Thread: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

This topic contains 299 replies, has 28 voices, and was last updated by  نادان 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 5652 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 300 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 112
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5691
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    السلام علیکم

    تمام دوستوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ ہمارے عزیز دوست سہیل مرزا صاحب نے اپنا ایک نیا انتہائی خوبصورت فورم کھولا ہے، اس سے بھی زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ اپنا نکما دوست سلیم رضا وہاں ماڈریٹر ہے ۔ نہ صرف یہ بلکہ جس طرح سپریم کورٹ آجکل تحریک انصاف کا مرکزی دفتر بنی ہوئی ہے اسی طرح اس فورم پر اپنے شاہد عباسی بھائی بھی ماڈریشن کے فرائض ہاتھ میں لے کر پھر رہے ہیں۔

    میری نظر میں ورائٹی زیادہ ہونے سےبہتر کوالٹی کی دستیابی آسان ہوجاتی ہے اسلئے مجھے اپنے دوستوں میں سے کسی کا اپنا فورم کھول لینا بہت خوشگوار لگا۔ آپ سب دوستوں سے بھی درخواست ہے کہ وہاں وزٹ کریں اور اسے کامیاب بنائیں۔  اس عمل سے ایک آسانی یہ بھی ہوگی کہ اگر کبھی ہمارا یہ فورم بند ہوجائے یا بند کردیا جائے تو آپ سب کے رابطے ایکدوسرے کے ساتھ ٹوٹنے نہ پایں۔

    البتہ تمام دوستوں سے ایک خواہش کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ وہاں جاکر سلیم رضا کی ماڈریشن پر کڑی نظر رکھنی ہے تاکہ چوں چاں نہ کرنے پائے۔

    اس پوسٹ کے بعد تمام دوستوں سے یہ امید ہوگی کہ وہ وہاں جانے میں کسی قسم کی جھجک یا شرما شرمی سے کام نہ لیں ، بطور اس فورم کے مالک ہونے کے، مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ اسلئے اُس فورم کو اگر یہاں ڈسکس بھی کیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے فورم سے اس فورم پر کوئی بھی تحریر لے جانے پر بھی کوئی پابندی نہیں۔

    یہ تمام ہدایات اسلئے بھی ضروری تھیں کہ چوری چھپے یہ کام کرنے سے شائید میرے دل کو ملال ہوتا لیکن اب کم از کم کسی بھی دوست سے چوری چھپے وہاں جانے کی دعوت دینے کی امید نہیں۔

    https://quaidspakistan.pk/

    #2
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 575
    • Total Posts: 583
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    مرزا صاحب کو میری طرف سے فورم بنانے پر مبارکباد قبول ہو۔ میری نظر میں کسی بھی فورم کی اہمیت اس بات پر منحصر ہوتی ہے کہ اس فورم کی انتظامیہ آزادیِ اظہارِ رائے کی کس حد تک اجازت دیتی ہے۔ کیونکہ جتنی اظہارِ رائے کی آزادی مجھے اس فورم پر عاطف بھائی کی کمان کے نیچے محسوس ہوتی ہے، اتنی آزادی کہیں بھی دیکھنے میں نہیں آئی، حالانکہ ان پر چاروں طرف سے ان کے بنیاد پرست دوستوں کی طرف سے دباؤ ہوتا ہے، اس کے باوجود وہ اپنے اصولوں پر ڈٹے رہتے ہیں۔ سیاست پی۔کے پر ایک عرصہ گزارا ہے، اب بھی ہوں، وہاں فورم بنیاد پرست، شدت پسند + فرقہ عمرانیہ کے ماڈز کے حوالے کیا ہوا ہے ، جو کھلم کھلا جانبداری برتتے ہیں اور اپنے لوگوں کی سائیڈ لیتے ہیں،  اسی لئے اب اس فورم کا حال یہ ہوچکا ہے کہ اچھے اچھے لکھنے والے وہاں سے کب کے جاچکے ہیں، کوئی ایک آدھ بچا بھی ہے تو خاموش ہی رہنے میں عافیت جانتا ہے۔۔ میرے خیال میں فورم کی کمان کسی بھی جانبدار یا متعصب شخص کے ہاتھ میں نہیں ہونی چاہیے، ایک لبرل شخص کے ہاتھ میں ہونی چاہیے، وگرنہ وہ ڈسکشن فورم نہیں بلکہ ایک گروہ کا اڈا بن کر رہ جاتا ہے۔ 

    • This reply was modified 3 months ago by  Zinda Rood.
    #3
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 44
    • Posts: 12078
    • Total Posts: 12122
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    I second you .

    #4

    شکریہ بھائی! آپکے الفاظ میرے لئے اعزاز ہیں۔ میری اپنی رائے بھی یہی ہے کہ لوگوں کو بولنے کی آزادی دینی چاہیے ورنہ لاوا کسی اور صورت بہہ نکلتا ہے۔

    مرزا صاحب کے فورم کی صورت مجھے ایک یہ آسانی بھی ہوگئی ہے کہ اب کسی دوست کا دل “دہریوں کی اس محفل” سے دور جانے کو کرے گا تو وہ یہاں کے بجائے وہاں ہی لکھے گا۔

    #5
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 148
    • Posts: 2699
    • Total Posts: 2847
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    Atif sahib

    محترم عاطف صاحب

    ایک اچھا شخص . ایک بہترین انسان

    شکریہ

    Sohail Ejaz Mirza sahib
    محترم مرزا صاحب

    بہت بہت مبارک اور ڈھیروں نیک تمنائیں

    SaleemRaza sahib

    shahidabassi sahib

    محترم سلیم رضا اور شاہد صاحب

    بہت نیک تمنائیں

    #6
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 44
    • Posts: 12078
    • Total Posts: 12122
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    میری طرف سے بھی سہیل  اعجاز  صاحب کو بہت بہت مبارک باد .

    Sohail Ejaz Mirza

    #7
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 9846
    • Total Posts: 10459
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    شکریہ بھائی! آپکے الفاظ میرے لئے اعزاز ہیں۔ میری اپنی رائے بھی یہی ہے کہ لوگوں کو بولنے کی آزادی دینی چاہیے ورنہ لاوا کسی اور صورت بہہ نکلتا ہے۔ مرزا صاحب کے فورم کی صورت مجھے ایک یہ آسانی بھی ہوگئی ہے کہ اب کسی دوست کا دل “دہریوں کی اس محفل” سے دور جانے کو کرے گا تو وہ یہاں کے بجائے وہاں ہی لکھے گا۔

    عاطف صاحب

    دوسرے فورم پر آپکی پوسٹ پڑھی تو معلوم ہوا کہہ مزرا صاحب نے ماڈ کی پوسٹ پر بیٹھا دیا ہے اور جب یہاں آیا ہوں تو ادھر بھی صورت حال یہ ہی ہے ۔۔۔۔

    ایک بندہ دہ صوبوں کا وزیراعلی ۔۔۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    میری آپ دونوں صاحبان سے گزارش ہے ۔میں بولنے والا شخص ہوں آپ مھجے ماڈ لگا کر میری ز بان بندی کردیں گے ۔۔۔۔۔۔

    میرے لیے ماڈ سے زیادہ از اے ایک ممبر ہونے میں زیادہ خوشی ہے ۔آپ دونوں صاحبان کی اس محبت کا شکریہ۔۔

    اور اب برائے مہربانی اس دم چھلے کو ہٹائیں تاکہ میں آپنا سیاپا شروع کروں ۔

    :angry_smile: :angry_smile:

    #8
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 44
    • Posts: 12078
    • Total Posts: 12122
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    عاطف صاحب دوسرے فورم پر آپکی پوسٹ پڑھی تو معلوم ہوا کہہ مزرا صاحب نے ماڈ کی پوسٹ پر بیٹھا دیا ہے اور جب یہاں آیا ہوں تو ادھر بھی صورت حال یہ ہی ہے ۔۔۔۔ ایک بندہ دہ صوبوں کا وزیراعلی ۔۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra: میری آپ دونوں صاحبان سے گزارش ہے ۔میں بولنے والا شخص ہوں آپ مھجے ماڈ لگا کر میری ز بان بندی کردیں گے ۔۔۔۔۔۔ میرے لیے ماڈ سے زیادہ از اے ایک ممبر ہونے میں زیادہ خوشی ہے ۔آپ دونوں صاحبان کی اس محبت کا شکریہ۔۔ اور اب برائے مہربانی اس دم چھلے کو ہٹائیں تاکہ میں آپنا سیاپا شروع کروں ۔ :angry_smile: :angry_smile:

    مجھے تو بہت خوشی ہوئی ہے اپنے دوست کی ” ترقی ” پر

    کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ مٹھائی  کھلانے سے بچنے کو سیاپا کر رہے ہیں ….کہ پڑوس میں رہتی ہے …کھانے  ہی نہ پوھنچ جائے

    :thinking:

    #9
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 9846
    • Total Posts: 10459
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    مجھے تو بہت خوشی ہوئی ہے اپنے دوست کی ” ترقی ” پر کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ مٹھائی کھلانے سے بچنے کو سیاپا کر رہے ہیں ….کہ پڑوس میں رہتی ہے …کھانے ہی نہ پوھنچ جائے :thinking:

    نہیں یہ زبان بندی کا نیا طریقہ دریافت ہوا ہے۔۔۔عاطف صاحب شوقیہ ن لیگی بنے ہیں جیسے کوئی ممبر رولا پانے شروع کرے ۔۔اس کو وزارت دے کر خاموش کردیا جائے ۔۔۔۔لیکن ان یہ معلوم نہئں ہم تو پکے نونی باتونی ہیں ۔۔۔۔۔۔اس طرح کا کوئی حربہ کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا

    :bhangra:

    اور باقی رہی مٹھائی والی بات وہ میں نہ خود کھاتا ہوں نہ دوسروں کو کھلاتا ہوں ۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 3 months ago by  SaleemRaza.
    #11
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    عاطف صاحب دوسرے فورم پر آپکی پوسٹ پڑھی تو معلوم ہوا کہہ مزرا صاحب نے ماڈ کی پوسٹ پر بیٹھا دیا ہے اور جب یہاں آیا ہوں تو ادھر بھی صورت حال یہ ہی ہے ۔۔۔۔ ایک بندہ دہ صوبوں کا وزیراعلی ۔۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra: میری آپ دونوں صاحبان سے گزارش ہے ۔میں بولنے والا شخص ہوں آپ مھجے ماڈ لگا کر میری ز بان بندی کردیں گے ۔۔۔۔۔۔ میرے لیے ماڈ سے زیادہ از اے ایک ممبر ہونے میں زیادہ خوشی ہے ۔آپ دونوں صاحبان کی اس محبت کا شکریہ۔۔ اور اب برائے مہربانی اس دم چھلے کو ہٹائیں تاکہ میں آپنا سیاپا شروع کروں ۔ :angry_smile: :angry_smile:

    رضاء بھائی

    آپ کا فارمی اختیار میں کِسی اچھے سے ٹائٹل سے تبدیل کر دیتا ہوں لیکن خواہش ہے کہ آپ کا اصل اختیار ماڈریٹر کا ہی رہنے دیا جائے۔

    رضاء بھائی، آپ اپنا “سیاپہ ” شوق سے جاری رکھیئے۔ ہم کبھی بھی اپنے پُرانے رضاء بھائی کو کھونا نہیں چاہتے۔

    بہت شکریہ

    #12
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 22
    • Posts: 1068
    • Total Posts: 1090
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    I will join the new forum if I am also appointed a Moderator!

    #13
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 44
    • Posts: 12078
    • Total Posts: 12122
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    نہیں یہ زبان بندی کا نیا طریقہ دریافت ہوا ہے۔۔۔عاطف صاحب شوقیہ ن لیگی بنے ہیں جیسے کوئی ممبر رولا پانے شروع کرے ۔۔اس کو وزارت دے کر خاموش کردیا جائے ۔۔۔۔لیکن ان یہ معلوم نہئں ہم تو پکے نونی باتونی ہیں ۔۔۔۔۔۔اس طرح کا کوئی حربہ کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا :bhangra: اور باقی رہی مٹھائی والی بات وہ میں نہ خود کھاتا ہوں نہ دوسروں کو کھلاتا ہوں ۔ :bigsmile:

    لگتا ہے اپنے موڈریٹر ہونے کے اختیارات مجھ پر ہی استمعال کر رہے ہیں

    ہوئے تم دوست جن کے دشمن ان کا آشیاں کیوں  ہو

    :cry:

    • This reply was modified 3 months ago by  نادان.
    #14
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 44
    • Posts: 12078
    • Total Posts: 12122
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    I will join the new forum if I am also appointed a Moderator!

    آپ کو تو اس فورم کے قریب بھی پھٹکنے  نہیں  دیا جائے گا

    آپ کا کیا خیال ہے کہ شاہد اور رضا کو وہاں کس لئے ماڈریٹر لگایا گیا ہے

    • This reply was modified 3 months ago by  نادان.
    #15
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 22
    • Posts: 1068
    • Total Posts: 1090
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    آپ کو تو اس فورم کے قریب بھی پھٹکنے دیا نہیں جائے گا آپ کا کیا خیال ہے کہ شاہد اور رضا کو وہاں کس لئے ماڈریٹر لگایا گیا ہے

    Unknown to everyone, I have done a secret deal with Raza and Abbassi is a Shahid of that deal.

    #16
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 44
    • Posts: 12078
    • Total Posts: 12122
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    آپ کو تو اس فورم کے قریب بھی پھٹکنے دیا نہیں جائے گا آپ کا کیا خیال ہے کہ شاہد اور رضا کو وہاں کس لئے ماڈریٹر لگایا گیا ہے

    Unknown to everyone, I have done a secret deal with Raza and Abbassi is a Shahid of that deal.

    خدا شاہد ہے ..لیکن شاہد خدا نہیں

    shahidabassi

    #17
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 9846
    • Total Posts: 10459
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    لگتا ہے اپنے موڈریٹر ہونے کے اختیارات مجھ پر ہی استمعال کر رہے ہیں ہوئے تم دوست جن کے دشمن ان کا آشیاں کیوں ہو :cry:

    یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں ۔۔

    :cry: :cry:

    #17
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 22
    • Posts: 5588
    • Total Posts: 5610
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    شکریہ بھائی! آپکے الفاظ میرے لئے اعزاز ہیں۔ میری اپنی رائے بھی یہی ہے کہ لوگوں کو بولنے کی آزادی دینی چاہیے ورنہ لاوا کسی اور صورت بہہ نکلتا ہے۔ مرزا صاحب کے فورم کی صورت مجھے ایک یہ آسانی بھی ہوگئی ہے کہ اب کسی دوست کا دل “دہریوں کی اس محفل” سے دور جانے کو کرے گا تو وہ یہاں کے بجائے وہاں ہی لکھے گا۔

    مرزا صاحب کو میں ان کے فورم پر مبارک باد دے چکا ہوں اور یہاں ایک دفعہ پھر انہیں نیک تمناؤں کے ساتھ مبارک باد۔
    اس کے بعد یہ کہ میں ان کے فورم پر رجسٹر ہوا ہوں ماڈریٹر نہیں بنا۔ اس بارے آپ کی اطلاع غلط ہے۔مرزا صاحب دوست ہیں، اور ان کے بنائے فورم کو انشااللہ وزٹ کرتے رہیں گے بلکل اسی طرح جیسے آج بھی دانش گردی کے علاوہ ایک آدھ مزید فورم پر رجسٹر ہوں۔ لیکن ہمارا مسکن دانش گردی ہے اور آئیندہ بھی پہلے کی طرح اتنا ہی وقت آپ لوگوں کے درمیان پایا جاؤں گا۔
    رہی بات دہریوں سے نالاں ہو کر کہیں جانے کی تو یہ آپ اور ان کی بھول ہے۔ انہیں یہیں پر علمی اور منطقی دلائل کے ساتھ جواب دیا جائے گا اور اگر وہ خدا یا مذہبی شخصیات کی توہین کریں گے تو ایک نظر آپ کی طرف دیکھ کر ایکشن نہ لئے جانے پر جوتے بھی کھڑکائے جائیں گے۔ آپ کی ماڈریشن کے ہم بھی قائل ہیں کہ یہاں ہر ایک کو اپنا نقطہ نظر لکھنے کی مکمل آزادی ہے لیکن تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے۔ علمی دلائل سے اگر کوئی خدا کی موجودگی سے انکاری ہے یا کسی مذہب کو جھوٹ قرار دیتا ہے تو یہ اس کا حق ہے اور کسی کو بھی اس کا یہ حق چھیننے کی جسارت نہیں کرنے دی جاسکتی لیکن یہاں موجود کسی فرد یا اس کے مذہبی عقائد کی تضحیک صرف چھچھورے پن کو ظاہر کرتی ہے۔ ایسے چھچھورے پن کو کنٹرول کرنا آپ کی ذمہ داری ہے جو آپ نہ نبھائیں گے تو پھر وہی ہوگا جو کت خانہ پچھلے فورم پر ہوتا رہا ہے۔

    .

    Edit:  اوہ میں نے تو اب دیکھا کہ مرزا صاحب نے میرے نام پر ماڈریٹر کی تختی لگا رکھی ہے :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    #18
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 22
    • Posts: 1068
    • Total Posts: 1090
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    خدا شاہد ہے ..لیکن شاہد خدا نہیں shahidabassi

    Khuda na sahi…Wali-ullah to hein?

    #19
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 44
    • Posts: 12078
    • Total Posts: 12122
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں ۔۔ :cry: :cry:

    میری ہی پوسٹ میں اندر جا کر اپنا جواب لکھ رہے ہیں

    چشمہ کا نمبر  بدل گیا کیا ؟؟؟؟؟

    • This reply was modified 3 months ago by  نادان.
    #20
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 22
    • Posts: 5588
    • Total Posts: 5610
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

    خدا شاہد ہے ..لیکن شاہد خدا نہیں shahidabassi

    ان الحق

    :lol: :lol:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 300 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation