Thread: انسانیت ۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔حیوانیت ۔۔۔

Home Forums Non Siasi انسانیت ۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔حیوانیت ۔۔۔

This topic contains 7 replies, has 5 voices, and was last updated by  Believer12 5 months, 4 weeks ago. This post has been viewed 222 times

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 612
    • Posts: 9786
    • Total Posts: 10398
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: انسانیت ۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔حیوانیت ۔۔۔

    • This topic was modified 5 months, 4 weeks ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 190
    • Posts: 4919
    • Total Posts: 5109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: انسانیت ۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔حیوانیت ۔۔۔

    سلیم بھای اس بہت پیاری سی گاے نے بالکل وہی کام کیا جو نادان اس فورم پر ہماری لڑائیاں ختم کروانے کے چکر میں کرتی ہے :lol: ، بلکہ یہ کہوں گا کہ گاے نے زیادہ بہتر طریقے سے یہ خدمت انجام دی

    #3
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 2315
    • Total Posts: 2315
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: انسانیت ۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔حیوانیت ۔۔۔

    سلیم رضا۔۔۔۔۔۔کیا ۔۔۔۔ شا ھکار ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ طمانچہ دار ۔۔۔۔۔۔ وڈ یو  لگائی ہے ۔۔۔۔۔واقعی انسان ہی سب سے بڑا حیوان ۔۔۔۔  ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    #4
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5369
    • Total Posts: 5479
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: انسانیت ۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔حیوانیت ۔۔۔

    سلیم بھای اس بہت پیاری سی گاے نے بالکل وہی کام کیا جو نادان اس فورم پر ہماری لڑائیاں ختم کروانے کے چکر میں کرتی ہے :lol: ، بلکہ یہ کہوں گا کہ گاے نے زیادہ بہتر طریقے سے یہ خدمت انجام دی

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ کتے اور گائے کا معاملہ وہ ہو جیسی میں نے آپکو ویڈیو بھیجی تھی، تبھی گائے نے کتوں کے ناک میں دم کردیا ہے؟؟کہتے ہیں تو دوبارہ بھیج دیتا ہوں؟؟

    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 190
    • Posts: 4919
    • Total Posts: 5109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: انسانیت ۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔حیوانیت ۔۔۔

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ کتے اور گائے کا معاملہ وہ ہو جیسی میں نے آپکو ویڈیو بھیجی تھی، تبھی گائے نے کتوں کے ناک میں دم کردیا ہے؟؟ کہتے ہیں تو دوبارہ بھیج دیتا ہوں؟؟

    جی وہ دیکھی تھی میں نے، ویسے روزانہ کی بنیاد پر کافی رونق لگا رکھی ہے آپ نے:)

    #6
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5369
    • Total Posts: 5479
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: انسانیت ۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔حیوانیت ۔۔۔

    جی وہ دیکھی تھی میں نے، ویسے روزانہ کی بنیاد پر کافی رونق لگا رکھی ہے آپ نے :)

    ابھی تو یقین کریں کچھ  دن بعد فون کی میموری واش کرنا پڑتی ہے اتنی زیادہ ویڈیوز آتی ہیں کہ دیکھ بھی نہیں پاتا۔پچھلے ایک ہفتےسے ایک خوار کو مجروں کا چسکا پڑا ہے، یقین کریں دنیا جہان کے مجرے وٹس ایپ میں ٹھونس دئیے ہیں۔ مگر واللہ ایسا فن پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا واقعی۔

    #7
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 2904
    • Posts: 1744
    • Total Posts: 4648
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: انسانیت ۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔حیوانیت ۔۔۔

    جی وہ دیکھی تھی میں نے، ویسے روزانہ کی بنیاد پر کافی رونق لگا رکھی ہے آپ نے :)

    بلکل …. بڑے صاحب نے کافی رونق لگا رکھی ہے واٹس ایپ پر آج کل …. ایک گروپ ہی بنا دیں سرکار تاکے آپکے فون کے ذخیرے سے سب فیضیاب ہوسکیں

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 190
    • Posts: 4919
    • Total Posts: 5109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: انسانیت ۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔حیوانیت ۔۔۔

    بلکل …. بڑے صاحب نے کافی رونق لگا رکھی ہے واٹس ایپ پر آج کل …. ایک گروپ ہی بنا دیں سرکار تاکے آپکے فون کے ذخیرے سے سب فیضیاب ہوسکیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    ان کاموں کے اصل روح رواں عاطف بھای ہیں ان سے درخواست کریں گے کہ ایک گروپ دانشوروں کا بھی بنادیں واٹس اپ پر@atif

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation