Thread: ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

This topic contains 11 replies, has 7 voices, and was last updated by  Javaid 2 months ago. This post has been viewed 351 times

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6281
    • Total Posts: 6931
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11422
    • Total Posts: 12067
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

    الطاف بھائی کے پاس دونالی بندوق کے ساتھ ساتھ شوٹ کرنے کے حقوق  بھی محفوظ ہیں ۔۔۔وہ ایک شاٹ سے اگر دہ جہاز گرا سکتے ہیں ۔۔۔۔تو ذرا سوچھیں آپکا کیا حال ہوگا ۔۔۔۔

    میں ابھی ان کو فون کرتا ہوں ۔۔

    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 298
    • Posts: 6773
    • Total Posts: 7071
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

    الطاف بھائی کے پاس دونالی بندوق کے ساتھ ساتھ شوٹ کرنے کے حقوق بھی محفوظ ہیں ۔۔۔وہ ایک شاٹ سے اگر دہ جہاز گرا سکتے ہیں ۔۔۔۔تو ذرا سوچھیں آپکا کیا حال ہوگا ۔۔۔۔ میں ابھی ان کو فون کرتا ہوں ۔۔

    انہوں نے مگ اکیس گراے تھے مگر شامی بھای نے تو ایف سولہ کا انجن رکھوایا ہوا ہے

    :bhangra:

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 298
    • Posts: 6773
    • Total Posts: 7071
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

    And we have three options to answer the question.

    A : Altaf bhai

    B: Imran Khan

    C: Both A and B

    :thinking:

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Believer12.
    #5
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 209
    • Posts: 3821
    • Total Posts: 4030
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

    Believer12 sahib

    محترم بلیور صاحب

    شاید ایک چوتھا انتخاب بھی ممکن ہے اور وہ ہے کے یا ان لوگوں کی دماغی حالت جو ان دونوں معزز رہنماؤں کی ذہنی حالت کو خراب سمجھتے ہیں مگر پھر بھی ان پر بات کرتے ہیں

    #6
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 116
    • Posts: 3466
    • Total Posts: 3582

    جے بھیا

    کویی نارمل شخص سیاست اور وہ بھی پاکستان میں نہیں کرسکتا- کسی نارمل شخص کو پاکستان میں کویی پوچھے گا بھی نہیں ایک سے زاید سکریوز ڈھیلے ہونے لازمی ہیں جن دو چار لوگوں کا لوگ مذاق اڑاتے ہیں انکے علاوہ بات کرنے کو ہے بھی کچھ نہیں انکے بغیر تصویر سیاست بلکل سونا سونا ہوگا بہت بڑے بڑے پیشہ ور دانش ور تبصرہ نگار روز اپنی دکانیں کھول کر بیٹھ جاتے ہیں اور ان ابنارمل لوگوں کے بارے میں باتیں کرکے اپنی روزی روٹی کماتے ہیں

    #7
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 5
    • Posts: 78
    • Total Posts: 83
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

    سوال ہونا چاہیئے۔  ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت زیادہ خراب ہے؟

    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 298
    • Posts: 6773
    • Total Posts: 7071
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

    شامی بھای، ہور پچھو سوال؟

    :(

    shami11

    #9
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6281
    • Total Posts: 6931
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

    گھوسٹ بھائی – ایسا نہی ہے ہمارے لیڈر جناب ڈاکٹر معظم صاحب ایک متوازن شخصیت کے مالک ہیں

    جے بھیا

    کویی نارمل شخص سیاست اور وہ بھی پاکستان میں نہیں کرسکتا- کسی نارمل شخص کو پاکستان میں کویی پوچھے گا بھی نہیں ایک سے زاید سکریوز ڈھیلے ہونے لازمی ہیں جن دو چار لوگوں کا لوگ مذاق اڑاتے ہیں انکے علاوہ بات کرنے کو ہے بھی کچھ نہیں انکے بغیر تصویر سیاست بلکل سونا سونا ہوگا بہت بڑے بڑے پیشہ ور دانش ور تبصرہ نگار روز اپنی دکانیں کھول کر بیٹھ جاتے ہیں اور ان ابنارمل لوگوں کے بارے میں باتیں کرکے اپنی روزی روٹی کماتے ہیں

    #10
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 116
    • Posts: 3466
    • Total Posts: 3582
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

    گھوسٹ بھائی – ایسا نہی ہے ہمارے لیڈر جناب ڈاکٹر معظم صاحب ایک متوازن شخصیت کے مالک ہیں

    اوہ بھائی ہوش کے ناخن لے ، یہ معظم نیازی تو ان دونوں سے زیادہ نفسیاتی ہے

    :facepalm: :facepalm:   :facepalm:

    #11
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 298
    • Posts: 6773
    • Total Posts: 7071
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

    اوہ بھائی ہوش کے ناخن لے ، یہ معظم نیازی تو ان دونوں سے زیادہ نفسیاتی ہے :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    یہ اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوے اپنے لیڈر معظم نیازی کا نام آپشنز میں ہرگز نہیں ڈالیں گے

    :serious:

    #12
    Javaid
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 32
    • Total Posts: 33
    • Join Date:
      16 Aug, 2018

    Re: ان دونوں میں سے کس کی دماغی حالت خراب ہے ؟

    Learn you have not yet.

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation