Thread: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

Home Forums Internationl News امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

This topic contains 40 replies, has 8 voices, and was last updated by  JMP 2 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 913 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 41 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Shiraz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    امریکہ نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی سائٹوں پر برطانیہ اور فرانس کے اشتراک میں میزائل حملے کر دیے ہیں۔

    امریکہ نے بظاہر یہ اقدام شام کی جانب سے دوما پر مبینہ کیمیائی حملے کے جواب میں اٹھایا ہے۔ اس وقت اطلاعات کے مطابق شامی دارالحکومت دمشق کے اردگرد شدید دھماکوں کی گونج سنی جا سکتی ہے۔

    واضح رہے کہ شام نے کیمیائی حملوں کے استعمال سے انکار کرتا رہا ہے۔ شام کے صدر بشار الاسد نے کہا تھا کہ دوما میں مبینہ کیمیائی حملے کے جواب میں فوجی کارروائی ’جھوٹ‘ پر مبنی ہوگی۔

    مزید پڑھیے

    ’دوما میں شامی حکومت نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے‘

    دوما کیمیائی حملہ: ’غیر ملکی خفیہ ایجنسی نے ڈراما رچایا‘

    اس حملہ کا اعلان کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’ہم یہ جوابی کارروائی اس وقت تک جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں جب تک شامی حکومت ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال نہیں روکتی۔‘

    انھوں شام کے صدر بشار الاسد کے بارے میں کہا کہ ‘یہ کسی انسان کا کام نہیں ہے بلکہ اس کے برعکس یہ ایک عفریت کے جرائم ہیں۔’

    ایک امریکی اہلکار نے خبررساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ شام میں مختلف مقامات کو نشانہ بنانے کے لیے ٹوماہاک کروز میزائل کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

    روئٹرز نے ایک عینی شاہد کے حوالے سے بتایا کہ دارالحکومت دمشق میں ‘کم از کم چھ زور دار دھماکے سنے گئے ہیں۔’

    شام کے سرکاری ٹی وی نے بھی حملے کی تصدیق کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملک کے فضائی دفاعی نظام کو سرگرم عمل کر دیا گيا ہے۔

    گذشتہ روز روسی وزیرِ خارجہ سرگے لاوروف کا کہنا تھا کہ اس کے پاس ناقابل تردید شواہد موجود ہیں کہ دوما میں ہونے والے مبینہ کیمیائی حملے کا ڈراما غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے رچایا گیا۔ اس سے قبل روس نے متنبہ کیا تھا کہ اگر امریکہ نے شام میں مبینہ کیمیائی حملے کے جواب میں فضائی حملے کیے تو دونوں ممالک کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے۔

    ادھر برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے نے شام پر حملے میں ملوث ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کے استعمال کا کوئی قابل عمل متبادل نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا یہ کارروائی شام میں ‘حکومت تبدیل’ کرنے کے بارے میں نہیں ہے۔

    برطانوی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ چار ٹورنیڈو جیٹ طیاروں سے کیے جانے والے برطانوی حملے میں حمص شہر کے پاس ایک فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا گيا ہے۔ اس فوجی ٹھکانے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں کیمیائی ہتھیار بنانے کے سامان رکھے ہوئے ہیں۔

    دوسری جانب جرمنی کی چانسلر انگیلا مرکل کا کہنا ہے کہ جرمنی شامی حکومت کے خلاف فوجی کارروائی کا حصہ نہیں بنے گا تاہم اس کی حمایت کرے گا۔

    انھوں نے کہا ‘میں یہ بتانا ضروری سمجھتی ہوں کہ ابھی تک شام پر فوجی کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے لیکن اگر فیصلہ ہو جاتا ہے تو جرمنی اس کا حصہ نہیں ہو گا۔’

    یاد رہے کہ فرانس کے صدر ایمینوئل میخواں نے دو روز قبل کہا تھا کہ فرانس کے پاس شواہد ہیں کہ شام کے شہر دوما میں گذشتہ ہفتے کیمیائی ہتھیار یا کم از کم کلورین کا استعمال کیا گیا ہے اور یہ ہتھیار بشار الاسد کی حکومت نے استعمال کیے ہیں۔
     Source

    #2
    Shiraz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    سرد جنگ کا آغاز پھر ہو گیا: انتونیو گرتیرس

    اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گرتیرس نے کہا ہے کہ ’سرد جنگ کا آغاز‘ پھر ہو گیا ہے۔

    انتونیو گرتیرس نے شام کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خطرات کے بارے میں بھی خبردار کیا۔

    واضح رہے کہ انتونیو گرتیرس کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شام کے شہر دوما میں ہونے والے مبینہ کیمیائی حملے کے حوالے سے امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔

    امریکہ اور اس کے اتحادی دوما میں مبینہ کیمیائی حملے کے بعد شام کے کے خلاف کارروائی کی تیاری کر رہے ہیں جس کی روس مخالفت کر رہا ہے۔

    اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’سرد جنگ کا آغاز پھر ہو گیا ہے لیکن ایک فرق کے ساتھ۔‘

    ان کا مزید کہنا تھا’ ماضی میں وجود میں آنے والے خطرات کو کنٹرول کرنے کے مکینزم موجود تھے جو اب بظاہر موجود نہیں ہیں۔‘

    ادھر امریکہ اور فرانس کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس بات کا ثبوت ہے کہ شامی حکومت نے گذشتہ سنیچر کو دوما پر کیمیائی حملہ کیا تاہم دونوں ممالک نے سرکاری طور پر اس کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔

    اطلاعات کے مطابق اس مشتبہ حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے تھے تاہم شامی حکومت نے اس حملے کی تردید کی تھی۔

    امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی بی کو بتایا کہ انھوں نے دوما میں مبینہ کیمیائی حملے سے متاثر ہونے والے افراد کے خون اور پیشاپ کے نمونے حاصل کیے ہیں جن کے ٹیسٹ سے ثابت ہوتا ہے کہ اس میں کلورین کا استمعال کیا گیا۔

    اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نیکی ہیلی نے بی بی سی کو بتایا ’یقیناً ہمارے پاس کافی ثبوت ہیں لیکن اب ہمیں صرف ہماری کارروائی کے بارے میں سوچنا ہو گا۔‘

    ادھر روس کی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’ہمارے پاس اس بات کا ثبوت ہے کہ برطانیہ اس اشتعال انگیزی کو منظم کرنے میں براہِ راست ملوث ہے۔‘

    دوسری جانب اقوام متحدہ میں برطانوی سفیر کیرن پیرس کا کہنا ہے کہ ’یہ ایک ناقابل یقین جھوٹ ہے، جو روس کے پروپیگنڈا مشین کی جعلی خبروں کے بدترین ٹکڑوں میں سے ایک ہے۔‘

    اس سے پہلے روس نے کہا تھا کہ اس کے پاس ناقابل تردید شواہد موجود ہیں کہ دوما میں ہونے والے مبینہ کیمیائی حملے کا ڈراما غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے رچایا گیا۔

    یہ بات روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے پریس کانفرنس میں کہی۔ تاہم انھوں نے یہ نام نہیں لیا کہ آیا کون سی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ملوث ہے۔

    سرگے لاوروف کے بقول ’میرا ماننا ہے کہ کیمیائی ہتھیار یا کلورین کا ثبوت نہیں ملے گا۔ ہمارے ماہرین کو ایک ثبوت بھی نہیں ملا۔ ہمارے پاس ناقابل تردید ڈیٹا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دوما کا واقعہ سٹیج کیا گیا تھا اور اس کو سٹیج کرنے میں اس ملک کی سپیشل سروسز ملوث تھیں جو روس مخالف مہم میں پیش پیش ہے۔‘

    اقوام متحدہ میں روس کے سفیر وسیلی نیبنزیا نے جمعرات کو کہا کہ ’اس وقت فوری ترجیح جنگ کا خطرہ ٹالنا ہے۔‘

    انھوں نے واشنگٹن پر عالمی امن کو خطرے میں ڈالنے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس وقت صورتحال انتہائی خطرناک ہے۔

    نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں شرکت کے بعد وسیلی نیبنزیا نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’بدقسمتی سے ہم کسی بھی امکان کو رد نہیں کر سکتے‘۔

    وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اتحادیوں سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس ’کیمیائی حملے‘ کے ردِعمل پر غور کر رہے ہیں۔

    ادھر برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابینہ کے وزیروں نے ’کیمیائی ہتھیاروں کے مزید استعمال کو روکنے کے لیے شام میں کارروائی کرنے کی ضرورت‘ پر اتفاق کیا ہے۔

    ٹریزا مے نے جمعرات کی رات امریکی صدر سے بات کی اور اس بات پر اتفاق کیا کہ شام کے معاملے پر مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

    #3
    Shiraz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    یہ پاگل پن سمجھ سے باہر ہے

    امریکہ اور اس کے اتحادی خاص طور پر برطانیہ کوئی خفیہ اور نا سمجھ آنے والا کھیل کھیل رہے ہیں

    #4
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 264
    • Posts: 1909
    • Total Posts: 2173
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    دو سال بعد برطانیه پھر مگر مچھ کے آنسو رو رہا ہوگا کہ عراق کی بار بش نے ہمیں بےوقوف بنایا اب ٹرمپ ہمیں الو بنا گیا

    #5
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 2488
    • Total Posts: 2488
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    یہ پاگل پن سمجھ سے باہر ہے امریکہ اور اس کے اتحادی خاص طور پر برطانیہ کوئی خفیہ اور نا سمجھ آنے والا کھیل کھیل رہے ہیں

    نہ یہ پاگل پن ہے ۔۔۔

    اور نہ ہی اتنا مشکل کھیل ہے کہ سمجھ میں نہ آئے ۔۔۔۔۔ تھوڑا سا غور کریں تو یہ بہت پرانا کھیل ہے ۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ آپ کو دیکھ کر ۔۔۔۔ حیرت کی انتہا نہیں رھے گی ۔۔۔ جب کچھ عرصہ بعد ۔۔۔۔ اس کھیل میں ۔۔۔۔۔ ایران ۔۔۔ پاکستان ۔۔۔ اور بھارت بھی اپنی پرفارمنس دے رھے ہونگے ۔۔۔۔

    #6
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 2488
    • Total Posts: 2488
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    دو سال بعد برطانیه پھر مگر مچھ کے آنسو رو رہا ہوگا کہ عراق کی بار بش نے ہمیں بےوقوف بنایا اب ٹرمپ ہمیں الو بنا گیا

    آپ کی بات ٹھیک ہے ۔۔۔۔ عراق کے معمالے میں ۔۔۔ برطانیہ نے آنسو بہائے تھے ۔۔۔۔

    لیکن ۔۔۔ اس مرتبہ جو کچھ ہوگا ۔۔۔ تب بات آنسو سے بھی بہت زیادہ آگے جاچکی ہوگی ۔۔۔۔۔

    کچھ بچے گا تو ۔۔۔۔ آنسو کوئی دیکھے گا ۔۔۔۔ کچھ بچا ہی نہ تو کون آنسو دیکھے گا ۔۔۔۔ اور دیکھ کر کیا کرلے گا ۔۔۔

    ۔۔۔۔

    #7
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 192
    • Posts: 4951
    • Total Posts: 5143
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    میں نہیں سمجھتا کہ یہ سرد جنگ کا آغاز ہے۔۔۔۔۔۔ یہ تو گرم جنگ کا آغاز ہے۔۔۔۔حالات کی سنگینی اس وقت اپنے عروج پر پنہچ سکتی ہے جب روس امریکی حملے کا جواب دے گا۔۔۔۔۔۔روسی ابھی تک اس مسئلے پر سوجوڑ کر بیٹھے ہوے ہیں، کیا فیصلہ کرتے ہیں جلد پتا چل جاے گا۔۔۔۔۔روس کا فیصلہ دنیا کو ایک عالمی ایٹمی جنگ کی طرف دھکیل سکتا ہے

    #8
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 22
    • Posts: 1068
    • Total Posts: 1090
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    Remember the initiator/starters of Arab Spring…………..The plan is being executed now………..How sad………..After Veitnam, Afghanistan and Iraq………This?

    #9
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 124
    • Posts: 1676
    • Total Posts: 1800
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    Remember the initiator/starters of Arab Spring…………..The plan is being executed now………..How sad………..After Veitnam, Afghanistan and Iraq………This?

    Welcome back.

    There are too many dots in your post. Your this janum seems to be inspired by Guilty jee. Not sure what do you mean by

    This?

    But everything else seems off topic. Hard to imagine we have to remind Anjaan bhai to stay on topic.

    #10
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 124
    • Posts: 1676
    • Total Posts: 1800
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    Mission Accomplished

    Republicans haven’t learned much from George Bush’s Mission Accomplished Banner.
    @realDonaldTrump
    8h8 hours ago

    A perfectly executed strike last night. Thank you to France and the United Kingdom for their wisdom and the power of their fine Military. Could not have had a better result. Mission Accomplished!

    #11
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 22
    • Posts: 1068
    • Total Posts: 1090
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    Welcome back. There are too many dots in your post. Your this janum seems to be inspired by Guilty jee. Not sure what do you mean by But everything else seems off topic. Hard to imagine we have to remind Anjaan bhai to stay on topic.

    Thank you for the welcome Shirazi Ji

    No I am inspired by anyone. These are my observations. A war/conflict has to start/started somewhere in the world to ensure that stock pile of arms and ammunition is reduced so that the heavy industry keeps running and the economy stays stronger. Just gave a little list of such events before This and ny This I meant the Syrian situation/war.

    I hope this clarifies matters and you will confirm that everything was on Topic of the thread.

    • This reply was modified 3 months ago by  Anjaan.
    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 98
    • Posts: 5967
    • Total Posts: 6065
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    شیرازی جی

    آپ بھی امریکہ اور اتحادیوں کے شام پر حملے پر کچھ فرمائیے

    میں آپکے منہ سے کچھ سننے کا منتظر ہوں

    Shirazi

    #13
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 124
    • Posts: 1676
    • Total Posts: 1800
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    Bawa Jee

    Two wrongs won’t make one right. When Trump ran he had better position on Syria and in general on foreign policy. He argued to have better relations with Russia. But one year into Office he is domesticated by Military Industrial Complex like his predecessors.

    This attack is condemnable and clear breach of Presendential authority. US doesn’t go to Congress anymore before such acts of war – a blatant violation of contstitutional authority.

    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 98
    • Posts: 5967
    • Total Posts: 6065
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    Bawa Jee Two wrongs won’t make one right. When Trump ran he had better position on Syria and in general on foreign policy. He argued to have better relations with Russia. But one year into Office he is domesticated by Military Industrial Complex like his predecessors. This attack is condemnable and clear breach of Presendential authority. US doesn’t go to Congress anymore before such acts of war – a blatant violation of contstitutional authority.

    بہت شکریہ شیرازی جی

    ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں سویلینز کی اموات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے

    اب ذرا امریکہ کے اس حملے پر بھی روشنی ڈال دیجیے جس میں مدرسہ کے ستر سے زیادہ بچوں کو شہید کر دیا گیا تھا

    https://tribune.com.pk/story/229844/the-day-69-children-died/

    کیا آپ اس امریکی حملے کی مذمت کی تھی یا اسکی حمایت کی تھی؟ کیا آپ آج اس امریکی حملے کی مذمت کرتے ہیں؟

    آپکے پاس بھاگنے کی گنجائش نہیں ہے

    :bigsmile:

    • This reply was modified 3 months ago by  Bawa.
    #15
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 124
    • Posts: 1676
    • Total Posts: 1800
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    بہت شکریہ شیرازی جی ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں سویلینز کی اموات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے اب ذرا امریکہ کے اس حملے پر بھی روشنی ڈال دیجیے جس میں مدرسہ کے ستر سے زیادہ بچوں کو شہید کر دیا گیا تھا https://tribune.com.pk/story/229844/the-day-69-children-died/ کیا آپ اس امریکی حملے کی مذمت کی تھی یا اسکی حمایت کی تھی؟ کیا آپ آج اس امریکی حملے کی مذمت کرتے ہیں؟ آپکے پاس بھاگنے کی گنجائش نہیں ہے :bigsmile:

    It’s unfortunate if ground intelligence failed but that doesn’t mean drone is not lesser of two evils. It’s far better than artillery fire or F-16s bombing in Yemen or FATA.  When Jihadis explode in schools or markets they ain’t targeting military targets either.

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 98
    • Posts: 5967
    • Total Posts: 6065
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    It’s unfortunate if ground intelligence failed but that doesn’t mean drone is not lesser of two evils. It’s far better than artillery fire or F-16s bombing in Yemen or FATA. When Jihadis explode in schools or markets they ain’t targeting military targets either.

    شیرازی جی

    شام کی فوجی تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت اور مدرسے پر امریکی حملے میں ستر سے زائد بے گناہ اور معصوم بچوں کو شہید کرنے کی در پردہ حمایت

    مجھے بتا تو سہی منافقت اور کیا ہے؟

    میرا مقصد ایک بار پھر فورم والوں کے سامنے ابّا مسلم پتر کافر گروپ کی منافقت سامنے لانا تھا، وہ مقصد میں نے حاصل کر لیا ہے

    :bigthumb:

    آپکے تعاون کا بہت شکریہ

    :)

    #17
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 124
    • Posts: 1676
    • Total Posts: 1800
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    شیرازی جی شام کی فوجی تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت اور مدرسے پر امریکی حملے میں ستر سے زائد بے گناہ اور معصوم بچوں کو شہید کرنے کی در پردہ حمایت مجھے بتا تو سہی منافقت اور کیا ہے؟ میرا مقصد ایک بار پھر فورم والوں کے سامنے ابّا مسلم پتر کافر گروپ کی منافقت سامنے لانا تھا، وہ مقصد میں نے حاصل کر لیا ہے :bigthumb: آپکے تعاون کا بہت شکریہ :)

    You are welcome Bawa Jee.

    Huge difference between Syria and Afghanistan. Syrians didn’t attack US but Afghanistan under Mullah Omer allowed OBL & co to launch attacks within continental US. The legalities needed to declare the act of war in Syria are missing but not in Syria. One size doesn’t fit all – you can’t use broad brush to paint all over.

    #18
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 148
    • Posts: 2699
    • Total Posts: 2847
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    I think killing of those children in Afghanistan was wrong. It could have been a grave error of judgment or it could have been intentional. It should be condemned and if the government of USA would have accepted their mistake and apologized for it, it would have helped create a better image.

    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 98
    • Posts: 5967
    • Total Posts: 6065
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    You are welcome Bawa Jee. Huge difference between Syria and Afghanistan. Syrians didn’t attack US but Afghanistan under Mullah Omer allowed OBL & co to launch attacks within continental US. The legalities needed to declare the act of war in Syria are missing but not in Syria. One size doesn’t fit all – you can’t use broad brush to paint all over.

    شیرازی جی، ایسی باتیں نہ کریں

    آپ اپنی منافقت چھپانے کے چکر میں اپنی منافقت مزید ایکسپوز کرتے جا رہے ہیں

    مدرسے کے بچوں پر حملہ امریکہ نے افغانستان پر نہیں بلکہ پاکستان پر کیا تھا

    پاکستان نے کبھی امریکہ پر حملہ نہیں کیا ہے

    • This reply was modified 3 months ago by  Bawa.
    #20
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 98
    • Posts: 5967
    • Total Posts: 6065
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

    I think killing of those children in Afghanistan was wrong. It could have been a grave error of judgment or it could have been intentional. It should be condemned and if the government of USA would have accepted their mistake and apologized for it, it would have helped create a better image.

    محترم جے بھیا

    یہ حملہ افغانستان میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہوا تھا

    پاکستان کی گھٹیا فوجی اسٹبلشمنٹ نے امریکہ کو نہ صرف ڈراؤن اڑانے کیلیے اپنی سر زمین پر اڈا دے رکھا تھا بلکہ ڈراؤن اڑانے کی آزادی بھی

    فوج نے پاکستانی عوام سے امریکہ کو ڈراؤن اڑانے کیلیے اپنی سر زمین پر اڈا دینے کو چھپانے کیلیے بتدائی طور اس حملے کی خود زمہ داری بھی قبول کر لی تھی لیکن بچوں کی شہادت کی حقیقت سامنے آنے پر اپنا بیان واپس لے لیا تھا

    آپ غالبا اس حملے کو امریکہ کے افغانستان میں حالیہ مدرسے پر حملہ سمجھ رہے ہیں لیکن یہ جنرل پرویز مشرف کے دور میں دو ہزار چھ میں کیا جانا والا ویسا ہی امریکی حملہ ہے جس میں ستر سے زائد مدرسہ کے بچے شہید ہوئے تھے

    • This reply was modified 3 months ago by  Bawa.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 41 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation