Thread: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

This topic contains 299 replies, has 28 voices, and was last updated by  نادان 1 year, 8 months ago. This post has been viewed 9083 times

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 300 total)
  • Author
    Posts
  • #81
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    کیا پوشیدہ نقائص سے مراد یہ دو ممبران ہیں جن کو آپ نے دعوت دی ہے ؟ 😳

    دیکھ لیں ..سائٹ ان لائن ہوتے ہی ” دو  نقائص  ” فورن ہی نظر آ گئے

    #82
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 17
    • Posts: 288
    • Total Posts: 305
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    فوج والوں کا کوئ بھروسا نہیں

    مجھے سے کوئی ریسیپی نہیں مانگتا ریسیپی میں کوئی کیسے زہر کی آمیزش کر سکتا ہے :thinking:
    #83
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1464
    • Total Posts: 1476
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    مجھے سے کوئی ریسیپی نہیں مانگتا ریسیپی میں کوئی کیسے زہر کی آمیزش کر سکتا ہے 

    اورکس طرح مانگے آپ سے ریسیپی اتنی بار تو بول چکے ہیں

    :(

    لگتا ہے آپ فرمائش کرنے پر نہیں مانگے پر ہی اس  سویٹ ڈش کی ریسیپی  شئر کریں گی جس کا میں اصل نام تک بھول گئی

    :facepalm:

    #84
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    Those who know how to cook do not look for recipes.

    :(

    #85
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 17
    • Posts: 288
    • Total Posts: 305
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    اس طرز استدلال کی بنا پر تو آپ کو جے آئ ٹی میں ہونا چاہئے

    one is Capital Z and the other one is small z and both with different properties. :hilar: :hilar:
    #86
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1464
    • Total Posts: 1476
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    میں ادھار پر عقل بھی دیتی ہوں .

    اورسود سمیت واپس لیتی ہیں اپنا بھی اور ساتھ ادھار لینے والے کا بھی

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #87
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    اورکس طرح مانگے آپ سے ریسیپی اتنی بار تو بول چکے ہیں :( لگتا ہے آپ فرمائش کرنے پر نہیں مانگے پر ہی اس سویٹ ڈش کی ریسیپی شئر کریں گی جس کا میں اصل نام تک بھول گئی :facepalm:

    تصویریں لگانا کون سکھائے گا ؟؟؟؟؟؟

    #88
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    اس طرز استدلال کی بنا پر تو آپ کو جے آئ ٹی میں ہونا چاہئے

    جو چالیس لوگ واجد ضیا  کی ممانعت کر رہے تھے ان میں یہ بھی تھے ۔۔۔۔

    :thinking:

    #89
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    اورسود سمیت واپس لیتی ہیں اپنا بھی اور ساتھ ادھار لینے والے کا بھی :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں اتنی عقلمند کیسے ہو گئی

    :bigsmile:

    #90
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    فوج والوں کا کوئ بھروسا نہیں

    فوج اپنوں کو زہر دے کر نہیں مارتی

    اس کے اور بھی کئی  طریقے ہیں

    #91
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    اس طرز استدلال کی بنا پر تو آپ کو جے آئ ٹی میں ہونا چاہئے

    یہ جے  آئی  ٹی میں ہی ہیں

    #92
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    جب سے کو نخرے اٹھانے والا نہئں ۔۔تو ایک مدت ہوئی بخار جیسی نعمت سے مرحوم ہوں ۔۔ورنہ آپکو ادھا کیا پکا پکا گفٹ کر دیتا ۔۔

    کیا سب بتاشے ختم ہو گئے

    #93
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 17
    • Posts: 288
    • Total Posts: 305
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    جیک کی بات دل کو لگتی ہے۔ نئے فورم کے نام کا تاثر پاک سر زمین پارٹی جیسا ہے۔ باقی اب دیکھینگے کہ فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے اور حق بات کہنے کی آزادی کتنی ہوتی ہے۔ جب تک ہم جیسوں کا ٹھکانا تو یہیں رہیگا

    یہ تو ہونا ہی تھا . حوالداروں کو سویلین سپر میسی کسی صورت برداشت نہیں ہے. نووے ہزار سجیلے جوان بنا انڈرویر پتلون اتار کر قائد کا پاکستان کب کا توڑ چکے- فورم کا صحیح نام حوالداروں کا پاکستان ہونا چاہیے تھا – طریقہ واردت وہی پرانا سب سے پہلے چھوٹے صوبے کے معصوم عوام کو سنہرے خواب دیکھا کر توڑنا — جناب عاطف صاحب کے ساتھ وہی واردت ہو گئی جو واردت بلو چستان کی جمہوری حکومت کے ساتھ ہوئی تھی

    یہ حوالدار جمہور بھائی بھائی نعرہ زیادہ دیر نہیں چلنے والا

    #94
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    کیا پوشیدہ نقائص سے مراد یہ دو ممبران ہیں جن کو آپ نے دعوت دی ہے ؟ 😳

    “سائٹ آن لائیں کرنے کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ سائٹ کے پوشیدہ نقائص ممبرز کو نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں ۔

    واہ رے بھائی

    میرے خیال میں میں نے “سائٹ کے پوشیدہ نقائص” پر زور دیا تھا۔ معزز خواتین بارے ایسا کہنے کو تو میرا ایسا کُچھ سوچنا بھی مُحال ہے۔

    :bigsmile: :lol:   :bigsmile:

    #95
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1464
    • Total Posts: 1476
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    نادان nayab دِل سے معذرت خواں ہوں۔ سائٹ آن لائیں کرنے کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ سائٹ کے پوشیدہ نقائص ممبرز کو نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ ان نقائص کو سمجھنے اور دور کرنے میں بعض اوقات ذہن سے ضروری بلکہ انتہائی اہم کام بھی محو ہو جاتے ہیں۔ مُجھے سب سے پہلے آپ دونوں کو دعوت دینا ضروری تھا ۔ اپنی اِس کوتاہی پر معافی کا خواستگار ہوں اور آپ سے التماس ہے کہ دانشگردی کی طرح قائد کا پاکستان کو بھی اپنا ہی بلاگ سمجھیں۔ بہت شکریہ

    آپ نے دعوت دی انشاللہ جلد آئ ویل جوائن

    مگرمعذرت کی کوئی بات نہیں دیر آمد درست آمد

    :bigthumb:

    ویسے سوری سے مجھے ایک بات یاد آئی کہ کسی دانشور نے کیا خوب کہی ہے کہ سوری کا اتنا خانہ خراب ہوا ہے کہ اب اس کے بولنے سے اگلے بندے کو غصہ ہی جاتا ہے

    SaleemRaza

    مگر مجھے غصہ نہیں آیا اچھی بات آگے بناتا اچھی بات ہے تو اسی لیے شئر کی

    :jazak:

    #96
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 17
    • Posts: 288
    • Total Posts: 305
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    فوج مارتی صرف اپنوں کو ہی ہے۔ غیروں کے سامنے یا تو ہتھیار ڈال دیتی ہے یا کان لپیٹ کر سو جاتی ہے کہ ہیلی کاپٹر کی آواز نہ آئے

    فوج اپنوں کو زہر دے کر نہیں مارتی اس کے اور بھی کئی طریقے ہیں
    #97
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    Quaid’s Pakistan ….. hahaha

    Sohail Ejaz Mirza Sahib has opened a new cyber dry cleaning shop like Pak Sirzameen Party, PSP. Did he cry like Mustafa Kamal too during inauguration?

    #98
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    فوج مارتی صرف اپنوں کو ہی ہے۔ غیروں کے سامنے یا تو ہتھیار ڈال دیتی ہے یا کان لپیٹ کر سو جاتی ہے کہ ہیلی کاپٹر کی آواز نہ آئے

    میں نے بھی تو تائید  ہی کی ہے ..صرف طریقہ کار پر اختلاف کیا ہے

    #99
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 17
    • Posts: 288
    • Total Posts: 305
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    واجد ضیا کی ممانعت تو بیس کروڑ لوگ کر رہے ہیں۔ چالیس لوگ تو مدافعت کر رہے ہیں

    جو چالیس لوگ واجد ضیا کی ممانعت کر رہے تھے ان میں یہ بھی تھے ۔۔۔۔ :thinking:
    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  Wahreh.
    #100
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    آپ نے دعوت دی انشاللہ جلد آئ ویل جوائن مگرمعذرت کی کوئی بات نہیں دیر آمد درست آمد :bigthumb: ویسے سوری سے مجھے ایک بات یاد آئی کہ کسی دانشور نے کیا خوب کہی ہے کہ سوری کا اتنا خانہ خراب ہوا ہے کہ اب اس کے بولنے سے اگلے بندے کو غصہ ہی جاتا ہے SaleemRaza مگر مجھے غصہ نہیں آیا اچھی بات آگے بناتا اچھی بات ہے تو اسی لیے شئر کی :jazak:

    آپ “دانشور رضاء بھائی” سے منسوب دانشوری ضرور شئیر کیا کیجیئے۔ عنایت ہو گی۔

    :lol: :hilar:   :lol:

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 300 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!