Thread: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

Home Forums Siasi Discussion اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

This topic contains 161 replies, has 22 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 4473 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 162 total)
  • Author
    Posts
  • #23
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    میں سمجھا نہیں ، اگر ایک جھوٹے مکار اور فراڈ شخص کی پارٹی کو ہرانے کے لئے اپوزیشن نے اتحاد کر لیا تو پی ٹی آئی زرداری کے خلاف بولنا چھوڑ دے ؟؟ صدقے ، اس حساب سے تو نواز شریف کو دو ہزار آٹھ کے الیکشن میں مل وزارتوں کے بدلے زرداری کے تلوے چاٹنے چاہئیں ، یاد ہے تب کس سے حلف لیا تھا ن لیگ کے شیروں نے ؟؟ کوئی اسٹبلشمنٹ کا بندہ تھا میرے خیال میں ، تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو

    #24
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چئیرمین سینٹ مُنتحب ہو گئے ہیں۔ ایم کیو ایم نے اُنہیں ووٹ دینے سے اِنکار کیا اسسکے باوجود سلیم مانڈوی والا ڈیپٹی چئیرمین ہیں اور اسطرح ایم کیو ایم جو ایک طاقتور جماعت نظر آتی تھی تقسیم کا شِکار ہو کر اپنی وہ اہمیت کھو چُکی ہے جو اُسے پہلے حاصل رہی ہے۔
    حکومتی دھڑے بُری طرح ناکام ہوگئے۔
    سینٹ سے حکومت کا اثر و اسوخ بھی تقریباً ختم ہو گیا ہے۔

    #25
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 572
    • Total Posts: 583
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    سینٹ سو فیصد کلئیر کرا لی گئی ہے ، – – – آپریشن رد النواز کمپلیٹڈ

    #25
    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    میں سمجھا نہیں ، اگر ایک جھوٹے مکار اور فراڈ شخص کی پارٹی کو ہرانے کے لئے اپوزیشن نے اتحاد کر لیا تو پی ٹی آئی زرداری کے خلاف بولنا چھوڑ دے ؟؟ صدقے ، اس حساب سے تو نواز شریف کو دو ہزار آٹھ کے الیکشن میں مل وزارتوں کے بدلے زرداری کے تلوے چاٹنے چاہئیں ، یاد ہے تب کس سے حلف لیا تھا ن لیگ کے شیروں نے ؟؟ کوئی اسٹبلشمنٹ کا بندہ تھا میرے خیال میں ، تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو

    محترم جیوتھیا صاحب … جیالا + یوتھیا  برابر ہے جیوتھیا کہ اس لئے اس لقب پر ناراض ہونے کی ضرورت نہیں .. یہ نکاح آپ کے لیڈر نے آج ہی کیا ہے  آج تبدیلی نے تیر پر ٹھپا لگا دیا اس پر مبارکباد قبول فرمائیں .. آج آپ  کی نظریاتی سیاست اور حکمت عملی  دیکھ کر ایک لطیفہ یاد آرہا ہے .. کہ  تین بندے   قطار میں کھڑے ہوتے ہیں پیچھے والے بندے کو پہلے والے بندے پر غصہ آتا ہے مگر اسے ڈنڈا دینے کی جگا نظر نہیں آتی .. وہ غصّے میں بیچ والے بندے کے پچھواڑے میں ڈنڈا دیتا ہے تو بیچ والا کہتا ہے کمبخت یہ کیا کر رہے ہو تو ڈنڈا دینے والا بندہ کہتا ہے  خاموش میں  نے آگے والے بندے کو دینا ہے راستہ نظر نہیں آرہا  تو بیچ والا جس کی لڑائی پہلے والے بندے کے ساتھ ہوتی ہے خوش ہو کر کہتا ہے ہور زور لا ہور زور لا ..   ان تینوں بندوں میں بیچ والے بندے کی مثال پی ٹی آئی سے ملتی ہو تو معذرت ..  اس سے بہتر تجزیہ ا اس وقت مجھے سمجھ نہیں آرہا اس لئے اسے ہی سمجھ جائیں  کہ جس سیاستدان کو یہ معلوم نہیں کہ اس نے دو دن پہلے زرداری سب سے بڑی بیماری کہا اسی کی جھولی میں اپنے منتخب  ووٹ ڈال دیے اور جلسوں میں تبدیلیوں کہ شور کا نعرہ لگایا یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے …

    باقی تبدیلی کے سوار میعار حق نون کو بنانا چھوڑ دیں کہ نون نے یہ کر دیا وہ کر دیا … بس وہ نعرہ یاد رکھیں کہ جس میں کپتان نے کہا مجھے اکیلا بھی لڑنا پڑا ان دو ڈاکووں سے تو میں اکیلا بھی لڑوں گا لیکن ان سے کوئی اتحاد نہیں کروں گا .. اب  اتحاد پیرنی نے کروایا یا امپائر نے اس کا  تو نکاح کروانے والے جانیں یا پھر مفتی سعید …

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Malik495.
    #25
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    میری طرف سے جناب ۔۔۔سہراب صاحب کو ۔۔لکھ ۔۔لکھ ۔۔دی مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔ سہراب کچھ لوگ تو بوٹ پالش کرتے ہیں ۔۔۔۔اب آپ کے بوٹ چاٹنے کے دن آگئے ہیں۔۔۔۔مبارک ہوئے ۔۔۔بوٹ کا کلر کون سا پسند کرو گے ۔۔۔

    main ne to boot polish kabhi nahi kiyee , aur na kabhi karon ga , yeh aap hi ka paisha hai

    #26
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    محترم جیوتھیا صاحب … جیالا + یوتھیا برابر ہے جیوتھیا کہ اس لئے اس لقب پر ناراض ہونے کی ضرورت نہیں .. یہ نکاح آپ کے لیڈر نے آج ہی کیا ہے آج تبدیلی نے تیر پر ٹھپا لگا دیا اس پر مبارکباد قبول فرمائیں .. آج آپ کی نظریاتی سیاست اور حکمت عملی دیکھ کر ایک لطیفہ یاد آرہا ہے .. کہ تین بندے قطار میں کھڑے ہوتے ہیں پیچھے والے بندے کو پہلے والے بندے پر غصہ آتا ہے مگر اسے ڈنڈا دینے کی جگا نظر نہیں آتی .. وہ غصّے میں بیچ والے بندے کے پچھواڑے میں ڈنڈا دیتا ہے تو بیچ والا کہتا ہے کمبخت یہ کیا کر رہے ہو تو ڈنڈا دینے والا بندہ کہتا ہے خاموش میں نے آگے والے بندے کو دینا ہے راستہ نظر نہیں آرہا تو بیچ والا جس کی لڑائی پہلے والے بندے کے ساتھ ہوتی ہے خوش ہو کر کہتا ہے ہور زور لا ہور زور لا .. ان تینوں بندوں میں بیچ والے بندے کی مثال پی ٹی آئی سے ملتی ہو تو معذرت .. اس سے بہتر تجزیہ ا اس وقت مجھے سمجھ نہیں آرہا اس لئے اسے ہی سمجھ جائیں کہ جس سیاستدان کو یہ معلوم نہیں کہ اس نے دو دن پہلے زرداری سب سے بڑی بیماری کہا اسی کی جھولی میں اپنے منتخب ووٹ ڈال دیے اور جلسوں میں تبدیلیوں کہ شور کا نعرہ لگایا یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے … باقی تبدیلی کے سوار میعار حق نون کو بنانا چھوڑ دیں کہ نون نے یہ کر دیا وہ کر دیا … بس وہ نعرہ یاد رکھیں کہ جس میں کپتان نے کہا مجھے اکیلا بھی لڑنا پڑا ان دو ڈاکووں سے تو میں اکیلا بھی لڑوں گا لیکن ان سے کوئی اتحاد نہیں کروں گا .. اب اتحاد پیرنی نے کروایا یا امپائر نے اس کا تو نکاح کروانے والے جانیں یا پھر مفتی سعید …

    بہت خوب کیا ڈیسنٹ لطیفہ پیش کیا آپ نے ایک پبلک فورم پے ، مزید بحث نہیں کرنا چاہوں گا اور ہاں القابات سب کے پاس ہوتے ہیں اگر مجھے ناراض نہیں ہونا چاہیے تو آپ کے لئے بھی یہی اصول ہے

    #27
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    main ne to boot polish kabhi nahi kiyee , aur na kabhi karon ga , yeh aap hi ka paisha hai

    آپنے لیے ہی پوچھ رہا ہوں ۔۔۔کلر تو بتا دیں ۔۔کون سا اچھا رے گا۔۔۔۔۔۔

    :lol:

    #28
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    بہت خوب کیا ڈیسنٹ لطیفہ پیش کیا آپ نے ایک پبلک فورم پے ، مزید بحث نہیں کرنا چاہوں گا اور ہاں القابات سب کے پاس ہوتے ہیں اگر مجھے ناراض نہیں ہونا چاہیے تو آپ کے لئے بھی یہی اصول ہے

    عامر میں ملک کی طرف سے معذرت کرتا ہوں۔ دراصل آج کی ہار کے باعث ہم سب کا ذہنی توازن درست نہیں :lol: ۔ اصل بات یہ ہے کہ آج کے بعد آپ کس منہ سے زرداری یا پیپلز پارٹی پر تنقید کرسکو گے جب آپ لوگ معمولی فائدوں کے لئے ہاتھ ملا لیتے ہو؟؟ یہ آپ بھی جانتے ہو کہ نہ صرف صادق سنجرانی بلکہ پیپلز پارٹی کے ڈپٹی چئیرمین کی کامیابی بھی صرف آپ لوگوں کے ووٹوں کے باعث ممکن ہوئی۔ اب آپ پیپلز پارٹی پر تنقید کا اخلاقی حق کھو چکے ہو۔

    #29
    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    بہت خوب کیا ڈیسنٹ لطیفہ پیش کیا آپ نے ایک پبلک فورم پے ، مزید بحث نہیں کرنا چاہوں گا اور ہاں القابات سب کے پاس ہوتے ہیں اگر مجھے ناراض نہیں ہونا چاہیے تو آپ کے لئے بھی یہی اصول ہے

    عامر بھائی پٹواری کہا کیجئے نون لیگیوں کو اور پٹواری نون لیگئے بڑے فخر سے کہتے ہیں خود کو سوشل میڈیا پر .. آپ کو  جیوتھیا پر اعتراض ہے تو میں اپنا لقب واپس لیتا ہوں .. باقی لطیفہ بر وقت ذھن میں یہی آیا .. اس لئے بعض اوقات برداشت کر لیا کیجئے ..  اتنا گندہ لطیفہ نہیں ہے اگر اسے اشاروں میں پڑھا جائے .. کہ آپ کی جماعت استعمال ہو گئی .. گالیاں  اور تانے بھی سمیٹے تکلیف بھی سہی اور ایوان میں نعرہ ایک زرداری سب پر  بھاری کا لگا …

    #30
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    عامر بھائی پٹواری کہا کیجئے نون لیگیوں کو اور پٹواری نون لیگئے بڑے فخر سے کہتے ہیں خود کو سوشل میڈیا پر .. آپ کو جیوتھیا پر اعتراض ہے تو میں اپنا لقب واپس لیتا ہوں .. باقی لطیفہ بر وقت ذھن میں یہی آیا .. اس لئے بعض اوقات برداشت کر لیا کیجئے .. اتنا گندہ لطیفہ نہیں ہے اگر اسے اشاروں میں پڑھا جائے .. کہ آپ کی جماعت استعمال ہو گئی .. گالیاں اور تانے بھی سمیٹے تکلیف بھی سہی اور ایوان میں نعرہ ایک زرداری سب پر بھاری کا لگا …

    ملک صاحب آپ آپنی پوسٹ کو ایک دفعہ وزٹ کر لیں ۔۔۔۔شکریہ ۔۔۔۔۔۔

    #31
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    عامر بھائی ۔۔

    عاطف صاحب کدھر ہیں ۔۔آج ۔۔مجھے ایک بہت ضروری کام تھا ان سے ۔۔۔

    :bigsmile:

    #32
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    بہت خوب کیا ڈیسنٹ لطیفہ پیش کیا آپ نے ایک پبلک فورم پے ، مزید بحث نہیں کرنا چاہوں گا اور ہاں القابات سب کے پاس ہوتے ہیں اگر مجھے ناراض نہیں ہونا چاہیے تو آپ کے لئے بھی یہی اصول ہے

    اچھا چلو یہ بتاو اب ان میں سے کونسا بلا آپ کو پسند ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: ؟؟

    #33
    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    ملک صاحب آپ آپنی پوسٹ کو ایک دفعہ وزٹ کر لیں ۔۔۔۔شکریہ ۔۔۔۔۔۔

    اچھا بھائی وزٹ کرنے کی کیا ضرورت .. ڈنڈا دینا عام استعمال میں ہوتا رہتا ہے ہم نے کچھ زیادہ واضح الفاظ میں بتا دیا باقی آپ جیسے کہیں تو ایڈٹ کر دیتے ہیں سلیم بھائی

    #34
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    صادق سنجرانی اور سلیم مانڈوی والا کے کاغذات نامزدگی اکٹھے جمع کرواتے ہوئے پیلز پارٹی اور تحریک انصاف کی ایک یادگار تصویر

    اللہ اس ساتھ کو دوام نصیبب کرے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #35
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    Zardari has better used his Jor/Tor skills to combine with PTI on the advise of empire; Pirni is small player so ignore her. Next big task is to pluck some electable to PTI. After establishment win of removing Nawaz this is their first blood but lot of time still remaining; let us watch and see.

    #36
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    عامر بھائی ۔۔ عاطف صاحب کدھر ہیں ۔۔آج ۔۔مجھے ایک بہت ضروری کام تھا ان سے ۔۔۔ :bigsmile:

    آپ کے نیچے

    #37
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    #38
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    #39
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

    عامر میں ملک کی طرف سے معذرت کرتا ہوں۔ دراصل آج کی ہار کے باعث ہم سب کا ذہنی توازن درست نہیں :lol: ۔ اصل بات یہ ہے کہ آج کے بعد آپ کس منہ سے زرداری یا پیپلز پارٹی پر تنقید کرسکو گے جب آپ لوگ معمولی فائدوں کے لئے ہاتھ ملا لیتے ہو؟؟ یہ آپ بھی جانتے ہو کہ نہ صرف صادق سنجرانی بلکہ پیپلز پارٹی کے ڈپٹی چئیرمین کی کامیابی بھی صرف آپ لوگوں کے ووٹوں کے باعث ممکن ہوئی۔ اب آپ پیپلز پارٹی پر تنقید کا اخلاقی حق کھو چکے ہو۔

    کول ڈاون سر ، مجھے معلوم ہے مریم باجی کافی دکھی ہیں آج اور آپ سب بھی ، یہی ری ایکشن ہونا تھا ، باقی آپ دیکھتے جائیں زرداری کی بھی نواز کی طرح بجائی جائے گی …….. مارک مائی ورڈز

    ;-)

    #40
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 162 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!