Thread: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

Home Forums Siasi Discussion اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

This topic contains 161 replies, has 22 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 4470 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 162 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    WELL PLAYED ZARDARI, It was master stroke :clap:

    :lol:

    چیر مین زرداری کا آیا ہے ؟

    #62
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    اس قضیئے نے ایک بار پھر ن لیگ کو ایک بیوقوف جماعت ثابت کر دیا جس کی قسمت تو اچھی ہے مگر جس کو دوسروں کو ساتھ لیکر چلنا نہیں آتا

    سرجی! نہ آتا ہوتا تو آج سینیٹ میں حاصل بزنجو صاحب اپنی تقریر میں چئیرمین سینیٹ اور مولا بخش چانڈیو کی اوقات انہیں نہ بتا رہے ہوتے، انہون نے تفصیل بتادی ہے کہ کیسے یہ الیکشن جیتا گیا ہے۔

    مولانا فضل الرحمٰن کے علاوہ تمام اتحادی اپنی جگہ پر استقامت سے کھڑے تھے۔ ورنہ اپنے ووٹ تو صرف 32 تھے پھر یہ 12 ووٹ اور کہاں سے مل گئے؟؟

    #63
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    :lol: چیر مین زرداری کا آیا ہے ؟

    آج تو میرا دل چاہ رہا ہے کہ آپکو کہوں کہ کتنے بھولے  ہیں آپ :lol: ۔

    #64
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    آج تو میرا دل چاہ رہا ہے کہ آپکو کہوں کہ کتنے بھولے ہیں آپ :lol: ۔

    :lol: :lol:   :lol:

    لیکن تاریخ کچھ اور بتاتی ہے

    #65
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    #66
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    Saleemraza یہ آپکو کس نے کہ دیا ھے کی صادق سنجرانی اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ھے؟

    عاطف نے

    :serious:

    #67
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    :lol: چیر مین زرداری کا آیا ہے ؟

    اسے پہچانتے تو ہوں گے آپ

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #68
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 950
    • Total Posts: 954
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    سرجی! نہ آتا ہوتا تو آج سینیٹ میں حاصل بزنجو صاحب اپنی تقریر میں چئیرمین سینیٹ اور مولا بخش چانڈیو کی اوقات انہیں نہ بتا رہے ہوتے، انہون نے تفصیل بتادی ہے کہ کیسے یہ الیکشن جیتا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کے علاوہ تمام اتحادی اپنی جگہ پر استقامت سے کھڑے تھے۔ ورنہ اپنے ووٹ تو صرف 32 تھے پھر یہ 12 ووٹ اور کہاں سے مل گئے؟؟

    بات آپکی بھی ٹھیک ہے

    مگر فرق فضلو سے زیادہ ووٹوں کا لگ رہا ہے

    تو فضلو کو آخر کیا آفر ملی جس کو وہ نہ نہیں کر سکا

    :lol: :lol:

    #69
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    عامر میں ملک کی طرف سے معذرت کرتا ہوں۔ دراصل آج کی ہار کے باعث ہم سب کا ذہنی توازن درست نہیں :lol: ۔ اصل بات یہ ہے کہ آج کے بعد آپ کس منہ سے زرداری یا پیپلز پارٹی پر تنقید کرسکو گے جب آپ لوگ معمولی فائدوں کے لئے ہاتھ ملا لیتے ہو؟؟ یہ آپ بھی جانتے ہو کہ نہ صرف صادق سنجرانی بلکہ پیپلز پارٹی کے ڈپٹی چئیرمین کی کامیابی بھی صرف آپ لوگوں کے ووٹوں کے باعث ممکن ہوئی۔ اب آپ پیپلز پارٹی پر تنقید کا اخلاقی حق کھو چکے ہو۔

    اسی منہ سے جس سے جمہوریت کے نام پر آپ شریفوں کا دفاع   کرتے ہیں ..جہاں شہباز ملک کے منتخب صدر کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا عہد  کرتا ہے ..اور پھر سوری کرکے گلے لگاتا ہے

    تم کرو تو سیاست ..ہم کریں تو پاپ

    #70
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    بات آپکی بھی ٹھیک ہے مگر فرق فضلو سے زیادہ ووٹوں کا لگ رہا ہے تو فضلو کو آخر کیا آفر ملی جس کو وہ نہ نہیں کر سکا :lol: :lol:

    جہاں تک میرا اندازہ ہے اسے اگلے الیکشن میں کے پی کے کی حکمرانی کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے۔ بلوچستان میں ویسے ہی اس بار اس کی جماعت زیادہ پاپولر ہے تو اسے حکومت میں زیادہ فوائد ملنے کی آس ہے۔ اس کے تمام علما و فضلہ ویسے بھی فوج کی بی ٹیم مانے جاتے ہیں جماعت اسلامی کی طرح۔

    #71
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    اسی منہ سے جس سے جمہوریت کے نام پر آپ شریفوں کا دفاع کرتے ہیں ..جہاں شہباز ملک کے منتخب صدر کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا عہد کرتا ہے ..اور پھر سوری کرکے گلے لگاتا ہے تم کرو تو سیاست ..ہم کریں تو پاپ

    آپ بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں صوبیدار صاحبہ

    #72
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 950
    • Total Posts: 954
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    اسی منہ سے جس سے جمہوریت کے نام پر آپ شریفوں کا دفاع کرتے ہیں ..جہاں شہباز ملک کے منتخب صدر کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا عہد کرتا ہے ..اور پھر سوری کرکے گلے لگاتا ہے تم کرو تو سیاست ..ہم کریں تو پاپ

    تو پھر ن لیگ کو بھی گلے لگا لے پی ٹی آئی، وہ کیا نہاتے نہیں ہیں :bigsmile:    :lol:

    #73
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    تو پھر ن لیگ کو بھی گلے لگا لے پی ٹی آئی، وہ کیا نہاتے نہیں ہیں :bigsmile: :lol:

    نہ

    نہانے کی رسیدیں نہیں دیتے

    :serious:

    #74
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    آج تو میرا دل چاہ رہا ہے کہ آپکو کہوں کہ کتنے بھولے ہیں آپ :lol: ۔

    یار انکے ساتھ اصل ھاتھ ھوا ھے

    بقول عمران ،زرداری نے انکے سترہ بندے خریدے اور جو باقی بچے تھے وہ اس نے خود بیچ کر چرس خرید لی

    #75
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    #76
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    اسے پہچانتے تو ہوں گے آپ :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    مجھے لگ رھا آج مجھے شہید محترمہ کی کوئی خوبصورت تصویر پروفائل پر لگا ھی لینی چاھیئے

    :bigsmile:

    #77
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    آج تو میرا دل چاہ رہا ہے کہ آپکو کہوں کہ کتنے بھولے ہیں آپ :lol: ۔

    بھولپن میں چہرے پر حماقت تو نہیں آتی

    :(

    #78
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    جیو جی صاحب عمران خان کو ڈپٹی وزیرآعظم بنوا دیں گے یہ عمران کیلئے بہت بڑی کامیابی ھو گی اور اسے فیس سیونگ بھی مل جائے گی اور بدلے میں اسکے جیتے ھوئے ارکان جن میں کافی لوگ پی پی پی کے ھیں وہ مخلوط حکومت میں شامل ھو جائیں گے مجھے تو نیا منظرنامہ ایسا کچھ ھی لگ رھا ھے،اصل میں ن اور انصاف کی لڑائی کا فائدہ پیپلز پارٹی نےآٹھایا ھے ،آخر ناممکن کو ممکن بنانا سیاست ہی کہلاتا ھے

    ڈیموکریٹ بھائی صاحب – میرے لیے یہ سوچنا ناممکنات میں سے ہے کہ عمران خان بقلم خود کسی اور پارٹی کے ساتھ کسی طرح کا حصہ بنے گا اور نہ ہی میرےخیال میں پی ٹی آئی کا کوئی بھی سپورٹر اس چیز کو برداشت کر پایے گا – اگر میں سارے شریف خاندان کو منظر سے ہٹا کر بھی دیکھوں تو یہ تب بھی ممکن نظر نہیں آتا

    اب اگر اس کو ایک اسٹبلشمنٹ کے نقطۂ نظر سے دیکھیں تو یہی تو وہ چاہتے ہیں کہ سیاستدان ایک دوسرے سے لڑ کر بےحال ہو جائیں اور کوئی ایک اسقدر طاقتور نہ رہے کہ ان کو آنکھیں دکھا سکےتو وہ بری حد تک اس مقصد میں کامیاب نظر اتے ہیں

    اب نواز شریف کے کندھوں پر ہے کہ وہ اپنا والیوم مزید اونچا کرے اور جاوید ہاشمی کو بھی اب اس میں کودھنا ہو گا

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  GeoG.
    #79
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    یار انکے ساتھ اصل ھاتھ ھوا ھے بقول عمران ،زرداری نے انکے سترہ بندے خریدے اور جو باقی بچے تھے وہ اس نے خود بیچ کر چرس خرید لی

    یار پیپلز پارٹی نے اتنی ماریں کھائی ہیں کہ اپنا وجود قائم رکھنا سیکھ گئی ہے۔ ابھی بھی کچھ عرصے بعد اپنے پیروں پر کھڑی ہوجائے گی کیونکہ اس کے پاس پاکستان کے سب سے بہترین سیاستدان ہیں لیکن اصل میں ہار پی ٹی آئی کی ہوئی ہے ۔ اس کے پاس پیپلز پارٹی، ن لیگ اور دیگر جماعتوں کا کچرہ اکٹھا ہے، یہ لوگ جو ایک بار ڈوبے تو پھر سطح پر کسی طور نہیں آسکتے۔

    مجھے بہت عرصے سے لگ رہا ہے کہ عمران کی اب دلچسپی سیاست میں نہیں رہی، محض گلے میں پڑے ڈھول کی مانند یہ سیاست کو برداشت کررہا ہے اسی لئے یہ پارٹی کو برباد کرنے کا ہر ممکن کام کررہا ہے۔

    لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ سارے انصافی اس کی ایسی اوٹ پٹانگ باتوں کا دفاع کرنا شروع کردیتے ہیں اور کل کو یہ سب گنگ بیٹھے ہونگے جب عمران انہیں یہاں لڑتا چھوڑ کر خود بھاگ جائے گا۔

    #80
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 950
    • Total Posts: 954
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    جہاں تک میرا اندازہ ہے اسے اگلے الیکشن میں کے پی کے کی حکمرانی کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے۔ بلوچستان میں ویسے ہی اس بار اس کی جماعت زیادہ پاپولر ہے تو اسے حکومت میں زیادہ فوائد ملنے کی آس ہے۔ اس کے تمام علما و فضلہ ویسے بھی فوج کی بی ٹیم مانے جاتے ہیں جماعت اسلامی کی طرح۔

    مجھے لگتا ہے ایک وجہ غفورحیدری کو ڈپٹی کے لئے نامزد نہ کرنا بھی ہو سکتی ہے

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 162 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!