Thread: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

Home Forums Non Siasi اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

This topic contains 17 replies, has 7 voices, and was last updated by  SaleemRaza 9 months, 1 week ago. This post has been viewed 431 times

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3396
    • Posts: 1894
    • Total Posts: 5290
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    #2
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 216
    • Posts: 5246
    • Total Posts: 5462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    ایک شخصیت تو اس فوٹوگرافر کی اپنی ہے جس نے یہ تصویر کھینچی تھی:thinking:

    #3
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 37
    • Posts: 611
    • Total Posts: 648
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    پہلے ہنٹ تو دیں کہ تصویر کو غور سے دیکھنے کے بعد شخصیت نظر آئے گی یا اس تصویر میں کچھ ایسی چیزیں ہیں جس سے کسی شخصیت کا نام ذھن میں آتا ہے:thinking: :thinking:   :thinking:

    #4
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    پہلے ہنٹ تو دیں کہ تصویر کو غور سے دیکھنے کے بعد شخصیت نظر آئے گی یا اس تصویر میں کچھ ایسی چیزیں ہیں جس سے کسی شخصیت کا نام ذھن میں آتا ہے :thinking: :thinking: :thinking:

    ملک بھائی صاحب

    بہت غور کیا لیکن کُچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ کہیں حسن بھائی ہمیں ٹرک کی بتی پیچھے تو نہیں لگا گئے۔۔۔

    #5
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 37
    • Posts: 611
    • Total Posts: 648
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    ملک بھائی صاحب

    بہت غور کیا لیکن کُچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ کہیں حسن بھائی ہمیں ٹرک کی بتی پیچھے تو نہیں لگا گئے۔۔۔

    مجھے آگیا ہے بس تھوڑا انتظار کریں

    #6
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 9
    • Posts: 361
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    Nawab Sharif is there (bottom left , in black)

    #7
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 37
    • Posts: 611
    • Total Posts: 648
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

        :pbuh: محمّد

    #8
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 9
    • Posts: 361
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    ملک بھائی صاحب

    بہت غور کیا لیکن کُچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ کہیں حسن بھائی ہمیں ٹرک کی بتی پیچھے تو نہیں لگا گئے۔۔۔

    مرزا صاحب

    تخم کرفس پانچ گرام ، برنجافس پانچ گرام ، دھماسہ تین گرام ایک گلاس گلاب جل میں ملا کر پی لیں

    اس نسخہ کو استعمال کرنے سے نظر شاہین جیسی تیز ہو جاتی ہے

    • This reply was modified 9 months, 1 week ago by  Jack Sparrow.
    #9
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    مرزا صاحب

    تخم کرفس پانچ گرام ، برنجافس پانچ گرام ، دھماسہ تین گرام ایک گلاس گلاب جل میں ملا کر پی لیں

    اس نسخہ کو استعمال کرنے سے نظر شاہین جیسی تیز ہو جاتی ہے

    جی عین نوازش ہے جیک سپیرو بھائی صاحب

    بہت شُکریہ

    #10
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 9
    • Posts: 361
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    :pbuh: محمّد

    تمام اہلیان دانش گرد

    ملک صاحب کو حق و باطل ، اسلام اور کفر کے مابین اس عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں . آپ جناب کی خدمات صدیوں تک یاد رکھی جائے گی

    منجانب

    سیکرٹری جرنل

    محلہ گانجا بازار ، کبوتر گلی ، اسلام کوٹ

    • This reply was modified 9 months, 1 week ago by  Jack Sparrow.
    #11
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 37
    • Posts: 611
    • Total Posts: 648
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    تمام اہلیان دانش گرد

    ملک صاحب کو حق و باطل ، اسلام اور کفر کے مابین اس عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں . آپ جناب کی خدمات صدیوں تک یاد رکھی جائے گی

    منجانب

    سیکرٹری جرنل

    محلہ گانجا بازار ، کبوتر گلی ، اسلام کوٹ

    اگر میرا اندازہ درست نہیں گا تے فیر حسن صاحب نو کہوو کہ تھریڈ بنا کے آپے زمیناں نو پانی لان چلا گیا وا کی:angry_smile:

    #12
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3396
    • Posts: 1894
    • Total Posts: 5290
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    پہلے ہنٹ تو دیں کہ تصویر کو غور سے دیکھنے کے بعد شخصیت نظر آئے گی یا اس تصویر میں کچھ ایسی چیزیں ہیں جس سے کسی شخصیت کا نام ذھن میں آتا ہے :thinking: :thinking: :thinking:

    ملک بھائی …. اسی تصویر میں ہے ایک تصویر کوئی مشہور شخصیت نہیں ہے …بس بنانے والے کا کمال ہے

    #13
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3396
    • Posts: 1894
    • Total Posts: 5290
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    ملک بھائی صاحب

    بہت غور کیا لیکن کُچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ کہیں حسن بھائی ہمیں ٹرک کی بتی پیچھے تو نہیں لگا گئے۔۔۔

    سہیل اعجاز صاحب بلکل بھی ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں لگایا … ملک بھائی کا جواب غلط ہے ویسے

    #14
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10200
    • Total Posts: 10813
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    داہیں طرف کے سب سے پہلے درخت کو زوم کریں ۔۔۔تو آپکو کچھ نظر آئے گا ۔۔۔

    #15
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3396
    • Posts: 1894
    • Total Posts: 5290
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    داہیں طرف کے سب سے پہلے درخت کو زوم کریں ۔۔۔تو آپکو کچھ نظر آئے گا ۔۔۔

    ہمارے ہر دل عزیز لیڈر کا جواب بلکل ٹھیک ہے

    #16
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10200
    • Total Posts: 10813
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    ہمارے ہر دل عزیز لیڈر کا جواب بلکل ٹھیک ہے

    سوال بوجھنے پر کوئی انعام شنام بھی ہے ۔۔یا  ویسے سعی لاحاصل ۔۔ہے ۔۔۔

    #17
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 25
    • Posts: 6055
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    حسن صاحب تصویر میں چار بندے تھے اب ہمیں کیا معلوم آپ ان میں سے کس کا پوچھ رہے تھے ۔ جس کو آپ نے سرکل کیا اس کے علاوہ دو بائیں طرف کے درخت پر بیٹھے ہیں اور ایک بائیں طرف کے درخت کے نیچے بھی۔

    ہمارے ہر دل عزیز لیڈر کا جواب بلکل ٹھیک ہے

    #18
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10200
    • Total Posts: 10813
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اس تصویر میں چھپی شخصیت کو تلاش کرسکتے ہیں؟

    حسن صاحب تصویر میں چار بندے تھے اب ہمیں کیا معلوم آپ ان میں سے کس کا پوچھ رہے تھے ۔ جس کو آپ نے سرکل کیا اس کے علاوہ دو بائیں طرف کے درخت پر بیٹھے ہیں اور ایک بائیں طرف کے درخت کے نیچے بھی۔

    وہ جو درخت پر بیٹھے ہیں ۔۔وہ تو ویلے نکمے ٹاگ  پر ٹاگ رکھ کر بیٹھے ہیں ۔۔ان کو حسن بھائی کیوں پوچھیں  گے ۔۔ویسے بھی ویلے بندے نوں کون منھ لانداں جے ۔۔۔یہ والی خاتون ہے ۔۔جو ان غنڈوں سے چھپ کے کھڑی ہے ۔۔تو صاف ظاہر ہے ۔۔۔۔نظر تو پڑنی ہی تھی ۔۔:lol:

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation