Thread: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

This topic contains 296 replies, has 27 voices, and was last updated by  Bawa 2 days, 1 hour ago. This post has been viewed 4909 times

Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 297 total)
  • Author
    Posts
  • #221
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 5090
    • Total Posts: 5168
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    شکریہ بھائی! آپکے الفاظ میرے لئے اعزاز ہیں۔ میری اپنی رائے بھی یہی ہے کہ لوگوں کو بولنے کی آزادی دینی چاہیے ورنہ لاوا کسی اور صورت بہہ نکلتا ہے۔ مرزا صاحب کے فورم کی صورت مجھے ایک یہ آسانی بھی ہوگئی ہے کہ اب کسی دوست کا دل “دہریوں کی اس محفل” سے دور جانے کو کرے گا تو وہ یہاں کے بجائے وہاں ہی لکھے گا۔


    قرار جی کا “چول نامہ” پڑھنے کیلیے تو سب کو یہیں آنا پڑا کرے گا


    :hilar: :hilar:


    Qarar


    #222
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 585
    • Total Posts: 620
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم


    فورمز کی دنیا میں اتنی وسیع القلبی پہلی مرتبہ  نظر سے گزری


    انجان سی حیرت کے ساتھ ساتھ بار بار تحریر کو پڑھا


    جب یقین ہوگیا کہ کوئی خواب نہیں دیکھ رہا تو چند الفاط لکھنے کی طرف توجہ دی۔


    عاطف بھائی آپ کی عظمت کو سلام


    آپ کی کوئی رشتہ دار عظمت تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;-) ۔


    #223
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 585
    • Total Posts: 620
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم


    #224
    Moderator
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 14
    • Posts: 509
    • Total Posts: 523
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    فورمز کی دنیا میں اتنی وسیع القلبی پہلی مرتبہ نظر سے گزری انجان سی حیرت کے ساتھ ساتھ بار بار تحریر کو پڑھا جب یقین ہوگیا کہ کوئی خواب نہیں دیکھ رہا تو چند الفاط لکھنے کی طرف توجہ دی۔ عاطف بھائی آپ کی عظمت کو سلام آپ کی کوئی رشتہ دار عظمت تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;-) ۔


    یہی دانش گردی کی خصوصیت ہے کہ یہاں کی اقدار و صفات آپ کو کہیں اور نہیں ملیں گی۔


    #225
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 2549
    • Posts: 1667
    • Total Posts: 4216
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم


    سہیل اعجاز مرزا صاحب ….. آپکو بہت بہت مبارک ہو نیا فورم بنانے پر…. امید ہے کے آپ کا فورم جلد ترقی کرے گا



    #226
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 184
    • Posts: 4696
    • Total Posts: 4880
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    اج کل تو گولیاں کھا رہا ہوں کہاں دن میں تین دفعہ گاجر کا جوس ۔۔گاجر کا حلوہ۔۔۔گجریلہ ۔۔۔۔ لگتا ہے گاجروں کی بد دعا لگ گئی ہے


    اللہ والوں کو چھیڑ کے بھاگ جاتا ہے بدبخت اب نتیجہ بھی بھگت


    :angry_smile:


    #227
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 184
    • Posts: 4696
    • Total Posts: 4880
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم


    مرزا صاحب آپ کو اپنی اڑھای اینٹ کی مسیط علیحدہ بنانے پر دلی مبارکاد، لیکن امامت کیلئے جس بندے کو چنا ہے وہ تو اکثر ٹن رہتا ہے


    :thinking:


    #228
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 184
    • Posts: 4696
    • Total Posts: 4880
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    یہی دانش گردی کی خصوصیت ہے کہ یہاں کی اقدار و صفات آپ کو کہیں اور نہیں ملیں گی۔


    آپ جیسی وسیع القلبی بہت کم دیکھنے میں ملتی ہے انشااللہ یہ فورم بھی کامیابی کی طرف آگے ہی آگے بڑھتا رہے گا


    #229
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2154
    • Total Posts: 2215
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    مرزا صاحب آپ کو اپنی اڑھای اینٹ کی مسیط علیحدہ بنانے پر دلی مبارکاد، لیکن امامت کیلئے جس بندے کو چنا ہے وہ تو اکثر ٹن رہتا ہے :thinking:


    بہت بہت شکریہ بیلیور بھائی


    بات تو آپ کی درست ہے۔ شائد اِسی لیے آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔


    :bigsmile: :bigsmile:


    #230
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 184
    • Posts: 4696
    • Total Posts: 4880
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    بہت بہت شکریہ بیلیور بھائی بات تو آپ کی درست ہے۔ شائد اِسی لیے آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ :bigsmile: :bigsmile:


    میں کچھ مصروف ہوگیا ہوں اسی لئے یہاں بھی ٹائم کم مل رہا ہے مگر انشااللہ جائیننگ دون گا


    #231
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 828
    • Total Posts: 838
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    میں کچھ مصروف ہوگیا ہوں اسی لئے یہاں بھی ٹائم کم مل رہا ہے مگر انشااللہ جائیننگ دون گا


    چلیں آپ نے خود بتا دیا کہ آپ مصروف ہیں مگر سچ پوچھیں تو کل اس تھریڈ پر آپکی کافی کمی محسوس ہوئی


    :bigsmile:


    #232
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 41
    • Posts: 11566
    • Total Posts: 11607
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    بابا زحمتے کو فقط نواز شریف سے غرض ہے ورنہ پاکستان کے سینکڑوں لوگوں کا نام تھا پنامہ میں۔ لیکن کیونکہ ان میں سے کوئ سویلین بالادستی کی بات نہیں کرتا چنانچہ انکا پنامہ قبول ہے۔ویسے نواز شریف کو پنامہ کی وجہ سے تو نہیں بلکہ اقامہ پر نکالا ہے۔


    ہمیشہ اوپر سے شروع کرنا چاہئے ،…..تاکہ مثال  قائم ہو


    #233
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 3
    • Posts: 157
    • Total Posts: 160
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم


    آپ کا فرمانا بجا ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ جہاں سے شروع کیا گیا وہیں ختم بھی ہو گیا۔ اور یہ ظاہر ہو گیا کہ سارا میلہ کس کا کمبل چرانے کیلئے لگایا تھا




    ہمیشہ اوپر سے شروع کرنا چاہئے ،…..تاکہ مثال قائم ہو


    #234
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 41
    • Posts: 11566
    • Total Posts: 11607
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    آپ کا فرمانا بجا ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ جہاں سے شروع کیا گیا وہیں ختم بھی ہو گیا۔ اور یہ ظاہر ہو گیا کہ سارا میلہ کس کا کمبل چرانے کیلئے لگایا تھا


    اگر آپ کسی کو نہ بتانے کا وعدہ کریں تو ایک بات چپکے سے بتاتی ہوں .


    پہلی دفعہ  آرمی کی مداخلت اچھی لگی


    ;-)


    #235
    Atif
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 98
    • Posts: 4789
    • Total Posts: 4887
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    فورمز کی دنیا میں اتنی وسیع القلبی پہلی مرتبہ نظر سے گزری انجان سی حیرت کے ساتھ ساتھ بار بار تحریر کو پڑھا جب یقین ہوگیا کہ کوئی خواب نہیں دیکھ رہا تو چند الفاط لکھنے کی طرف توجہ دی۔ عاطف بھائی آپ کی عظمت کو سلام آپ کی کوئی رشتہ دار عظمت تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;-) ۔


    خوبصورت کلمات کیلئے شکریہ بھائی۔


    ہماری طرف عظمت نام مردوں کا ہوتا ہے اسلئے آپکا سلام اپنے عزیز عظمت اللہ کاکڑ کو پہنچایا تھا وہ کافی خوش بھی ہوئے اور تعلقات میں گرمجوشی کیلئے آپکی تازہ فوٹو کا تقاضا بھی کیا :bigsmile: ۔


    #236
    SaleemRaza
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 609
    • Posts: 9541
    • Total Posts: 10150
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    خوبصورت کلمات کیلئے شکریہ بھائی۔ ہماری طرف عظمت نام مردوں کا ہوتا ہے اسلئے آپکا سلام اپنے عزیز عظمت اللہ کاکڑ کو پہنچایا تھا وہ کافی خوش بھی ہوئے اور تعلقات میں گرمجوشی کیلئے آپکی تازہ فوٹو کا تقاضا بھی کیا :bigsmile: ۔


    ان کی فوٹو دیکھ لینے کے بعد مجھے خدشہ ہے کاکڑ صاحب آنئدہ نہ کسی کا سلام قبول کریں گے اور نہ ہی خود کسی کو سلام کہیں گے ۔۔


    آزمائش شرط ہے ۔


    #237
    shami11
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3732
    • Total Posts: 4235
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم


    آپ کے انہی رشتے دار کی وجہ سے فورم کا ٹریفک نہی بڑھ رہا


    :serious:




    خوبصورت کلمات کیلئے شکریہ بھائی۔ ہماری طرف عظمت نام مردوں کا ہوتا ہے اسلئے آپکا سلام اپنے عزیز عظمت اللہ کاکڑ کو پہنچایا تھا وہ کافی خوش بھی ہوئے اور تعلقات میں گرمجوشی کیلئے آپکی تازہ فوٹو کا تقاضا بھی کیا :bigsmile: ۔


    #238
    SaleemRaza
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 609
    • Posts: 9541
    • Total Posts: 10150
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    آپ کے انہی رشتے دار کی وجہ سے فورم کا ٹریفک نہی بڑھ رہا :serious:


    شامی بھائی ۔۔میں تو کہتا ہوں آپ آپنی فوٹو لگائیں اور ادھر سے میں آپنی لگاتا ہوں ۔۔ان کاکڑ صاحب کے ارمانوں کا کڑکا نکالیں ۔۔۔


    ویسے اج کل فورم پر جو مذہب کے نام پر معدنی ماری جاری ہے ۔جناب کاکڑ سے زیادہ یہ لوگ ذمہ دار ہیں


    :thinking:


    #239
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 41
    • Posts: 11566
    • Total Posts: 11607
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    قرار جی کا “چول نامہ” پڑھنے کیلیے تو سب کو یہیں آنا پڑا کرے گا :hilar: :hilar: Qarar


    باوا جی …دوسرے فورم پر آپ نے  اپنے بچپن کی تصویر لگائی  ہے


    اور یہاں ہمارے لئے ایک لاٹھی ٹیکتے باوا جی کا تصور


    ناٹ  فئیر


    :serious:







    • This reply was modified 1 week, 1 day ago by  نادان.




    #240
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 41
    • Posts: 11566
    • Total Posts: 11607
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم




    فورمز کی دنیا میں اتنی وسیع القلبی پہلی مرتبہ نظر سے گزری انجان سی حیرت کے ساتھ ساتھ بار بار تحریر کو پڑھا جب یقین ہوگیا کہ کوئی خواب نہیں دیکھ رہا تو چند الفاط لکھنے کی طرف توجہ دی۔ عاطف بھائی آپ کی عظمت کو سلام آپ کی کوئی رشتہ دار عظمت تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;-) ۔


    آپ نے شاید فولو نہیں کیا ..مرزا صاحب شروع سے یہاں اپنے فورم پر کام کرنے کا ذکر کرتے رہے ہیں ..عاطف  مدد کے لئے خدمات بھی پیش کرتے رہے ہیں ..


    اچھا ہوتا اگر مرزا صاحب سب سے پہلے عاطف  کو ہی اطلاع دیتے


Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 297 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation