Thread: افادیت

This topic contains 226 replies, has 19 voices, and was last updated by  Bawa 2 months ago. This post has been viewed 6512 times

Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 227 total)
  • Author
    Posts
  • #161
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6709
    • Total Posts: 6737
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: افادیت

    گلٹی بھائی آپکی شہزادی تو نانی بن چکی ہے اب تو اسکا پیچھا چھوڑ دیں :bigsmile:

    گلٹی کونسا کاکا ہے۔ پہلے یہ فاطمہ جناح کا عاشق ہوا کرتا تھا پھر نظر بے نظیر پر پڑ گئی۔ ان دونوں کو ٹور کے اب شہزادی مریم کے قصیدے لکھتا ہے۔

    :bigsmile: :bigsmile:

    Guilty

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  shahidabassi.
    #162
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1503
    • Total Posts: 1515
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: افادیت

    بلیک شیپ اور گھوسٹ پروٹوکول کی ٹَسل سے قطع نظر میری رائے میں نہ تو آئیڈئیلسٹ ہونا بری بات ہے، نہ رئیلسٹ ہونا اور نہ ہی یوٹیلیٹرن ہونا۔۔۔ جیسا کہ بلیک شیپ نے کہا۔۔

     ایک دفعہ پھر کہہ دوں کہ آئیڈلسٹ قطعاً کوئی گالی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ یہ صرف سوچ کی ایک طرز ہے۔۔۔۔۔

    میں اس بات سے متفق ہوں، یہ صرف سوچنے کے مختلف انداز ہیں، ان میں سے غلط درست کچھ نہیں ہے۔۔ میرے خیال میں کوئی شخص ہر معاملے میں آئیڈئیلسٹ یا رئیلسٹ یا یوٹیلیٹیرین نہیں ہوسکتا، بیشتر اوقات معاملہ کیس ٹو کیس ہوتا ہے۔ کوئی شخص کسی معاملہ میں کوئی بھی پوزیشن کیوں اختیار کرتا ہے، اس کی بھی وجوہات ہوتی ہیں، جن میں زیادہ تراس کی اپنی ذات کے گرد گھومتی ہیں، انسان جو کچھ خود دیکھتا ہے، جو کچھ اس کے ساتھ بیتتا ہے، وہ جس ماحول میں رہتا ہے، یہ سب عوامل اس کی سوچ کو تشکیل دیتے ہیں اور انہی عوامل کے زیر اثر وہ کوئی بھی پوزیشن لیتا ہے، انسانی سوچ کے زاویے بے شمار ہوسکتے ہیں، اس سلسلے میں بلیک شیپ نے جو لیکچرز کی ویڈیو لگائی ہے، وہ اور اس سے اگلے لیکچرز کافی کارآمد ہیں، میں نے جو مضمون لگایا ہے، اس کے مصنف نے بھی مثالیں میرے خیال میں اسی لیکچر سے لی ہیں۔۔

    جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، انسان کی سوچ اور رائے کا انحصار اس کی سوچ اور جذبات کے درمیان تعلق / فاصلے پر ہوتا ہے۔۔ جذبات سے قربت اور دوری ہماری رائے پر اثر انداز ہوتی ہے۔۔ ہم میں سے بیشتر لوگ دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں میں ڈرون حملوں پر معترض نہیں ہوتے کہ یہ ناگزیر ہے، اور اسکے مثبت نتائج برآمد ہوتے ہیں، یہ جاننے کے باوجود کہ وہاں عام لوگوں کے نشانہ بننے کا بھی امکان ہوتا ہے۔۔ فرض کریں ایک خبر آئے کہ وزیرستان میں ڈرون حملے سے 80 دہشتگرد اور چار عام لوگ مارے گئے تو بیشتر لوگوں پر اس کا کوئی خاص اثر نہیں ہوگا اور اس کو قبولِ عام کی سند مل جائے گا۔۔ اسی کیس کو دوسری صورت میں فرض کریں کہ اسی ڈرون حملے کی ایک ویڈیو آجاتی ہے جس میں 80اسلحہ بردار دہشتگردوں  سے کچھ فاصلے پر چار لوگ مرے پڑے ہیں، جن میں ایک عورت، ایک مرد اور خون میں لت پت دو بچے پڑے ہیں تو میرے خیال میں کہرام مچ جائے گاکہ یہ کیا ہورہا ہے، معصوم لوگوں کو مارا جارہا ہے وغیرہ وغیرہ۔

    جو کچھ ہماری آنکھ اور مشاہدے سے پرے ہوتا ہے اور جو کچھ ہمارے سامنے ہوتا ہے، میرے خیال میں دونوں کا ہماری سوچ اور رائے پرمختلف اثر ہوتا ہے کیونکہ جذبات کے درجہ حرارت میں فرق آجاتا ہے۔۔ اس کے باوجود کہ میں زیادہ تر معاملات میں اپنی رائے سے جذبات کو الگ نہیں کرپاتا اور میں ایسا کرنا چاہتا بھی نہیں، مجھے بلیک شیپ کی اس بات سے متفق ہونا پڑتا ہے کہ معاملے کا حقیقت پسندانہ تجزیہ کرنے کے لئے جذبات الگ رکھنے پڑتے ہیں۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ کچھ خاص معاملات میں جذبات کو الگ کرنا ممکن نہیں ہوتا، یا پھر جذبات کو اپنی رائے سے دور کرنے سے مجھے یوں لگتا ہے جیسا کہ اپنے اندر کے انسان پن (انسانیت) کو خود سے الگ کررہا ہوں۔ میرے پاس قرار اور بلیک شیپ کی اس بات سے متفق ہوئے بنا کوئی چارا نہیں کہ صرف پولیس متشدد نہیں ہے، ہم سب بحیثیت قوم متشدد ہیں، معاملے کو حقیقت پسندانہ نظر سے دیکھا جائے تو یہی نتیجہ نکلتا ہے، لیکن یہاں میں پھر بھی آئیڈیلسٹ رہنا چاہتا ہوں کہ پولیس میں سدھار آنا چاہیے ، اداروں میں بہتری آنی چاہیے اور اس مدعے پر بات بھی ہوتی رہنی چاہیے۔۔۔۔

    #163
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 11335
    • Total Posts: 11975
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: افادیت

    گلٹی کونسا کاکا ہے۔ پہلے یہ فاطمہ جناح کا عاشق ہوا کرتا تھا پھر نظر بے نظیر پر پڑ گئی۔ ان دونوں کو ٹور کے اب شہزادی مریم کے قصیدے لکھتا ہے۔ :bigsmile: :bigsmile: Guilty

    آپ پاکستان سے سیدھے ادھر میں طرف آ جائیں میں نے آپکے لیے ایک دادی تاڑی ہوئی ہے ۔۔۔یقین کریں دیکھیں گے ۔۔تو وسل مار کے بولیں ۔۔۔گے

    او ۔۔۔تیرے کھت میںبھنس بھگاوں ۔۔۔

    :bhangra: :bhangra:

    #164
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3488
    • Total Posts: 3488
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: افادیت

    گلٹی بھائی آپکی شہزادی تو نانی بن چکی ہے اب تو اسکا پیچھا چھوڑ دیں :bigsmile:

    باواجی ۔۔۔۔۔

    خدا بیڑہ غرق کرے کیپٹن صفدر کا جس کے یہ بچے اور نواسے لاہور میں گھوم رھے ہیں   ۔۔۔۔

    ورنہ مریم شہزادی تو بےچاری ابھی ۔۔۔۔۔   بالڑی ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔

    مریم شہزادی وہ واحد شہزادی ہے جس کو ۔۔۔۔ وائٹ ھاوس میں ۔۔۔۔ اس کی خاندانی حیثیت میں  مشعل  اوبامہ اور اوبا مہ  نے مد عو کیا ۔۔۔۔۔۔

    اور وائٹ ھاوس کو عزت بخشی ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Guilty.
    #165
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3488
    • Total Posts: 3488
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: افادیت

    گلٹی کونسا کاکا ہے۔ پہلے یہ فاطمہ جناح کا عاشق ہوا کرتا تھا پھر نظر بے نظیر پر پڑ گئی۔ ان دونوں کو ٹور کے اب شہزادی مریم کے قصیدے لکھتا ہے۔ :bigsmile: :bigsmile: Guilty

    عباسی ۔۔۔۔۔

    میری عمر ابھی محظ ۔۔۔۔ اٹھارہ سال  ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔  اور ۔۔ ابھی تک ٹیکنکا لی  اکیلا سنگل ہو ں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور میں ھر کسی کے قیصد ے پڑھتا بھی نہیں ہوں ۔۔۔۔

    مریم شہزادی خوبصورت ہونے کے سا تھ ساتھ ۔۔۔۔ جس طرح طاقتوروں  کو للکارے مارتی ہے ۔۔۔۔

    ایسا تو بڑے بڑے سورماوں کے بھی للکارتے نہیں دیکھا گیا  ۔۔۔۔۔۔

    اتنی نقشین نوجوان  بہادر خاتون پہلے کبھی پا کستان  میں نہیں پا ئی گی ۔۔۔۔۔

    اس لیئے اس کے قصیدے پڑھے جا تے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Guilty.
    #166
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3488
    • Total Posts: 3488
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: افادیت

    میں تو پریشان ہوں کہ جب گلٹی کا (نانی) مریم شہزادی سے ملن ہوگا تو وہ کیا گانا گائے گا۔۔۔

    نانی تیری مورنی کو مور لے گئے

    باقی جو بچا تھا کالے چور لے گئے https://www.youtube.com/watch?v=yrynT4T55Xc

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    ایک مرتبہ کا زکر ہے کہ ۔۔۔۔ میں جنا ح سپر مارکیٹ اسلا م آباد میں صبح گیارہ بجے کے وقت ۔۔۔۔۔ ویلا گھوم رھا تھا  ۔۔۔۔ آس پاس کوئی بندہ نہیں تھا ۔۔

    ۔۔  ایک بلیک رنگ کی   مرسیڈیز آکر  میرے سامنے پند رہ فٹ دور  پارکنگ میں آکر رکی ۔۔۔۔ میرا رخ پارکنگ کی طرف ہی تھا ۔۔۔۔۔

    بلیک مرسیڈیز کو ۔۔۔۔ قراقلی کیپ  والا ڈرائیور چلا رھا تھا ۔۔۔۔ پچھلی سیٹ پر بیگم کلثوم نواز بیٹھی تھیں  ۔۔۔۔ ان کے ساتھ دروازہ کھول کر ۔۔۔ مریم نواز  نیچے اتری ۔۔۔۔ میں سامنے ہی کھڑا تھا ۔۔۔۔

    میرے پاس سے آٹھ فٹ دور سے  گزری ۔۔۔۔ اور گزرکر ۔۔۔۔ سٹور میں چلی گئی ۔۔۔۔۔ ڈرائیور اور بیگم کلثوم ۔۔۔ گاڑی میں ہی بیٹھے رھے ۔۔۔  مریم کو ۔۔۔۔ شا ید اکیلے ہی سٹور جانا تھا  ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ اتنی ایک تو  ۔۔۔۔۔ سرِ راہ ۔۔۔۔ ملاقات ۔۔۔۔۔ ہے  میری مریم سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Guilty.
    #167
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 3341
    • Total Posts: 3453
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    باواجی ۔۔۔۔۔ خدا بیڑہ غرق کرے کیپٹن صفدر کا جس کے یہ بچے اور نواسے لاہور میں گھوم رھے ہیں ۔۔۔۔ ورنہ مریم شہزادی تو بےچاری ابھی ۔۔۔۔۔ بالڑی ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔ مریم شہزادی وہ واحد شہزادی ہے جس کو ۔۔۔۔ وائٹ ھاوس میں ۔۔۔۔ اس کی خاندانی حیثیت میں مشعل اوبامہ اور اوبا مہ نے مد عو کیا ۔۔۔۔۔۔ اور وائٹ ھاوس کو عزت بخشی ۔۔۔۔۔۔
    عباسی ۔۔۔۔۔ میری عمر ابھی محظ ۔۔۔۔ اٹھارہ سال ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔ ابھی تک ٹیکنکا لی اکیلا سنگل ہو ں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں ھر کسی کے قیصد ے پڑھتا بھی نہیں ہوں ۔۔۔۔ مریم شہزادی خوبصورت ہونے کے سا تھ ساتھ ۔۔۔۔ جس طرح طاقتوروں کو للکارے مارتی ہے ۔۔۔۔ ایسا تو بڑے بڑے سورماوں کے بھی للکارتے نہیں دیکھا گیا ۔۔۔۔۔۔ اتنی نقشین نوجوان بہادر خاتون پہلے کبھی پا کستان میں نہیں پا ئی گی ۔۔۔۔۔ اس لیئے اس کے قصیدے پڑھے جا تے ہیں ۔۔۔۔۔۔
    ایک مرتبہ کا زکر ہے کہ ۔۔۔۔ میں جنا ح سپر مارکیٹ اسلا م آباد میں صبح گیارہ بجے کے وقت ۔۔۔۔۔ ویلا گھوم رھا تھا ۔۔۔۔ آس پاس کوئی بندہ نہیں تھا ۔۔ ۔۔ ایک بلیک رنگ کی مرسیڈیز آکر میرے سامنے پند رہ فٹ دور پارکنگ میں آکر رکی ۔۔۔۔ میرا رخ پارکنگ کی طرف ہی تھا ۔۔۔۔۔ بلیک مرسیڈیز کو ۔۔۔۔ قراقلی کیپ والا ڈرائیور چلا رھا تھا ۔۔۔۔ پچھلی سیٹ پر بیگم کلثوم نواز بیٹھی تھیں ۔۔۔۔ ان کے ساتھ دروازہ کھول کر ۔۔۔ مریم نواز نیچے اتری ۔۔۔۔ میں سامنے ہی کھڑا تھا ۔۔۔۔ میرے پاس سے آٹھ فٹ دور سے گزری ۔۔۔۔ اور گزرکر ۔۔۔۔ سٹور میں چلی گئی ۔۔۔۔۔ ڈرائیور اور بیگم کلثوم ۔۔۔ گاڑی میں ہی بیٹھے رھے ۔۔۔ مریم کو ۔۔۔۔ شا ید اکیلے ہی سٹور جانا تھا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اتنی ایک تو ۔۔۔۔۔ سرِ راہ ۔۔۔۔ ملاقات ۔۔۔۔۔ ہے میری مریم سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Guilty Bhaai Decoded

    Mission successful

    :) :)   :)

    #168
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 3341
    • Total Posts: 3453
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    بلیک شیپ اور گھوسٹ پروٹوکول کی ٹَسل سے قطع نظر میری رائے میں نہ تو آئیڈئیلسٹ ہونا بری بات ہے، نہ رئیلسٹ ہونا اور نہ ہی یوٹیلیٹرن ہونا۔۔۔ جیسا کہ بلیک شیپ نے کہا۔۔

    میں اس بات سے متفق ہوں، یہ صرف سوچنے کے مختلف انداز ہیں، ان میں سے غلط درست کچھ نہیں ہے۔۔ میرے خیال میں کوئی شخص ہر معاملے میں آئیڈئیلسٹ یا رئیلسٹ یا یوٹیلیٹیرین نہیں ہوسکتا، بیشتر اوقات معاملہ کیس ٹو کیس ہوتا ہے۔ کوئی شخص کسی معاملہ میں کوئی بھی پوزیشن کیوں اختیار کرتا ہے، اس کی بھی وجوہات ہوتی ہیں، جن میں زیادہ تراس کی اپنی ذات کے گرد گھومتی ہیں، انسان جو کچھ خود دیکھتا ہے، جو کچھ اس کے ساتھ بیتتا ہے، وہ جس ماحول میں رہتا ہے، یہ سب عوامل اس کی سوچ کو تشکیل دیتے ہیں اور انہی عوامل کے زیر اثر وہ کوئی بھی پوزیشن لیتا ہے، انسانی سوچ کے زاویے بے شمار ہوسکتے ہیں، اس سلسلے میں بلیک شیپ نے جو لیکچرز کی ویڈیو لگائی ہے، وہ اور اس سے اگلے لیکچرز کافی کارآمد ہیں، میں نے جو مضمون لگایا ہے، اس کے مصنف نے بھی مثالیں میرے خیال میں اسی لیکچر سے لی ہیں۔۔

    جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، انسان کی سوچ اور رائے کا انحصار اس کی سوچ اور جذبات کے درمیان تعلق / فاصلے پر ہوتا ہے۔۔ جذبات سے قربت اور دوری ہماری رائے پر اثر انداز ہوتی ہے۔۔ ہم میں سے بیشتر لوگ دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں میں ڈرون حملوں پر معترض نہیں ہوتے کہ یہ ناگزیر ہے، اور اسکے مثبت نتائج برآمد ہوتے ہیں، یہ جاننے کے باوجود کہ وہاں عام لوگوں کے نشانہ بننے کا بھی امکان ہوتا ہے۔۔ فرض کریں ایک خبر آئے کہ وزیرستان میں ڈرون حملے سے 80 دہشتگرد اور چار عام لوگ مارے گئے تو بیشتر لوگوں پر اس کا کوئی خاص اثر نہیں ہوگا اور اس کو قبولِ عام کی سند مل جائے گا۔۔ اسی کیس کو دوسری صورت میں فرض کریں کہ اسی ڈرون حملے کی ایک ویڈیو آجاتی ہے جس میں 80اسلحہ بردار دہشتگردوں سے کچھ فاصلے پر چار لوگ مرے پڑے ہیں، جن میں ایک عورت، ایک مرد اور خون میں لت پت دو بچے پڑے ہیں تو میرے خیال میں کہرام مچ جائے گاکہ یہ کیا ہورہا ہے، معصوم لوگوں کو مارا جارہا ہے وغیرہ وغیرہ۔

    جو کچھ ہماری آنکھ اور مشاہدے سے پرے ہوتا ہے اور جو کچھ ہمارے سامنے ہوتا ہے، میرے خیال میں دونوں کا ہماری سوچ اور رائے پرمختلف اثر ہوتا ہے کیونکہ جذبات کے درجہ حرارت میں فرق آجاتا ہے۔۔ اس کے باوجود کہ میں زیادہ تر معاملات میں اپنی رائے سے جذبات کو الگ نہیں کرپاتا اور میں ایسا کرنا چاہتا بھی نہیں، مجھے بلیک شیپ کی اس بات سے متفق ہونا پڑتا ہے کہ معاملے کا حقیقت پسندانہ تجزیہ کرنے کے لئے جذبات الگ رکھنے پڑتے ہیں۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ کچھ خاص معاملات میں جذبات کو الگ کرنا ممکن نہیں ہوتا، یا پھر جذبات کو اپنی رائے سے دور کرنے سے مجھے یوں لگتا ہے جیسا کہ اپنے اندر کے انسان پن (انسانیت) کو خود سے الگ کررہا ہوں۔ میرے پاس قرار اور بلیک شیپ کی اس بات سے متفق ہوئے بنا کوئی چارا نہیں کہ صرف پولیس متشدد نہیں ہے، ہم سب بحیثیت قوم متشدد ہیں، معاملے کو حقیقت پسندانہ نظر سے دیکھا جائے تو یہی نتیجہ نکلتا ہے، لیکن یہاں میں پھر بھی آئیڈیلسٹ رہنا چاہتا ہوں کہ پولیس میں سدھار آنا چاہیے ، اداروں میں بہتری آنی چاہیے اور اس مدعے پر بات بھی ہوتی رہنی چاہیے۔۔۔۔

    زندہ رود صاحب،
    احساسات پر بصری تجربات کا اثر ہونا فطری بات ہے اس پر حتمی راے قائم کرنے میں تجربات احساسات ماحول کے ساتھ ساتھ اقدار ،علم اور نگاہ بھی اپنے اثرات ڈالتے ہیں بلکہ میرے خیال میں انکا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے
    انسانوں نے چاہے اپنے اجتماعی شعور سے سیکھا یا مذھب سے آیا مگر ایک ملک کی حد تک یہ سیکھ گیے کہ انسانوں کی حکمرانی سے قانون کی حکمرانی اجتماعی طور پر معاشرے کی فلاح کا موجب ہے
    آپ چھوٹی تصویر دیکھیں گے تو ہر واقعہ کو کیس ٹو کیس کی بنیاد پر حل کرنے کی کوشش کریں گے گول پوسٹ تبدیل ہوتے رہیں گے اصول مستحکم نہیں ہوگا انسانی فطرت حاوی آے گی
    انسانوں کی کوتاہ بینی اس وقت مفادات کو اپنی سرحدوں کی حد تک محدود رکھتی ہے ابھی تک پوری بنی نوع انسان کی فلاح تک بات نہیں پہنچی ہے کچھ معاملات پر جیسے موسمی تغیرات وغیرہ پر بات بین الاقوامی سطح پر ہورہی ہے مگر ابھی بھی اصل روح سے بہت دور ہے
    وقت لگے گا اگر چھوٹی نگاہ اور چھوٹے فلسفوں سے بچ گیے

    #169
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 133
    • Posts: 9464
    • Total Posts: 9597
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: افادیت

    گلٹی کونسا کاکا ہے۔ پہلے یہ فاطمہ جناح کا عاشق ہوا کرتا تھا پھر نظر بے نظیر پر پڑ گئی۔ ان دونوں کو ٹور کے اب شہزادی مریم کے قصیدے لکھتا ہے۔ :bigsmile: :bigsmile: Guilty

    شکر کریں ابھی گلٹی بھائی کی نظر پنکی پیرنی جی پر نہیں پڑی ہے ورنہ وہ بھی اسے گھر سے بھگانے کیلیے آدھی آدھی رات کو اسکے گھر کے قریب کسی دربار کے اندر قبر پر بیٹھے اسکے آنے کا انتظار کرتے نظر آتے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    https://arynews.tv/wp-content/uploads/2018/07/IMRAN-750×369.jpg

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.
    #170
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 133
    • Posts: 9464
    • Total Posts: 9597
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: افادیت

    باواجی ۔۔۔۔۔ خدا بیڑہ غرق کرے کیپٹن صفدر کا جس کے یہ بچے اور نواسے لاہور میں گھوم رھے ہیں ۔۔۔۔ ورنہ مریم شہزادی تو بےچاری ابھی ۔۔۔۔۔ بالڑی ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔ مریم شہزادی وہ واحد شہزادی ہے جس کو ۔۔۔۔ وائٹ ھاوس میں ۔۔۔۔ اس کی خاندانی حیثیت میں مشعل اوبامہ اور اوبا مہ نے مد عو کیا ۔۔۔۔۔۔ اور وائٹ ھاوس کو عزت بخشی ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    کبھی آپ نے پٹھانوں کا ٹرک دیکھا ہے؟

    ایک پرانا سا ٹرک ہوتا ہے جسسے بہت خوبصورتی سے رنگ برنگے بیل بوٹوں، جھالروں اور شیشوں سے ڈیکوریٹ کیا ہوتا ہے جو باہر دور سے کھڑے ہو کر دیکھنے میں بہت خوبصورت لگتا ہے لیکن کبھی اس کا دروازہ کھول کر اس کے اندر داخل ہونے کی کوشش کریں تو اندر سے نسوار کی اتنی بدبو آئے گی کہ آپکا دماغ پھٹنے لگے گا

    سچ سچ بتائیں کہ یہ دونوں تصویریں دیکھکر آپکو مریم نواز اور پٹھانوں کے ٹرک میں کیا فرق لگتا ہے؟

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    https://i.pinimg.com/474x/0a/bc/b8/0abcb8cbc4e40af342dcc59a7822fc02–pakistan-places.jpg?b=t

    https://i2.wp.com/lahoreworld.com/wp-content/uploads/2015/12/Maryam-Nawaz-onher-daughters-marriage.jpg

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.
    #171
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1503
    • Total Posts: 1515
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: افادیت

    ایک مرتبہ کا زکر ہے کہ ۔۔۔۔ میں جنا ح سپر مارکیٹ اسلا م آباد میں صبح گیارہ بجے کے وقت ۔۔۔۔۔ ویلا گھوم رھا تھا ۔۔۔۔ آس پاس کوئی بندہ نہیں تھا ۔۔ ۔۔ ایک بلیک رنگ کی مرسیڈیز آکر میرے سامنے پند رہ فٹ دور پارکنگ میں آکر رکی ۔۔۔۔ میرا رخ پارکنگ کی طرف ہی تھا ۔۔۔۔۔ بلیک مرسیڈیز کو ۔۔۔۔ قراقلی کیپ والا ڈرائیور چلا رھا تھا ۔۔۔۔ پچھلی سیٹ پر بیگم کلثوم نواز بیٹھی تھیں ۔۔۔۔ ان کے ساتھ دروازہ کھول کر ۔۔۔ مریم نواز نیچے اتری ۔۔۔۔ میں سامنے ہی کھڑا تھا ۔۔۔۔ میرے پاس سے آٹھ فٹ دور سے گزری ۔۔۔۔ اور گزرکر ۔۔۔۔ سٹور میں چلی گئی ۔۔۔۔۔ ڈرائیور اور بیگم کلثوم ۔۔۔ گاڑی میں ہی بیٹھے رھے ۔۔۔ مریم کو ۔۔۔۔ شا ید اکیلے ہی سٹور جانا تھا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اتنی ایک تو ۔۔۔۔۔ سرِ راہ ۔۔۔۔ ملاقات ۔۔۔۔۔ ہے میری مریم سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی میں تیرا درد سمجھتا ہوں کیونکہ میں بھی عشق کی پرخار وادیوں میں بھٹکتا رہا ہوں۔۔۔ تمہاری سچویشن کو مدِنظر رکھتے ہوئے میرے پاس ایک ہی حل ہے اور مجھے امید ہے وہ تمہیں بھی قبول ہوگا۔ مریم شہزادی سے اب بلاواسطہ قربت کی تو کوئی سبیل نہیں کہ وہ کسی اور کی شرعی و قانونی منکوحہ ہے، ہاں بالواسطہ تو مریم شہزادی کی زلفِ گرہ گیر کا اسیر ہونے کا حق ادا کرسکتا ہے، مریم تیری محبوبہ ہے اور مریم کا محبوب افواجِ پاکستان کا جری کپتان صفدر ہے تو مریم کے محبوب کا محبوب ہوجا، جیسے ہی صبح صبح کپتان صفدر جاگنگ کرنے کے لئے گھر سے نکلے، بس تو اس سے لپٹ جایا کر۔۔۔ اس کے انگ انگ سے مریم شہزادی کی ساری خوشبو اپنے اندر اتار لیا کر اور اگر تجھے پیار کی شدت، حدت اور وحشت زیادہ ہی بے قرار کردے تو کپتان صفدر کی گردن میں دونوں بانہیں ڈال کر لٹک جایا کر اور اس کے موٹے موٹے لبوں پر اپنے لب پیوست کردیا کر اور اپنے تصور میں اپنی محبوبہ کا مجسم پیکر سمجھ لیا کر اور خوب دبا کر اس کے ہونٹوں سے اپنے پیار کا سارا رس چوس لیا کر۔۔۔۔

    تیرے پیار کا خلا بہت حد تک بھر جائے گا اور محبت کے بے آب و گیاہ دشت کو آبیاری نصیب ہوگی۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Zinda Rood.
    #172
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3488
    • Total Posts: 3488
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: افادیت

    گلٹی میں تیرا درد سمجھتا ہوں کیونکہ میں بھی عشق کی پرخار وادیوں میں بھٹکتا رہا ہوں۔۔۔ تمہاری سچویشن کو مدِنظر رکھتے ہوئے میرے پاس ایک ہی حل ہے اور مجھے امید ہے وہ تمہیں بھی قبول ہوگا۔ مریم شہزادی سے اب بلاواسطہ قربت کی تو کوئی سبیل نہیں کہ وہ کسی اور کی شرعی و قانونی منکوحہ ہے، ہاں بالواسطہ تو مریم شہزادی کی زلفِ گرہ گیر کا اسیر ہونے کا حق ادا کرسکتا ہے، مریم تیری محبوبہ ہے اور مریم کا محبوب افواجِ پاکستان کا جری کپتان صفدر ہے تو مریم کے محبوب کا محبوب ہوجا، جیسے ہی صبح صبح کپتان صفدر جاگنگ کرنے کے لئے گھر سے نکلے، بس تو اس سے لپٹ جایا کر۔۔۔ اس کے انگ انگ سے مریم شہزادی کی ساری خوشبو اپنے اندر اتار لیا کر اور اگر تجھے پیار کی شدت، حدت اور وحشت زیادہ ہی بے قرار کردے تو کپتان صفدر کی گردن میں دونوں بانہیں ڈال کر لٹک جایا کر اور اس کے موٹے موٹے لبوں پر اپنے لب پیوست کردیا کر اور اپنے تصور میں اپنی محبوبہ کا مجسم پیکر سمجھ لیا کر اور خوب دبا کر اس کے ہونٹوں سے اپنے پیار کا سارا رس چوس لیا کر۔۔۔۔

    تیرے پیار کا خلا بہت حد تک بھر جائے گا اور محبت کے بے آب و گیاہ دشت کو آبیاری نصیب ہوگی۔۔۔

    کیپٹن صفدر کو ۔۔۔۔ گاڑی کے نیچے نہ دے دوں۔۔۔۔۔۔

    #173
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 11335
    • Total Posts: 11975
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: افادیت

    کیپٹن صفدر کو ۔۔۔۔ گاڑی کے نیچے نہ دے دوں۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    کپٹن صفدر کو تلور جیسے کپڑے پہنا کر  کسئ شکرے کے ہاتھوں پار کروا دیا گیا ہے ۔۔یہ ہو ہی نہیں سکتا وہ زندہ ہوتا ۔۔اور اتنے عرصے میں کوئی  بل بتوری نہ مارتا ۔۔۔اس لیے آپکو اسے گڈی تھلے دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  SaleemRaza.
    #174
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 157
    • Posts: 2039
    • Total Posts: 2196
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: افادیت

    Not sure what numbers are you referring here. During Musharraf era all economical indicators were better than previous Nawaz’s government and post both Zardari and Nawaz’s governments. Likewise, my impression is all economic indicators were better during Ayub’s era than Bhutto’s era. Either your numbers are not correct or calculation.

    My numbers were not based on Pakistan. Pakistan is zero sum game 0 + 0 = 0

    Here dictators get better numbers because they could join wars, sign CETO & SENTO that civilians can’t.

    My focus was this map, the developed world where democracy has helped in sustaining growth and progress. Of course democracy is not the only factor but perhaps it has played its part. Is this a coincident bluer the shade deeper the  democratic roots

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Shirazi.
    #175
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 157
    • Posts: 2039
    • Total Posts: 2196
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: افادیت

    I am surprised Bawa jee and shahidabassi Sahib stayed aloof from this debate where as SaleemRaza sahib agreed with us on most part. I had tons of debates with Bawa jee over the years on drone strikes. This is not much different. I was hoping like drone victims he will come out strong with Sahiwal victims especially when he has issues with ISI on how they ousted Nawaz Sharif. shahidabassi Sahib on the other hand is pro-GHQ, he should have stood by SaleemRaza on this issue. Ghost Protocol Sahib may have seen agencies atrocities more than others here so despite his understanding of collateral damage he is not willing to give agencies an inch this time.I recall on drone strikes he stayed aloof like Bawa jee is staying out of this Sahiwal debate.

    On Idealism vs Realism we all keep on swapping hats. On certain issues I am idealist and SaleemRaza & shahidabassi are realist and on some issues they gulp ideal-cola and I drink real-coolaid.

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Shirazi.
    #176
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 133
    • Posts: 9464
    • Total Posts: 9597
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: افادیت

    I am surprised Bawa jee and shahidabassi Sahib stayed aloof from this debate where as SaleemRaza sahib agreed with us on most part. I had tons of debates with Bawa jee over the years on drone strikes. This is not much different. I was hoping like drone victims he will come out strong with Sahiwal victims especially when he has issues with ISI on how they ousted Nawaz Sharif. shahidabassi Sahib on the other hand is pro-GHQ, he should have stood by SaleemRaza on this issue. Ghost Protocol Sahib may have seen agencies atrocities more than others here so despite his understanding of collateral damage he is not willing to give agencies an inch this time.I recall on drone strikes he stayed aloof like Bawa jee is staying out of this Sahiwal debate. On Idealism vs Realism we all keep on swapping hats. On certain issues I am idealist and SaleemRaza & shahidabassi are realist and on some issues they gulp ideal-cola and I drink real-coolaid.

    شیرازی جی

    ساہیوال کے دہشتگردی کے واقعے پر تو میں نے اسی دن تھریڈ کھول دیا تھا

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%D9%88%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%D9%BE%D9%88%D8%B4%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D9%84%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%B4-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C/

    اس تھریڈ پر تو میں فلسفیوں کے فلسفے کو جاننے کیلیے آیا تھا کیونکہ گلو بھیا نے اعلان کیا تھا کہ

    دنیا بھر کے چوتیا چوتیا فلسفیوں کے چتیاپے کے فلسفوں کو اگر جاننا ہو تو فورم پر آجائیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%a7%d9%81%d8%a7%d8%af%db%8c%d8%aa/#post-175621

    میں تو سکون سے بیٹھکر فلسفہ سن رہا تھا کہ اچانک پتہ نہیں کیا ہوا کہ ایک پیدائش کے وقت بہت ہی چھوٹی رہ جانے والی فکری بیوہ نے فلسفہ چھوڑ کر رنڈی رونا شروع کر دیا

    فکری بیوہ کے پچھواڑے پر زور دار چھتر تو گلو بھیا مار کر چلا گیا اور ہمیں اسکے “چھٹیاپے کا فلسفہ” جاننے کے شوق میں اسکا رنڈی رونا سننا پڑ گیا

    وہ فکری بیوہ رنڈی رینا روتے ہوئے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہی تھی کہ میں نے فکری بیواؤں کے سیاپے پر پابندی لگوانے کی کوئی کوشش کی تھی

    عاطف بھائی اس بات کی گواہی دے سکتے ہیں کہ اس فورم پر جب بھی کسی نے فکری بیواؤں کے خلاف اعتجاج کیا ہے اور ان پر پابندی لگانے کی بات کی ہے تو میں نے فورم پر بھی اور پس فورم بھی ہمیشہ ان پر کسی قسم کی پابندی لگانے کی سخت مخالفت کی ہے

    فکری بیوائیں کیا جانیں کہ میں انکے رنڈی رونا رونے اور بقول گلو بھیا “چٹیاپے کے فلسفے” کو کتنا انجوائے کرتا ہوں

    :)

    Atif

    #177
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 3341
    • Total Posts: 3453
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    I am surprised Bawa jee and shahidabassi Sahib stayed aloof from this debate where as SaleemRaza sahib agreed with us on most part. I had tons of debates with Bawa jee over the years on drone strikes. This is not much different. I was hoping like drone victims he will come out strong with Sahiwal victims especially when he has issues with ISI on how they ousted Nawaz Sharif. shahidabassi Sahib on the other hand is pro-GHQ, he should have stood by SaleemRaza on this issue. Ghost Protocol Sahib may have seen agencies atrocities more than others here so despite his understanding of collateral damage he is not willing to give agencies an inch this time.I recall on drone strikes he stayed aloof like Bawa jee is staying out of this Sahiwal debate. On Idealism vs Realism we all keep on swapping hats. On certain issues I am idealist and SaleemRaza & shahidabassi are realist and on some issues they gulp ideal-cola and I drink real-coolaid.

    Shirazi   bhai,

    Regarding drone strikes,  my point of view has been Chrystal clear  from the beginning and I never saw it the way conventional debate went around it.  

    But I share your worry regarding the kind of alignment you were seeing in your views with pro establishment puppies. That itself is an alarm that something is wrong.

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #178
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 157
    • Posts: 2039
    • Total Posts: 2196
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: افادیت

    Shirazi bhai,

    Regarding drone strikes, my point of view has been Chrystal clear from the beginning and I never saw it the way conventional debate went around it.

    But I share your worry regarding the kind of alignment you were seeing in your views with pro establishment puppies. That itself is an alarm that something is wrong. :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    That proves there are no permanent friends and enemies in politics.

    BTW, what is your crystal clear view on drones?

    #179
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 133
    • Posts: 9464
    • Total Posts: 9597
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: افادیت

    That proves there are no permanent friends and enemies in politics. BTW, what is your crystal clear view on drones?

    وہی جو میرا ہے، منافقت سے پاک

    :bigthumb:

    یہ نہیں کہ ایک طرف پاکستان کے اٹھانوے فیصد معصوم اور بے گناہ لوگوں کو ڈراؤن حملوں میں قتل کرنے کی حمایت کرنا اور دوسری طرف شام میں اپنی عوام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کرنے والی فوج پر میزائل حملوں پر شام غریباں منانا

    :)

    #180
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 3341
    • Total Posts: 3453
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    That proves there are no permanent friends and enemies in politics. BTW, what is your crystal clear view on drones?

    I have expressed my views in this thread specially in response to Atif  saahib’s queries.

Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 227 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation