Thread: افادیت

This topic contains 226 replies, has 19 voices, and was last updated by  Bawa 11 months, 1 week ago. This post has been viewed 8158 times

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 227 total)
  • Author
    Posts
  • #101
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: افادیت

    جس گلے سڑے معاشرے میں جانوروں سے اچھا سلوک نہ ہوتا ہو اور بچوں کو تشدد کی تربیت بچپن سے دی جاتی ہو وہاں انسانوں سے بھی اچھا سلوک نہیں ہوسکتا

    ابھی دو دن پہلے ہی فورم کے ایک شخص سے بات ہورہی تھی۔۔۔۔۔ وہ صاحب بھی کافی غمزدہ تھے اِس واقعہ پر۔۔۔۔۔ ہماری بات بھی اِسی موضوع پر آئی تھی ہمارے ملک میں بچے کتے کو دیکھ کر پہلا کام یہ کرتے ہیں کہ اُس کتے کو پتھر مارتے ہیں۔۔۔۔۔ اور پھر وہی سیالکوٹ والا واقعہ۔۔۔۔۔ وہ تو کسی پولیس والے نے نہیں کیا تھا۔۔۔۔۔ عام لوگ ہی اُس بہیمانہ تشدد میں شامل تھے۔۔۔۔۔

    اِسی طرح کی کئی مثالیں ہیں۔۔۔۔۔ رحیم یار خان میں کچھ عرصہ پہلے ایک مجذوب شخص پر توہینِ مذہب کا الزام لگا کر اُس پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی تھی۔۔۔۔۔

    یہ تشدد ہماری اجتماعی گھٹی میں پڑا ہوا ہے۔۔۔۔۔

    #102
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ صرف ایک سوال۔۔۔۔۔ اگر آپ قرار صاحب کی دی گئی فرضی مثال میں پولیس والے کی جگہ ہوتے تو کیا گولی چلاتے یا نہیں۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب،
    یہ ایک بچکانہ سی غیر حقیقی سی مثال تھی پاکستان میں دس سال میں لاتعداد خود کش حملہ ہوے ہیں مگر ایسی کویی مثال ہمارے سامنے نہیں ہے
    فرض کریں صورت حال کا کچھ حصہ حقیقی بھی ہو تو یہ ایک خالص پیشہ وارانہ مہارت کا سوال ہے اور اس کا ماہرانہ جواب تو شعبه کا ماہر ہی دے سکتا ہے آپ یہ سوال سکاٹ لینڈ یارڈ یا کسی دوسری معروف اجنسی کے عہدے دار سے پوچھیں تو اسکی بات کی اہمیت بھی ہے دانش گردی کے چار بلاگرس سے مطلوبہ جواب حاصل کرکے نہتے لوگوں کی خون کی ہولی کو جائز قرار دینے سے کس قسم کی تسکین کا حصول ہوگا.
    اب مجھے اچھی طرح اندازہ ہے کہ آپ کیا سوچ رہے ہونگے کہ جواب سے بچنے کی کوشش کررہا ہوں – چلیں آپ کو اپنی غیر پیشہ ورانہ راے سے آگاہ کرتا ہوں ہوں مگر میری بھی ایک شرط ہے کہ مثال میں دی گئی فیملی کو اپنی فیملی سے تبدیل کرلیں اور لوگوں سے جواب طلب کریں .
    میرے خیال میں اور حقیقی دنیا میں صورت حال کچھ اس قسم کی ہوتی ہے کہ معاملہ سپاہی کی انگلی ٹریگر تک جانے سے قبل کئی مراحل آتے ہیں جس قسم کی تھریٹ ہوتی ہے اقدامات بھی ویسے ہی لئے جاتے ہیں
    اب یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک خود کش بمبار خاندان کی ایک میچ پر حملہ کی اطلاع ہو تو کھلاڑیوں کو عوام میں گھلنے ملنے اجازت بھی ہو بلکہ انکی نقل و حرکت کو مزید محدود کردیا جائے گا تو مثال کی پہلی تکنیکی خرابی سامنے آگئی.
    دوسری بات اس قسم کے میلہ میں عوام کی رسائی کے لئے مختلف چیک پوسٹس قائم کی جاتی ہیں جہاں عوام کو جامہ تلاشی اور سیکوریٹی دروازوں سے گزار کر آگے جانے کی اجازت دی جاتی ہے تو دوسری تکنیکی خرابی یہ سامنے آگئی.
    تیسری بات ایسے مواقعوں پر سادہ لباس میں ملوث تربیت یافتہ اہل کار عوام پر کڑی نگاہ رکھتے ہیں اور مشکوک لوگوں کی نشاندھی کی جاتی ہے . مشکوک افراد کی تصدیق خصوصی تربیت یافتہ کتوں سے بھی کی جاسکتی ہے اسکے علاوہ پورے مجمع پر سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی نظر رکھی جاتی ہے
    اب اگر ان تمام مراحل سے گزر کر ایک خاندان عوامی اجتماع تک پہنچ گیا ہے تو اس پر شک کرنے کی گنجائش بہت کم رہ جاتی ہے اور اگر اسکے باوجود محض شک کی بنیاد پر اہلکار گولی چلاتا ہے تو یقینا اسکی ججمنٹ پر سوال کھڑے ہونگے اور انگلیاں اٹھیں گیں
    بالفرض محال اگر قرار صاحب کی مثال کو جوں کا توں لیا جائے تو سپاہی کا مشکوک افراد کی ٹانگ کا نشانہ لیکر گولی چلانا جائز ہوسکتا ہے مگر اس صورت حال میں پوری سیکورٹی کی ذمہ داری پر ضرور سنجیدہ سوالات کھڑے ہونگے اور اصلاحات کا مطالبہ ہوگا

    #103
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ مَیں نے صرف بظاہر پارسائی کا لبادہ اوڑھے کچھ لوگوں کی بدنیتی پر تبصرہ کیا ہے اور مَیں اپنے الفاظ پر قائم ہوں۔۔۔۔۔ ایسے لوگ جو مختلف مقامات پر ایک ہی سودا مختلف باٹوں سے تولتے ہیں۔۔۔۔۔ لیکن فخریہ آئیڈلزم کی ٹوپی بھی پہنتے ہیں۔۔۔۔۔

    آپ کو اپنی راے رکھنے ( چاہے جتنی ہی سطحی کیوں نہ ہو) کا حق ہے مگر کسی کو دوسرے کو اپنی اظہار راے کے لئے آپ سے کردار کی سند لینے کی کیا ضرورت ہے ابھی تک تو یہ کام پنجابی ذہنیت کے شاہکاروں اور خباثت کی دلدل میں ڈوبے لوگوں کا شیوہ رہا ہے آپ کیوں اس راہ کے مسافر ہوگئے؟
    اور اشاروں کنایوں میں سوکنوں جیسے طعنہ مارنے کی نوبت کیوں آرہی ہے کبھی کسی کو شکایت لگارہے ہیں کبھی کسی سے گلہ کررہے ہیں اپنے آپ پر زیادہ ہی بھروسہ ہے تو سیدھے طریقہ سے بھانڈ پن کو ایک طرف رکھ کر ایک مرتبہ اپنی حسرت پوری کرلیں پھر دیکھ لیتے ہیں آپ میں کتنا دم ہے . میں پورے اعتماد سے کہتا ہوں کہ آپ کا سب سے بڑا ہتیار بھانڈ پن اور مفروضات ہوتے ہیں اور اپنے مفروضات سے ہی آپ کی جنگ ہوتی ہے جانوں جرمن سے بھی لوگ متاثر تھے آپ سے بھی کچھ لوگ متاثر ہونگے میں بھی آپ کی لکھنے کی صلاحیت کا معترف ضرور ہوں مگر خیالات کی محدود پرواز ، سطحی سوچ اور انتہائی ناقص تجزیہ نگاری آپ کے قدموں کی زنجیریں بن گیئں ہیں

    #104
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: افادیت

    As I mentioned earlier, our point of views are clear and on record . I fully understand origin of your’s and like minded point of views. Despite of my strong reservations, I acknowledge some people see valid points in it. I am ok with that.

    Besides that why do you think its not kosher for military establishment to re-engineer political landscape under the philosophy of lesser evil?

    If it’s a lesser evil I am willing to bite a bullet and label it kosher. But in my view military interference has been a bigger not lesser evil. Of course I am not a General who is interfering but I am sure Generals who do they do so thinking their interference is lesser evil. Colonel Qaddafi’s Libya was far better than pre or post Qaddafi Libya despite all his atrocities. I will reluctantly support Dictator if in my view he is net positive. Besides the democracy that our democrats have established is not much different than dictatorship. The local bodies under Musharaaf, for his vested interest, was better than his 3 successors the so called Democrats.

    #105
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: افادیت

     الاپتے رہو راگ چوتیپا

    :hilar:

    :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    :hilar:   :hilar:

    :hilar:

    #106
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: افادیت

    یہ قوم دو چار بندوں کے ناحق مارے جانے کا غم چاروناچار برداشت کر ہی لے گی لیکن جو ناقابلِ برداشت ہے وہ یہ کہ یہ جو ریڑھیوں پر سبزیاں وغیرہ بیچنے والے آوازیں لگاتے گلیوں میں سے گزرتے تھے اب ان سب نے اپنی ریڑھیوں پر لاؤڈسپیکر لگوا لئے ہیں اور سارا شہر آلو توری پیاز اور لہسن کی پری ریکارڈڈ آوازوں میں دب کر رہ گیا ہے۔ یہاں تک کہ مولویوں کی آوازیں بھی ان ہاکروں کی آواز میں دب کر رہ گئی ہے۔ اذیت المنتہا کا مقام ہے جب گھر کے آس پاس مختلف اشیاء کیں چار چار ریڑھیاں یک دم موجود ہوتی ہیں اور مولوی صاحب جمعہ کا وعظ بھی جاری رکھے ہوتے ہیں تو آنکھ کھلتے ہی بھنڈیاں، گول گپے، جنت حوریں اور بھانڈے قلعی کا کاک ٹیل سننے کو ملتا ہے۔ پاکستان زندہ باد

    #107
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: افادیت

    #108
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    If it’s a lesser evil I am willing to bite a bullet and label it kosher. But in my view military interference has been a bigger not lesser evil. 

    Shirazi  bhaai,

    I know about your views, my question was why do you think what you think? what’s your thought process that holds military interference as bigger evil? what is your underlying argument?

    #109
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    یہ قوم دو چار بندوں کے ناحق مارے جانے کا غم چاروناچار برداشت کر ہی لے گی لیکن جو ناقابلِ برداشت ہے وہ یہ کہ یہ جو ریڑھیوں پر سبزیاں وغیرہ بیچنے والے آوازیں لگاتے گلیوں میں سے گزرتے تھے اب ان سب نے اپنی ریڑھیوں پر لاؤڈسپیکر لگوا لئے ہیں اور سارا شہر آلو توری پیاز اور لہسن کی پری ریکارڈڈ آوازوں میں دب کر رہ گیا ہے۔ یہاں تک کہ مولویوں کی آوازیں بھی ان ہاکروں کی آواز میں دب کر رہ گئی ہے۔ اذیت المنتہا کا مقام ہے جب گھر کے آس پاس مختلف اشیاء کیں چار چار ریڑھیاں یک دم موجود ہوتی ہیں اور مولوی صاحب جمعہ کا وعظ بھی جاری رکھے ہوتے ہیں تو آنکھ کھلتے ہی بھنڈیاں، گول گپے، جنت حوریں اور بھانڈے قلعی کا کاک ٹیل سننے کو ملتا ہے۔ پاکستان زندہ باد

    کیا پاکستان میں ہر روز جمعہ ہوتا ہے؟
    ویسے یہ لگژری آپ کو ڈینمارک کی خشک اور بے جان گلیوں میں کہاں ملے گی

    #110
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: افادیت

    یہ قوم دو چار بندوں کے ناحق مارے جانے کا غم چاروناچار برداشت کر ہی لے گی لیکن جو ناقابلِ برداشت ہے وہ یہ کہ یہ جو ریڑھیوں پر سبزیاں وغیرہ بیچنے والے آوازیں لگاتے گلیوں میں سے گزرتے تھے اب ان سب نے اپنی ریڑھیوں پر لاؤڈسپیکر لگوا لئے ہیں اور سارا شہر آلو توری پیاز اور لہسن کی پری ریکارڈڈ آوازوں میں دب کر رہ گیا ہے۔ یہاں تک کہ مولویوں کی آوازیں بھی ان ہاکروں کی آواز میں دب کر رہ گئی ہے۔ اذیت المنتہا کا مقام ہے جب گھر کے آس پاس مختلف اشیاء کیں چار چار ریڑھیاں یک دم موجود ہوتی ہیں اور مولوی صاحب جمعہ کا وعظ بھی جاری رکھے ہوتے ہیں تو آنکھ کھلتے ہی بھنڈیاں، گول گپے، جنت حوریں اور بھانڈے قلعی کا کاک ٹیل سننے کو ملتا ہے۔ پاکستان زندہ باد

    شاہد عباسی بھائی

    یہ ناشکری کی انتہا ہے، انسان کسی حالت میں بھی خوش نہیں ہوتا ہے

    :bigsmile:

    شکر کریں کہ آپکے علاقے میں کم از کم رات کو تو سکون ہوتا ہے اور کوئی آپکی رات کی نیند خراب نہیں کرتا ہے

    ہمارے محلے کا مولوی تو رمضان المبارک میں رات بارہ بجے مسجد کے تمام لاوڈ سپیکر کھول کر اعلان اعلان کرنا شروع کر دیتا ہے

    حضرات، جن لوگوں کے زیادہ بچے ہیں وہ اب آٹھ جائیں اور اٹھکر سحری کا انتظام کرنا شروع کر دیں، باقی لوگ سوئے رہیں، انہیں میں بعد میں اٹھاؤں گا

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #111
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: افادیت

    Shirazi bhaai,

    I know about your views, my question was why do you think what you think? what’s your thought process that holds military interference as bigger evil? what is your underlying argument?

    My underlying argument is sheer numbers. In developed world except few oil rich states it’s all democracy. The system is resilient, has self correction although  slow pace and much more red tape. China has produced economic wonders lifted hundreds of millions from poverty w/o democracy that India is not able to do despite stable democracy. Democracy may not be as efficient as some other forms but has longevity. If Generals interfere in democracy and produce results I will be OK with there interference but unfortunately they fail more than they succeed.

    #112
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: افادیت

    آپ کو اپنی راے رکھنے ( چاہے جتنی ہی سطحی کیوں نہ ہو) کا حق ہے مگر کسی کو دوسرے کو اپنی اظہار راے کے لئے آپ سے کردار کی سند لینے کی کیا ضرورت ہے ابھی تک تو یہ کام پنجابی ذہنیت کے شاہکاروں اور خباثت کی دلدل میں ڈوبے لوگوں کا شیوہ رہا ہے آپ کیوں اس راہ کے مسافر ہوگئے؟ اور اشاروں کنایوں میں سوکنوں جیسے طعنہ مارنے کی نوبت کیوں آرہی ہے کبھی کسی کو شکایت لگارہے ہیں کبھی کسی سے گلہ کررہے ہیں

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    پھر دوائی لینا بند کردی۔۔۔۔۔

    وقت پر دوائی لیتے رہا کریں تاکہ سب خوش رہیں۔۔۔۔۔

    اور ہاں دروازہ اچھی طرح بند کرلیا کریں کہ کہیں کوئی آپ سے کچھ پوچھ نہ لے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    مگر خیالات کی محدود پرواز ، سطحی سوچ اور انتہائی ناقص تجزیہ نگاری آپ کے قدموں کی زنجیریں بن گیئں ہیں

    جب مزارِ الطاف کیلئے ذہنی معذور مجاورین کی رجسٹریشن ہورہی تھی تو مَیں پیچھے رہ گیا اور آپ نے اپنا نام سب سے پہلے لکھوا لیا۔۔۔۔۔

    بس یہی ایک کمی رہ گئی ورنہ آپ آج طعنہ نہ دیتے۔۔۔۔۔

    :.(   ;-)   :.(

    #113
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: افادیت

    اس تھریڈ پر تو شیریں مزاری جیسی گھمسان کی رن پڑی ہوئی ہے :( ۔

    #114
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    My underlying argument is sheer numbers.  If Generals interfere in democracy and produce results I will be OK with there interference but unfortunately they fail more than they succeed.

    Not sure what numbers are you referring here. During Musharraf era all economical indicators were better than previous Nawaz’s government and post both Zardari and Nawaz’s governments. Likewise, my impression is all economic indicators were better during Ayub’s era than Bhutto’s era. Either your numbers are not correct or calculation.

    #115
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ پھر دوائی لینا بند کردی۔۔۔۔۔ وقت پر دوائی لیتے رہا کریں تاکہ سب خوش رہیں۔۔۔۔۔ اور ہاں دروازہ اچھی طرح بند کرلیا کریں کہ کہیں کوئی آپ سے کچھ پوچھ نہ لے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: جب مزارِ الطاف کیلئے ذہنی معذور مجاورین کی رجسٹریشن ہورہی تھی تو مَیں پیچھے رہ گیا اور آپ نے اپنا نام سب سے پہلے لکھوا لیا۔۔۔۔۔ بس یہی ایک کمی رہ گئی ورنہ آپ آج طعنہ نہ دیتے۔۔۔۔۔ :.( ;-) :.(

    بلیک شیپ صاحب،
    عرض کیا تھا دو ہتیار ، بھانڈ پن اور مفروضات -تیسرا کویی آپشن نہیں ہے آپ کے پاس

    #116
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: افادیت

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ پھر دوائی لینا بند کردی۔۔۔۔۔ وقت پر دوائی لیتے رہا کریں تاکہ سب خوش رہیں۔۔۔۔۔ اور ہاں دروازہ اچھی طرح بند کرلیا کریں کہ کہیں کوئی آپ سے کچھ پوچھ نہ لے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: جب مزارِ الطاف کیلئے ذہنی معذور مجاورین کی رجسٹریشن ہورہی تھی تو مَیں پیچھے رہ گیا اور آپ نے اپنا نام سب سے پہلے لکھوا لیا۔۔۔۔۔ بس یہی ایک کمی رہ گئی ورنہ آپ آج طعنہ نہ دیتے۔۔۔۔۔ :.( ;-) :.(

    شاہ دولہ کے چوئیوں کے بعد آب  مزار الطاف حسین کے چوئے بھی مارکیٹ میںآگئے ہیں ۔۔۔

    :thinking: :thinking:   :facepalm:

    #117
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: افادیت

    آئیڈلزم کے حوالے سے ایک اور پہلو بھی ہے۔۔۔۔۔

    اگر ہم ڈرون حملوں کے حوالے سے بات کریں تو ایک مثالیت پسند شخص یہ کہہ سکتا ہے کہ کسی صورت کوئی کولیٹرل ڈیمج نہیں ہونا چاہئے اور ڈرون کے بجائے باقاعدہ فوجی دستے بھیج کر شرپسندوں کو ختم کیا جائے۔۔۔۔۔ سُننے میں یہ اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔

    لیکن پھر ایک پہلو اخراجات(معیشت) کا بھی ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اُس مبینہ آپریشن میں کتنا خرچہ آئے گا۔۔۔۔۔ کیا ملکی خزانہ میں اتنا پیسہ ہے کہ ایک بڑا آپریشن کیا جاسکے۔۔۔۔۔ لیکن مثالیت پسند افراد کبھی اِس پہلو پر غور نہیں کرتے۔۔۔۔۔

    ایک وجہ شاید یہ بھی ہوگی کہ حکومتِ پاکستان اکثر اوقات امیریکہ کی جانب سے کئے جانے والے ڈرون حملوں پر آنکھیں بند کئے رہتی تھی(البتہ دکھاوے کیلئے تھوڑا بہت احتجاج کرلیا جاتا تھا۔۔۔۔۔ شاید وکی لیکس میں ہی آیا تھا کہ ایک وقت میں ڈرون حملے کم ہوگئے تھے تو فوج کی طرف سے امیریکہ کو کہا گیا تھا کہ ڈرون حملے بڑھائے جائیں)۔۔۔۔۔

    کیا انسانی جان کی قیمت لگائی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔ ہر ایک یہی جواب دے گا کہ ایسا ممکن نہیں ہے۔۔۔۔۔ لیکن حکومتیں ادارے انشورنس کمپنیاں ائیرلائن وغیرہ بالواسطہ انسانی جان کی قیمت لگاتے آئے ہیں۔۔۔۔۔

    یہ لیکچرز کی ایک اچھی سیریز ہے۔۔۔۔۔

    #118
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    صاحب مضمون نے ایک اچھا عنوان چھیڑا ہے اور کافی معزز شرکاء محفل نے اپنی اپنی راۓ دی ہے.

    انتظار تھا کے صاحب مضمون مزید خیالات بھی شامل گفتگو کرتے اور ابھی بھی کچھ اور شرکاء محفل کی راۓ کا انتظار تھا لکین اس عمر میں جب ہر چیز وقت سے پہلے اور بغیر مرضی کے خطا ہو جاتی ہے تو صبر بھی خطا ہو گیا

    اور لگتا ہے کے موضوع شاید کچھ اور موضوعات کو اپنے میں سمو چکا ہے

    میری بات شاید کوئی اتنی مفرد نہ ہو اور شاید کسی ایک موضوع کے حوالے سے نہ ہو مگر پھر بھی پڑھنے والوں کے صبر کا امتحان لینا چاہوں گا

    ١) ایک لمحہ میں فیصلہ کرنا بہت مشکل کام ہوتا ہے.
    ٢) مفروضات اور اگر مگر انسانی فیصلہ سازی کی تربیت کرنے میں شاید مددگار تو ثابت ہو سکتے ہیں مگر حقیقی دنیا میں کچھ اور باتیں فیصلہ سازی میں مدد دیتی ہیں جیسا کے اپنے اصول، حاضر دماغی ، اپنے تجربات کا عمل دخل. اپنی پسند ، اپنی نا پسند ، اپنا فائدہ اپنا نقصان وغیرہ وغیرہ . جہاں ایک لمحہ میں فیصلہ کرنا پڑے وہاں حاضر دماغی شاید زیادہ موزوں ہو سکتی ہے
    ٣) ہر اس فیصلہ میں جہاں دو یا دو سے زائد انتخاب راستوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو تو جو بھی فیصلہ ہو اکثر اس میں کچھ نہ کچھ کھونا پڑتا ہے . نہ کلی افادیت ہوتی ہے نہ کلی نقصان
    ٤) میں مانتا ہوں کے اکثر فصیلہ سازی کا امتحان دو غلط صورت حال کے درمیان ہوتا ہے مگر اکثر فیصلہ دو یا دو سے زائد اچھی صورت حال کے درمیان بھی کشمکش کی کیفیت ابھارتا ہے
    ٥) فیصلہ کوئی بھی ہو ایک طرف فیصلہ کے حمایت کرنے والے ہونگے اور کافی حد تک دوسری طرف فیصلہ کے مخالفین
    ٦) فیصلوں کی افادیت یا نقصانات کا فیصلہ اس پر منحصر ہوتا ہے کے کس کو فائدہ ہوا اور کس کو نقصان .
    ٧) جذبات دلیل اور منطق سے مقابلہ نہیں کر سکتی مگر فوری طور پر جذبات حاوی ہو جاتے ہیں اور فیصلہ کی افادیت یا نقصانات کا تعیین کرنے میں اثر انداز ہوتے ہیں
    ٨) کسی اور کے فیصلے کی تائید کرنا یا مخالف کرنا خود کے فیصلہ کرنے سے بہت آسان ہوتی ہے
    ٩) مشکل فیصلہ کرنے کے بعد ان فیصلوں کے ساۓ میں زندہ رہنا کسی بھی شخص کا ایک کڑا امتحان ہوتا ہے . اس طرح کے فیصلے انسان کی زندگی میں تلاطم پیدا کر جاتے ہیں
    ١٠) کسی کو بھی حقیت پسندی کا سبق دینا اور تصوراتی دنیا میں رہنے کے مضمرات بیان کرنا آسان ہے مگرمیرے خیال میں ہر شخص کسی نہ کسی حد تک تصوراتی دنے میں رہتا ہے . یہی وہ تصوراتی دنیا ہے جو اس حقیقی دنیا کو بدلتی ہے اور اکثر آگے کی جانب بڑھاتی ہے
    ١١) کسی کی راۓ تصوراتی ہو یا حقیقت پسندانہ یہ اس شخص کا اپنا حق ہے . اس شخص کی راۓ سے اختلاف تو کیا جا سکتا ہے مگر اس شخص سے اپنی مرضی کی راۓ رکھنے کا حق نہیں چھینا جا سکتا
    ١٢) تصوراتی اور حقیقت پسندی کسی فیصلےکے بعد فیصلے پر تنقید یا تعریف کرنے کے لئے تو موزوں ہے مگر لمحاتی فیصلہ سازی کے دوران کس طرح مددگار ہو سکتی ھو یہ ایک اچھی گفتگو ہو سکتی ہے . جہاں فیصلہ سازی کے لئے وقت میسر ہو وہاں شاید انسان تصوراتی اور حقیقت پسندی کے زاویوں سے سوچنے کی مدد لے سکتا ہے
    ١٤) افادیت وقتی ہے یا لمبے عرصے لے لئے اور اسی طرح نقصان وقتی ہے یا دور رس اس بات کا تعیین وقت گزارنے کے ساتھ ہوتا ہے لہٰذا فیصلے کی افادیت اور نقصانات شاید وقت کے ساتھ تبدیل ہو سکتی ہے

    • This reply was modified 11 months, 2 weeks ago by  JMP.
    #119
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    Ghost Protocol sahib

    ویسے یہ کیسے طے ہوا اور کس نے طے کیا کے محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب صرف تصوراتی دنیا کے باسی ہیں . ممکن ہے کے ہوں یر ممکن ہے کے نہ ہوں. ممکن ہو کے کبھی وہاں تصوراتی دنیا میں گھر بنا رکھا ہو اور رہتے ہوں تو کبھی موسم کے لطف اٹھانے حقیقی زندگی میں بھی آکر بسر کرتے ہوں

    #120
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    Ghost Protocol sahib

    ویسے یہ کیسے طے ہوا اور کس نے طے کیا کے محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب صرف تصوراتی دنیا کے باسی ہیں . ممکن ہے کے ہوں یر ممکن ہے کے نہ ہوں. ممکن ہو کے کبھی وہاں تصوراتی دنیا میں گھر بنا رکھا ہو اور رہتے ہوں تو کبھی موسم کے لطف اٹھانے حقیقی زندگی میں بھی آکر بسر کرتے ہوں

    جے بھیا،
    بلیک شیپ صاحب کی یہ وہ پھلجھڑیاں ہیں جو وہ میرے حوالے سے بانٹتے ہیں اور میرے سیاسی نظریات کی بدولت ان کو پکڑ کر پھونک مارنے والے وافر مقدار میں میسر ہیں
    مکالمہ شیرازی صاحب سے بھی چلتا ہے قرار صاحب سے بھی چلتا ہے زندہ رود سے بھی چلتا ہے شاہد عباسی صاحب سے بھی چلتا ہے اختلافی امور بھی زیر بحث آتے ہیں مگر ذاتیات تک نوبت شاید ہی کبھی پہنچتی ہو شاہد عباسی صاحب کو مجھ سے ضرور شکایات ہویی تھی مگر مکالمہ میں ان کا اپنا معیار بہرحال بہت بلند رہتا ہے آپ کسی موضوع پر گفتگو کرتے ہیں اسکے اچھے برے نقاط کو زیر بحث لاتے ہیں مگر بلیک شیپ صاحب کی ضرور کوشش ہوتی ہے کہ بات کو ذاتیات تک موڑا جائے – طرہ اسپر یہ کہ پہلے فرضی پھلجڑیاں جلاتے ہیں غبارے پھلاتے ہیں پھر انکو پن مار کر پھوڑتے ہیں اور بچوں سی خوشی محسوس کرتے ہیں کسی غبارے کا ریفرنس مانگو تو بغلیں جھانکتے ہیں
    ہم لوگ عام سے تو لوگ ہیں بے شمار خامیوں کے مالک . ہم سے بہت خیالی توقعات وابسطہ کرنا کس قدر حقیقت پسندانہ ہوسکتا ہے ہم کویی پبلک آفس ہولڈر تو نہیں ہیں اپنے نظریات کا اگر اظھار کرتے ہیں تو آپ اختلاف کرلیں آپ کو کس نے روکا ہے مگر نفرت بھرے طنز سے آپ اپنے بارے میں کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں
    لوگ تو انٹرٹینمنٹ کے لئے مرغوں کی لڑائی دیکھ کر بھی خوش ہوجاتے ہیں

    BlackSheep

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 227 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!