5385
    • Total Posts: 5495
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    اور چیئر مین ؟؟

    فی الحال وہ ہم دونوں کی نظر میں متنازع ہے۔ آپ صرف ڈپٹی چئیرمین کا بتاو۔

    کیا پیپلز پارٹی کے ڈپٹی چئیرمین امیدوار کو آپکی پارٹی نے ووٹ نہیں دئیے؟؟

    #130
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5385
    • Total Posts: 5495
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    مطلب دعوی نہیں کیا تو جو مرضی کرو جائز ہے ، کیا یہ اور بھی کھلا تضاد نہیں ؟؟

    عامر بھائی! ذرا غور سے سنو پی پی پی کے اب آپ لوگوں کے بارے میں کیا خیالات ہیں۔

    https://twitter.com/WaseemBadami/status/973591286312849408

    #131
    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 31
    • Posts: 520
    • Total Posts: 551
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    عامر بھائی! ذرا غور سے سنو پی پی پی کے اب آپ لوگوں کے بارے میں کیا خیالات ہیں۔

    ہاں تو میں نے بھی تو اپنے لطیفے میں یہی بات کی تھی مگر تھوڑے لچے انداز سے

    :bigsmile:

    #132
    Aamir Siddique
    Moderator
    Online
    • Threads: 38
    • Posts: 3056
    • Total Posts: 3094
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    عامر بھائی! ذرا غور سے سنو پی پی پی کے اب آپ لوگوں کے بارے میں کیا خیالات ہیں۔

    آپ کو واقعی لگتا ہے ایسا ہو گا ؟؟ کیا بھول پنے کی اس حد تک پہنچ چکے ہیں آپ ؟؟

    #133
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 259
    • Posts: 1841
    • Total Posts: 2100
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    ٹاپک کوثر نیازی کی “اور لائن کٹ گئی” سے مستعار لیا جاتا تو زیادہ برمحل ہوتا

    #134
    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 31
    • Posts: 520
    • Total Posts: 551
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    ٹاپک کوثر نیازی کی “اور لائن کٹ گئی” سے مستعار لیا جاتا تو زیادہ برمحل ہوتا

    میں نے پڑھی نہیں کوثر نیازی صاحب کی کوئی بھی کتاب .. اس لئے علم نہیں تھا

    #135
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 259
    • Posts: 1841
    • Total Posts: 2100
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    اس لطیفے کو کیا نام دیا جائے

    https://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20180314/Sub_Images/1105112994-1.gif

    پی ٹی آئ الیکشن جیت کر بھی اپوزیشن کی سیٹوں پر بیٹھنا چاہتی ہے ، یہ کیسی جیت ہے جو پی ٹی آئ منانا ہی نہیں چاہتی؟؟

    #136
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 190
    • Posts: 4919
    • Total Posts: 5109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    آپ کو واقعی لگتا ہے ایسا ہو گا ؟؟ کیا بھول پنے کی اس حد تک پہنچ چکے ہیں آپ ؟؟

    ابھی ابھی پرسوں یہی کچھ ہوا ہے، آئندہ کی گارنٹی مت دیں ہمیں جھوٹیو

    :cry:

    #137
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 259
    • Posts: 1841
    • Total Posts: 2100
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    میں نے پڑھی نہیں کوثر نیازی صاحب کی کوئی بھی کتاب .. اس لئے علم نہیں تھا

    https://www.rekhta.org/ebooks/aur-line-kat-gai-ebooks?lang=ur

    پڑھنے لائق کتاب ہے- ضیاء الحق کے مارشل لاء لگانے ، اس سے پہلے اور اس کے بعد کے واقعات بارے لکھی گئی ہے یہ الگ بات ہے بعد میں مولانا کوثر نیازی بھی ضیاء الحق سے مل گئے تھے

    #138
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 259
    • Posts: 1841
    • Total Posts: 2100
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    اور جو بد فعلی نواز شریف کی مرضی سے اس کے ساتھ کی گئی اور جو اس کے نتیجے میں ایسے حرام خور وزیر پیدا ہوئے کہ ڈکٹیٹر سے حلف لے لیا ، ان کے بارے میں آپ کیا کہیں گے ؟؟ سیاسی حکمت عملی ؟؟ :lol:

    جس طرح زرداری کے اصرار پر نون لیگ کے وزیروں کے مشرف سے حلف لینے کی روداد تاحیات نون لیگ کا پیچھا کرتی رہے گی اور نون لیگ کو مشرف کے خلاف بولنے جوگا نہیں چھوڑا وہی کچھ زرداری نے پی ٹی آئ کے ساتھ کردیا ہے ، اب پی ٹی آئ زرداری کے خلاف بولنے جوگی نہیں رہی ، جب بھی بولے گی آگے سے یہی طعنہ ملے گا سینیٹ میں تو ووٹ ڈالے تھے، اب بھگتو

    #139
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 2922
    • Posts: 1755
    • Total Posts: 4677
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    ایک بڑے میاں اپنے جوان بیٹے کو ساتھ لے کر اس کا رشتہ کرانے کسی پنڈ وَل بس میں روانہ ہوئے. راستے میں کسی ساتھی مسافر نے سفر کا مقصد پوچھا تو بڑے میاں منزل مراد کا نام بتاتے ہوئے بولے

    وہاں کے چوہدری صاحب کی لڑکی کا ہاتھ اپنے برخوردار کے لئے مانگنے جا رہا ہوں

    مسافر نے پوچھا

    بڑی کہ چھوٹی ؟

    بڑی

    توبہ ! توبہ

    کیوں خیریت ؟

    وہ تو بہت چلی ہوئی ہے

    بڑے میاں چپ کر گئے اور منزل کے قریبی شہر میں بس سے اتر کر سوزوکی میں سوار ہوگئے، ایک بار پھر ساتھی مسافر نے وہی سوال کیا اور ایک بار پھر وہی انکشاف ہوا کہ

    بہت چلی ہوئی ہے

    اس بار بھی بڑے میاں اور ان کا لڑکا برداشت کر گئے. قصبے سے مطلوبہ گاؤں روانہ ہونے کے لئے دونوں تانگے میں بیٹھے تو راستے میں کوچوان نے بھی انکشاف کردیا کہ

    بہت چلی ہوئی ہے

    تیسری بار ایک ہی انکشاف سنا تو بڑے میاں مایوس ہوگئے اور اپنے لڑکے سے بولے

    چل بیٹا واپس چلتے ہیں چوہدری کی لڑکی تو بہت چلی ہوئی ہے

    لڑکا فیس بک پر اسٹیبلشمنٹ کا تعینات کردہ دانشور تھا سو دور کی کوڑی لاتے ہوئے گاؤں کی طرف اشارہ کرکے بولا

    ابا جی ! چھوٹا سا تو گاؤں ہے، کتنی چلی ہوگی ؟ بہت نہیں بس تھوڑی سی چلی ہوگی

    پیپلز پارٹی سے پی ٹی آئی کے حالیہ رشتے کے معاملے میں زرداری کی کرپشن کی صفائیاں دینے کے لئے اسٹیبلشمنٹ کے یوتھی بچے بھی بہت جلد فیس بک پر کہا کریں گے

    چھوٹا سا تو خزانہ ہے، زرداری نے بہت نہیں بس تھوڑا سا کھایا ہوگا

    #140
    Aamir Siddique
    Moderator
    Online
    • Threads: 38
    • Posts: 3056
    • Total Posts: 3094
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    جس طرح زرداری کے اصرار پر نون لیگ کے وزیروں کے مشرف سے حلف لینے کی روداد تاحیات نون لیگ کا پیچھا کرتی رہے گی اور نون لیگ کو مشرف کے خلاف بولنے جوگا نہیں چھوڑا وہی کچھ زرداری نے پی ٹی آئ کے ساتھ کردیا ہے ، اب پی ٹی آئ زرداری کے خلاف بولنے جوگی نہیں رہی ، جب بھی بولے گی آگے سے یہی طعنہ ملے گا سینیٹ میں تو ووٹ ڈالے تھے، اب بھگتو

    حضور والا میری بات لکھ لیں ، نا بولنا تو دور کی بات ہے ، زرداری اپنی کرپشن بچا کے دکھائے ، جیسے ہی موقع ملا زرداری کی بھی چیخیں سنیں گے آپ انشاللہ

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 162 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation