Thread: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

This topic contains 299 replies, has 28 voices, and was last updated by  نادان 1 year, 8 months ago. This post has been viewed 9078 times

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 300 total)
  • Author
    Posts
  • #201
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    آپ کو تو اس فورم کے قریب بھی پھٹکنے نہیں دیا جائے گا آپ کا کیا خیال ہے کہ شاہد اور رضا کو وہاں کس لئے ماڈریٹر لگایا گیا ہے

    مرزا صاحب کے اور ان دونوں  کے نظریات ایک جیسے ہیں 

    #202
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    اسقدر تنقید ناٹ فیئر آپ بیشک ان کا فورم نہ جوائن کریں مگر وہ اس فورم کا بھی حصہ ہیں اور قابل احترم بھی ہیں سب کے لیے حوصلہ افزائی نہ سہی مگر پھر بھی اتنی حوصلہ شکنی تو نہ کریں پلیز آپ سوچ رہیں ہوں گے کہ یہ بی بی کیوں مجھے اخلاقیات کا درس دینے آ گئی بس کیوں کہ میں انکو اپنا استاد مانتی اور قابل احترم آپ بھی ہیں میرے لیے تو اسی لیے ریکویسٹ کی :(

    :cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:

    #203
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    جوائن کروں گی ..انشاء الله .. دراصل بات یہ ہے کہ آج کل کچھ بھی لکھنے کا موڈ نہیں بنتا ..دماغ بلکل بلینک ہو کر رہ گیا ہے ..یہاں بھی خاموش وزیٹر کے طور پر آتی ہوں ..پڑھتی ہوں ..لیکن کوئی جواب ہی نہیں سوجھتا ..سوچتی ہوں یہاں ہی نہیں لکھ پا رہی تو خالی وہاں رجسٹر ہونے کا فائدہ .. آج بھی خود کو فورس کیا ہے ..یہاں لاگ ان ہونے اور لکھنے کو .. جو بیساختہ لکھا جاتا ہے ..وہ نہیں ہو پا رہا

    aisa kuin nadan ji ???

    #204
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    رضاء بھائی آپ کا فارمی اختیار میں کِسی اچھے سے ٹائٹل سے تبدیل کر دیتا ہوں لیکن خواہش ہے کہ آپ کا اصل اختیار ماڈریٹر کا ہی رہنے دیا جائے۔ رضاء بھائی، آپ اپنا “سیاپہ ” شوق سے جاری رکھیئے۔ ہم کبھی بھی اپنے پُرانے رضاء بھائی کو کھونا نہیں چاہتے۔ بہت شکریہ

    سلام سہیل بھائی

    آپکو اپنا نیا فورم بنانے پر بہت مبارک ہو

    #205
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1464
    • Total Posts: 1476
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    آپکواتنی ہنسی کیوں آرہی ہے مگر

    :17:

    #206
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    آپکواتنی ہنسی کیوں آرہی ہے مگر :17:

    aap ki baat par

    #207
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    پہلے۔۔۔۔۔۔

    بعد میں۔۔۔۔۔۔

    سہیل مرزا صاحب۔۔۔۔۔۔

    آپ نے تو اپنی پوسٹ کا مفہوم ہی تبدیل کر کے رکھ دیا۔۔۔۔۔۔

    علمی بددیانتی کی حد تو یہ ہے کہ آپ نے اپنی تحریر کے قاری تک کو یہ بتانے کی زحمت نہیں کی کہ ایک دفعہ تحریر شائع کرنے کے بعد اُس کے مفہوم میں تبدیلی کی گئی ہے۔۔۔۔۔۔

    افواجِ پاکستان سے آپ کے مبینہ  تعلق کی وجہ سے کچھ بے وقوف لوگ تو شاید یہ سمجھتے ہیں کہ آپ پاک فوج کی مانند ہمت و جرأت کا پَیکر ہیں۔۔۔۔۔۔ مگر  ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  BlackSheep.
    #208
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    پہلے۔۔۔۔۔۔ بعد میں۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

    اس سکرین شاٹ میں چونکہ میری پوسٹ بھی نظر آرہی ہے ۔ اور اندیشہ ہے کہ میری اس پوسٹ سے یہاں بعض لوگوں کی دل آزاری ہوئی ہو تو اس لئے وضاحت لازمی سمجھتا ہوں۔ میرے اس پوسٹ میں موجود الفاظ مزاح کے زمرے میں لکھے گئے ہیں اور ساتھ ایک سمائیلی بھی موجود ہے۔ میرا صحیح موقف اس سے نیچے والے کمنٹ میں واضح ہے۔ مجھے اس کمنٹ کا سکرین شاٹ یہاں پوسٹ کرنا نہیں آتا اس لئے اسے کاپی پیسٹ کر رہا ہوں۔

    اور ساتھ بھی معذرت خواہ ہوں اگر میں نے کسی کی دل آزاری کی

    Sohail Mirza wrote

    مُلحد کِسی علمی حصول کے تحت کوئی موضوع شروع نہیں کرتے………………….۔

    Shahid wrote

    میں یہاں عاطف صاحب کا ہم نوا ہوں۔ آپ کے کنسرنز کا حل یہ نہیں کہ ایک نقطہ نظر کے لوگوں کو الگ کر دیا جائے۔ انہیں علمی دلائل کے ساتھ اپنی بات کہنے کا پورا حق ہونا چاہئے ۔ لیکن جہاں کسی بھی مذہب کے لوگوں کی دل آزاری کی وجہ بد تہذیبی ہو وہاں انہیں وارننگ دی جائے اور ماڈریٹر ایسی کسی پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دے۔
     

    #209
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    BlackSheep

    Aasi

    میں نے اپنی سائٹ پر ایک پوسٹ میں “گند” کا لفظ اِستعمال کیا اُسے لے کر کافی لے دے ہو رہی ہے اور  میری کِردار کُشی بھی۔ “گند” سے مُراد بدتہذیبی اور خدا ، اُسکے رسول اور اِسی طرح کِسی بھی مذہب بارے بد تمیزانہ رویہ ہے۔ میں ذاتی طور پر علمی اور منطقی بحث کے بلکل بھی خلاف نہیں ، یہ چاہے ملحدوں اور مذاہب والوں کے درمیان ہو۔میں خود ایسی ڈِسکشنز میں حِصہ لیتا آیا ہوں۔ لیکن میرا تجربہ ہے کہ کُچھ گنے چنے ملحد ایک خاص ایجنڈے کے تحت آتے ہیں تا کہ مذہب کے ماننے والوں کو اور ان کی باعزت ہستیوں پر آوازے کس کراُن کا مزاج اور فارم کا ماحول بدمزہ کیا جائے۔ میرے کمنٹس اِس مٹییریل کے خلاف ہیں۔ ملحدوں یا کِسی اور مذہب کے ماننے والوں کے خلاف  بھی ہیں،  یہ سچ نہیں ہے۔

    #210
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    اس سکرین شاٹ میں چونکہ میری پوسٹ بھی نظر آرہی ہے ۔ اور اندیشہ ہے کہ میری اس پوسٹ سے یہاں بعض لوگوں کی دل آزاری ہوئی ہو تو اس لئے وضاحت لازمی سمجھتا ہوں۔ میرے اس پوسٹ میں موجود الفاظ مزاح کے زمرے میں لکھے گئے ہیں اور ساتھ ایک سمائیلی بھی موجود ہے۔ میرا صحیح موقف اس سے نیچے والے کمنٹ میں واضح ہے۔ مجھے اس کمنٹ کا سکرین شاٹ یہاں پوسٹ کرنا نہیں آتا اس لئے اسے کاپی پیسٹ کر رہا ہوں۔ اور ساتھ بھی معذرت خواہ ہوں اگر میں نے کسی کی دل آزاری کی Sohail Mirza wrote مُلحد کِسی علمی حصول کے تحت کوئی موضوع شروع نہیں کرتے………………….۔ Shahid wrote میں یہاں عاطف صاحب کا ہم نوا ہوں۔ آپ کے کنسرنز کا حل یہ نہیں کہ ایک نقطہ نظر کے لوگوں کو الگ کر دیا جائے۔ انہیں علمی دلائل کے ساتھ اپنی بات کہنے کا پورا حق ہونا چاہئے ۔ لیکن جہاں کسی بھی مذہب کے لوگوں کی دل آزاری کی وجہ بد تہذیبی ہو وہاں انہیں وارننگ دی جائے اور ماڈریٹر ایسی کسی پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دے۔

    میرا سب سے پہلا اعتراض ان معزز بلاگزر پر یہ ہے انہوں نے دوسرے فورم کے کمنٹ کاپی کئے اور یہاں پر سوال جواب شروع کردیا ۔۔۔انتہائی  اخلاقی بدتمزی کا مظاہرہ کیا گیا ہے ۔۔۔

    جس فورم کے کمنٹ ہوں  وہاں پر ہی سوال جواب کرنا چاہئے ۔

    #211
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    میرا سب سے پہلا اعتراض ان معزز بلاگزر پر یہ ہے انہوں نے دوسرے فورم کے کمنٹ کاپی کئے اور یہاں پر سوال جواب شروع کردیا ۔۔۔انتہائی اخلاقی بدتمزی کا مظاہرہ کیا گیا ہے ۔۔۔ جس فورم کے کمنٹ ہوں وہاں پر ہی سوال جواب کرنا چاہئے ۔

    The cross forum questioning is to bypass your moderation.

    #212
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    مرزا صاحب آپ کو میری طرف سے فورم کی بہت مبارک ہو فورم کا نام قاہدِاعظم پر ہے …. بہت خوب لیکن مجھے آج تک ایک بات کا جواب نہیں ملا … قاہدِاعظم کی ایمبولینس کس نے خراب کی تھی اور محترمہ فاطمہ جناح کی موت کیسے ہوئی ویسے آپ کے فورم کا نام قاہد کا پاکستان کے بجاۓ سجیلا پاکستان ہوتا تو زیادہ مناسب ہوتا … آپ کی شخصیت کے ساتھ سجیلا لفظ زیادہ مناسب لگتا ہے

    Jinnah himself was hypocrite. That’s why Jinnah’s Pakistan is still confusion. Liberals quote his August 11th speech fundoos quote tons of his other speeches focusing on two nation theory. Jinnah like Sohail Ejaz Mirza , Ch. Shaujhat, Sheikh Rashid was establishment puppy. That’s why he never went to jail. At the tail end of his life when he tried to assert his opinion establishment cut his journey short. Once dead establishment made him hero again and used his photos and words to sell their vague agenda. Ayub in the form of Fatima Jinnah showed how much our establishment love Jinnah, his mission and his family. These boot lickers have zero respect for independent thinking.

    #213
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    زندگی میں ہر شخص سے بہت کچھ سیکھا ہے اور جتنا سیکھا ہے اس سے لگتا ہے کے ابھی تو کچھ نہیں سیکھا

    ان تمام لوگوں میں سے میں نے ہمارے سب سے منفرد اور میری نظر میں محترم بلیک شیپ صاحب سے بھی بہت کچھ سیکھا ہے. ا

    ن میں سے ایک بات یہ ہے کے ان محفلوں یا فورموں کا کوئی مالک ہوتا ہے اور یہ اس مالک کی مرضی پر منحصر ہے کے وہ اپنی محفل کے لئے کیسے آداب محفل چنتا ہے، کس کو محفل میں شرکت کی دعوت دیتا ہے، کس کو محفل میں شامل محفل کرتا ہے اور رہنے دیتا ہے وغیرہ . ہم کو اگر اس محفل کے آداب ، طور طریقے، آزادیاں یا قدغن اچھے نہ لگیں تو یہ ہم پر منحصر ہے کے ہم اس محفل میں شرکت کریں یا نہ کریں

    محترم سوحیل مرزا صاحب نے ایک محفل سجائی ہے . اس محفل کا اعلان ایک انتہائی بہترین انسان محترم عاطف صاحب نے انتہائی کھلے دل سے اس محفل میں کیا ہے . محترم مرزا صاحب نے سب کو محفل میں شرکت کی دعوت دی ہے.

    ہم میں سے کئی لوگوں کو شاید محترم مرزا صاحب کے انداز سوچ، نظریات اور انکی محفل کے آداب سے اختلاف ہے اور ہو سکتا ہے مگر یہ حقیقت ہے کے اس محفل کے مالک محترم مرزا صاحب ہیں اور وہ اپنی محفل کے قوانین، ترتیب ، موضوعات اور آزادی اظھار خیال کے مکمل مالک ہیں

    میرے خیال میں شاید محترم مرزا صاحب کے کچھ آداب محفل پر تنقید درست ہے مگر ہیم یہ بات بھی ملحوظ خاطر رکھنی چاہیے کے انہوں نے اپنی محنت اور اپنے پیسوں سے ایک محفل سجائی ہے . اگر ہم کو انکی محفل میں شرکت درست نہیں لگتی تو ہم شرکت نہ کریں مگر انکی کی ذات پر متواتر حملے کچھ موزوں نہیں دیتا .

    اگر ہم کو بہت شکایات ہیں یا ہم کو کچھ تحفظات ہیں تو ہم انکی محفل سے دور رہ سکتے ہیں اور اس سے انکو بھی اندازہ ہو جاۓ گا کے شاید انکو کچھ تبدیل کرنا چاہیے .

    Sohail Ejaz Mirza sahib

    BlackSheep sahib

    Atif sahib

    #214
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔۔

    مجھے اپنی وہ سالوں پہلے لکھی گئی تحریر، جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا، یاد ہے کہ یہ بلاگ وغیرہ ایک پرائیوٹ پراپرٹی ہوتے ہیں اور یہاں قوانین وہ ہوں گے جوان بلاگز کے مالکان چاہیں گے۔۔۔۔۔۔۔ میں، آپ یا کوئی اور ایک حد تک رائے یا تجاویز دے سکتے ہیں لیکن بہرحال آخری فیصلہ سَیٹھ عاطف  یا نو دولتیے   سُہیل اعجاز مرزا صاحب کا ہی ہوگا۔۔۔۔۔۔

    میں نے صرف سہیل اعجاز مرزا صاحب کی اپنی تحریر کامفہوم تبدیل کرنے پر بات کی ہے جس کا انہوں نے کوئی اعلان نہیں کیا۔۔۔۔۔۔ فرض کریں میں کسی کے انتقال پر کوئی اچھی سی تعزیتی تحریر لکھتا ہوں جس میں مرحوم کی بَیش بہا خوبیوں کا ذکر ہے۔۔۔۔۔ اُس تحریر کو پڑھ کر آپ اور کچھ دوسرے احباب اس پر لائک دیتے ہیں۔۔۔۔۔ اب تھوڑی دَیر بعد میں اُس تحریر کو تبدیل کردیتا ہوں کہ اچھا ہوا خس کم جہاں پاک اور یہ شخص اب تک زندہ کیوں تھا اُس شخص کو بہت پہلے ہی فارغ ہوجانا چاہئے تھا۔۔۔۔۔۔۔ ذرا سوچیں میری تحریر تو تبدیل ہوگئی لیکن آپ اور دوسرے احباب کے لائیکس تو آچکے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب کوئی شخص جو پہلی دفعہ تبدیل شدہ تحریر پڑھے گا اور جن احباب کے لائیکس دیکھے گا وہ کیا تاثر لے گا۔۔۔۔۔۔ یہی وجہ ہے بلاگز میں  ایسی حرکت انتہائی گھٹیا تصور کی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔ آن لائن صحافت میں تو عموماً ایسا ہوتا نہیں ہے لیکن اگر کوئی اسٹوری جھوٹی نکل جاتی ہے تو اُس خبر کے اوپر باقاعدہ نوٹ لکھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں سہیل اعجاز مرزا صاحب کو اول تو اپنی تحریرمیں کوئی ترمیم کرنی ہی نہیں چاہئے تھی بلکہ دوسری پوسٹ میں معافی تلافی یا وضاحت کرنی چاہئے تھی۔۔۔۔۔ لیکن اگر تحریر میں ترمیم ہی کرنی تھی تو اس کا اعلان ضروری ہوتا ہےورنہ یہ دھوکہ(فراڈ) تصور کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔

    باقی یہ کہ آپ کے نام ایک تحریر کئی دنوں سے لکھی ہوئی ہے مگر آپ کی عجزیت و انکساریت کے آگے ہمت نہیں کرپاتا۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  BlackSheep.
    #215
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔۔ مجھے اپنی وہ سالوں پہلے لکھی گئی تحریر، جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا، یاد ہے کہ یہ بلاگ وغیرہ ایک پرائیوٹ پراپرٹی ہوتے ہیں اور یہاں قوانین وہ ہوں گے جوان بلاگز کے مالکان چاہیں گے۔۔۔۔۔۔۔ میں، آپ یا کوئی اور ایک حد تک رائے یا تجاویز دے سکتے ہیں لیکن بہرحال آخری فیصلہ سَیٹھ عاطف یا نو دولتیے سُہیل اعجاز مرزا صاحب کا ہی ہوگا۔۔۔۔۔۔ میں نے صرف سہیل اعجاز مرزا صاحب کی اپنی تحریر کامفہوم تبدیل کرنے پر بات کی ہے جس کا انہوں نے کوئی اعلان نہیں کیا۔۔۔۔۔۔ فرض کریں میں کسی کے انتقال پر کوئی اچھی سی تعزیتی تحریر لکھتا ہوں جس میں مرحوم کی بَیش بہا خوبیوں کا ذکر ہے۔۔۔۔۔ اُس تحریر کو پڑھ کر آ پ اور کچھ دوسرے احباب اس پر لائک دیتے ہیں۔۔۔۔۔ اب تھوڑی دَیر بعد میں اُس تحریر کو تبدیل کردیتا ہوں کہ اچھا ہوا خس کم جہاں پاک اور یہ شخص اب تک زندہ کیوں تھا اُس شخص کو بہت پہلے ہی فارغ ہوجانا چاہئے تھا۔۔۔۔۔۔۔ ذرا سوچیں میری تحریر تو تبدیل ہوگئی لیکن آپ اور دوسرے احباب کے لائیکس تو آچکے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب کوئی شخص جو پہلی دفعہ تبدیل شدہ تحریر پڑھے گا اور جن احباب کے لائیکس دیکھے گا وہ کیا تاثر لے گا۔۔۔۔۔۔ یہی وجہ ہے بلاگز میں ایسی حرکت انتہائی گھٹیا تصور کی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔ آن لائن صحافت میں تو عموماً ایسا ہوتا نہیں ہے لیکن اگر کوئی اسٹوری جھوٹی نکل جاتی ہے تو اُس خبر کے اوپر باقاعدہ نوٹ لکھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں سہیل اعجاز مرزا صاحب کو اول تو اپنی تحریرمیں کوئی ترمیم کرنی ہی نہیں چاہئے تھی بلکہ دوسری پوسٹ میں معافی تلافی یا وضاحت کرنی چاہئے تھی۔۔۔۔۔ لیکن اگر تحریر میں ترمیم ہی کرنی تھی تو اس کا اعلان ضروری ہوتا ہےورنہ یہ دھوکہ(فراڈ) تصور کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ باقی یہ کہ آپ کے نام ایک تحریر کئی دنوں سے لکھی ہوئی ہے مگر آپ کی عجزیت و انکساریت کے آگے ہمت نہیں ک
    رپاتا۔۔۔۔۔۔

    BlackSheep sahib

    محترم بلیک شیپ صاحب

    شکریہ

    میں نے کسی ایک شخص کی طرف اشارہ نہیں کیا تھا

    جہاں تک آپکی جھجھک کا تعلق ہے ، درخواست کرتا ہوں کے جو کہنا ہے کہہ دیں. میں کوشش کرتا ہوں کے کسی کی بات کا برا نہ مانوں اور خاص طور پر آپکی بات پر میرا برا منانا بہت مشکل ہے . آپ سے ایک خاص عقیدت اور احترم کا پرانا رشتہ ہے یکطرفہ ہی سہی

    میں جانتا ہوں کےمیرے خیالات میں شفافیت نہیں ہے. تضاد بھرے پڑے ہیں

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  JMP. Reason: forgot to tag Black Sheep sahib
    #216
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    JMP Sahib

    آپ سے ایک خاص عقیدت اور احترم کا پرانا رشتہ ہے یکطرفہ ہی سہی

    بلیک شیپ ایک سنگ دل محبوب ہے . کب تک آپ یک طرفہ محبت میں سلگتے رہیں گے

    پنکی پیر نی سے رابطہ کریں …

    سنگ سے سنگ دل محبوب قدموں میں

    Pinki Perni - Guranteed Solution

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  Shirazi.
    #217
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔۔

    آپ کا شمار اُن چند افراد میں ہوتا ہے جن سے میں نے حقیقتاً بہت کچھ سیکھا ہے۔۔۔۔۔۔ زندگی کو بَرتنے کے حوالے سے۔۔۔۔۔۔ سوچ کے نئے زاویے۔۔۔۔۔۔

    آپ سے مکالمہ شاید اس وجہ سے نہیں ہوپاتا کہ آپ عجز و انکساری کی انتہاء ہیں۔۔۔۔۔۔ مجھے ڈر لگتا ہے کہ میرے لکھے ہوئے کسی جملے(اور میری تحاریر میں کاٹ اور طنز بکثرت ملتا ہے) کو آپ اپنی ذات پر نہ لے لیں۔۔۔۔۔۔

    البتہ آپ کے اِس رویے پر مجھے تحفظات ہیں۔۔۔۔۔۔  سالوں پہلے کسی نے میری تحریر اور اندازِ تحریر کے بارے میں کچھ اچھے الفاظ کہے تھے تو اُس شخص کو میرا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہے، میں اچھا نہیں لکھتا(شاید اس کی وجہ یہ بنیادی حقیقت ہو کہ بیوی اور تحریر تو ہمیشہ دوسرے کی ہی اچھی لگتی ہے) مگر خیر اُس پر آپ نے مجھے اُس وقت کہا تھا کہ تعریف کو اپنانا اچھی بات ہے اگر کوئی تعریف کرتا ہے تو اُس کو اپنائیں اور یہ کہیں کہ ہاں مَیں اچھا لکھتا ہوں اور مَیں کوشش کروں گا کہ اِس سے بھی اچھا لکھوں۔۔۔۔۔۔ تو جے ایم پی صاحب ویسے تو میرا حسابِ دوستاں در دِل والی بات پر سو فیصد ایمان بالغیب ہے مگر پھر بھی آپ کا  اُدھار آپ کو لوٹاؤں گا کہ اگر کوئی آپ کی تعریف کرے تو آپ بھی اُس کو اپنائیں۔۔۔۔۔۔ میری دِلی خواہش ہے کہ آپ کُھل کر لکھا کریں۔۔۔۔۔۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔۔

    ابھی کچھ دن پہلے کی ہی بات ہے کہ میری اپنی ماں سے بات ہورہی تھی۔۔۔۔۔۔ بچپن سے اب تک وہ مجھ سے تُو کہہ کر مخاطب ہوتی رہی ہیں لیکن اُس دن انہوں نے تم کہہ کر مخاطب کیا۔۔۔۔۔۔ ماں سے شکوہ کرنا لازمی تھا کہ اّمی تم لفظ میں اپنائیت محسوس نہیں ہورہی۔۔۔۔۔۔

    آپ سے بھی شکوہ ہے کہ محترم وغیرہ کے لاحقے نہ لگایا کریں۔۔۔۔۔۔ اپنائیت ذرا کم ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  BlackSheep.
    #218
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 17
    • Posts: 288
    • Total Posts: 305
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    یہ پنکی پیرنی ہے؟

    😳😳😳

    خانصاحب بےچارے تو واقعی الیکشن کے چکر میں پھنس گئے ہیں

    JMP Sahib بلیک شیپ ایک سنگ دل محبوب ہے . کب تک آپ یک طرفہ محبت میں سلگتے رہیں گے پنکی پیر نی سے رابطہ کریں … سنگ سے سنگ دل محبوب قدموں میں Pinki Perni - Guranteed Solution
    #219
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 17
    • Posts: 288
    • Total Posts: 305
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    یہ پنکی پیرنی ہے؟

    😳😳😳

    خانصاحب بےچارے تو واقعی الیکشن کے چکر میں پھنس گئے ہیں

    JMP Sahib بلیک شیپ ایک سنگ دل محبوب ہے . کب تک آپ یک طرفہ محبت میں سلگتے رہیں گے پنکی پیر نی سے رابطہ کریں … سنگ سے سنگ دل محبوب قدموں میں Pinki Perni - Guranteed Solution
    #220
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    یہ پنکی پیرنی ہے؟ 😳😳😳 خانصاحب بےچارے تو واقعی الیکشن کے چکر میں پھنس گئے ہیں

    یہ پنکی تو لگ رہی ہیں لیکن پیرنی کسی اینگل سے نہیں

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 300 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!