Thread: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

Home Forums Siasi Discussion اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

This topic contains 161 replies, has 22 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 4464 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 162 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    عامر میں ملک کی طرف سے معذرت کرتا ہوں۔ دراصل آج کی ہار کے باعث ہم سب کا ذہنی توازن درست نہیں :lol: ۔ اصل بات یہ ہے کہ آج کے بعد آپ کس منہ سے زرداری یا پیپلز پارٹی پر تنقید کرسکو گے جب آپ لوگ معمولی فائدوں کے لئے ہاتھ ملا لیتے ہو؟؟ یہ آپ بھی جانتے ہو کہ نہ صرف صادق سنجرانی بلکہ پیپلز پارٹی کے ڈپٹی چئیرمین کی کامیابی بھی صرف آپ لوگوں کے ووٹوں کے باعث ممکن ہوئی۔ اب آپ پیپلز پارٹی پر تنقید کا اخلاقی حق کھو چکے ہو۔

    یار اس میں عمران خان کا بھی قصور نہیں ھے ان میں لوگ ھوا اتنی بھر دیتے ھیں کہ ان سے اپنا آپ سمبھالا نہیں جاتا،سیاست میں بات کرنے اور سیاسی دروازے ھمیشہ کھلے رکھنے ھوتے ھیں ،ھٹ دھرمی اور ضد نقصان پہنچاتی ھے

    خان صاحب نے پچھلے چار سال میں صرف ایک موقعہ پر اپنا منہ دس فیصد بند رکھا ھے وہ اس وقت جب لاھور میں شیدے ٹلی نے آخری دفعہ استعفی دیا اور خان صاحب کو بھی اکسایا،بس اس وقت خان صاحب نے کہا سوچیں گے جو ماضی کی نسبت قدرے بہتر ردعمل تھا

    آج کے بعد خان صاحب کو پہلے تولو پھر بولو پر سنجیدگی سے عمل کرنا ھو گا ویسے انکی سیاسی تربیت کسی ادنی جیالے سے بھی کروائی جا سکتی ھے اگر وہ جیالا متفق ھو۔۔۔۔۔۔

    #42
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    #43
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    کول ڈاون سر ، مجھے معلوم ہے مریم باجی کافی دکھی ہیں آج اور آپ سب بھی ، یہی ری ایکشن ہونا تھا ، باقی آپ دیکھتے جائیں زرداری کی بھی نواز کی طرح بجائی جائے گی …….. مارک مائی ورڈز ;-)

    زرداری نے کمال ہوشیاری سے آپ لوگوں کے ووٹوں اور لیڈر کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے پھینک دیا ہے۔ اس معاملے میں آپ کی پارٹی نے نقصان اٹھایا ہے پیپلز پارٹی تو پہلے سے ہی برباد تھی۔ بلکہ اب اسے فائدہ ہوگیا ہے۔ شائید آپ نے سُنا نہیں ایوان میں ایک زرداری سب پر بھاری کے نعرے لگ رہے تھے۔

    #44
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    اچھا چلو یہ بتاو اب ان میں سے کونسا بلا آپ کو پسند ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: ؟؟

    بلا کیسا پسند ہے یہ سوال تو اب میاں صاحب سے کیا جانا چاہیے ، آخری خواہش بھی کوئی چیز ہوتی ہے

    :lol:

    #45
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    زرداری نے کمال ہوشیاری سے آپ لوگوں کے ووٹوں اور لیڈر کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے پھینک دیا ہے۔ اس معاملے میں آپ کی پارٹی نے نقصان اٹھایا ہے پیپلز پارٹی تو پہلے سے ہی برباد تھی۔ بلکہ اب اسے فائدہ ہوگیا ہے۔ شائید آپ نے سُنا نہیں ایوان میں ایک زرداری سب پر بھاری کے نعرے لگ رہے تھے۔

    :lol: :lol:   :lol:

    آپ ٹینشن نا لیں، نعروں میں تو گدھے کو بھی شیر بنا دیا جاتا ہے لیکن اس سے حقیقت بدل نہیں جاتی

    #46
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    زرداری نے کمال ہوشیاری سے آپ لوگوں کے ووٹوں اور لیڈر کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے پھینک دیا ہے۔ اس معاملے میں آپ کی پارٹی نے نقصان اٹھایا ہے پیپلز پارٹی تو پہلے سے ہی برباد تھی۔ بلکہ اب اسے فائدہ ہوگیا ہے۔ شائید آپ نے سُنا نہیں ایوان میں ایک زرداری سب پر بھاری کے نعرے لگ رہے تھے۔

    سر جی چلیں میں اپکو ایک اور بات بتاتا ھوں اب پنجاب میں سیاست کرے گی تحریک انصاف اور انکے بندے جیتنے کے بعد پیپلز پارٹی کو سپورٹ کریں گے

    ابھی بلاول نے کچھ دن قبل کہا تھا کہ چیئرمین ھمارا ھو گا تو اینکر نے کہا کیسے؟

    تو اب سب کو پتہ چل گیا ھو گا ایسے

    اگر موجودہ ٹرینڈ کو دیکھا جائے تو مرکز میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی حکومت بنتی نظر آ رھی ھے لیکن وزیر آعظم پی پی پی سے ھو گا

    #47
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 485
    • Posts: 4260
    • Total Posts: 4745
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    آپنے لیے ہی پوچھ رہا ہوں ۔۔۔کلر تو بتا دیں ۔۔کون سا اچھا رے گا۔۔۔۔۔۔ :lol:

    long boots black colur

    #48
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    long boots black colur

    مجھے آپنا اتا پتا دیں ۔۔بندہ خود لیکر حاضر ہوجائے گا ۔۔

    :bigsmile:

    #49
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 485
    • Posts: 4260
    • Total Posts: 4745
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    مجھے آپنا اتا پتا دیں ۔۔بندہ خود لیکر حاضر ہوجائے گا ۔۔ :bigsmile:

    مجھے ضرورت نہیں

    #50
    ٹوپی ڈرامہ
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 3
    • Posts: 33
    • Total Posts: 36
    • Join Date:
      25 Feb, 2018
    • Location: Karachi

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    آج صباح میں دریوں والے کے پاس گیا پی ٹی آی کی بکنگ کروانے لیکن اس نے بتایا کے دریاں تو کوی پہلے ہی بک کروا چکا ہے۔ نا صرف یہ بلکے ان لوگوں نے اگلے الیکشن کے لیۓ بھی پہلے سے دریوں کی ایڈوانس بکنگ کروا لی ہے۔ میں نے پوچھا کے بھایٔ کون لوگ تھے تو اس نے کسٹمر پرایویسی کی وجہ سے نام تو نہیں بتاۓ بس اتنا کہا کے دانش گردی کے کچھ لوگ تھے اور ان سب کے ہاتھ میں تیل کی بوتل تھی۔

    #51
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    آج صباح میں دریوں والے کے پاس گیا پی ٹی آی کی بکنگ کروانے لیکن اس نے بتایا کے دریاں تو کوی پہلے ہی بک کروا چکا ہے۔ نا صرف یہ بلکے ان لوگوں نے اگلے الیکشن کے لیۓ بھی پہلے سے دریوں کی ایڈوانس بکنگ کروا لی ہے۔ میں نے پوچھا کے بھایٔ کون لوگ تھے تو اس نے کسٹمر پرایویسی کی وجہ سے نام تو نہیں بتاۓ بس اتنا کہا کے دانش گردی کے کچھ لوگ تھے اور ان سب کے ہاتھ میں تیل کی بوتل تھی۔

    دریاں تمہیں ملیں نہیں تو میری جان صفیں توتو نے ضرور بک لڑ لی ہوں گیں

    اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا مردہ نہلانے کے لیے

    :lol:

    #52
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں غیر جمہوری عناصر پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہوگے۔ نواز شریف آج بھی اصولوں پر کھڑے ہیں ۔ سینیٹ الیکشن میں کرپشن اور دھاندلی ہوئی ہے۔ سنجرانی کا انتخاب نہیں ہوا، بھرتی ہوئی ہے۔

    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے سینیٹ انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کی فتح پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں کچھ لوگوں کا بھیانک چہرہ کھل کر سامنے آیا ہے۔ نواز شریف آج بھی اصولوں پرکھڑا ہے، ایک دوسرے کو چور کہنے والے گلے مل رہے ہیں ۔ 2018 کے جنرل الیکشن میں عوامی ووٹ فیصلہ کرے گا کہ وہ نواز شریف کیساتھ کھڑے ہیں۔ عام انتخابا ت میں عوام نواز شریف کے نظریے “ووٹ کو عزت دو” کو مضبوط کریں گے۔ ووٹ کی عزت کے لیے اصولوں پر کھڑے ہونے والے شخص کی جیت ہوگی۔

    چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ سینیٹ الیکشن میں کرپشن اور دھاندلی ہوئی ہے۔ نامعلوم افراد جو ایمپائر کی انگلیا ں پکڑ کر جمہورت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں وہ بھی عوام کے سامنے آگے ہیں ۔ بلوچستان، پنجاب اور کے پی کے میں جس طرح ووٹ خریدے گے سب کے سامنے آگیا ہے۔ پاکستان کی عوام نواز شریف کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں اور ووٹ کی عزت کے نعرے کو ووٹ دیں گے اور 2018 میں ان جعلی جمہوری چہروں کو بے نقاب کریں گے۔ غیر جمہوری عناصر پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہوگے ہیں۔ اگر نواز شریف ڈٹے رہے اور حق اور سچ کی جنگ لڑتے رہے تو انشا اللہ وہ لوگ جو ووٹ خریدتے ہیں 2018 میں عوام انہیں مسترد کر دیں گے ۔

    وزیر مملکت طلال چوہدری نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے جس الیکشن کو روکنے کے لیےکئی سہارے ڈھونڈے گے، کوششیں کی گئی اور اسمبلیاں تحلیل کی گئی ۔ تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود سینیٹ انتخابات خوش آئند ہیں۔ ان انتخابات سے جعلی جمہوری چہرے بے نقاب ہوئے اور تبدیلی کے نعرے بھی دفن ہوئے ، آج عوام کو ان کا اصل چہرہ نظر آگیا ہے ۔ وہ زرداری جو بیماری تھا اب وہ بیماری بنی گالہ پہنچ گئی ہے۔ تبدیلی کی سیاست کا اصل چہرہ کھل کر سامنے آگیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے سنجرانی کا انتخاب کر کے نقصان کیا ہے۔ اب یہ لوگ بے نظیر اور بھٹو کی قبروں پر کس طرح جائیں گے۔ سنجرانی کا انتخاب نہیں ہوا، بھرتی ہوئی ہے۔ اب آصف زرداری کا نظریہ ربانی نہیں سنجرانی ہے۔ عمران، زردای نے نواز شریف کی مخالفت میں جمہوریت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے۔

    نواز شریف اصولوں پرکھڑا ہے اور عوام اس کے ساتھ ہیں۔ جس کی بیٹی سڑکوں پر نکلتی ہے تو رش پڑ جاتا ہے جو جہاں کھڑا ہو جلسہ ہو جاتا ہے اور جسے ہاتھ اٹھا کر نامزد کرتا ہے وہ کسی بھی نشان پر جیت جاتا ہے۔ نواز شریف روح رواں ہے جمہوریت الیون کا اور کٹھ پتلیاں بے نقاب ہوگئی ہیں۔

    #53
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    سر جی چلیں میں اپکو ایک اور بات بتاتا ھوں اب پنجاب میں سیاست کرے گی تحریک انصاف اور انکے بندے جیتنے کے بعد پیپلز پارٹی کو سپورٹ کریں گے ابھی بلاول نے کچھ دن قبل کہا تھا کہ چیئرمین ھمارا ھو گا تو اینکر نے کہا کیسے؟ تو اب سب کو پتہ چل گیا ھو گا ایسے اگر موجودہ ٹرینڈ کو دیکھا جائے تو مرکز میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی حکومت بنتی نظر آ رھی ھے لیکن وزیر آعظم پی پی پی سے ھو گا

    ڈیموکریٹ بھائی صاب – یہ سب کچھ کرنے کے لیے ماینس عمران خان کرنا پڑے گا

    یا پھر خان صاب کی چرس کا کوٹہ دس گنا

    #54
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں غیر جمہوری عناصر پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہوگے۔ نواز شریف آج بھی اصولوں پر کھڑے ہیں ۔ سینیٹ الیکشن میں کرپشن اور دھاندلی ہوئی ہے۔ سنجرانی کا انتخاب نہیں ہوا، بھرتی ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے سینیٹ انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کی فتح پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں کچھ لوگوں کا بھیانک چہرہ کھل کر سامنے آیا ہے۔ نواز شریف آج بھی اصولوں پرکھڑا ہے، ایک دوسرے کو چور کہنے والے گلے مل رہے ہیں ۔ 2018 کے جنرل الیکشن میں عوامی ووٹ فیصلہ کرے گا کہ وہ نواز شریف کیساتھ کھڑے ہیں۔ عام انتخابا ت میں عوام نواز شریف کے نظریے “ووٹ کو عزت دو” کو مضبوط کریں گے۔ ووٹ کی عزت کے لیے اصولوں پر کھڑے ہونے والے شخص کی جیت ہوگی۔ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ سینیٹ الیکشن میں کرپشن اور دھاندلی ہوئی ہے۔ نامعلوم افراد جو ایمپائر کی انگلیا ں پکڑ کر جمہورت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں وہ بھی عوام کے سامنے آگے ہیں ۔ بلوچستان، پنجاب اور کے پی کے میں جس طرح ووٹ خریدے گے سب کے سامنے آگیا ہے۔ پاکستان کی عوام نواز شریف کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں اور ووٹ کی عزت کے نعرے کو ووٹ دیں گے اور 2018 میں ان جعلی جمہوری چہروں کو بے نقاب کریں گے۔ غیر جمہوری عناصر پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہوگے ہیں۔ اگر نواز شریف ڈٹے رہے اور حق اور سچ کی جنگ لڑتے رہے تو انشا اللہ وہ لوگ جو ووٹ خریدتے ہیں 2018 میں عوام انہیں مسترد کر دیں گے ۔ وزیر مملکت طلال چوہدری نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے جس الیکشن کو روکنے کے لیےکئی سہارے ڈھونڈے گے، کوششیں کی گئی اور اسمبلیاں تحلیل کی گئی ۔ تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود سینیٹ انتخابات خوش آئند ہیں۔ ان انتخابات سے جعلی جمہوری چہرے بے نقاب ہوئے اور تبدیلی کے نعرے بھی دفن ہوئے ، آج عوام کو ان کا اصل چہرہ نظر آگیا ہے ۔ وہ زرداری جو بیماری تھا اب وہ بیماری بنی گالہ پہنچ گئی ہے۔ تبدیلی کی سیاست کا اصل چہرہ کھل کر سامنے آگیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے سنجرانی کا انتخاب کر کے نقصان کیا ہے۔ اب یہ لوگ بے نظیر اور بھٹو کی قبروں پر کس طرح جائیں گے۔ سنجرانی کا انتخاب نہیں ہوا، بھرتی ہوئی ہے۔ اب آصف زرداری کا نظریہ ربانی نہیں سنجرانی ہے۔ عمران، زردای نے نواز شریف کی مخالفت میں جمہوریت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے۔ نواز شریف اصولوں پرکھڑا ہے اور عوام اس کے ساتھ ہیں۔ جس کی بیٹی سڑکوں پر نکلتی ہے تو رش پڑ جاتا ہے جو جہاں کھڑا ہو جلسہ ہو جاتا ہے اور جسے ہاتھ اٹھا کر نامزد کرتا ہے وہ کسی بھی نشان پر جیت جاتا ہے۔ نواز شریف روح رواں ہے جمہوریت الیون کا اور کٹھ پتلیاں بے نقاب ہوگئی ہیں۔

    رضاء بھائی

    اِن دونوں کا بیان ماسوائے دروغ گوئی کے کُچھ بھی نہیں۔ یہ وہ جماعتیے ہیں جو غرور میں آئے، مات کھانا شروع ہوئے اور اب زوال پذیر ہیں۔شکست کھا کر اِن کی شکلیں بِگڑ جاتی ہیں۔یاد کیجیئے کونسی جماعت کے خِلاف نواز شریف جیسے چاپلوس کو مِلڑی نے پال پوس کر کھڑا کیا۔اور کیا اِس نے چھانگا مانگا میں سیاسی گھوڑں کی خریدوفروخت کی روایت نہیں رکھی۔پیپلزباڑٹی کو پنجاب سے اُکھاڑنے کے لیے ہی تو لیگ کو نواز کا نام دے کر ایک نیا دھڑا بنا دیا گیا۔بے شرم ہیں جو اپنے کو جمہوریت کا علمبردار کہتے ہیں جب کہ نون لیگ ایک بادشاہت ہے اور یہ دونوں اُس کے درباری۔

    #55
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ’شطرنج کے مُہرو! تم جیتے نہیں،تمہیں بدترین شکست ہوئی ہے،ذرا عوام کے سامنے تو آؤ‘‘۔

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے نواز شریف اور عمران خان پر بھی تنقید کی

    #56
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    رضاء بھائی اِن دونوں کا بیان ماسوائے دروغ گوئی کے کُچھ بھی نہیں۔ یہ وہ جماعتیے ہیں جو غرور میں آئے، مات کھانا شروع ہوئے اور اب زوال پذیر ہیں۔شکست کھا کر اِن کی شکلیں بِگڑ جاتی ہیں۔یاد کیجیئے کونسی جماعت کے خِلاف نواز شریف جیسے چاپلوس کو مِلڑی نے پال پوس کر کھڑا کیا۔اور کیا اِس نے چھانگا مانگا میں سیاسی گھوڑں کی خریدوفروخت کی روایت نہیں رکھی۔پیپلزباڑٹی کو پنجاب سے اُکھاڑنے کے لیے ہی تو لیگ کو نواز کا نام دے کر ایک نیا دھڑا بنا دیا گیا۔بے شرم ہیں جو اپنے کو جمہوریت کا علمبردار کہتے ہیں جب کہ نون لیگ ایک بادشاہت ہے اور یہ دونوں اُس کے درباری۔

    مرزا جی ۔۔۔

    آیئے ایک ویڈیو دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔گردش ایام ذراچل ساجن کی گلیوں میں ۔۔۔۔

    https://youtu.be/i6Ytu-sIucw

    #57
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    #58
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 572
    • Total Posts: 583
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    WELL PLAYED ZARDARI, It was master stroke  :clap:

    #59
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    ڈیموکریٹ بھائی صاب – یہ سب کچھ کرنے کے لیے ماینس عمران خان کرنا پڑے گا یا پھر خان صاب کی چرس کا کوٹہ دس گنا

    جیو جی صاحب

    عمران خان کو ڈپٹی وزیرآعظم بنوا دیں گے یہ عمران کیلئے بہت بڑی کامیابی ھو گی اور اسے فیس سیونگ بھی مل جائے گی اور بدلے میں اسکے جیتے ھوئے ارکان جن میں کافی لوگ پی پی پی کے ھیں وہ مخلوط حکومت میں شامل ھو جائیں گے مجھے تو نیا منظرنامہ ایسا کچھ ھی لگ رھا ھے،اصل میں ن اور انصاف کی لڑائی کا فائدہ پیپلز پارٹی نےآٹھایا ھے ،آخر ناممکن کو ممکن بنانا سیاست ہی کہلاتا ھے

    #60
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 946
    • Total Posts: 950
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    جیو جی صاحب عمران خان کو ڈپٹی وزیرآعظم بنوا دیں گے یہ عمران کیلئے بہت بڑی کامیابی ھو گی اور اسے فیس سیونگ بھی مل جائے گی اور بدلے میں اسکے جیتے ھوئے ارکان جن میں کافی لوگ پی پی پی کے ھیں وہ مخلوط حکومت میں شامل ھو جائیں گے مجھے تو نیا منظرنامہ ایسا کچھ ھی لگ رھا ھے،اصل میں ن اور انصاف کی لڑائی کا فائدہ پیپلز پارٹی نےآٹھایا ھے ،آخر ناممکن کو ممکن بنانا سیاست ہی کہلاتا ھے

    اس قضیئے نے ایک بار پھر ن لیگ کو ایک بیوقوف جماعت ثابت کر دیا جس کی قسمت تو اچھی ہے مگر جس کو دوسروں کو ساتھ لیکر چلنا نہیں آتا

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 162 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!