Thread: افادیت

This topic contains 226 replies, has 19 voices, and was last updated by  Bawa 11 months ago. This post has been viewed 8152 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 227 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 487
    • Posts: 4268
    • Total Posts: 4755
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: افادیت

    نہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ اگر تم کسی کو فالو کرو تو اسے نوٹیفیکیشن جائے گا کہ سہراب نے فالو کیا ہے ۔ اب اسکی مرضی ہے کہ وہ تمہیں فالو کرے یا نہ کرے۔ اگر اس نے تمہیں فالو کرلیا تو تمہاری ٹوئیٹ وہ اپنی ٹائم لائن پر دیکھ سکے گا اور اگر اس نے فالو نہیں کیا تو تم جو مرضی لکھتے رہو اسکی وال پر تمہاری کوئی پوسٹ شو نہیں ہوگی۔ جسے تم نے فالو کیا ہوگا اس کی ساری پوسٹس تمہاری وال پر شو ہونگی لیکن جنہیں تم فالو نہیں کرتے ان کی پوسٹس شو نہیں ہونگی۔ ایک اور بھی بات ہے کہ مثال کے طور پر تم ٹوئیٹر پر مجھے فالو کرتے ہو اور میں کسی کی ٹوئیٹ مثال کے طور پر پرویز مشرف کی ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کروں تو تم اپنی ٹایم لائن پر اس منحوس کی ٹوئیٹ دیکھ سکو گے کیونکہ وہ میں نے ری ٹوئیٹ کی ہوگی۔

    so us ko sirf meri notification jai gi ?????

    notification jab jai gi to us ke saath main koi message likh sakta hoon ????

    notification ke saath accept ot denied ka option to nahi hota

    #62
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: افادیت

    so us ko sirf meri notification jai gi ????? notification jab jai gi to us ke saath main koi message likh sakta hoon ???? notification ke saath accept ot denied ka option to nahi hota

    نہیں اسے ٹوئیٹر کی جانب سے نوٹیفیکیشن جائے گا تم اس نوٹیفیکیشن کے ساتھ کچھ لکھ کر نہیں بھیج سکت۔

    لکھ کر کچھ بھیجنا ہو تو ڈی ایم (یعنی پرائیویٹ میسیج) یا پھر پوسٹ کردو اور اس کا نام مینشن کردو جیسے اس فورم پر کرتے ہو۔ اسے تب نوٹیفیکیشن جائے گا کہ سہراب نے اسے مینشن کیا ہے۔

    نوٹیفیکیشن کے ساتھ ایکسیپٹ یا ڈینائی کا آپشن نہیں ہوتا، اگر وہ چاہے کہ تم اس کی پوسٹس نہ دیکھ سکو تو وہ تمہیں بلاک کرسکتا ہے۔ اس صورت میں تم اس کی کوئی بھی پوسٹ نہیں دیکھ سکو گے

    یہ سارے آپشن تمہارے پاس بھی ہونگے اور تم بھی کسی کو بھی بلاک کرسکتے ہو تاکہ اس کی بکواس نہ دیکھ سکو نہ اپنی بکواس اسے سنا سکو۔

    #63
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 487
    • Posts: 4268
    • Total Posts: 4755
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: افادیت

    نہیں اسے ٹوئیٹر کی جانب سے نوٹیفیکیشن جائے گا تم اس نوٹیفیکیشن کے ساتھ کچھ لکھ کر نہیں بھیج سکت۔ لکھ کر کچھ بھیجنا ہو تو ڈی ایم (یعنی پرائیویٹ میسیج) یا پھر پوسٹ کردو اور اس کا نام مینشن کردو جیسے اس فورم پر کرتے ہو۔ اسے تب نوٹیفیکیشن جائے گا کہ سہراب نے اسے مینشن کیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے ساتھ ایکسیپٹ یا ڈینائی کا آپشن نہیں ہوتا، اگر وہ چاہے کہ تم اس کی پوسٹس نہ دیکھ سکو تو وہ تمہیں بلاک کرسکتا ہے۔ اس صورت میں تم اس کی کوئی بھی پوسٹ نہیں دیکھ سکو گے یہ سارے آپشن تمہارے پاس بھی ہونگے اور تم بھی کسی کو بھی بلاک کرسکتے ہو تاکہ اس کی بکواس نہ دیکھ سکو نہ اپنی بکواس اسے سنا سکو۔

    shukria bhai bohut bohut samjhane ke liye  :rock:

    #64
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: افادیت

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ کوئی کولیٹرل ڈیمیج نہیں ہوا،،،،،،،
    اسکا مطبل ہے کہ کہ کہ جو جہاز بمباری کے لئیے گئے تھے وہ بحفاظت واپس آگئے
    اور اور اور جو بم مارے گئے تھے وہ ہری چڈی والے بابا جی نے پکڑپکڑ کر ٹھیک ٹھیک دہشتگردوں کو مارے اور کوئی بے گناہ بچہ یا عورت نہ مارے گئے

    #65
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: افادیت

    Eight police officers and a civilian die in Baluchistan with three days of Sahiwal incident in a terrorist attack. Why there is no hue and cry on police lives lost? Police’s highhandedness is result of such countless attacks. Police in Pakistan is much more tolerant than their counterparts in USA when it comes to self defense. When there is an attack everyone jumps on police and ISI and rightfully so why they don’t have intelligence, why they don’t have in roads in terror networks. Now based on intelligence when stuff like Sahiwal happens people jump to the other extreme. I am not saying they shouldn’t be accountable. All I am saying there was no ill-intention like in case of Nakeen Ullah Mehsud where they tried to extort money. Intelligence could be flawed and that I doubt too because there is a good chance Zeeshan was tagged for valid reasons. When out agencies were hesitant to go after Jihadis we all had issues. Now that they do let’s not be over critical.

    Besides Sahiwal the original debate of this thread Utilitarianism, the doctrine that actions are right if they are useful or for the benefit of a majority, is valid principle. We all make decisions based on this including Ghost Protocol bhai. I am not saying there is anything wrong with idealism. I am just calling it out. If somebody says I am little too pragmatic here and use pragmatism as negative adjective I won’t object. My problem with police is no action or ill-intensions behind action. I don’t see either in this case so I am willing to take it as pinch of salt and move on.

    #66
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: افادیت

    پولیس یا سیکیورٹی اینجنسی کا کام ہوتا ہے ۔۔۔ حفاظت ۔۔۔۔۔۔ اور ان کو حفاظت کے لیئے ہی ۔۔۔ بندوقیں پستولویں پکڑا ئی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔

    لیکن ۔۔۔۔۔ اگر کراچی کا رینجرز اھلکار ہو ۔۔۔۔ اسلام آباد کا ممتاز قادری ہو ۔۔۔ یا سا ھیوال کے آٹھ دس پولیس والے ہوں۔۔۔۔

    اگر ان کو ۔۔۔ بندہ مارنے کا دورہ پڑ جائے ۔۔۔۔۔  اور یہ  بے گناہوں کو پھڑ کا نہ شروع کردیں

    تو ۔۔۔ کوئی ۔۔۔۔ ممتاز قادری زھن ۔۔۔۔  قبیلہ تو اس  عمل پر تا ویلیں فسلفے کرسکتا ہے ۔۔۔۔۔ فرضی سٹوریاں ۔۔۔ ایف سکس ٹین ۔۔۔۔ قصے کرسکتا ہے ۔

    ۔لیکن میرا  خیال انسانیت کی کتاب میں  اس اندھے سفا کانہ قتل عام   کا سو ائے  ظلم اور جہا لت  کے اس کا کوئی دوسرا نام نہیں   ۔۔۔۔

    ۔ میں پا کستانی ہوں مجھے بہت اچھی طرح پتہ ہے۔۔۔۔۔ محلے کے نوجوان کو ۔۔۔ مولوی کو۔۔۔۔  ڈرا ئیور کو ۔۔۔ کنڈ یکٹر کو ۔۔۔ پولیس والے کو ۔۔۔۔ فوجی کو غیر فوجی  کو ۔۔۔۔ کب اور کیسے جہالت کا  دورہ پڑتا ہے ۔۔۔۔۔

    مجھے کسی فلسفی کی کتاب پڑھنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by  Guilty.
    #67
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: افادیت

    شاہ جی۔۔۔۔۔ غالباً مشہور مزاح نگار شفیق الرحمٰن نے اپنے ایک مضمون میں ایک گھوڑے کا ذکر کیا ہے جس کو انہوں نے جرنیلی گھوڑا کہا ہے(ہم اُس کو شاہی گھوڑا بھی کہہ سکتے ہیں)۔۔۔۔۔ وہ گھوڑا کافی اَتھرا تھا اور بدکنے و دولَتیاں جھاڑنے میں انتہاء کی مہارت رکھتا تھا۔۔۔۔۔ ایسے کافی سارے مضروب اشخاص تھے جو اُس کم بخت گھوڑے کی وقت بے وقت کی دولَتیوں کا شکار ہوئے تھے۔۔۔۔۔ شاید گھوڑا بھی لوگوں پر دولَتیاں جھاڑ کر اپنے مَن میں خوشی سے معمور رہتا تھا۔۔۔۔۔ مگر ایک دِن اُس ناہنجار شاہی گھوڑے نے جوش میں آکر ایک بَم کو بھی لات مار دی۔۔۔۔۔ بس پھر نہ اُس گھوڑے کی اَتھراہٹ باقی رہی اور نہ ہی دولَتیاں رہیں۔۔۔۔۔ لے دے کے اُس شاہی گھوڑے کی قبر کا کُتبہ رہ گیا۔۔۔۔۔ سَبق اِس میں آپ کیلئے یہ ہے کہ یہاں کافی سارے کرپشن کے حامی لیگی حضرات پائے جاتے ہیں جن پر آپ اپنی دولَتیاں جھاڑنے کی مشق بخوبی کرسکتے ہیں، بس اِتنا کیجئے کہ کہیں کسی بَم کو لات نہ مار دیجئے گا۔۔۔۔۔ کیا کریں زمانہ بڑا خراب ہے۔۔۔۔۔ ذرا سنبھل کر بدکا کریں۔۔۔۔۔ آپ کا خدا آپ کی دولَتیوں کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

    :lol: :lol:   :lol:

    لگتا ہے آپ نے بم کا ذکر طیش میں آ کر کیا ہے کہ بم اس طرح کھلے عام نہیں پڑے ہوتے

    شاید گھوڑے نے کوڑے کے ڈھیر پر دلتی ماری ہو گی

    .

    یقین مانیں آپ اس طرح گھوڑے کی زیادہ بے عزتی کر سکتے تھے

    :bigthumb: :bigthumb:   :bigthumb:   :bigthumb:   :bigthumb:

    .

    .

    .

    ضرب عضب کے ماملے میں کوئی شک رہ گیا ہو تو بتائے گا

    اس بار کولیٹرل ڈیمیج نہ ہونے کی بجائے کم سے کم ہونے کا دعوا کروں گا

    :bigsmile:

    #68
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    قطع نظر کہ ماضی کے فلسفیوں نے کیا کہا اور کیا وہ آج بھی نافذ العمل ہے …یہاں ایک نقطہ نظر بحث کے لیے پیش کیا گیا ہے …کچھ ممبران حمایت کریں کے کچھ مخالفت کریں گے …اور آخر میں شاید اس بحث کا بھی کوئی نتیجہ نہ نکلے …تاہم آپے سے باہر ہو کر کوئی تبصرہ کرنے سے پہلے یہ غور کرلیں کہ تھریڈ سٹارٹر نے اپنی راۓ سو فیصد فلسفیوں کے پلڑے میں نہیں ڈال دی کہ فلاں فلسفی نے یہ کہا تھا اور میں سو فیصد اس سے متفق ہوں کوسٹ بینیفٹ انیلیسس اور ساہیوال کے واقعہ کے تناظر میں ایک مثال آپ کے سامنے رکھتا ہوں….فرض کیا ایجنسیوں کو ایک اطلاع ہے کہ ایک خودکش بمبار پشاور میں ہونے والے کرکٹ میچ میں تخریب کاری کرنا چاہتا ہے اور کرکٹ ٹیم اور کھلاڑیوں کو کو ہی اڑانا چاہتا ہے …اور یہ بھی اطلاع ہے کہ بمبار ایک فیملی کے ڈھونگ میں کرکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوگا…انٹیلیجنس کے مسئلہ یہ ہے کہ جزیات کی کمی ہوتی ہے اور اگر ستر اسی فیصد معلومات بھی صحیح ہو تو غنیمت سمجھی جاتی ہے ….اب پولیس کے اہلکار ایک فیملی کو دیکھتے ہیں …ایک پٹھان نوجوان مرد ..موٹی جیکٹ پہنے کندھے پر بیگ لٹکائے …ایک برقع پوش عورت اور ایک نو پانچ سالہ بچے کو لے کر ایک ہجوم کی طرف بڑھ رہا ہوتا ہے جہاں کچھ کھلاڑی آٹو گراف دے رہے ہوتے ہیں … ایک پولیس والا آواز لگا کر اس فیملی کو روکنے کا اشارہ کرتا ہے …اس فیملی کو کچھ سمجھ نہیں آتا یا وہ سمجھتے ہیں کہ اشارہ کسی اور کے لیے ہے …وہ بدستور آگے بڑھتے رہتے ہیں ..دو پولیس والے بندوق تان کر انہیں روکنے کی ایک اور وارننگ دیتے ہیں …اور نہ روکنے پر فائر کهول دیتے ہیں تلاشی پر یہ سامنے آتا ہے کہ کوئی خود کش جیکٹ نہیں …کوئی اسلحہ بارود نہیں …بیگ میں کچھ کھانا اور بچے کے کھلونے تھے ..جیکٹ اس لیے پہنی تھی کہ موسم سرد تھا …داڑھی اس لیے تھی کہ وہ شخص ایک حافظ قرآن تھا اور بڑا نیک مسلمان تھا …جس کا دہشت گردوں سے دور دور تک بھی واسطہ نہ تھا …وہ صرف اپنے پانچ سالہ بچے کو آٹو گراف دلوانے کے لیے کھلاڑیوں کی طرف جارہا تھا …اور بندوق کو دیکھ کر فیملی گھبراہٹ کا شکار ہوگئی کوئی مسئلہ ہونے والا ہے اور وہ مرد اپنی فیملی کو بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا اب میڈیا میں حافظ قرآن …با پردہ خاتون اور ایک پانچ سالے بچے کی لاشیں آئیں گی تو ہر کوئی منہ سے جھاگ نکال کر ان پولیس افسران پر تین سو دو کے تحت قتل کا مقدمہ درجہ کروانے کے مطالبات کرتا نظر آئے گا ..اور ان کو پھانسی پر لٹکانے کی آوازیں سنائی دیں گی …یہ ایک تصویر ہے مگر اسی تصویر کا دوسرا رخ بھی ہے اگر آپ ان پولیس اہلکاروں کی جگا ہوتے تو کیا کرتے …ایک دو دو سیکنڈ میں فیصلہ کرنا ہوتا ہے …دل میں آئے کہ ہوسکتا ہے یہ دہشت گرد فیملی نہ ہو …لیکن اگر ہے تو ان کھلاڑیوں سمیت درجنوں جانیں جانے کا بھی امکان ہے ….پولیس اہلکاروں کو یہ اختیار ریاست اور حکومت نے دیا ہے کہ کہ وہ گولی چلا سکتے ہیں …لیکن کیا یہاں انہیں گولی چلانی چاہیے تھی؟ ساہیوال کے واقعے پر بہت بحث ہوچکی …تقریباً ہر کوئی ان سی ڈی ڈی کے اہلکاروں پر قتل کا مقدمہ درج کروانا چاہتا ہے …مگر ایک سوال میرے ذہن میں آتا ہے جس کا جواب ابھی تک موثر طریقے سے نہیں آیا …وہ یہ کہ پولیس والوں کی اس خاندان سے کیا دشمنی تھی؟ ایسا تو نہیں تھا کہ پولیس والے صبح اٹھے اور سوچا کہ آج کچھ بندے کھڑکانے کا دل کر رہا ہے …چلو اس فیملی پر ٹارگٹ پریکٹس کرتے ہیں؟ اگر اطلاع مصدقہ تھی کہ ایک فرد کے دہشت گردوں سے رابطے ہیں …اور وہ ایک واردات کی غرض سے نکلے ہیں اور یہ کہ گاڑی میں اسلحہ بارود ہے تو اہلکاروں نے گاڑی روک کر تلاشی لینے کا رسک لینے کی کوشش نہیں کی بلکہ دور سے ہی فائرنگ کرکے سب کو مار دیا ظاہر ہے ناقص انٹیلیجنس تھی لیکن بحث طلب پہلو یہ ہے کہ کیا اہلکاروں سے بندوقیں لے لی جائیں اور ان کا فائرنگ کرنے کا اختیار واپس لے لیا جاۓ؟ لیکن پھر کسی واقعے میں سو دو سو بندا مرنے پر آپ اس پولیس اہلکار کو کیا سزا دیں گے (اگر وہ زندہ بچ گیا ہے) جس نے سو فیصد یقین کرنے کی تگ و دو میں برقت اس خود کش بمبار کو نہیں روکا؟

    قرار صاحب،
    مسلہ کی جڑ ان اہلکاروں کی فائرنگ میں نہیں ہے
    ماورا عدالت قتل ریاست کی ایک پالیسی ہے اور دھائیوں سے ہے
    ریاست یہ فیصلہ کر بیٹھی ہے کہ ہم مجرموں پر جرم ثابت نہ کرسکتے ہیں نہ کرنا چاہتے ہیں
    ریاست کی پالیسی کا فیصلہ نیم خواندہ کوتاہ نگاہ انتہائی کرپٹ افراد کے ہاتھ میں ہے اور یہاں لوگ فلسفے پیش کررہے ہیں
    دنیا کے تمام ڈکٹیٹرز ، عرب کے بدو ، حسنی مبارک، صدام حسین، کرنل قذافی عظیم تر قومی مفاد میں اپنے عوام پر دھائیوں تک ظلم اور جبر کے پہاڑ توڑتے رہے ہیں آخر میں آپ نے دیکھا ان کی ریاستوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے اسی عظیم تر مفادات کے حصول کے تحت مغربی پاکستان کی افواج اپنے ہم کلمہ بھائیوں اور بہنوں پر سنگینین لے کر چڑھ دوڑیں تھیں پھر کہاں گیا وہ عظیم تر مفاد
    اسی عظیم تر مفاد کے تحت یہ لوگ سیاسی عمل کو روندنے میں لگے ہوے ہیں اسکا نتیجہ بھی سب کے سامنے ہے
    اسی عظیم تر مفاد کے لئے ان کے کئے گئے آپریشنوں کے نتیجہ میں ملک کے طول و عرض سے بیگانگی کی صدائیں آرہی ہیں
    اسی لئے میں نے فلسفے پر نہیں انکی حساب کتاب کرنے کی صلاحیت پر سوال اٹھایا تھا

    #69
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    Eight police officers and a civilian die in Baluchistan with three days of Sahiwal incident in a terrorist attack. Why there is no hue and cry on police lives lost?

    They themselves were responsible of their own security and security of citizens. They failed miserably and paid the price.

    #70
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 946
    • Total Posts: 950
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: افادیت

    لبرل اور

    کنفیوزڈ لبرل

    میں فرق نظر آتا ہے

    اس تھریڈ پر

    😜😜😜

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by  EasyGo.
    #71
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افادیت

    لبرل اور کنفیوزڈ لبرل میں فرق نظر آتا ہے اس تھریڈ پر 😜😜😜

    بہت گہری بات کردی ہے آپ نے

    ;-) ;-)   ;-)

    #72
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: افادیت

    اور اس نشاندھی میں یہ سقم ہے کہ شراب نوشی کسی بھی مذہب میں حلال نہیں۔ یعنی ابھی تک ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بنیاد صرف اسلام نے ڈالی ہو؟؟ قرار صاحب! وہ لطیفہ تو آپ نے سُن رکھا ہوگا جو بندر کوڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے شہر بھیجا گیا تھا اور جب وہ واپس آیا تو شیر نے اسے ایک قریب المرگ ہتھنی کا علاج کرنے کا حکم دیا۔ بندر ایک درخت سے دوسرے پر خوب چھلانگیں لگاتا رہا تاآنکہ ہتھنی کا انتقال ہوگیا۔ شیر نے جب غضبناک ہوکر پوچھا کہ تجھے ہم نے خرچہ کرکے شہر بھیجا تھا علاج سیکھنے کیلئے لیکن تُو نکمے کا نکما ہی رہا تو بندر نے وہ تاریخی فقرہ کہا جو اس تھریڈ پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے کہ ” میں نے تو بہت بھاگ دوڑ کی لیکن۔ ۔ ۔ ۔ ۔ “۔

    چند سوالات

    کیا آپ اسلام اور دیگر الہامی ادیان کے بارے میں پوچھ رہے ہیں یا اسلام اور لادینی کے بارے میں ؟

    اگر اسلام اور دوسرے الہامی ادیان کے بارے میں پوچھ رہے ہیں تو جواب ہے “اسلام کچھ نیا نہیں ” ہاں اگر اسلام اور لا دینی یا انسان کے بنائے ادیان کے بارے میں پوچھ رہے ہیں تو میں جواب دے سکتا ہوں

    . . . . .  . . . . .

    پیغمبر اسلام نے سچ فرمایا تھا کہ خوارج کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا

    #73
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: افادیت

    کوسٹ بینیفٹ انیلیسس اور ساہیوال کے واقعہ کے تناظر میں ایک مثال آپ کے سامنے رکھتا ہوں….فرض کیا ایجنسیوں کو ایک اطلاع ہے کہ ایک خودکش بمبار پشاور میں ہونے والے کرکٹ میچ میں تخریب کاری کرنا چاہتا ہے اور کرکٹ ٹیم اور کھلاڑیوں کو کو ہی اڑانا چاہتا ہے …اور یہ بھی اطلاع ہے کہ بمبار ایک فیملی کے ڈھونگ میں کرکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوگا…انٹیلیجنس کے مسئلہ یہ ہے کہ جزیات کی کمی ہوتی ہے اور اگر ستر اسی فیصد معلومات بھی صحیح ہو تو غنیمت سمجھی جاتی ہے ….اب پولیس کے اہلکار ایک فیملی کو دیکھتے ہیں …ایک پٹھان نوجوان مرد ..موٹی جیکٹ پہنے کندھے پر بیگ لٹکائے …ایک برقع پوش عورت اور ایک نو پانچ سالہ بچے کو لے کر ایک ہجوم کی طرف بڑھ رہا ہوتا ہے جہاں کچھ کھلاڑی آٹو گراف دے رہے ہوتے ہیں … ایک پولیس والا آواز لگا کر اس فیملی کو روکنے کا اشارہ کرتا ہے …اس فیملی کو کچھ سمجھ نہیں آتا یا وہ سمجھتے ہیں کہ اشارہ کسی اور کے لیے ہے …وہ بدستور آگے بڑھتے رہتے ہیں ..دو پولیس والے بندوق تان کر انہیں روکنے کی ایک اور وارننگ دیتے ہیں …اور نہ روکنے پر فائر کهول دیتے ہیں تلاشی پر یہ سامنے آتا ہے کہ کوئی خود کش جیکٹ نہیں …کوئی اسلحہ بارود نہیں …بیگ میں کچھ کھانا اور بچے کے کھلونے تھے ..جیکٹ اس لیے پہنی تھی کہ موسم سرد تھا …داڑھی اس لیے تھی کہ وہ شخص ایک حافظ قرآن تھا اور بڑا نیک مسلمان تھا …جس کا دہشت گردوں سے دور دور تک بھی واسطہ نہ تھا …وہ صرف اپنے پانچ سالہ بچے کو آٹو گراف دلوانے کے لیے کھلاڑیوں کی طرف جارہا تھا …اور بندوق کو دیکھ کر فیملی گھبراہٹ کا شکار ہوگئی کوئی مسئلہ ہونے والا ہے اور وہ مرد اپنی فیملی کو بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا اب میڈیا میں حافظ قرآن …با پردہ خاتون اور ایک پانچ سالے بچے کی لاشیں آئیں گی تو ہر کوئی منہ سے جھاگ نکال کر ان پولیس افسران پر تین سو دو کے تحت قتل کا مقدمہ درجہ کروانے کے مطالبات کرتا نظر آئے گا ..اور ان کو پھانسی پر لٹکانے کی آوازیں سنائی دیں گی
    یہ ایک تصویر ہے مگر اسی تصویر کا دوسرا رخ بھی ہے اگر آپ ان پولیس اہلکاروں کی جگا ہوتے تو کیا کرتے …ایک دو دو سیکنڈ میں فیصلہ کرنا ہوتا ہے …دل میں آئے کہ ہوسکتا ہے یہ دہشت گرد فیملی نہ ہو …لیکن اگر ہے تو ان کھلاڑیوں سمیت درجنوں جانیں جانے کا بھی امکان ہے ….پولیس اہلکاروں کو یہ اختیار ریاست اور حکومت نے دیا ہے کہ کہ وہ گولی چلا سکتے ہیں …لیکن کیا یہاں انہیں گولی چلانی چاہیے تھی؟

    مِترو، سجنو، بھونپوو تے پھدوو۔۔۔۔۔

    قرار نے یہ فرضی مثال لکھ کر، جیسا پنجابی میں کہتے ہیں، کہ گل ای مُکا دی اے۔۔۔۔۔

    میرا بھی اُن تمام لوگوں سے، جو اِس وقت انتہائی جذباتی ہو کر صورتحال کو دیکھ رہے ہیں، صرف یہ کہنا ہے کہ اِس موضوع پر ہزار صفحے کالے کرنے کے بجائے صرف یک لفظی جواب دیدیں کہ اگر وہ ذاتی طور پر قرار صاحب کی دی گئی فرضی مثال میں پولیس والے کی جگہ ہوتے تو کیا کرتے۔۔۔۔۔

    گولی چلاتے یا نہیں۔۔۔۔۔

    اور یہ فیصلہ کرنے کیلئے صرف دو تین سیکنڈ کا ہی وقت ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اتنا وقت نہیں کہ کوئی جے آئی ٹی بٹھائی جائے یا کسی عدالت میں پہلے فیصلہ کرایا جائے۔۔۔۔۔

    اور یاد رہے کہ گولی نہ چلانے کی صُورت میں اِس بات کا بھی بہت زیادہ امکان ہے کہ آپ کا(اُس پولیس والے کا) خود بھی اُوپر کا ٹکٹ کٹ جائے گا۔۔۔۔۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    قرار صاحب کی دی گئی مثال کوئی بہت دُور کی کوڑی لانا بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔ پاکستان میں بے شمار خُودکش دھماکے اِسی طرح ہوئے ہیں۔۔۔۔۔

    #74
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: افادیت

    :lol: :lol: :lol:
    لگتا ہے آپ نے بم کا ذکر طیش میں آ کر کیا ہے کہ بم اس طرح کھلے عام نہیں پڑے ہوتے شاید گھوڑے نے کوڑے کے ڈھیر پر دلتی ماری ہو گی . یقین مانیں آپ اس طرح گھوڑے کی زیادہ بے عزتی کر سکتے تھے

    شاہ جی۔۔۔۔۔

    یہ جرنیلی گھوڑے والا مضمون غالباً مزاح نگار شفیق الرحمٰن کا ہے۔۔۔۔۔ مَیں نے اَصل مضمون میں کوئی تضمین نہیں کی ہے۔۔۔۔۔

    گلی محلے میں ہونے والے ٹورنامنٹ(مثلاً لیگیوں کے ساتھ پنجہ آزمائی) میں تو آپ چل جاتے ہیں مگر میجر لیگ گیم میں آپ اپنی پٹاری کو بند ہی رکھا کریں۔۔۔۔۔

    ;-)   :)   ;-)

    اس بار کولیٹرل ڈیمیج نہ ہونے کی بجائے کم سے کم ہونے کا دعوا کروں گا
    :bigsmile:

    میرے خیال میں یہی آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔۔۔۔۔

    ورنہ آپ کی اِس درخت سے اُس درخت پر آنیاں جانیاں دیکھ کر پیسے تو ویسے ہی وصول ہوجاتے ہیں۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    #75
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: افادیت

    اور تم بھی کسی کو بھی بلاک کرسکتے ہو تاکہ اس کی بکواس نہ دیکھ سکو نہ اپنی بکواس اسے سنا سکو

    :cwl:   :cwl:   :cwl:

    #76
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: افادیت

    شاہ جی۔۔۔۔۔ یہ جرنیلی گھوڑے والا مضمون غالباً مزاح نگار شفیق الرحمٰن کا ہے۔۔۔۔۔ مَیں نے اَصل مضمون میں کوئی تضمین نہیں کی ہے۔۔۔۔۔

    تضمین کرنی چاہیے تھی آپ کو

    :lol: :lol:   :lol:

    میرے خیال میں یہی آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔۔۔۔۔

    اگلی بار آپ سے پہلے پوچھ لیا کروں گا کہ آپ اپنی معلومات میں اضافے کی خاطر کچھ پوچھ رہے ہیں یا میرا ٹرائل کرنے کے لئے

    .

    یہ اصول بھی ذہن میں رکھوں گا کہ اسلام کا  ذکر کرنے سے آپ کو تپ چڑھ جاتی ہے

    :bigthumb: :bigthumb:   :bigthumb:

    #77
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: افادیت

    مِترو، سجنو، بھونپوو تے پھدوو۔۔۔۔۔ قرار نے یہ فرضی مثال لکھ کر، جیسا پنجابی میں کہتے ہیں، کہ گل ای مُکا دی اے۔۔۔۔۔ میرا بھی اُن تمام لوگوں سے، جو اِس وقت انتہائی جذباتی ہو کر صورتحال کو دیکھ رہے ہیں، صرف یہ کہنا ہے کہ اِس موضوع پر ہزار صفحے کالے کرنے کے بجائے صرف یک لفظی جواب دیدیں کہ اگر وہ ذاتی طور پر قرار صاحب کی دی گئی فرضی مثال میں پولیس والے کی جگہ ہوتے تو کیا کرتے۔۔۔۔۔ گولی چلاتے یا نہیں۔۔۔۔۔ اور یہ فیصلہ کرنے کیلئے صرف دو تین سیکنڈ کا ہی وقت ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اتنا وقت نہیں کہ کوئی جے آئی ٹی بٹھائی جائے یا کسی عدالت میں پہلے فیصلہ کرایا جائے۔۔۔۔۔ اور یاد رہے کہ گولی نہ چلانے کی صُورت میں اِس بات کا بھی بہت زیادہ امکان ہے کہ آپ کا(اُس پولیس والے کا) خود بھی اُوپر کا ٹکٹ کٹ جائے گا۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ قرار صاحب کی دی گئی مثال کوئی بہت دُور کی کوڑی لانا بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔ پاکستان میں بے شمار خُودکش دھماکے اِسی طرح ہوئے ہیں۔۔۔۔۔

    اس میں کوئی شک نہی کہ قرار صاحب کی مثال میں پولیس والا گولی ہی چلائے گا اور ایسا متعدد بار ہو بھی چکا ہے کہ شک کی بنیاد پر کسی کو نا حق اڑا دیا گیا۔ ساہیوال میں وقوع پزیر حادثہ قرار صاحب کی دی گئی مثال سے کچھ اس طرح مختلف ہے کہ یہ لوگ سوزوکی آلٹو ۸۰۰ سی سی کار میں سوار تھے اور یہ کار کسی مجمع میں نہیں تھی اور نہ ہی ایسی کوئی کار تھی جو ان کے ہاتھ سے نکل جاتی ۔ ایلیٹ کہی جانے والی پولیس تھوڑا سا بھی دماغ استعمال کرتی تو ان کے ٹائرز کو نشانہ بناتی اور اس کے بعد گن پوئنٹ پر انہیں دور ہی سے کار سے باہر نکلنے کو کہتی۔

    .

    گھوسٹ بھائی کا ماورائے عدالت لوگوں کو مارنے کے متعلق سیکورٹی اداروں کی پالیسی کا ذکر ایک علیحدہ معاملہ ہے جو کہ فوج اور سول گورنمنٹ دونوں، افادیت ہی کے کلئیے کے تحت اپنی اپنی سمجھ کے مطابق اپنائے ہوئے ہیں اور اس کے نتائج بھی وہی ہیں جو یوٹیلیٹیرین ازم کو اپنانے سے نکلا کرتے ہیں یعنی بیسک ہیومن رائیٹس کی خلاف ورزی اور قانون کا حسب خواہش اطلاق۔
    جبکہ ساہیوال معاملہ اور قرار صاحب کی دی گئی مثال ایک مختلف سینیریو میں ہیں۔

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by  shahidabassi.
    #78
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: افادیت

    They themselves were responsible of their own security and security of citizens. They failed miserably and paid the price.

    Yes they failed and paid heavy price. That’s why at times they don’t take risk and tragedies like Sahiwal happens. It’s not possible every time they block a car it has to be terrorist.

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by  Shirazi.
    #79
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: افادیت

    قرار صاحب، مسلہ کی جڑ ان اہلکاروں کی فائرنگ میں نہیں ہے ماورا عدالت قتل ریاست کی ایک پالیسی ہے اور دھائیوں سے ہے ریاست یہ فیصلہ کر بیٹھی ہے کہ ہم مجرموں پر جرم ثابت نہ کرسکتے ہیں نہ کرنا چاہتے ہیں ریاست کی پالیسی کا فیصلہ نیم خواندہ کوتاہ نگاہ انتہائی کرپٹ افراد کے ہاتھ میں ہے اور یہاں لوگ فلسفے پیش کررہے ہیں دنیا کے تمام ڈکٹیٹرز ، عرب کے بدو ، حسنی مبارک، صدام حسین، کرنل قذافی عظیم تر قومی مفاد میں اپنے عوام پر دھائیوں تک ظلم اور جبر کے پہاڑ توڑتے رہے ہیں آخر میں آپ نے دیکھا ان کی ریاستوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے اسی عظیم تر مفادات کے حصول کے تحت مغربی پاکستان کی افواج اپنے ہم کلمہ بھائیوں اور بہنوں پر سنگینین لے کر چڑھ دوڑیں تھیں پھر کہاں گیا وہ عظیم تر مفاد اسی عظیم تر مفاد کے تحت یہ لوگ سیاسی عمل کو روندنے میں لگے ہوے ہیں اسکا نتیجہ بھی سب کے سامنے ہے اسی عظیم تر مفاد کے لئے ان کے کئے گئے آپریشنوں کے نتیجہ میں ملک کے طول و عرض سے بیگانگی کی صدائیں آرہی ہیں اسی لئے میں نے فلسفے پر نہیں انکی حساب کتاب کرنے کی صلاحیت پر سوال اٹھایا تھا

    When they capture terrorist alive he goes back on street because of weak prosecution, judiciary and lack of witness protection. He then takes down not only those who arrested him but dozens of his partners and civilians. Extrajudicial killings stem from lack of institutions. The phrase extra judicial killings is strengthening law breakers not enforcers.

    The political role of agencies is different. I am with you when you criticize them for making and breaking political parties, making political and religious militias. But in Sahiwal they did what they are supposed to do – combat militancy. In the process they faulted from possibly bad intelligence to bad execution and worse post incident media management. But that doesn’t make this incident like political interference and propping up militias that we all criticize.

    In USA if police officers feels threaten he has right to shoot then and there. It props up movements like Black Lives Matters but there is a counter narrative Blue Lives Matters for the cops who put their lives at stake for broader peace and harmony.  The lives of cops in US are far less threatened than their counterparts in Pakistan. Besides normal law and order issues, we are battling religious and ethnic insurgencies. Police stations, check posts, caravans are attacked frequently at times suicide bomber sitting on bike or car.

    I had issues with police more so actually with agencies when they were not taking on these militants like 5-6 years ago. Now that they are I understand executions won’t be perfect. There will be collateral damage. Imagine if media had access to Swat or Waziristan operation. They would be forced to stop operation within a week. Terrorists would have fully exploited this vulnerability.

    Extra judicial killings aside do you give any credit to Rangers for improving the law and order situation in Karachi?

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by  Shirazi.
    #80
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: افادیت

    فرض کریں کہ اگر اُس کار میں دو تین سرکردہ دہشت گرد ہوتے تو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ والے اِسی انداز میں اُس گاڑی کو نشانہ بناتے، جیسا کہ کیا گیا، تو یہاں فورم پر کتنے لوگ ہوتے جو اُن دہشت گردوں کے بہیمانہ اور ماورائے عدالت قتل پر آنسو بہا رہے ہوتے۔۔۔۔۔

    Muzaffargarh gunfight: LeJ founder Malik Ishaq killed in ‘police encounter’

    By AFP/Owais Qarni

    Published July 30, 2015

    MULTAN: Malik Ishaq, the founder of Lashkar-e-Jhangvi (LeJ), a banned militant outfit blamed for some of the bloodiest sectarian attacks in Pakistan, was killed along with 13 others — including his two sons — in a ‘gunfight with police’ Wednesday morning.
    Besides numerous sectarian attacks, the LeJ, long seen as close to al Qaeda and more recently accused of developing links with the Islamic State group, was also blamed for the 2009 attack on the Sri Lankan cricket team in Lahore.

    Malik Ishaq, who had been in and out of police custody in recent years, was arrested along with six others on Saturday and was being moved when his loyalists attacked the convoy in Muzaffargarh, a senior police official said on condition of anonymity. “The police retaliated and in the encounter Malik Ishaq, his two sons and 11 others were killed, while six policemen were injured,” he added.

    Officials from the Counter-Terrorism Department (CTD) of the Punjab police said 10 armed men riding motorcycles attacked the police convoy in the rural area of Shah Wala near Multan-Mianwali Road. Soon the attackers were joined by more gunmen from a nearby forest, the officials added. Police retaliated and a gunfight ensued which lasted for more than an hour.

    When the shootout ended, 14 militants lay dead on the ground, six others were incapacitated, while some would-be rescuers managed to escape. A police official said the dead included six militants in police custody and eight of the attackers.

    The fatalities were identified as Malik Ishaq, his two sons Usman Muawia and Haq Nawaz Omar, LeJ’s deputy chief Ghulam Rasool, his two sons Tehzeeb Omar and Zubair Muawia, and Zubair Tarmedi, Shafqat Omar Khan, Muzammil Saeed Jugnoo, Umar Abubakar, Arbab Khalid, Javed Sufiyan, Siraj Omar and Ilyas Abubakar. Ghulam Rasool acted as the group’s leader when Malik Ishaq — designated a global terrorist by the US State Department last year — was behind bars.

    The shootout appears to have wiped out much of the top leadership of LeJ, a driving force in a rising tide of violence targeting the Shia community.

    The casualties were driven to the District Headquarters Hospital Muzaffargarh which was virtually taken over by the commandoes of Punjab police. Media was not allowed access to the hospital, while outdoor patients were advised to travel to Nishtar Hospital in nearby Multan.

    SSP Owais Malik, the district police officer, said he has no knowledge of any shootout, saying that he could only confirm the CTD took some terrorists to help the police identify other sectarian militants in Muzaffargarh and Dera Ghazi Khan districts. However, Punjab Home Minister Shuja Khanzada confirmed Malik Ishaq and “13 other sectarian militants, including two of his sons” had been killed.

    The killings of Malik Ishaq and his cohorts are the latest blow to militancy in Pakistan, where in the past year authorities have cracked down hard on the myriad insurgent groups that have plagued the country for a decade. Security analyst Amir Rana said these killings would have a ‘major impact’ on the LeJ, effectively finishing the group as a force in Punjab.

    Malik Ishaq’s killing triggered tension in his hometown of Rahim Yar Khan and some other districts of south Punjab, particularly Dera Ghazi Khan and Bahwalpur. In Rahimyar Khan, Malik Ishaq’s sympathisers attacked a police van and organised a vociferous protest outside his residence. The provincial government has alerted the police and ordered more security at Imambargahs across the province. The Shia community has been advised to temporarily suspend their religious gatherings for their own safety.

    Born in 1959, Malik Ishaq had fought the Afghan jihad and joined the sectarian organisation Sipah-i-Sahaba Pakistan (SSP) in the 1980s upon his return from Afghanistan. However, he quit the SSP to form the LeJ in 1996. After the LeJ was outlawed by the government he joined the ASWJ but developed differences with its leadership after some time and subsequently formed his own group by the name of ‘Malik Ishaq Fidaayeen-e-Namoos-e-Sahaba.

    He was accused of masterminding dozens of attacks against the Shia community. Imprisoned in 1997 after being arrested on charges of murder, death threats and intimidation, he was freed in July 2011. The LeJ has claimed responsibility for some of the bloodiest attacks on the Shia community in recent history, including two suicide bombings in Quetta in early 2013 that killed more than 180 people.

    Tribune

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 227 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!